حبیب اکرم صاحب آپ کے سیاسی تجزیہ کے تو ہم پہلے ہی سے گرویدہ تھے اور اندازِ بیاں سونے پہ سہاگا کے مترادف ہے ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
آپ حقیقت اور اردو دونوں کو زندہ رکھے ہوئے۔ دونوں پاکستان میں نایاب ہیں۔ آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ حقیقت اور اردو دونوں کا مسلسل ساتھ دیتے رہیے۔ دونوں اس وقت لاوارثی کا شکار ہیں۔
حبیب اکرم آپ ماشااللہ سے زبردست تجزیہ کرتے ہیں جوکہ نہایت حقیقت پر مبنی ہوتا ہے۔ کاش تمام پی ڈی ایم کی جماعتیں بھی آپکا یہ تجزیہ سُن لیں تو انکو آئینے میں اپنے بد نما چہرے بڑے بھیانک نظر آئینگے۔ اللہ پاکستان کو ایسے عناصر سے محفوظ رکھے اور آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ آمین
ماشاءاللہ ھمیشہ کی طرح اعلیٰ طرزِ بیاں عمدہ استدلال اور بہترین خیالات ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو قلمی جہاد جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور صحت والی زندگی دے آمین
اُردو کی خوبصورت عبارت ۔۔ دل آویز انداز ۔ دلائل سے بھر پور مواد ۔۔ اور حقائق کی بنیاد پہ کئے گئے تجزیے کی ایک خوبصورت تصویر ۔ ۔ اُردو ہے جس کانام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
آج وسلام کی جگہ کہا اچھا اور سچا وی لاگ کیا لیکن ن لیگ اور جمیعت اب کبھی عوام کے ووٹ سے نہیں آ سکیں گے جب تک ن لیگ سے شریف خاندان اور جمیعت سے فضل الرحمن علیحدہ نہیں ہو جاتے
Brilliant analysis I think you intentionally did not mention the main player who lost its credibility and became naked and exposed itself in front of people is establishment and now everyone knows that these generals are not only corrupt and criminals but also kidnappers and killers. First time establishment did this game in Punjab and now people of Punjab know what happened to missing persons of other provinces and who who is responsible. I will say if you don’t bring these criminals general to justice people of Pakistan will never get any freedom
Habib has mentioned that a group has lost its 70 years credibility and that is Generals group. You yourrself have mentioned their bad deed comprehensively.
May Allah swt keep you in His hifz o amaan Habib sahib ! Its always difficult to swim against the current. Only those with integrity and courage can call spade a spade ! Respect once again!
Habib Akram has analyzed the situation of political parties accurately. It's always a pleasure to listen his analysis. I wish he should have included mistakes of PTI. PTI workers are suffering due to few sentimental decisions of PTI.
Masha Allah ...beautiful analysis as always ...♥️💜💖💙💚❤️ May Allah bless our country where we can have rule of law and equal opportunities for everyone ....Aameen ya Rabul Aalameen
محترم حبیب اکرم صاحب، آپ نے نہایت شائستہ زبان میں گفتگو کر کے ان کچھ عوام پر مسلط اشرافیہ کی اصلیت، و فاش غلطیاں بیان کردی ۔۔ دوسرا یہ کہ 22 کروڑ پاکستانیوں کو آسان الفاظ میں حقیقت سے باخبر کر دیا۔۔ آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حبیب صاحب، آپ کے وی۔لاگ سننے کے دو فوائد ہیں: معلومات اور زبان کی چاشنی۔۔۔۔۔۔۔ یعنی میرے جیسے لوگ چینی اتنی مہنگی ہونے کے باوجود، چاشنی کا مزا لینے سے باز نہیں آتے۔ یہ وی۔لاگ دو بار سنا اور دونوں بار بہت لطف لیا، خاص طور پر آپ نے جو مختلف تراکیب استعمال کیں؛ روزے، عید، اعتکاف، سیاسی فتوے وغیرہ۔ آپ کا بہت شکریہ
