رانا ثناءاللہ کو بتادیں کہ سیاسی معاملات کو سیاسی طور سے حل کرنے کے لئے عمران اور اسکے ساتھیوں کا سیاست دان ہونا بھی ضروری ہے جبکہ وہ شر پسند اور ملک دشمن لوگ ہیں۔آپ ان کو سیاستدان ہونے کا سرٹیفکیٹ نہ دیں۔
Pmln agar bajwa aur saqib nasoor ke khilaf unki sazaen aur corruption par ehtasb ke lye rozana bharpoor shor dalay har har ghanta bad iske wuzra press conffrences thoken is se inki syasi sakh me musbat izafa hoga aur anti stablishment ka byanya taqwyat paega . aur nawaz shareef ko wazeer e azam bane ke ishare de
سر جی رانا ثنا اللہ صاحب ایسے ہی اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہے اس کو یہ معلوم ہے کہ پیپلز پارٹی اندر خانے نون لیگ کے سخت خلاف ہے اور یہی حالات پی ٹی آئی والوں کی ہے ان کا اکھٹے بیٹھ کر کوئی حل نکالنا بہت ہی مشکل ہے اور کیا اسٹبلشمنٹ انہیں ایسا کرنے دے گی کہ اسٹبلشمنٹ ملک کے کسی معاملات میں دخل اندازے نہ کرے یہ ناممکن ہے نون لیگ اس وقت مکمل طور پر اسٹبلشمنٹ کی پارٹی بن چکی ہے ذرداری صاحب اندر خانے بہت بڑی کھیم کھیل رہا ہو گا اور بلاول بھٹو صاحب کو وزیراعظم بنانے کیلئے بہت کچھ کر رہا ہو گا اور وہ کامیاب بھی ہو جائے گا
مؤذن فخر صاحب کل ہی اپ فرما رہے تھے کہ نواز شہباز شریف ایک امریکہ سے ادمی کو لا کر وزیر بنا رہا ہے اور اج اپ فرما رہے ہیں کہ چھبی میں الیکشن ہو رہا ہے اپ کی کس بات پر یقین کیا جائے یا صرف یہ ویلا کی کہانیاں ہیں
حضرت یہ تمام گفتگو رانا ثنا اور خواجہ سعد رفیق کی طرف سے کی گئی ہے جس کو میں نے رپورٹ کیا ہے۔ البتہ جس خبر کا آپ حوالہ دے رہے ہی۔ وہ 100 فیصد کنفرم ہے۔
PPP not capable to run our country Pakistan. PPP torally failed from 2008 to 2013 and damaged Pakistan 's Economy very badly. Bilawal still immature along with Mr. Zardari a big corrupt person, certified and Proved. In Sindh PPP has 11 years government, but Karachi Has no water, no good roads no Law and order established, but Dacoo Raaj in Sindh.
جو باتیں آپ کر رھے ہیں موجودہ پوزیشن بلکل ایسے ہی ھے لیکن عمران خان انکو ساتھ بیٹھا کے بھی اسٹیبلشمنٹ جھولی میں بیٹھے گا عمران اور شہباز چاچا دونوں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر چلنے کو تیار نہیں جب تک یہ دو بندے سیاست میں ہیں اسٹیبلشمنٹ کو کسی تیسرے کی ضرورت نہیں عمران تو آج بھی بوٹ پالش کیلے تیار ھے لیکن جب تک حافظ صاحب ہیں نمبر نہیں لگے گا بعد میں دیکھا جاۓ گا
اگر ن لیگ ایسا کرنے جا رہی ہے تو ملک کا اور پارٹی کا بیڑا غرق کرنے کے مترادف ہے۔
Good analysis bro
Dream on !!!
وعلیکم اسلام
پہلے یہ تو دیکھا جائے کہ کیا عمران میاں صاحب یا زرداری صاحب کے ہم پلہ سیاست دان بھی پے؟
اس کو انگیج کرنے کے لیے دوسرے تیسرے درجہ کی قیادت ہی کافی ہے.
