واقعی دارالحکومت کراچی سے پنڈی لے جانا اسلام آباد کی بنیاد اس شہر کا نام ایک سازش تھی قوم کو بیوقوف بنایا گیا تھا کیونکہ بادشاہ سلامت کو کراچی کا آزاد ماحول یہاں کی دانشور کلاس متحرک طلباء تنظیمیں بہت کھلتی تھیں جو بات بات پر احتجاج کرنے نکل جاتی تھیں پھر انھیں اپنا ہری پور کا سکون یاد آتا تھا تو پہلے فوجی شہر پنڈی گئے پھر اسلام آباد بننا شروع ہوا مگر وہاں رہنا نصیب ہوا یہ سعادت شاید ضیاء الحق کو ملی
ہم شازس کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کے اب سب کچھ شازش ہی لگتی ہے۔ میرا مشورہ یہ ہے کی ہم شازش کو منصوبہ بندی کہنا شروع کریں تو اس سے ہمارے اندر کی منفیت میں کچھ کمی آ سکتی ہے۔
@@rehanaakbar8377 آپ ڈاکٹر معید پیرذادہ صاحب کی بات بالکل ٹھیک سمجھے ہیں انشاءاللہ یہ مسائل یہاں تک بالکل نہ پہنچ پاتے مگر فوج سے اندھی محبت سے، شعور کی آنکھ کھل چکی ہے اب اسلام آباد بھی پاکستان بنے گا یا قبرستان، انشاءاللہ،جیسے یہ ہمیں کسی خاطر میں نہیں لاتے، انکی اوقات بھی مغرب میں یہی ہے، انکو معرب کی غلامی مبارک مگر ہمیں غلامی اپنوں کی بھی گوارا نہیں،
@rehanaakbar8377 let's take the positive side of Islamabad ,building a new modern city in a country is a pride , people of Karachi were very sensitive about moving the capital to Islamabad ,I grew up in Islamabad Abpara, the best environment ,the best education ,the best people around me,but coming to chaotic Karachi after getting married in late 80's , Never felt happy and safe,instead people of Karachi started moving to Islamabad." SAAZISH/NIYAAT KEE KHARABEE" SAE BHAR PUR PAKISTAN KO BACHANA HAE" .AANAE WALAE KAL KEE KHABAR RAKHNEE HAE. THINK POSITIVE STAY POSITIVE. IMRANKHAN ZINDABAD💞 SEPT 8TH "JALSA TO HONA HAE "INSHAALLAH
ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب کا گنڈاپور کے حوالے سے بہترین تجزیہ اور پی ٹی آئی کارکنان کو عمران خان کی آزادی اور ملک کی سالمیت کیلئے گنڈاپور پر دباؤ بڑھانا چاہئے ،
Acha Punjabi sirf gharoon mai beth k tamasha deke aur gandapur kpk k logo ko la kar ihtijaj kare wah re punjabiyun bohat khob insaf sarey benefits tum log Lu aur protect kpk walu sey karwawu q k Pathan tumhare baap k nokar hai ab tak tu moeed pirzada ko insan samj raha tha leken afsos woh shaitan ki nasal nikla begherti ki haad hoti hai no Punjab aur sindh walu ne cross ki hai
تھینک یو ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ ویری گڈ اینالسز ڈاکٹر صاحب ابھی لوگوں کے پاس موبائل فون ہے جس سے ان کو بہت انفارمیشن ملتی ہے اور سچ اور جھوٹ کا بھی پتہ
ڈاکٹر صاحب ۔ اعظم نذیر تارڑ نے آدھی بات بتائی تھی کہ قاضی فاہر عیسیٰ ایکسٹنشن لینے سے منع کر دیا ہے ۔ بلکہ قاضی فاہر عیسیٰ نے بقول رانا ثناء اللہ یہ کہا ہے کہ اصولی طور پر میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا مگر ججوں کی عمر کی حد بڑھا کر مجھ پر تھوپ دیا جائے تو پھر کوئی مضائقہ نہیں ۔