یہی اوقات ہیں پاکستان میں ان ججوں کی۔۔۔ فیصلے کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔۔ خان صاحب کے معاملات رب دیکھ رہا ہے وہ ایسا انصاف کرے گا کہ ظالم سارے منہ کے بل گریں گے۔
Masha Allah ❤Love 🎉🎉you so much boby. 😂😮your really a great 👍, gorgeous, hardworking and talented analyst. Appreciated your support and help for truth.❤❤🎉🎉AllahSWT AAP ko Sada Salamat aur Khush Rakhey!❤❤❤❤❤❤
قیدی نمبر 804 نے عزت کمائ ہیے اپنے کردار سے اپنی حب الوطنی سے اپنی قربانیوں سے ۔بس اللہ سے دعا ہیے شرپسندوں کے شر سے خان صاحب کو محفوظ رکھنا آمین
کمال کا تجزیہ اور کمال کا اسلوب - اللّٰہ آپ پر اپنی رحمت کا سایہ کرے
Ameen
حبیب اکرم صاحب آپ کے سیاسی تجزیہ کے تو ہم پہلے ہی سے گرویدہ تھے اور اندازِ بیاں سونے پہ سہاگا کے مترادف ہے ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی نمبر ون کے شر سے حبیب بھائی کو محفوظ رکھے ۔۔امین
نہایت سلیس اردو کے استعمال اور بہترین تجزیہ کار ی سن کر ھمارے استاد کی یاد آتی ھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین
انشاللہ جیت حق اور سچ کی ھو گی عمران خان زندہ باد
❣❤❤🩹💝💞💯💛
آپ حقیقت اور اردو دونوں کو زندہ رکھے ہوئے۔ دونوں پاکستان میں نایاب ہیں۔ آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ حقیقت اور اردو دونوں کا مسلسل ساتھ دیتے رہیے۔ دونوں اس وقت لاوارثی کا شکار ہیں۔
ہم نہ باز آئینگے محبت سے .. جان جائیگی اور کیا ہوگا Love U Khan sahib❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Naya kahani baz Habib akram
حرف حرف حقیقت ہے
ساری باتیں دل میں اتر گئی ہیں
الیکشن کمیشن میں یہ ہمت انھی کی دی ہوئی ہے جنہوں نے یہ چئیر مین لایا تھا
ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب ھر مسلۓ کو نپے تلے لفظوں میں بیان کرنا آپ بہت بڑا ھنر ھے آپ کے ویلاگ کا انتظار رھتا ھے اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ھو آمین
ہمیشہ کی طرح سچی صحافت بات کرنے کا بہترین انداز اور الفاظ کا خوبصورت چناو۔
اللہ کریم آپ کو مزید ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے آمین۔
Ameen
بلکل ایسا ہی ہے زبردست 👍
سبحان اللہ
انداز بیان بہت بہت اعلیٰ
حبیب اکرم آپ ماشااللہ سے زبردست تجزیہ کرتے ہیں جوکہ نہایت حقیقت پر مبنی ہوتا ہے۔ کاش تمام پی ڈی ایم کی جماعتیں بھی آپکا یہ تجزیہ سُن لیں تو انکو آئینے میں اپنے بد نما چہرے بڑے بھیانک نظر آئینگے۔ اللہ پاکستان کو ایسے عناصر سے محفوظ رکھے اور آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ آمین
Great 👌 vlog well done ✅✅ u 👍
واہ۔۔۔۔ حبیب صاحب کیا زبردست عبور حاصل ہے آپ کو اردو پر۔۔۔۔ کچھ کہے بنا سب کہہ بھی گئے۔۔۔
Excellent 👌👌
He is simply great 👍
Golden words by great man 😘 one and only habib akram
Always best vlog by Habib Akram sahab
Wah kiya khob alfaz ka chunao ha
اتنی علمی گفتگو سننے بعد بند ناچیز سے کچھ نہیں لکھا جارہا ہے
ماشاءاللہ ھمیشہ کی طرح اعلیٰ طرزِ بیاں عمدہ استدلال اور بہترین خیالات ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو قلمی جہاد جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور صحت والی زندگی دے آمین
ماشاءاللہ ویلڈن سر رب کریم آپ کو حفظ و امان میں رکھے
اُردو کی خوبصورت عبارت ۔۔ دل آویز انداز ۔ دلائل سے بھر پور مواد ۔۔ اور حقائق کی بنیاد پہ کئے گئے تجزیے کی ایک خوبصورت تصویر ۔ ۔ اُردو ہے جس کانام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
یہ سیاست ہم سے بلوچستان چھین لے گی پھر قوم کو سمجھ آئے گی دشمن سارے پیچھے لگے ہوئے ہیں آللہ پاکستان کو محفوظ رکھے
TRUE...
