یہ عام طور پر موسم بہار کے موسم میں زیادہ سے زیادہ نشوونما اور موسم گرما کے مہینوں میں کھلنے کے لئے لگایا جاتا ہے۔ It's typically planted during the spring season for optimal growth and blooming during the summer months.
جی ہاں بھیا اپ نے ٹھیک کہا یہ رات کی رانی نہیں ہے لیکن یہ جاننا بھی نہیں ہے یہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ یہ جاننا نہیں ہے میرے پاس اچانکنی اور چاندنی دونوں ہیں وہ اس کے پھول بڑے ہوتے ہیں اور جو ونڈ فین ہوتا ہے اس طرح ونڈ انرجی والا جو فین ہوتا ہے اس طرح کے وہ کہہ لیں کہ سپائرل سے فلاورز ہوتے ہیں اس کے یہ کچھ اور ہی چیز ہے میں بھی کوئی دو سال کے بعد اس کو ختم کر چکا ہوں
رات کی رانی پر جو پھول ہیں وہ اتے ہیں فروری سے لے کے اپریل تک اور مئی تک بھی چلے جاتے ہیں اگر موسم زیادہ گرم نہ ہو لیکن اس مرتبہ مے میں بہت شدید گرمی پڑی ہے جس کی وجہ سے جو اس کے رات کی رانی کے پتے بھی جلے ہیں اور پھول بھی نہیں کھلے
اپ فکر نہ کرو یہ اگست میں دوبارہ نئے پتے انا شروع ہو جائیں گے بلکہ ابھی جولائی میں بھی انا شروع ہو گئے ہیں لیکن ابھی بھی جولائی چونکہ گرم ہے تو اگست میں یہ کافی پتے نکالے گا نئے شوٹس نکالے گا اپنی تو بال دفعہ اگر میں بھی پھول نکال دیتا ہے اگر نہیں نکالے گا تو پھر یہ دوبارہ فری میں جا کے پھول نکالے گا اپنے
جی اصل میں موسم گرما میں کوئی بھی کھاد فرٹیلائزر اپلائی نہیں کرنی چاہیے لیکن اپ نے اگر یہ سپرے کر دی ہے پھٹکری کی تو اگر تو اپ کی مٹی جو ہے وہ الکلائن تھی تو تو کوئی نقصان نہیں ہوگا بٹ اگر پہلے سے ہی ایسڈک فائل تھی اپ کی تو نقصان ہو سکتا ہے اپ مے سے ا اگست تک یا جولائی تک فرٹیلائزر نہ دیا کریں کسی بھی پودے کو
Very nice video good sharing
ماشاءاللہ بہت ہی خوشی ہوئی
Raat ki rani ki khusboo bohot mzay ki hoti hay❤i ove this plant
Fregrance of night jasmine is so Sweet
Very informative video
Thanks
Thank you
I am in struggle
Kis season may is ki qalmay lagy jati hayn plz
یہ عام طور پر موسم بہار کے موسم میں زیادہ سے زیادہ نشوونما اور موسم گرما کے مہینوں میں کھلنے کے لئے لگایا جاتا ہے۔
It's typically planted during the spring season for optimal growth and blooming during the summer months.
بھائی یہ رات کی رانی نہیں یہ چنبیلی کی فیملی سے ہے جیسے چانڑنا کہتے ہیں
جی ہاں بھیا اپ نے ٹھیک کہا یہ رات کی رانی نہیں ہے لیکن یہ جاننا بھی نہیں ہے یہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ یہ جاننا نہیں ہے میرے پاس اچانکنی اور چاندنی دونوں ہیں وہ اس کے پھول بڑے ہوتے ہیں اور جو ونڈ فین ہوتا ہے اس طرح ونڈ انرجی والا جو فین ہوتا ہے اس طرح کے وہ کہہ لیں کہ سپائرل سے فلاورز ہوتے ہیں اس کے یہ کچھ اور ہی چیز ہے میں بھی کوئی دو سال کے بعد اس کو ختم کر چکا ہوں
Bhai . Rat ki Rani ki qalam abhi lagai ja sakti he
No. Barsat ka season any do phir lagana.
@@homebotaniccare4417 Bhai . Shukriyah.
Bhai mera rat ki rani ka poda ka patta sook rha ha or phol bhi nhi khil raha
Upar se thoda thoda Kat lo
رات کی رانی پر جو پھول ہیں وہ اتے ہیں فروری سے لے کے اپریل تک اور مئی تک بھی چلے جاتے ہیں اگر موسم زیادہ گرم نہ ہو لیکن اس مرتبہ مے میں بہت شدید گرمی پڑی ہے جس کی وجہ سے جو اس کے رات کی رانی کے پتے بھی جلے ہیں اور پھول بھی نہیں کھلے
اپ فکر نہ کرو یہ اگست میں دوبارہ نئے پتے انا شروع ہو جائیں گے بلکہ ابھی جولائی میں بھی انا شروع ہو گئے ہیں لیکن ابھی بھی جولائی چونکہ گرم ہے تو اگست میں یہ کافی پتے نکالے گا نئے شوٹس نکالے گا اپنی تو بال دفعہ اگر میں بھی پھول نکال دیتا ہے اگر نہیں نکالے گا تو پھر یہ دوبارہ فری میں جا کے پھول نکالے گا اپنے
میں نے جون کے مہینے میں پھٹکڑی والا پانی کا سپرے کر دیا ہے کیا مجھے اب نقصان ہو گا مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
جی اصل میں موسم گرما میں کوئی بھی کھاد فرٹیلائزر اپلائی نہیں کرنی چاہیے لیکن اپ نے اگر یہ سپرے کر دی ہے پھٹکری کی تو اگر تو اپ کی مٹی جو ہے وہ الکلائن تھی تو تو کوئی نقصان نہیں ہوگا بٹ اگر پہلے سے ہی ایسڈک فائل تھی اپ کی تو نقصان ہو سکتا ہے اپ مے سے ا اگست تک یا جولائی تک فرٹیلائزر نہ دیا کریں کسی بھی پودے کو
This is alum not lime stone
Yes you are right