اللہ تعالیٰ حاجی عمران خان پاکستان اور تمام پی ٹی آئی کی حفاظت مدد اور رہنمائی فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین صرف حاجی عمران خان زنداہ آباد پاکستان پائندہ آباد
Maqboza Kashmir nahi maqboza Pakistan koi shak baqi reh tu nahi gia pichlay tamam gernailo ko peechay chorr dia Asim muneer ney yazeed bun chuka hey zalim insan
سر بہت شکریہ یہ دارالحکومت کراچی سے اسلام آباد لیکر جانے کا دکھ پہلے میں آپکے اس محفل میں بیان کرچکا ہوں شکر ہے آج آپ نے بیان کر ہی دیا یہ بات بنجابیوں کے سامنے کی جائے تو کان دبا لیتے۔ لیکن حقیقت چھپائی نہیں جاسکتی بھیانک نتائج دیکھ لیں۔
@@samiakhanam6362 Unfortunately you are right. Actually a lot of people claim that he was sent to Ziarat just like dethroned kings were banished or sent away instead of imprisoned. Ziarat had no modern healthcare facility. He literally died in the ambulance. Pakistan was never liberated. The military chief was a British who acted like a viceroy. Our chiefs are still acting like viceroys of USA and UK.
@@nooruddinkhawaja7379 میرا نہیں خیال سر ! کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا کوئی کچھ بگاڑ سکتا ، انہوں نے ہندو اور انگریزوں جیسی قوموں سے انتہائی دانشمندی دکھاتے ہوئے ، مزاکرات کی ٹیبل پر بیٹھ کر ایک آزاد ملک حاصل کیا۔ مجھ خاکسار کا تو یہ ہی خیال ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح بہت ہی عظیم راہنما تھے ، اور عمران خان صاحب انہی کی ایک جھلک ہیں۔
السلامُ علیکُم ڈاکٹر صاحب ھم سب جو پاکستان سے باھر بیٹھے ھیں بہت ھی زیادہ پاکستان اور اس میں رھنے والے عام پاکستانیوں کے لئے بہت فکر مند ھیں ایسے لگتا ھے ملک ریت کی طرح ھاتھ سے پھسل رھا ھے اللہ پاک آپ سب کا اور میرے پاکستان میں رھنے والے عام پاکستانیوں کا حامی و ناصر ھو آمین یا رب العالمین 💔😢🤲🏻🇵🇰
اسلام آباد طرز کی ایک سازش لاہور میں Lesco والوں نے بھی کی ہے. میرے علاقے کا Lesco کا دفتر پہلے مین رائے ونڈ روڈ پہ تھا جہاں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ موجود ہے اور احتجاج کرنے والے آرام سے ان کے دفتر پہنچ سکتے تھے، لیکن اب اس دفتر کو شریف میڈیکل سٹی جانے والی سڑک پر ایک سوسائٹی ہے AWT، وہاں پر شفٹ کر دیا ہے اور وہ بھی سوسائٹی کے بلکل آخری سرے پر جہاں ایک بھی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں جاتی اور ذاتی سواری کے بغیر وہاں پہنچنا ناممکن ہے. یہ ہر جگہ ایسی واردات ڈالتے ہیں.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.. الله تعالیٰ مُحمَّد 🌴 ﷺ 🌴کے صدقے صحت اور تندرستی عطا فرماے.. ہمیشہ کی طرح حق سچ کے ساتھ سلامت رہیں تا قیامت رہیں . 🙋♂️ SwiTzerLand
سب مل کر عمران خان کے لیے اجتماعی دعا مانگتے ہیں۔ یا اللہ پاک عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔
Assalamualaikum WR WB, My Dear MOEED, I like your vlog. You cannot wake up the munafic people. Let them sleeping. Allah TaaAllah gives you the strength to speak the truth. Ameen
