بھائی ویڈیو غور سے سنیں کہ بنک اکاؤنٹ کیوں بند ہوتا ہے؟ وہی غریبوں والا گھسا پٹا ڈائیلاگ نہ ماریں۔ اس میں امیر غریب کا کوئی چکر نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں بنک اکاؤنٹ بند ہوتے ہیں۔ پورا نظام کمپیوٹرائزڈ ہو چکا ہے۔ اس لیے آڈٹ کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔
As ka ek he hal hai jis bande ne amount send kiya hai os ka cnic complaint ke sath send kren bank ko to account unblock hojata hai warna nhe hota kabhi bhe unblock NHe hota without cnic
یہ تو ظالمانہ اصول ھے بس جس اکاونٹ سے پہلے اکاونٹ میں پیسے وصول ھوتے ھے تو ان دونوں اکاونٹ کو بند کرنا چایے اگے اور اکاونٹ بند کرنا بڑا ظلم ھے کسی کو کیا پتہ کہ یہ فراڈ کے پیسے ھے
بہتر یہ ہے کہ بینک میں رقم نہ رکھی جاۓ۔ اس وقت حکومت آپ کو جینے کا حق دینے کو تیار نہیں۔ ایف بی آر والوں نے اپنی تعلیم پر بہت خرچ کیا ہے۔ اب آپ ادا کریں۔ ہمارے سیاسی لوگوں نے قرض لیا ہے۔ اب آپ قرض ادا کریں بینک میں رقم رکھنی ہی غلط ہے آپ کے پاس لاکھ دو لاکھ روپۓ ہیں۔ کوئ انگوٹھی وغیرہ لے لیں۔ کروڑوں روپۓ۔ تو شاید کسی کے پاس ہوں۔ بلا وجہ آپ پریشان ہوتے رہینگے۔ ملک کی اکثریت کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں۔ اور ایف بی آر والوں کی عیاشیاں کون پوری کرے۔ اکثریت تو دو چار لاکھ والی ہی ہے یہ رقمُ بھی پھنس گئ تو روٹی کہاں سے کھاؤ گے
بھائی غور سے سنیں کہ بنک اکاؤنٹ کیوں بند ہوتا ہے؟ وہی غریبوں والا گھسا پٹا ڈائیلاگ نہ ماریں۔ اس میں امیر غریب کا کوئی چکر نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں بنک اکاؤنٹ بند ہوتے ہیں۔ پورا نظام کمپیوٹرائزڈ ہو چکا ہے۔ اس لیے آڈٹ کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔
❤بہت اچھا۔کسی بڑے لیڈر کا کیوں نہیں ہوتا؟❤اگر ہونگے بھی سی تو کسی چھوٹے اور کمزور لوگوں کے ہونگے❤
بھائی ویڈیو غور سے سنیں کہ بنک اکاؤنٹ کیوں بند ہوتا ہے؟ وہی غریبوں والا گھسا پٹا ڈائیلاگ نہ ماریں۔ اس میں امیر غریب کا کوئی چکر نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں بنک اکاؤنٹ بند ہوتے ہیں۔ پورا نظام کمپیوٹرائزڈ ہو چکا ہے۔ اس لیے آڈٹ کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔
Bilkul esa hi Hy kamzor logon ko hi target kr rhy hyn ye log 😢
Bank ameer logo ke profit ke liey bana he
As ka ek he hal hai jis bande ne amount send kiya hai os ka cnic complaint ke sath send kren bank ko to account unblock hojata hai warna nhe hota kabhi bhe unblock NHe hota without cnic
If your bank avcount is blocked without any notice or email then what is solution
یہ تو ظالمانہ اصول ھے بس جس اکاونٹ سے پہلے اکاونٹ میں پیسے وصول ھوتے ھے تو ان دونوں اکاونٹ کو بند کرنا چایے اگے اور اکاونٹ بند کرنا بڑا ظلم ھے کسی کو کیا پتہ کہ یہ فراڈ کے پیسے ھے
Dono accountams block hote hain
بہتر یہ ہے کہ بینک میں رقم نہ رکھی جاۓ۔
اس وقت حکومت آپ کو جینے کا حق دینے کو تیار نہیں۔ ایف بی آر والوں نے اپنی تعلیم پر بہت خرچ کیا ہے۔ اب آپ ادا کریں۔
ہمارے سیاسی لوگوں نے قرض لیا ہے۔ اب آپ قرض ادا کریں
بینک میں رقم رکھنی ہی غلط ہے آپ کے پاس لاکھ دو لاکھ روپۓ ہیں۔ کوئ انگوٹھی وغیرہ لے لیں۔
کروڑوں روپۓ۔ تو شاید کسی کے پاس ہوں۔ بلا وجہ آپ پریشان ہوتے رہینگے۔ ملک کی اکثریت کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں۔ اور ایف بی آر والوں کی عیاشیاں کون پوری کرے۔ اکثریت تو دو چار لاکھ والی ہی ہے یہ رقمُ بھی پھنس گئ تو روٹی کہاں سے کھاؤ گے
حکومت فورن ایکشن لے اور عوام کو سہولت دے تک اوورسیز زیادہ سے زیادہ پاکستان میں اکاٶنٹ کھلوا کر،اپنے ملک میں پیسے😮 سیو کر سکیں
Bus ghareeb ka bura hal hai Nawaz Zardari ko check kari agar karingi to Paso raining boat rasti hain
Nice
Hbl se koi email ya sms nhi aya bus achanak hbl app se transaction band hugye
same issue
resolve hoa?
Binance use krty ho wahan transaction ki hogi apne
Bhai iska koe solution hai to bta dyn kindly 105,000 ki transfer recieve hui thi bank deactivate kr diya @@Forextrader-l3h
بھائی غور سے سنیں کہ بنک اکاؤنٹ کیوں بند ہوتا ہے؟ وہی غریبوں والا گھسا پٹا ڈائیلاگ نہ ماریں۔ اس میں امیر غریب کا کوئی چکر نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں بنک اکاؤنٹ بند ہوتے ہیں۔ پورا نظام کمپیوٹرائزڈ ہو چکا ہے۔ اس لیے آڈٹ کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔
Iska hall kia ha mara b account block ha
Ya beaten be rhe ja gi
Bio update karein
loog ac mai paisy nahi rekhy gy mulk ko nuqsan ho ga
ghataia mulk ka ghatia system
Luck ofg