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤.....
ویسے خدا کی قدرت ہے کیا زبردست کام ہو گیا ہے. عمران خان کی ہر بات سچ ثابت ہو گئ ہے.
golden words...as always
واہ واہ کیا خوب انداز بیاں آج کل تو یہ اردو کا انداز بیاں نایاب ہو چکا ہے
بہت ھی زبردست بہت ھی اعلا ۔۔ بہت شاندار تبصرھ حقائق پہ مبنی
ماشاءاللہ
دریا کو کوزے میں بند کر دیا ھے اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
اتنی خوبصورت لفاظی اور چناؤ صحافت میں شاید ہی کبھی دیکھی یا سنی ہو۔
ادبی صحافت
الله تبا ر ك تعالیٰ عمران ر یا ض خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲
Great analysis by HA. Imran khan is the best leader of Pakistan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Outstanding : mirror to the strong family political maphia. May Allah make their end terrible horrific Ameen.
جناب حبیب اکرم صاحب : و مکرو ا ومکر اللہ واللہ خیرالماکرین ۔
آ پ کے بولنے کا انداز بہت اچھا ہے ماشاءاللہ
A true journalist with jems, love and respect for your true sincerity with country and profession.
انتہائی عمدہ اور جاندار تبصرہ ❤۔۔۔
لفظ لفظ سے متفق
A genuine journalist with integrity, dedication, and a deep respect for both their craft and country.❤❤
زبردست کیا کمال کا تجزیہ ہے زندہ باد۔
Kya bat ha sir wha wha excitant Allah ap ko aman ma rahkh
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
عمران خان زندہ باد ۔
پاکستان زندہ و پائندہ باد ۔
پاک فوج کے پلید جنرلز مردہ باد ۔
Very good and realistic analysis.
آج وسلام کی جگہ کہا اچھا اور سچا وی لاگ کیا لیکن
ن لیگ اور جمیعت اب کبھی عوام کے ووٹ سے نہیں آ سکیں گے جب تک ن لیگ سے شریف خاندان اور جمیعت سے فضل الرحمن علیحدہ نہیں ہو جاتے
Thank you
For good rememrization of our cllasical politician leaderd
Habib akram zindabad
Pak peindabad
Habib sb zabardast andaz. e. biyan❤ love PTI and Imran khan
Brilliant analysis I think you intentionally did not mention the main player who lost its credibility and became naked and exposed itself in front of people is establishment and now everyone knows that these generals are not only corrupt and criminals but also kidnappers and killers. First time establishment did this game in Punjab and now people of Punjab know what happened to missing persons of other provinces and who who is responsible. I will say if you don’t bring these criminals general to justice people of Pakistan will never get any freedom
Habib has mentioned that a group has lost its 70 years credibility and that is
Generals group.
You yourrself have mentioned their bad deed comprehensively.
Apny pr biti to pta chala k marny walon ka to gham mna lya gata he zinda k intzar me insan khud pal pal marta he.😢😢 A punjabi.
General p thonky ka bhi dil nahi krta en sy etni nafrat hogai hy
@@kiranimran2611
Very Sadly😔😔😔😔
Corruption Ka Sarchasma GHQ Hai💯
Corrupt Army Generals Aur Corrupt Judges Ko Sar-e-am Phansi Per Lat-kao💯😡😡😡
May Allah swt keep you in His hifz o amaan Habib sahib ! Its always difficult to swim against the current. Only those with integrity and courage can call spade a spade ! Respect once again!
الفاظ کا چناؤ اور شیرینی اور انداز بیاں کسی آبشار کی رم جھم سے کم نہیں۔
انشاء اللہ عزوجل عمران خان ھی اگلا وزیراعظم ھے اور وہ بھی کلین سویپ کر کے
Excellent analysis ❤
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Allah bless you and your family dear sir Habib Akram Sahib ❤
Each and every word is true and impressive 👌👌👌
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤
One of the best journalist in Pakistan, may ALLAH (SWT) bless you brother ❤❤❤
واااہ بھائی واااہ
تمام پارٹیز کا احوال خوب کہا
حسب سابق عمدہ تجزیہ❤
Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah ❤
You are a true journalist .
