Gup Shab With Vasay Chaudhry | Anwar Masood | Iftikhar Thakur| Episode 8 | 29 August 2023 | SAMAA TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 476

  • @wajidali970
    @wajidali970 ปีที่แล้ว +48

    آج کا یہ شو کئی لحاظ سے بہت عمدہ رہا ہے ۔ واسع چوہدری اور ان کی ٹیم نے جو عزت انور صاحب کو دی ہے اس کے لیے شکریہ ۔
    انور صاحب جتنی روانی سے شعر سنا رہے تھے کہ یوں لگتا ہے جیسے راتیں بیت جائیں لیکن اس عظیم انسان کے عظیم الفاظ ختم نہ ہو پائیں ۔
    سلامت رہو انور صاحب ۔

  • @MrsHashmi88
    @MrsHashmi88 ปีที่แล้ว +55

    The way Vasay Choudhry stays quiet 🤫 in the most of the show, It shows a lot of respect towards Anwar Masood Sahb. Well done Vasay Choudhry. 👏

  • @anilsharmadelhi
    @anilsharmadelhi ปีที่แล้ว +20

    Anwar Masood Sir is Pakistan's greatest pride. In fact he is the pride of this subcontinent. Thanks for inviting him to the show

  • @amirshahzad-iz9nx
    @amirshahzad-iz9nx ปีที่แล้ว +50

    واسع آپ سے ایک عرض ہے کہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کو کبھی اپنے اس خوبصورت اور بڑے ہی پیارے پروگرام میں لائیں

  • @mudabbarali8127
    @mudabbarali8127 ปีที่แล้ว +20

    , بہت خوب جناب
    بہت اچھا شو آج تک کا
    واصے چوہدری نے بڑے دلچسپی کا اظہار کیا، انور مسعود صاحب سے

  • @zahoorahmed8156
    @zahoorahmed8156 ปีที่แล้ว +20

    بہت ہی اعلی پوگرام ہے قسم سے ایمان تازہ ہو گیا انور صاحب کی بات سن کے قسم سے آنکھوں مین آنسو ا گئے

  • @SajjadAhmad-or4wp
    @SajjadAhmad-or4wp ปีที่แล้ว +62

    He is not just a person.. He is an institution where philosophy gets growth.... A living legend... Always wish to meet him once❤

    • @MuhammadHumayun-sz4cx
      @MuhammadHumayun-sz4cx ปีที่แล้ว

      ²​@ScRiptL0aDpl⁰0399

    • @shabbirmohmmed4647
      @shabbirmohmmed4647 ปีที่แล้ว

      ​@ScRiptL0aD😊

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 11 หลายเดือนก่อน +1

      آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟
      *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :*
      محترم انور صاحب ۔۔۔۔!
      سلام۔۔۔۔۔
      جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!!
      اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔
      یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔
      بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔
      آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
      عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
      آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
      امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔
      آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏
      ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔
      وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!!
      آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔
      یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @unknownyoutuber730
    @unknownyoutuber730 ปีที่แล้ว +55

    VASAY was like , i never seen this side of this man , vasay was looking like an obedient student toward an institute, JUST SPEECHLESS VASY AND me too:)

  • @aabis333
    @aabis333 ปีที่แล้ว +28

    Living legend Anwar masood.
    ♥️
    He is not only a poet he is a philosopher too.

  • @MaqsoodAhmed-vg2kj
    @MaqsoodAhmed-vg2kj 11 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ پاک انور مسعود صاحب کی عمر دراز فرمائے اور سلامت رکھے.