واقعی دارالحکومت کراچی سے پنڈی لے جانا اسلام آباد کی بنیاد اس شہر کا نام ایک سازش تھی قوم کو بیوقوف بنایا گیا تھا کیونکہ بادشاہ سلامت کو کراچی کا آزاد ماحول یہاں کی دانشور کلاس متحرک طلباء تنظیمیں بہت کھلتی تھیں جو بات بات پر احتجاج کرنے نکل جاتی تھیں پھر انھیں اپنا ہری پور کا سکون یاد آتا تھا تو پہلے فوجی شہر پنڈی گئے پھر اسلام آباد بننا شروع ہوا مگر وہاں رہنا نصیب ہوا یہ سعادت شاید ضیاء الحق کو ملی
ہم شازس کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کے اب سب کچھ شازش ہی لگتی ہے۔ میرا مشورہ یہ ہے کی ہم شازش کو منصوبہ بندی کہنا شروع کریں تو اس سے ہمارے اندر کی منفیت میں کچھ کمی آ سکتی ہے۔
@@rehanaakbar8377 آپ ڈاکٹر معید پیرذادہ صاحب کی بات بالکل ٹھیک سمجھے ہیں انشاءاللہ یہ مسائل یہاں تک بالکل نہ پہنچ پاتے مگر فوج سے اندھی محبت سے، شعور کی آنکھ کھل چکی ہے اب اسلام آباد بھی پاکستان بنے گا یا قبرستان، انشاءاللہ،جیسے یہ ہمیں کسی خاطر میں نہیں لاتے، انکی اوقات بھی مغرب میں یہی ہے، انکو معرب کی غلامی مبارک مگر ہمیں غلامی اپنوں کی بھی گوارا نہیں،
@rehanaakbar8377 let's take the positive side of Islamabad ,building a new modern city in a country is a pride , people of Karachi were very sensitive about moving the capital to Islamabad ,I grew up in Islamabad Abpara, the best environment ,the best education ,the best people around me,but coming to chaotic Karachi after getting married in late 80's , Never felt happy and safe,instead people of Karachi started moving to Islamabad." SAAZISH/NIYAAT KEE KHARABEE" SAE BHAR PUR PAKISTAN KO BACHANA HAE" .AANAE WALAE KAL KEE KHABAR RAKHNEE HAE. THINK POSITIVE STAY POSITIVE. IMRANKHAN ZINDABAD💞 SEPT 8TH "JALSA TO HONA HAE "INSHAALLAH
,, جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤
In the process, we have a city we can be proud of. Karachi has become a junkyard.
ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب کا گنڈاپور کے حوالے سے بہترین تجزیہ اور پی ٹی آئی کارکنان کو عمران خان کی آزادی اور ملک کی سالمیت کیلئے گنڈاپور پر دباؤ بڑھانا چاہئے ،
♥
Acha Punjabi sirf gharoon mai beth k tamasha deke aur gandapur kpk k logo ko la kar ihtijaj kare wah re punjabiyun bohat khob insaf sarey benefits tum log Lu aur protect kpk walu sey karwawu q k Pathan tumhare baap k nokar hai ab tak tu moeed pirzada ko insan samj raha tha leken afsos woh shaitan ki nasal nikla begherti ki haad hoti hai no Punjab aur sindh walu ne cross ki hai
❤ Imran Khan ❤ zindabad ♥️
زبردست ڈاکٹر صاحب بہت اچھا تجزیہ کیا آپ نے کراچی اور اسلام آباد کے بارے میں اور ان Dollars 💵 کے پُجاریوں گندی سوچ پر 👌👌👏👏👏🇪🇸🇪🇸🇪🇸🇪🇸
تھینک یو ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ ویری گڈ اینالسز ڈاکٹر صاحب ابھی لوگوں کے پاس موبائل فون ہے جس سے ان کو بہت انفارمیشن ملتی ہے اور سچ اور جھوٹ کا بھی پتہ
ہر شاخ پہ "الو" بیٹھا ہے
انجام پاکستان کیا ہو گا 💯
❤❤nice sir
Barbad karne Pakistan ko 1 hi general kafi hai, har idare mein general baitha hai,anjame Pakistan kiya hoga?