بے لاگ تبصرہ، بہت خوب 👏👏👏
2:45 Habib Sb your linguistic skills and fluency is amazing. Hats off. Accurate and crisp analysis of the state of politics in Pakistan
عمدہ تجزیہ عمدہ انداز بیان
Habib Akram has analyzed the situation of political parties accurately. It's always a pleasure to listen his analysis. I wish he should have included mistakes of PTI. PTI workers are suffering due to few sentimental decisions of PTI.
MashaAllah Habib Akram sahib aap ne tu itni sushta Urdu mein itni badi ghalatiyan ginwa dein iss ke liye wah wah shahbash
Salute from ❤
Excellent Habib sahib, your wording fascinating me.
بہت ہی مفصل اور مدبرانہ تبصرہ 👌
We stand with Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan ❤
May Allah bless all of us with strength of his own.
Bakwas naa karo ummat ka leader Mohammad s a.w hai ..
بہت عمدہ ۔ بہترین انداز سے بےعزتی کرنے کا انداز
زندہ باد حبیب اکرم صاحب ۔۔
Ay allah ❤Imran riaz ko in zalem logon sy azadi dilwa dy
Masha Allah ...beautiful analysis as always ...♥️💜💖💙💚❤️
May Allah bless our country where we can have rule of law and equal opportunities for everyone ....Aameen ya Rabul Aalameen
MashaAllah behtreen Urdu behtreen labolehja aur behtreen tajzia balkey postmartam.❤
محترم حبیب اکرم صاحب، آپ نے نہایت شائستہ زبان میں گفتگو کر کے ان کچھ عوام پر مسلط اشرافیہ کی اصلیت، و فاش غلطیاں بیان کردی ۔۔ دوسرا یہ کہ 22 کروڑ پاکستانیوں کو آسان الفاظ میں حقیقت سے باخبر کر دیا۔۔ آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Our only hope is Imran Khan. Oh ALLAH protect my leader Imran Khan and let him free to be next pm of Pakistan.
نیتوں کا حال تو اللہ جانتا ہے اور انشاءاللہ وہ جلد انصاف کرے گا
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین
بہت اچھے انداز میں سب کچھ کہہ دیتے ہیں
Zabardast Zabardast very beautiful and interesting analysis
Baig Sahab awsome analysis...
May Allah bless you.
Keep it up !
Allah pak aap ko kush rahy Ameen ❤❤❤❤❤
زبردست تجزیہ
حبیب صاحب، آپ کے وی۔لاگ سننے کے دو فوائد ہیں: معلومات اور زبان کی چاشنی۔۔۔۔۔۔۔ یعنی میرے جیسے لوگ چینی اتنی مہنگی ہونے کے باوجود، چاشنی کا مزا لینے سے باز نہیں آتے۔ یہ وی۔لاگ دو بار سنا اور دونوں بار بہت لطف لیا، خاص طور پر آپ نے جو مختلف تراکیب استعمال کیں؛ روزے، عید، اعتکاف، سیاسی فتوے وغیرہ۔ آپ کا بہت شکریہ
Good vlog
Maa sha Allah very nice analysis Habib Akram sahib
Habib Akram shb...what a great analysis..every point is correct word by word ...tx
بہت اعلیٰ ، بہترین
یہی اوقات ہیں پاکستان میں ان ججوں کی۔۔۔ فیصلے کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔۔
خان صاحب کے معاملات رب دیکھ رہا ہے وہ ایسا انصاف کرے گا کہ ظالم سارے منہ کے بل گریں گے۔
Inshallah
بہت خوب تجزیہ
Great analysis of great journalist.
Masha Allah ❤Love 🎉🎉you so much boby. 😂😮your really a great 👍, gorgeous, hardworking and talented analyst. Appreciated your support and help for truth.❤❤🎉🎉AllahSWT AAP ko Sada Salamat aur Khush Rakhey!❤❤❤❤❤❤
Sir! Koi Kakar Sahib ki mazeed karaamat bayaan karain khas taur per unki competency, simplicity aur honesty kay
We all anxiously wait for ur vlog
ماشاءاللہ حبیب صاحب
Very nice and intresting/meaningful analysis. Keep up the good work sir. 👌👌👌🖒🖒🖒🖒
Lovely stuff! Love that Turr Damini pur Shekh! Comedy Directed by "rehnay do abhi sagar o meena !
Habib Akram sb zbrdst analysis situation
Good tajzia Habib Akram zindabad Imran Khan zindabad Pakistan paindabad,