  • @tahirmaqbool8621
    @tahirmaqbool8621 ปีที่แล้ว +17

    Anwar Masood sb is the best and finest person. Lots of prays for him❤

  • @shansattarvlogs
    @shansattarvlogs ปีที่แล้ว +41

    Who Loves Muhammad(S.A.W)🌿🥀❤️

  • @Akilanwaz
    @Akilanwaz ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ ، علامہ اقبال قرآن کریم کے مفسر ہیں ۔ ہر بڑا آ دمی قرآن کریم کا عاشق ہوا ہے۔

  • @sajidaftabqureshi4585
    @sajidaftabqureshi4585 ปีที่แล้ว +11

    واسع صاحب دل باغ باغ ہوگیا شق دیکھ کر پوری ٹیم کا شکریہ اور مبارکباد ❤

  • @hasanjatt5
    @hasanjatt5 ปีที่แล้ว +13

    He's a our precious asset..
    Panjabi da Shakespeare😍
    Big respect for Wasey Choudhary😘

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 11 หลายเดือนก่อน

      آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟
      *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :*
      محترم انور صاحب ۔۔۔۔!
      سلام۔۔۔۔۔
      جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!!
      اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔
      یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔
      بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔
      آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
      عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
      آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
      امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔
      آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏
      ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔
      وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!!
      آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔
      یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @dandaannayshaddai
    @dandaannayshaddai ปีที่แล้ว +37

    What a show...what a guest and the way Vasay chaudhry showed respect towards Anwar sahab was great❤

  • @iftikharahmad-rr1nr
    @iftikharahmad-rr1nr ปีที่แล้ว +11

    بہت ھی خوبصورت مہمان اور کا پروگرام بہت ھی اچھا ھے

  • @salmangill425
    @salmangill425 ปีที่แล้ว +15

    Best Program Ever❤❤ Our Pride Anwar Shb❤

  • @osamasharinghisthoughts
    @osamasharinghisthoughts ปีที่แล้ว +5

    Wasay along with his team gave Anwar Masud sb such respect which is beyond defining in words, ماشاءاللہ.
    Keep up the good work!

  • @krishangoswami8681
    @krishangoswami8681 4 หลายเดือนก่อน +2

    Excellent Comedy Show I love this show god bless all of you❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadSaad-sd7xl
    @MuhammadSaad-sd7xl ปีที่แล้ว +11

    کمال کرتے ہیں آپ انور مسعود صاحب، آنکھے نمدیدہ کر دی جب اقبال اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا۔ ایک ایک لفظ ایسا ناپ تول کر بولتے ہیں کہ دل میں اتر جاتا ہے۔ سہی کہتے ہیں آپ ساری بات ہی لفظوں کی ہوتی ہے ۔ دس سال سے یوٹیوب استعمال کر رہا ہوں مگر آج پہلی دفعہ ایسے کسی ویڈیو پر کمینٹ کر رہا ہوں۔ اللہ آپ کو اور ہم سب کو خوش رکھے اور ادیبوں کی قدر کرنے کی توفیق دے۔

  • @asiflover8902
    @asiflover8902 ปีที่แล้ว +3

    What a Program.......... Wah Wah Wah............. Vasay Chaudhry ..........

  • @jalwamalik
    @jalwamalik ปีที่แล้ว +5

    سدابھار شخصیت💝اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😇🫠

  • @dilraj24
    @dilraj24 ปีที่แล้ว +3

    Anwar Masood saab ki shayari k fame ki khas wajah unka andaz e biyan bhi hai. ❤❤

  • @mianshahidhussain7303
    @mianshahidhussain7303 ปีที่แล้ว +7

    One of the best show ever in 2023 big respect for sir Anwar 🎉

  • @adnan3216
    @adnan3216 ปีที่แล้ว +9

    Apky show ka sb sa haseen guest,, i love him very much

  • @saimashabbir7449
    @saimashabbir7449 ปีที่แล้ว +2

    salute to you vasay sir!!
    the way you just give him honour and respect... and what sir Anwer Masood deserves

  • @amirshahzad-iz9nx
    @amirshahzad-iz9nx ปีที่แล้ว +6

    ایک بہت ہی شاندار شخصیت ایک بہت ہی خوبصورت صورت پروگرام میں ❤❤❤❤❤❤

  • @naeemniaz5633
    @naeemniaz5633 ปีที่แล้ว +23

    پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ

  • @hamdussalamismail7632
    @hamdussalamismail7632 ปีที่แล้ว +3

    اللہ کریم انور صاحب کو صحتمند لمبی عمر عطا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @hasnainalam6519
    @hasnainalam6519 ปีที่แล้ว +21

    Legend Anwar Masood❤❤❤

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 11 หลายเดือนก่อน

      آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟
      *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :*
      محترم انور صاحب ۔۔۔۔!
      سلام۔۔۔۔۔
      جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!!
      اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔
      یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔
      بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔
      آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
      عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
      آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
      امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔
      آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏
      ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔
      وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!!
      آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔
      یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @KhalidGujjar173635
    @KhalidGujjar173635 10 หลายเดือนก่อน +2

    So sad why do we not appreciate such legends as welcoming them in such shows on social media platforms. They are lightening the society but they need attentions.
    We should have to change our priorities.