😂😂😂 country will be sub divided into 5 new countries
😢
بہت زبردست اییڈیا دیا۔اپ نے نعرہ گنڈہ پور جواب دو ووٹ کو حساب دو بہت اچھا۔ھے اپ کا وی لوگ بہت informative ہو تا۔ھے
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen .
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اتنے اچھے طریقے سے اس بدقسمت اور بدنصیب قوم سمجھا نے کا ❤
انشاءاللہ ہم جب تک زندہ ہیں اپ کا پروگرام سنتے رہیں گے
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپ ان سب پر بھاری ہیں۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان
نا اسلام ہے نا یہ جمہوریت ہے اور نا پاکستان
پاکستان کو 1947 میں بنا وہ 1971 میں ختم ہو چکا۔
بشکریہ برٹش انڈین آرمی
بیغیرت اور بزدل قوم زلالت اور مہنگائی کی موت مرتی ہے،
ڈاکٹر صاحب ۔
اعظم نذیر تارڑ نے آدھی بات بتائی تھی کہ قاضی فاہر عیسیٰ ایکسٹنشن لینے سے منع کر دیا ہے ۔
بلکہ قاضی فاہر عیسیٰ نے بقول رانا ثناء اللہ یہ کہا ہے کہ اصولی طور پر میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا مگر ججوں کی عمر کی حد بڑھا کر مجھ پر تھوپ دیا جائے تو پھر کوئی مضائقہ نہیں ۔
یہ پاکستان نہی فوجستان ہے !
Very true.
اللہ تعالیٰ حاجی عمران خان پاکستان اور تمام پی ٹی آئی کی حفاظت مدد اور رہنمائی فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین صرف حاجی عمران خان زنداہ آباد پاکستان پائندہ آباد
خواہشیں بادشاھوں کو غلام بنا لیتی ھیں
مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ھے
عمران خان اس دور کا ولی ھے اور صبر بھی قیامت کا۔
سر شیر افضل مروت اج کل کہاں ہیں
اور ان کا جلوس کہاں تک پہنچا ہے 😇
@@riffatmirza3977 وہ تو پارٹی کا جلوس نکالنے میں مصروف رہتے ھیں
I agree 100 percent.
زبردست تجزیہ کیا اللہ کریم ہمارے ملک کے ذمہ داران کو عقل سلیم عطا فرمائے اور ملک کو لاحق خطرات سے اگاہی عطا فرمائے
Great leader imran khan pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent analysis by Dr. Moid Pir zada about the dirty politics of Pakistan where common people have no rights.
Imran khan zindabad ♥️ 😍 👏 ❤️
Great Leader Imran Khan ❤❤❤
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ سچ بولتے رہینے کی توفیق عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen suma ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I'm a Punjabi from both of my parents'sides. I think the move to Islamabad was to get rid of muhajir factor. This was one of the major reasons.
Imran Khan zindabad..
دھیرے دھیرے پاکستان مقبوضہ کشمیر بن رہا ہے۔۔۔۔ماشاءاللہ۔
Maqboza Kashmir nahi maqboza Pakistan koi shak baqi reh tu nahi gia pichlay tamam gernailo ko peechay chorr dia Asim muneer ney yazeed bun chuka hey zalim insan
بلکہ بن چکا ہے
معید صاحب قاضی اب تیرے نظر صاحب ہے وللہ حیران ہیں ہم۔
Imran khan great honest only leader ❤❤❤❤❤❤pakistan zindabad
اسلام آباد!مصنوعی لوگوں کا مصنوعی شہر۔
HEARTFELT prayers for the GREATEST SON of Pakistan. Called the ICONIC Imran KING Khan. 🙏
Release IK
صرف پختون اور صرف بلوچ احتجاج کریں اور پنجابی صرف حکومت کریں جب کھیر پاک کر تیار ہوجائے۔
زبردست تجزیہ
دیلاں دا جانی
میری جند میری جان عمران خان
آزاد اور بےباک صحافت پر آپکو سلام اور ڈھیر دعائیں❤❤❤
Moving capital from a vibrant karachi to a dead city Islamabad is one of your most profound point doc. Bravo
Allah jald karam farmay or Imran khan ki hifazat farmay or kamyabian ata farmay Ameen summa Ameen 🤲
Very intellectual vlog by doctor and very well explained how the capital of Pakistan changed from Karachi to Islamabad. Very well done doctor sahab!
