تقویٰ کیا ہے ؟، خطبہ جمعہ (24-11-01) از ڈاکٹر حبیب عاصم

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 14

  • @dr.muhammedjamshediqbal2155
    @dr.muhammedjamshediqbal2155 หลายเดือนก่อน +3

    یہ خطبہ تعلیم یافتہ اور با شعور لوگوں کے لئے ایک عمدہ لیکچر ھے جو ماضی وحال کی عالمی صورتحال کو ملکی سیاست سے جوڑ کر اھم با مقصد بات ھے
    جزاک اللہ خیرا

  • @MdJamal-js6vu
    @MdJamal-js6vu หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdulillah

  • @MuhammadNawaz-lk8ug
    @MuhammadNawaz-lk8ug หลายเดือนก่อน

    جزاک اللّہ خیر

  • @Flower-s1y
    @Flower-s1y หลายเดือนก่อน +1

    آپکی باتوں سے کسی فرقے کی بو نہیں آتی ماشاء اللہ بہترین

  • @mdyunus7451
    @mdyunus7451 หลายเดือนก่อน

    Behtrin tekrir

  • @Universe-db2lk
    @Universe-db2lk หลายเดือนก่อน

    ا اللہ کی اور نبی کے احکامات کی پابندی

  • @ghazalatariq9275
    @ghazalatariq9275 หลายเดือนก่อน

    بہت ہی عمدہ اور بہترین عالم آج ان کا نام بھی معلوم ہو گیا

  • @RaheemMughal-h9m
    @RaheemMughal-h9m หลายเดือนก่อน +1

    اسلام وعلیکم

  • @choudherylalhussain
    @choudherylalhussain หลายเดือนก่อน +1

    اسلاموعلیکم لحل حسین کی طرف سے

    • @farooqmalik6565
      @farooqmalik6565 หลายเดือนก่อน +1

      السلام وعلیکم ۔۔
      ڈاکڑ صاحب آپ کو ریڈیو پر سنتے تھے اور تصور کرتے تھے کہ ڈاکٹر صاحب کی بڑی ڈاڑھی ھو گی لیکن ویڈیو میں دیکھ کر ھماری سوچ کے بر عکس نکلا بہرحال وہ تو ھمارا تخیل تھا لیکن تقوی کے بارےمیں آپ کا بیان سن کر تقوے کا داعیہ ھوا آپ مخارج کے ساتھ بولنا سونے پر سہاگے کا کام کر گیا جزاک اللہ ۔۔
      وسلام ۔۔

  • @Flower-s1y
    @Flower-s1y หลายเดือนก่อน +1

    داڑھی بڑھائیں مونچھیں گھٹائیں یہ میں نے نہیں رسول اللہ ص نے کہا ھے.

  • @jamshednadwi5840
    @jamshednadwi5840 หลายเดือนก่อน

    بہروپیا ۔ وہ بھی دیکھ کر ۔

    • @zahidedn
      @zahidedn หลายเดือนก่อน

      Why

    • @ghulamqader6247
      @ghulamqader6247 วันที่ผ่านมา

      اپنے کوئی اور روپ دیکھ لیا اچھا گمان رکھیں