  • @muhammadaqeelahmad6553
    @muhammadaqeelahmad6553 11 หลายเดือนก่อน +1

    Bohat khub janab e Anwer Maqsood sahib khiraj e tehseen paish kartay hain

  • @naseerahmed2690
    @naseerahmed2690 ปีที่แล้ว +3

    کیا خوش فہمی ہے چیونٹی کی ۔

  • @NaveedKhan-32
    @NaveedKhan-32 11 หลายเดือนก่อน +2

    masood saab living legend vasay bhai you are great

  • @shafiqueahmadanjum8907
    @shafiqueahmadanjum8907 ปีที่แล้ว +5

    Love Anwar Masood Sahib. ❤💗💓💞 Always enjoy listening his poetry. Keep inviting these gems & intellectuals in show.

  • @meherkhan1218
    @meherkhan1218 ปีที่แล้ว +23

    Anwar Masood A Legend, This Is One Of The Best Episode Of This Gup Shab, Please Get Such Senior Legends In This Show, So Even We Know The Value Of Such Gems, Respect & Love From India Mumbai Bandra Pali Hill, 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 11 หลายเดือนก่อน

      آئیے ذرا اپنے اس شاعرِ موصوف "لیجینڈ" کا اصل روپ دیکھئے ۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔
      آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟
      *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :*
      محترم انور صاحب ۔۔۔۔!
      سلام۔۔۔۔۔
      جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!!
      اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔
      یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔
      بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔
      آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
      عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
      آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
      امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔
      آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏
      ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔
      وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!!
      آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔
      یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @PAK_777
    @PAK_777 ปีที่แล้ว +11

    اللّٰہ پاک انور صاحب کو سلامت رکھیں۔
    آمین

  • @muhammadshahzadkhalid1547
    @muhammadshahzadkhalid1547 ปีที่แล้ว +2

    محو حیرت۔۔۔۔۔۔ واسع چوہدری ❤😊

  • @Akilanwaz
    @Akilanwaz ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ، انور مسعود صاحب ایک خوبصورت دور ہے علم و مزاح کا۔ ماشاءاللہ

  • @naseemshah6475
    @naseemshah6475 ปีที่แล้ว +6

    پاکستان کا فخر انور مسعود❤❤❤

  • @Bishama_Roshi
    @Bishama_Roshi ปีที่แล้ว +1

    This is the real grace of anchor.. and how beautifuly handle and moved the show.. koi zrort sy zyda juggyy mzk aik dsry k buttering.. mazak raat is not left like once it was used to be... Asy lg he nh rha k ma yh show kisi naye channl pahli dfa dekh rhi... Hatts off to wassey ch and team❤

  • @fanifactsx
    @fanifactsx 11 หลายเดือนก่อน +1

    vasy Ch. bhai is quiet legend Anwar masood Sb. get attention all time of audience 😍😘😍

  • @arfanali5986
    @arfanali5986 ปีที่แล้ว +1

    Maza agaya yar....kya kya bataya hai anwar sahib ny.....wahh.....lajawab ...

  • @freeurdulecturesbykanwal6794
    @freeurdulecturesbykanwal6794 ปีที่แล้ว +3

    واہ واہ مزا آ گیا واسع صحب نےتو خاموشی میں عافیت سمجھی😂

  • @taayabhatija1399
    @taayabhatija1399 ปีที่แล้ว +5

    Best episode ever .barry aadmi achy mezbaano k saath ❤

  • @muhammadshafqatahmad8530
    @muhammadshafqatahmad8530 ปีที่แล้ว +1

    27:00_29:00 jan ha is show k , Anwar Masood sb ne jo Hazrat Iqbal ko define kiya dill khush ho gya , Anwar masood sb ❤ the living legend stay blessed sir!!