Lots of thanks for accepting the KARACHI IMPORTANTANCE From Karachi Pakistan 🇵🇰 ziyada Bad
سر بہت شکریہ یہ دارالحکومت کراچی سے اسلام آباد لیکر جانے کا دکھ پہلے میں آپکے اس محفل میں بیان کرچکا ہوں شکر ہے آج آپ نے بیان کر ہی دیا یہ بات بنجابیوں کے سامنے کی جائے تو کان دبا لیتے۔ لیکن حقیقت چھپائی نہیں جاسکتی بھیانک نتائج دیکھ لیں۔
Imran khan zindabad
Great leader Imran Khan
Excellent Mr.Pirzada
Imran khan zindabad
Pakistan zindabad
agreed with " wisdom" behind creation of islamabad
جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤❤
Always informative Moeed Sahab. You are doing a great service to Pakistan.
Brave and daring journalist God bless you
عمران خان زندہ باد،پاکستان زندہ باد۔
Sep 8 Jalsa will be big and successful and we will make our great leader Imran Khan PM of Pakistan again. InshaAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
Thanks for being strong Allah bless you all Inshallah
Inshallah
Imran khan❤❤❤
Pakistan zindabad
Imran Khan zindabad
release Imran Khan
YA ALLAH PAK KHAN SAHIB KI KHAS HIFAZAT KER AUR SEHAT WALI LAMBI ZINDAGI DEY AMEEN PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD IMRAN KHAN 🇵🇰 PAINDABAD
ماشاءللہ
Release imran Khan save pakistan❤❤❤❤
Dr Moeed, you have done incredible work.
Keep it up 👍
Many thanks! 🙏
اگر پاکستان آرمی نہ ہوتی تو آج پاکستان کا حال چائنہ اور جاپان جیسا ہوتا
کاش قائد اعظم محمد علی جناح دس سال اور جی جاتے۔ 1947 کے بعد۔
تو ہمارے جرنل ان کو بھی جیل میں ڈال دیتے اور غدار وطن کہتے۔
Pher woh bhee adiala men hotay baghawat aur ghaddari ke jurm men
@@samiakhanam6362
Unfortunately you are right. Actually a lot of people claim that he was sent to Ziarat just like dethroned kings were banished or sent away instead of imprisoned. Ziarat had no modern healthcare facility. He literally died in the ambulance. Pakistan was never liberated. The military chief was a British who acted like a viceroy. Our chiefs are still acting like viceroys of USA and UK.
