𝗕𝗮𝗯𝗮 𝗠𝗲𝗿𝗶 𝗚𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗯𝗶 𝗞𝗮 𝗬𝗲 𝗛𝗮𝗹 𝗗𝗲𝗸𝗵𝗶𝘆𝗲 | PDH | 9 Safar | 2024 | Noha Bibi Sakeena | HD

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 17

  • @aghahaseebmirza4696
    @aghahaseebmirza4696 4 หลายเดือนก่อน

    Haye Haye 😢😢 qayamat kia Kalam hy kia adaigee hay jeeo paak choti shahzadi sa raazi hun in Kay baba as raazi hun ...mesam shah luv u ...2023 maqam e Ali Akbar pursa. Listen u live ❤ ay qaza tu hi Mila day mere baba say mjhy 😢😢

  • @Neha51231
    @Neha51231 5 หลายเดือนก่อน +4

    Hayee 😭😭😭😭😭😭

  • @MehtabAli110
    @MehtabAli110 5 หลายเดือนก่อน

    Zindabaaad

  • @Nagandance
    @Nagandance 5 หลายเดือนก่อน

    Masha ALLAh

  • @Newworld512
    @Newworld512 5 หลายเดือนก่อน

    Hyyyyyy hyyyyy pak bb sa ka sb sy bara masibi Kalam ha is saadi ka allahman pursa 😭😭

  • @S.A.Bukhari007
    @S.A.Bukhari007 5 หลายเดือนก่อน

    ہائے ہائے بڑا ہی مصائب ہے جی
    وسدے رہو اجڑیاں دا غم منان والیو
    حیاتیاں

  • @asimmanzoor5430
    @asimmanzoor5430 5 หลายเดือนก่อน

    Hayee Sakina sa 😭😭😭

  • @S.A.Bukhari007
    @S.A.Bukhari007 5 หลายเดือนก่อน +2

    بابا میری غریبی کا یہ حال دیکھیے
    ظالم کے ہاتھ میں ہیں میرے بال دیکھئے
    بابا طماچوں کی ميں ازیت سناؤں کیا
    کس کس نے کیسے کیسے مارا بتاؤں کیا
    اپنی سکینہ س کے ذرا یہ گال دیکھئے
    رخساروں سے بدن کا لہو بہہ گیا سبھی
    ایسے ہی غش سے اٹھتی ہوں گر جاتی ہو کبھی
    پوشاک میری خون سے ہے لال دیکھئے
    باندھی ہیں شمر نے میری گردن میں رسیاں
    رکتی ہیں میری سانسیں جو لیتی ہوں سسکیاں
    پیوست ہیں رسن میں میری گال دیکھئے
    ظالم نے توڑ دی ہیں سبھی پسلیاں میری
    گرتی ہوں جب یہ کھینچتے ہیں رسیاں میری
    ہو جاؤں گی میں ٹکڑوں میں پامال دیکھئے
    بیمار بولتے ہیں مجھے شام کے مکین
    بابا مجھے ضعیفہ بلاتے ہیں کیوں لعین
    لگتی ہے عمر میری کئی سال دیکھیے

  • @MuhammadMahdi514
    @MuhammadMahdi514 5 หลายเดือนก่อน

    💔💔

  • @AbdulHannan-yq7kn
    @AbdulHannan-yq7kn 5 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭😭😭😭😭

  • @TouheedMustafa_110
    @TouheedMustafa_110 5 หลายเดือนก่อน

    🥺

  • @Newworld512
    @Newworld512 5 หลายเดือนก่อน +1

    بابا مری غریبی کا یہ حال دیکھیے
    ظالم کے ہاتھ میں ہیں مرے بال دیکھیے
    بابا طمانچوں کی میں اذیّت سناؤں کیا
    کس کس نے کیسے کیسے ہے مارا بتاؤں کیا
    اپنی سکینہ کے زرا یہ گال دیکھیے
    رخساروں سے بدن کا لہو بہ گیا سبھی
    جیسے ہی غش سے اٹھتی ہوں گر جاتی ہوں تبھی
    پوشاک میری خون سے ہے لال دیکھیے
    باندھی ہیں شمر نے مری گردن میں رسیاں
    رکتی ہیں میری سانسیں جو لیتی ہوں سسکیاں
    پیوست ہے رسن میں میری کھال دیکھیے
    ظالم نے توڑ دی ہیں سبھی پسلیاں مری
    گرتی ہوں جب یہ کھینچتے ہیں رسیاں مری
    ہو جاؤں گی میں ٹکڑوں میں پامال دیکھیے
    بیمار بولتے ہیں مجھے شام کے مکیں
    بابا مجھے ضعیفہ بلاتے ہیں یہ لعیں
    لگتی ہے عمر میری کئ سال دیکھیے
    ذیشان روتے روتے سکینہؑ نے یہ کہا
    زندان کے اندھیروں میں دم گھٹتا ہے مرا
    آ کر مرا اندھیروں میں احوال دیکھیے

  • @haidersayed4300
    @haidersayed4300 5 หลายเดือนก่อน

    Zindagiyaan Lyrics please

    • @Newworld512
      @Newworld512 5 หลายเดือนก่อน +3

      بابا مری غریبی کا یہ حال دیکھیے
      ظالم کے ہاتھ میں ہیں مرے بال دیکھیے
      بابا طمانچوں کی میں اذیّت سناؤں کیا
      کس کس نے کیسے کیسے ہے مارا بتاؤں کیا
      اپنی سکینہ کے زرا یہ گال دیکھیے
      رخساروں سے بدن کا لہو بہ گیا سبھی
      جیسے ہی غش سے اٹھتی ہوں گر جاتی ہوں تبھی
      پوشاک میری خون سے ہے لال دیکھیے
      باندھی ہیں شمر نے مری گردن میں رسیاں
      رکتی ہیں میری سانسیں جو لیتی ہوں سسکیاں
      پیوست ہے رسن میں میری کھال دیکھیے
      ظالم نے توڑ دی ہیں سبھی پسلیاں مری
      گرتی ہوں جب یہ کھینچتے ہیں رسیاں مری
      ہو جاؤں گی میں ٹکڑوں میں پامال دیکھیے
      بیمار بولتے ہیں مجھے شام کے مکیں
      بابا مجھے ضعیفہ بلاتے ہیں یہ لعیں
      لگتی ہے عمر میری کئ سال دیکھیے
      ذیشان روتے روتے سکینہؑ نے یہ کہا
      زندان کے اندھیروں میں دم گھٹتا ہے مرا
      آ کر مرا اندھیروں میں احوال دیکھیے

    • @haidersayed4300
      @haidersayed4300 4 หลายเดือนก่อน

      ​@@Newworld512shukriya

  • @aligee1412
    @aligee1412 5 หลายเดือนก่อน

    ہائے 😭😭😭😭😭😭😭😭