    • @alihassan-ti3wr
      @alihassan-ti3wr ปีที่แล้ว

      درست فرمایا آپ نے
      انور مسعود صاحب نے جو فارسی والی شاعری سنائی ہے اسکا کوئی حوالہ اگر آپ کے علم میں ہے تو شیئر کیجیے، شکریہ

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 ปีที่แล้ว +3

    و علیکم السلام پروفیسر انور مسعود صاحب کا کوئی جواب ہی نہیں

  • @Zahoor-d3q
    @Zahoor-d3q 2 หลายเดือนก่อน +1

    Zaberdast ❤great personality

  • @mukhtarhussain144
    @mukhtarhussain144 ปีที่แล้ว +3

    Excellent show what a show
    Ch. Sahib Hat's of to you you Anwer Sir with lot of respect 🙏

  • @talalsheraz7231
    @talalsheraz7231 ปีที่แล้ว +1

    Amazing..only Vasay and Nauman Ijaz can Do this type of Respect Show with Anwar sb...
    Great Show

  • @anwarsaeed1490
    @anwarsaeed1490 ปีที่แล้ว +2

    Anwar is not a teacher he is a mountain of elam😊😊😊😊😅😅😅😅😅😅😅

  • @pakistanfunnyvideos9
    @pakistanfunnyvideos9 7 หลายเดือนก่อน +1

    Yeh show tu waqia e bahut khoobsurat aur munfrid hai
    Poori team ko congratulation

  • @janathur4309
    @janathur4309 ปีที่แล้ว +1

    A great HERO of PAKISTAN. The ever best person full of knowledge, literature, loyalty you name it you find in his personality. Stay blessed Maqaood sb

  • @Food_station007
    @Food_station007 ปีที่แล้ว +3

    Legend , no words for Anwar masood sb

  • @abumusa8231
    @abumusa8231 ปีที่แล้ว +3

    wn u listen anwar masood shab , ur tears comes out.

  • @mohsinjutt7925
    @mohsinjutt7925 ปีที่แล้ว +2

    Aj da show sab nalo wadia gya ❤❤❤❤❤❤

  • @ijunaid8989
    @ijunaid8989 ปีที่แล้ว +1

    Huge amount of respect for Vasay, he knows how to respect.

  • @bushrabadar7566
    @bushrabadar7566 ปีที่แล้ว +5

    The way ,,wasey was looking at sir anwar ❤️❤️❤️
    Anwar shb is legend
    A big fan of Him🥰

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 11 หลายเดือนก่อน

      ذرا اپنے اس "لیجینڈ" کی بھی سنیں ۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟
      *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :*
      محترم انور صاحب ۔۔۔۔!
      سلام۔۔۔۔۔
      جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!!
      اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔
      یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔
      بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔
      آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
      عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
      آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
      امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔
      آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏
      ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔
      وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!!
      آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔
      یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @MuhammadSafdar-fr8su
    @MuhammadSafdar-fr8su ปีที่แล้ว +7

    One of my favorite personality

  • @worldcricket3724
    @worldcricket3724 ปีที่แล้ว +7

    I don't know why tears in my eyes.❤❤

    • @zeenatkhan4490
      @zeenatkhan4490 ปีที่แล้ว

      Same

    • @ranafarhanmajeed3352
      @ranafarhanmajeed3352 ปีที่แล้ว

      I was looking for such comment as the same was happening to me

    • @ZafarIqbaltech36
      @ZafarIqbaltech36 11 หลายเดือนก่อน

      Same here

    • @falaknadeem9220
      @falaknadeem9220 10 หลายเดือนก่อน

      Same brother

    • @kamalbadar5770
      @kamalbadar5770 7 หลายเดือนก่อน

      Same here!! What an amazing person! A living legend! Sir Anwar Masood!