اللہ نے انکی عزت رکھ لی ۔۔۔
@@nooruddinkhawaja7379 میرا نہیں خیال سر ! کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا کوئی کچھ بگاڑ سکتا ، انہوں نے ہندو اور انگریزوں جیسی قوموں سے انتہائی دانشمندی دکھاتے ہوئے ، مزاکرات کی ٹیبل پر بیٹھ کر ایک آزاد ملک حاصل کیا۔ مجھ خاکسار کا تو یہ ہی خیال ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح بہت ہی عظیم راہنما تھے ، اور عمران خان صاحب انہی کی ایک جھلک ہیں۔
السلامُ علیکُم ڈاکٹر صاحب ھم سب جو پاکستان سے باھر بیٹھے ھیں بہت ھی زیادہ پاکستان اور اس میں رھنے والے عام پاکستانیوں کے لئے بہت فکر مند ھیں ایسے لگتا ھے ملک ریت کی طرح ھاتھ سے پھسل رھا ھے اللہ پاک آپ سب کا اور میرے پاکستان میں رھنے والے عام پاکستانیوں کا حامی و ناصر ھو آمین یا رب العالمین 💔😢🤲🏻🇵🇰
اسلام آباد طرز کی ایک سازش لاہور میں Lesco والوں نے بھی کی ہے. میرے علاقے کا Lesco کا دفتر پہلے مین رائے ونڈ روڈ پہ تھا جہاں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ موجود ہے اور احتجاج کرنے والے آرام سے ان کے دفتر پہنچ سکتے تھے، لیکن اب اس دفتر کو شریف میڈیکل سٹی جانے والی سڑک پر ایک سوسائٹی ہے AWT، وہاں پر شفٹ کر دیا ہے اور وہ بھی سوسائٹی کے بلکل آخری سرے پر جہاں ایک بھی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں جاتی اور ذاتی سواری کے بغیر وہاں پہنچنا ناممکن ہے. یہ ہر جگہ ایسی واردات ڈالتے ہیں.
Very well said sir.
Useful information sir ❤❤❤❤
Keep watching!
Creation of Islamabad was the first result of separation of East Pakistan which is now known as Bangladesh.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته..
الله تعالیٰ مُحمَّد 🌴 ﷺ 🌴کے صدقے صحت اور تندرستی عطا فرماے.. ہمیشہ کی طرح حق سچ کے ساتھ سلامت رہیں تا قیامت رہیں . 🙋♂️ SwiTzerLand
❤❤❤ good luck sir thank you 💯 ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani pdm cirmal ledar in Pakistani
Imran Khan..Imran Khan ..Imran Khan
Excellent Analysis Dr Moheed Pirzada Sahab
اسلام آباد میں عرفان صدیقی کا مقبرہ ضیاء الحق کی قبر سے ملحقہ تیار کرنے کا فیصلہ
Arfan saddiquee is non elected and non political person and has dictorial mind set
اسلام آباد کیپیٹل اس لئے بنایا گیا تاکہ دور دراز کے اس علاقے میں بڑے احتجاج نہ کئے جاسکیں کراچی میں بڑے احتجاج سرکار کنٹرول نھیں کرسکتی ۔
Your right 👍
Good work
اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان پر اپنی خصوصی رحمت فرمائے آمین۔
good job💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
Dr sahab is great analyst 👍🏻
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ
8th September....Full support to imran khan❤
IMRAN KHAN ZINDA BAD PAKISTAN ZINDA BAD
The only factual and intellectual analysis at the moment on Pakistani situation that Dr sb delivering now a days
سب مل کر عمران خان کے لیے اجتماعی دعا مانگتے ہیں۔ یا اللہ پاک عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔
Ameen
🛑
1-*100% agree with you on Gandapur.*
*Please keep raising your powerful voice and concerns on this very serious issue/matter.*
Imran Khan zinda baad
IK Zindabad
Pakistan Paindabad
❤❤❤Wa Alaikum’ussalam Dr. sahib the great.❤❤❤
ٹاپ کلاس تجزیہ، جیو معید پیرزادہ صاحب 👍 ❤
Imran Khan the great legend of our times
حقیقت پر مبنی وی لاگ آپ کبھی بھی پاکستان میں رہ کر نہیں کر سکتے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمیں
Imran Khan Zindabad ❤
Sir ji tusi great ho❤
Brother hert touching analysis.
Love you Dr sahb❤
پاکستان زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے جہاں بھی رھیں 🙏
Well done sir great 👍 analysis ❤❤❤
Assalamualaikum WR WB, My Dear MOEED, I like your vlog. You cannot wake up the munafic people. Let them sleeping. Allah TaaAllah gives you the strength to speak the truth. Ameen
Well said!
May Allah bless you and protect you Dr moeed Ameen
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
Great 👍 work brother
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Good Analysis Sir
great analysis like always
great
gud
Allah bless you sir❤❤❤
Karachi still a capital ❤