Bahrain mein Driving licence kese hasil krn?? بحرین میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بحرین نے ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ اسکو حاصل کرنے کے کتنے مراحل ہیں؟
اس سے متعلق ہر قسم کی رہنمائی حاصل کرنے کے لئے اپ ہمیں پرسنل میں میسج کر سکتے ہیں۔۔۔
بحرین میں جاب حاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
Very informative
Techar Chang posable h
سر اپ ہیوی لائسنس اپلائی کرنے کا طریقہ بتا دیں گے پلیز
Assalam walekum sar ji kya hal chaal hai theek hai
Sar ji driving licence hai rahnumai farma de ke visa kaise lagaen
Final test me kiya kiya document lekar jana hai
Learning cards kiya hota hai
Sir bahrein main car ka lecence kalea age limit kitni honinchahia
Raplay me sir
Aoa aje kal ghanta pora karna ka bad appointment kitna time ka milta ha
Month taqreban
اسلام علیکم سر میرے پاس سعودی عرب کا ڈرائیور لیسنس ہے لیکن اسکا ڈیٹ ختم ہو چکی ہیں اس کا کیا طریقہ ہے اگر ٹیم ہے توڑ معلومات دی شکریہ
محترم اگر اپ کے پاس سعودیہ کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو اپ ادھر سے ہی رینیو کروائیں گے ۔
Ancal g bahrein main havey trala driving ka Lea pakistaniii licence hona zarorii ha Kya ?
Plzzzzzz raplay me sir
السلام علیکم
سر جی بائیک کا لائسنس لینا
بحرین میں
جب بھی ٹرائی لیتے ہیں
کوئی نا کوئی غلطی بنا کر فیل کر دیتے ہیں
اب کیا کرنا چاہیے مجھے
Kitni Baar fail Huey hn AP?
2 dfa fail ho gya hu