  • @munazzakanwal3778
    @munazzakanwal3778 ปีที่แล้ว +2

    Watched the whole show because of great great poet legend anwar sahab. Couldn't stop myself to listen each word of this show at midnight

  • @sangitasoni3277
    @sangitasoni3277 ปีที่แล้ว +2

    Excellent show. Legand ❤👏👏 Anwar Masood Sir big respect for you.

  • @Bhatti_Angaar
    @Bhatti_Angaar ปีที่แล้ว +2

    Giving Like Only for Mirza Anwar Masood Baig Sahab
    Enjoyed it 🤣😂👍

  • @sadiabibi3625
    @sadiabibi3625 11 หลายเดือนก่อน +1

    MashAllah great person, legend, asset

  • @kamalbadar5770
    @kamalbadar5770 7 หลายเดือนก่อน

    What a great man! Hats off Sir Anwar Masood! A living legend and pride of Pakistan!!

  • @AbdurRehman-m8f
    @AbdurRehman-m8f ปีที่แล้ว +2

    Abiii Imran Ashraf guest Amant Chan dekh ra tha wo apna kam kr ray Vasy Ch ap apna.. MaShaAllah level up dono trf s... Target rating nai target Hasna Hasana hona chye💕

  • @humairaaleem2181
    @humairaaleem2181 11 หลายเดือนก่อน +1

    Such a simple n learned gentleman

  • @noorincanada
    @noorincanada ปีที่แล้ว

    Best person Anwer Masood Zindabad.MashAllah.Stay blessed sir live long you r our proud.🤲♥️🕋♥️🤲

  • @fachifaraz7339
    @fachifaraz7339 ปีที่แล้ว +7

    living legend ❤

  • @its_dj001
    @its_dj001 ปีที่แล้ว +1

    Kamal hu gaya purnay mazaq raat ko bht miss kr rhy thy or aj achank sa ya show nazar a gaya wo kami puri hu hi gayi 🥰

  • @hloahtshaam2033
    @hloahtshaam2033 ปีที่แล้ว +2

    Watching first time new show only for legend Anwar sir sahib❤❤❤❤

  • @KhalidGujjar173635
    @KhalidGujjar173635 10 หลายเดือนก่อน +1

    31:40 best part clapping ❤❤❤

  • @ashirchoudhary3128
    @ashirchoudhary3128 ปีที่แล้ว +7

    The episode was worth spending my 35 minutes ❤.

  • @hloahtshaam2033
    @hloahtshaam2033 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah shayed ajj tk itna piyara mehman aya ho es show main❤❤❤❤❤❤❤

  • @Qallash
    @Qallash ปีที่แล้ว +4

    Wonderful guest, his poetry is simply splendid 👏👏

  • @arslanbal7962
    @arslanbal7962 ปีที่แล้ว +2

    Anwar sab..❣️
    Apki nzm Anar kali, bunyan, rehmya aj ki pakiye kamal ki nzmen hain ❤❤

  • @hakeemhafizfarhanhanif8041
    @hakeemhafizfarhanhanif8041 ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی عمدہ اور بہترین پروگرام انور مسعود صاحب لیجنڈ ہیں

  • @muhammadamirstc
    @muhammadamirstc ปีที่แล้ว +2

    After a long vasay ch you invited a legend. Stay Blessed.

  • @paria4940
    @paria4940 ปีที่แล้ว +2

    Anwar Masood js a living legend.

  • @muhammadirfanmughal3741
    @muhammadirfanmughal3741 ปีที่แล้ว

    Thanks Vasay Bhai Ap Ny Jo Anwae Masood sb ka didar karwa dia . Thanks Again

  • @neerajkhanna900
    @neerajkhanna900 ปีที่แล้ว +4

    Anwar masood is a ambassador of PUNJABI literature and language we PUNJABI Hindu Sikhs Jains Parsi who had been looted uprooted forcefully migrated from our motherland of thousands of years West Punjab after partition of India 🇮🇳 in 1947 but struggling to save our language after 76 years living in Delhi as my father was born at village Mathrume in Chiniot district earlier part of Jhang district where my father was born before partition of United India 🇮🇳 . We still speak our language Janglee/Jhangoji in our families 👪 living in Delhi after 76 years of partition .