Noon leg waly kyon itny fida ho rhy han Imran p 🙄😏
Good Vlog 👍👍👍🤣🤣🤣🤣
Sir jb bhi election krwa ln pmnl 80% vote ly gi
۔2026 میں صاف شفاف اور غیر جانبدار وسط مدت انتخابات کا انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کے نئے چیف کے طور پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تعیناتی لازمی ہے ۔۔
ن لیک کو اس وقت یعنی اگلے ایکشن میں حکومت میں نہی انا چاے اگر الیکشن میں سادہ اکسیریت نیں ملتی تو باہر ہی رہں
رانا ثناءاللہ کو بتادیں کہ سیاسی معاملات کو سیاسی طور سے حل کرنے کے لئے عمران اور اسکے ساتھیوں کا سیاست دان ہونا بھی ضروری ہے جبکہ وہ شر پسند اور ملک دشمن لوگ ہیں۔آپ ان کو سیاستدان ہونے کا سرٹیفکیٹ نہ دیں۔
O
PTI siyasi nhe ha wo inteshari ha
R awaaaam ghurbat ki wajahh sy dimaghi twazon kho baithhi h r pti ka mout ka phund apnye gley m pehn,na chahti h
No fool dream till 2029 ok ❤❤❤
Kia pmln zer e dabao aa chuki hai internationally nawaz shareef kbhi esa nhi krega wrna pmln tha
Pmln agar bajwa aur saqib nasoor ke khilaf unki sazaen aur corruption par ehtasb ke lye rozana bharpoor shor dalay har har ghanta bad iske wuzra press conffrences thoken is se inki syasi sakh me musbat izafa hoga aur anti stablishment ka byanya taqwyat paega . aur nawaz shareef ko wazeer e azam bane ke ishare de
Mister bien chala hoa kartos
سر جی رانا ثنا اللہ صاحب ایسے ہی اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہے اس کو یہ معلوم ہے کہ پیپلز پارٹی اندر خانے نون لیگ کے سخت خلاف ہے اور یہی حالات پی ٹی آئی والوں کی ہے ان کا اکھٹے بیٹھ کر کوئی حل نکالنا بہت ہی مشکل ہے اور کیا اسٹبلشمنٹ انہیں ایسا کرنے دے گی کہ اسٹبلشمنٹ ملک کے کسی معاملات میں دخل اندازے نہ کرے یہ ناممکن ہے نون لیگ اس وقت مکمل طور پر اسٹبلشمنٹ کی پارٹی بن چکی ہے ذرداری صاحب اندر خانے بہت بڑی کھیم کھیل رہا ہو گا اور بلاول بھٹو صاحب کو وزیراعظم بنانے کیلئے بہت کچھ کر رہا ہو گا اور وہ کامیاب بھی ہو جائے گا
Nawaz or zardari ki juti se IK nhe milta
مؤذن فخر صاحب کل ہی اپ فرما رہے تھے کہ نواز شہباز شریف ایک امریکہ سے ادمی کو لا کر وزیر بنا رہا ہے اور اج اپ فرما رہے ہیں کہ چھبی میں الیکشن ہو رہا ہے اپ کی کس بات پر یقین کیا جائے یا صرف یہ ویلا کی کہانیاں ہیں
حضرت یہ تمام گفتگو رانا ثنا اور خواجہ سعد رفیق کی طرف سے کی گئی ہے جس کو میں نے رپورٹ کیا ہے۔ البتہ جس خبر کا آپ حوالہ دے رہے ہی۔ وہ 100 فیصد کنفرم ہے۔
Chor daen vlog Samia bol rhe h Imran bahar any wala h Hkomat kuch nai kar sakti😮
PPP not capable to run our country Pakistan. PPP torally failed from 2008 to 2013 and damaged Pakistan 's Economy very badly. Bilawal still immature along with Mr. Zardari a big corrupt person, certified and Proved. In Sindh PPP has 11 years government, but Karachi Has no water, no good roads no Law and order established, but Dacoo Raaj in Sindh.
جو باتیں آپ کر رھے ہیں موجودہ پوزیشن بلکل ایسے ہی ھے لیکن عمران خان انکو ساتھ بیٹھا کے بھی اسٹیبلشمنٹ جھولی میں بیٹھے گا عمران اور شہباز چاچا دونوں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر چلنے کو تیار نہیں جب تک یہ دو بندے سیاست میں ہیں اسٹیبلشمنٹ کو کسی تیسرے کی ضرورت نہیں عمران تو آج بھی بوٹ پالش کیلے تیار ھے لیکن جب تک حافظ صاحب ہیں نمبر نہیں لگے گا بعد میں دیکھا جاۓ گا
Noon leg hossh k nakhan lay naiaze K sath zara se narmi ke tho apka bacha khuch vvoott b tabha ho Jay ga
Yeh daka hai wo daka tha Yeh bat js NY b ke hai chabil mare hai
Noon legeion ko dobra chtter prnay ja rehay hain jo shaksh tumen manta he ni ose ke chaploose krtay ho