گر آپ دوسرے ممالک جائینگے. تو 60 فریکوینسی بھی دیکینگے ادھر ہمارے ملک پاکستان میں اکثر 50 کے مشینری ہے البتہ جو بڑے موٹرز ہوتے ہیں اسکو ہم 55 بھی دیتے ہیں جب ضرورت ہو
بھائ میرا 18پلیٹیں 340 واٹ.کے ہیں سمبر 7.5hpہے انویٹر 5.5kw ہے تین انچ. پانی نکالتا ہے اب مجھے 4 انچ پانی نکالنا ہے کیا میں اس کے ساتھ 585 کے پلیٹ کتنا. شامل کروں تاکہ 4 انچ پانی نکالے یا اسکے لئے 10 پلیٹ 585 والے علحیدہ لگا ؤں پلیز رہنمائ کریں
السلام علیکم گل جان بھائی میرے پاس بور پہ 2.2kw Invt کا انورٹر لگا ہوا جس 280 واٹ کے 10 پینل لگے ہوئے ہیں اور دھند کی وجہ سے پانی ہم آرہا ہے۔ میرے پاس 380 واٹ کی ایک پینل پڑی ہوئی ہے جب میں 11واں پینل کنیکٹ کرتا ہوں تو Ou3 کا فالٹ آتاہے براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
گل جان بھائی ایک خواہش میں بھی آپ سے رکھتا ہو آپ جب فارغ ہو تو (JD100) ماڈل پر ایک تفصیلی ویڈیو بناو جس سے ہمیں یہ معلوم ہو جائے کہ JD100 میںp2 کے سیٹنگ کہا ہے اور pbکے سیٹنگز کہاہیں اورpE کے حوالے سے بات کریں
آپ کے خلوص کو ہم 120 توپوں کی سلامی پیش کرتے ہیں
@@MATIULLAHMARWAT-u4p thanks 👍
O k .ok زبردست
Ook
Okay
Nice❤
Bhai aik video toka machine pur bhee buna do.k vfd pur kaisy chultey hy
❤❤❤❤❤❤
3 HP k motor chlany k Liye 580 wali ktni plenty lagyge
6
Chiller chalana ho to vfd ki frequency 50 tak hone k bad chalain ya start SE Chala dain rehnumai farmain
Start se
Bhi vfd moter rpm set karney ke bad dobara peley wali seting pe aya gaty ha
VFD main masla hay ya AP chalate hoe try karte hain
Ou1 ka fault kiun ata ha
Ok
Assalamualaikum Sir g OC1 ka fault kaisy hall kary
Bhi 7.5 ki motr ha 545 k 15 panl ha vfd 36 sa opr ni ja rha plies video send me pb km zyada bhi Kia pe bhi 110 ki
Please 🙏🙏
Platen check Kren
@@GuljanBugti 1 toti hoi ha
Bhai jan 585 watt wali 18 panels p chal jay ga inverter
Aik series main nahi 9 9 ki series bnao
السلام علیکم 14 پلیٹیں 580 والی پے ال ریڈی مونو بلاک چل رہا ہے اب 20 پلیٹیں کی ہیں کون سی سیٹنگ کرنی پڑے گی
یہی سیٹنگ
@GuljanBugti پہلے 14 پلیٹیں ایک ہی سیٹنگ میں لگی ہوئی ہے
گل جان بھائی ہماری 30hp کی سمر سیبل ہیں 75سولر 585 کے اور30/37 کا vfd ہیں اس کی مکمل انسٹالیشن بتائیے
Comment me nhi Bata sakte
@GuljanBugti اپنی ویڈیو اپلوڈ کرو
Vfd ki frequency 50 he q hay wo zyada q nahe hoti, is pr iak vedio plz
Ok
گر آپ دوسرے ممالک جائینگے. تو 60 فریکوینسی بھی دیکینگے
ادھر ہمارے ملک پاکستان میں اکثر 50 کے مشینری ہے
البتہ جو بڑے موٹرز ہوتے ہیں اسکو ہم 55 بھی دیتے ہیں جب ضرورت ہو
بھائی انویٹر 15/18 کا ہے پینل 16 +16 32 موٹر 12.5 پہلے 24 پینل تھے لیکن اب پانی کم ہو گیا
Wiring check Kren
32پلیٹ 15/18 انویٹر پانی پریشر کم ہے
@@Sattarkhan-n9lآپکی موٹر کو کرنٹ کم مل رہا ہے
Bhai agar pehly 8 panel ki ho aur bad me jab 4 panel bray to seting kaisy kary
Pb04 ko 85 set Kren
Pb04 ko 85 set Kren
@@GuljanBugti thank you sir
بھائ میرا 18پلیٹیں 340 واٹ.کے ہیں سمبر 7.5hpہے انویٹر 5.5kw ہے تین انچ. پانی نکالتا ہے اب مجھے 4 انچ پانی نکالنا ہے کیا میں اس کے ساتھ 585 کے پلیٹ کتنا. شامل کروں تاکہ 4 انچ پانی نکالے یا اسکے لئے 10 پلیٹ 585 والے علحیدہ لگا ؤں پلیز رہنمائ کریں
گہرائی کتنی ہے؟ اور آپکی پلیٹس کی وولٹیج کتنی ہے؟اور پمپ کونسا لگا ہے؟
السلام علیکم گل جان بھائی
میرے پاس بور پہ 2.2kw Invt کا انورٹر لگا ہوا جس 280 واٹ کے 10 پینل لگے ہوئے ہیں اور دھند کی وجہ سے پانی ہم آرہا ہے۔ میرے پاس 380 واٹ کی ایک پینل پڑی ہوئی ہے جب میں 11واں پینل کنیکٹ کرتا ہوں تو Ou3 کا فالٹ آتاہے براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
Pe07 ko 100 voltage brhain
گل جان بھائی ایک خواہش میں بھی آپ سے رکھتا ہو
آپ جب فارغ ہو تو (JD100) ماڈل پر ایک تفصیلی ویڈیو بناو
جس سے ہمیں یہ معلوم ہو جائے کہ JD100 میںp2 کے سیٹنگ کہا ہے اور pbکے سیٹنگز کہاہیں
اورpE کے حوالے سے بات کریں
اوکے
❤❤❤❤❤❤
Ok
Thanks 👍
❤❤❤❤❤❤
Ok
Shukria janab ravindra lodhi
Ok