    • @asadabbas411
      @asadabbas411 ปีที่แล้ว +1

      Wow..
      Mathroma ❤ my mother village

    • @neerajkhanna900
      @neerajkhanna900 ปีที่แล้ว +1

      @@asadabbas411 I came to Pakistan in 2006 on a 15 days visa and visited Lahore Islamabad Layalpur Jhang Nankana Tehsil Laliya Sargodha Chiniot Sheikhupura Khanewal and our village Mathrume in Chiniot district and enjoyed the hospitality of people of our motherland of thousands of years West Punjab now Pakistan .

  • @notorious25796
    @notorious25796 ปีที่แล้ว +5

    Living legend!!!!

  • @worldcricket3724
    @worldcricket3724 ปีที่แล้ว +3

    Best 35 minutes in my life..

  • @misbahanjum3635
    @misbahanjum3635 ปีที่แล้ว

    Great man Anwar Masood sahb.... Speechless

  • @muhammadyaqoob3165
    @muhammadyaqoob3165 ปีที่แล้ว +1

    گپ شپ۔ شو میں۔ پروفیسر۔ انور مسعود صاحب۔ کی۔ آمد۔ ۔بہت آچھی۔ لگی۔ ❤ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹🐦 واسع چوہدری صاحب کے ساتھ

  • @pakswl1994
    @pakswl1994 ปีที่แล้ว +2

    wahhh wassey the best program ❤❤❤❤

  • @rizwanashrafmuhammad6315
    @rizwanashrafmuhammad6315 ปีที่แล้ว +1

    Love for Anwar Masood living legend .❤

  • @babarmehmood2792
    @babarmehmood2792 ปีที่แล้ว +2

    پاکستان بڑے لوگوں کے حوالے سے قحط الرجال کا شکار ہے جناب مسعود انور صاحب اور انور مقصود جیسے لوگ اللہ کرثکا تحفہ ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہئے اللہ ان نابغہ روزگار ہستیوں کو سلامت رکھے

  • @arfanasgharalihaidery2122
    @arfanasgharalihaidery2122 ปีที่แล้ว +2

    Anwer sahib nay aaj boht achay sher sunae

  • @fahadawan7600
    @fahadawan7600 ปีที่แล้ว +2

    What a man, thanks ch sb.

  • @ktv189
    @ktv189 ปีที่แล้ว +1

    آج کی پکائیے
    It is not about “what to cook”. It is about painful relationship between powerful and weak where weak has to agree with powerful at any cost.

  • @azimbaig9568
    @azimbaig9568 ปีที่แล้ว +2

    Thats true .... rona nai bickna nai.. ch waseay heada off to yew ....😉

  • @MuhammadNawaz-kv7bc
    @MuhammadNawaz-kv7bc ปีที่แล้ว +1

    Brilliant 🎉 Brilliant 🎉and Brilliant 🎉

  • @ghazalimian1758
    @ghazalimian1758 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ خوبصورت شخصیت اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲💖

  • @Rozi_Rotii
    @Rozi_Rotii ปีที่แล้ว +2

    بابا جی کی عظمت کو سلام
    پہلا شو جس میں واسع چوہدری 3 مینٹ سے زیادہ نہیں بولے شکریہ اتنے اچھے شو کے لیے

  • @altafmuhammad7559
    @altafmuhammad7559 ปีที่แล้ว +2

    ایشیاء کے ہیرو پنجاب اور گجرات کے ہیرو اللہ تبارک وتعالی سلامت رکھے
    الطاف بیلجیئم

  • @furqankhan2312
    @furqankhan2312 ปีที่แล้ว +1

    Salute to His Excellency Anwar Maqsood

  • @qadahebasarii
    @qadahebasarii ปีที่แล้ว +1

    محبتوں کے گلدستے استاد انور صاحب یہ چراغ یوں ہی صدا روشن رہے یہ پھول ہوں ہی کھِلے رہیں آپ سلامت رہیں ہم سیکھتے ہیں اور آپ سیکھاتے رہیں

  • @creater3605
    @creater3605 ปีที่แล้ว +1

    Ye lady anchor k Sath Jo Lrki baithi h kitni pyari Hnsti h MashAllah