MURLI DHAR TALIB | HUM HUYE TUM HUYE KE MEER HUYE | 03 AUG 2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 9

  • @jameelmanzar9579
    @jameelmanzar9579 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    واہ واہ کیا بات ہۓ۔ ڈھیر ساری داد۔

  • @MallikM-r6o
    @MallikM-r6o 10 วันที่ผ่านมา

    واااااااااااہ واااااااااااہ خوبصورت اشعار طالب صاحب

  • @AnisKhan-cz8hr
    @AnisKhan-cz8hr 6 วันที่ผ่านมา

    Wah sir, cha gaye

  • @naushadmomin3715
    @naushadmomin3715 9 วันที่ผ่านมา

    بہت اعلی پیش کش

  • @mdfaizurrahman7819
    @mdfaizurrahman7819 10 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @vijendrasharma7323
    @vijendrasharma7323 10 วันที่ผ่านมา

    मेरे हिस्से का खा गयी दुनिया
    ज़िंदाबाद सर
    मुशायरा लूट लिया सर
    वाह वाह

  • @mohammadrizwan9965
    @mohammadrizwan9965 9 วันที่ผ่านมา

    بہت خوبصورت اشعار ،
    اور اَیسے ہی اشعار کے لیے جناب کلیم عاجز نے فرمایا ہے کہ ،
    " دل درد کی بھٹی میں کئی بار جلے ہے ،
    تب ایک غزل حُسن کے سانچے میں ڈھلے ہے "

  • @aquilahmedaquil1148
    @aquilahmedaquil1148 10 วันที่ผ่านมา

    ... مرلی دھر شرما طالب ، ایڈیشنل کمیشنر آف پولیس (I) کولکاتا پولیس ہیں۔
    مشاعرہ " ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے" کے اصل بانی اور روحِ رواں مرلی دھر طالب صاحب ہی ہیں۔
    بہت عمدہ اور منفرد اشعار سے نوازا ہے آپ نے طالب صاحب۔
    مرلی دھر طالب کا شمار مقبول و ممتاز جواں سال شعراء میں ہوتا ہے۔
    ان کی شاعری میں جذبوں کی تازگی اور احساس کی شدت غضب کی ہے۔ ان کے یہاں ثقافتی اور تہذیبی تقاضوں کو جمالیاتی سطح پر پیش کرنے کا ہنر بلا شبہ خدا داد لیاقتوں کے سبب ہے۔۔۔۔۔
    دل کی گہرائیوں سے ہزاروں داد ، مبارک باد۔۔۔۔

  • @AliAli-q1v7j
    @AliAli-q1v7j 4 วันที่ผ่านมา

    Usko khinch ke Le aaya dar tak bad mein dekha akal ho na ho