جو ملکی اور عوامی مشکلات پر کھل کر بات کرنے سے ڈرتا ہو عوام کیسے یقین کر لیں وہ ملک کو مشکلات سے نکالیں گے لیڈر کو بولڈ ہونا چائیے ادھر أدھر کی باتوں سے لیڈر نہیں بنا جاتا
ملکی معیشت کو مضبوط کرنا پاکستان کی اولین ضرورت ہے یہی بنیادی بات ہے-اس کے لئے قانون کی مکمل عملداری اہم ہے-گویا نیا عمرانی معاہدہ- اہم اسٹیک ہولڈر ، عوام، بِرُوکریسی، اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ مسائل از خود حل ہو جائیں گے-
صافی صاحب۔ہر الیکشن سے پہلے مسلم لیگ ن سے ایک ستارہ ٹوٹ جاتا ہے۔اور زمین بوس ہو جاتا ہے۔ پرویز الہٰی شیخ رشید چوہدری نثار اور اب عباسی صاحب۔ستارے ٹوٹتے رہتے ہیں۔بنتے رہتے ہیں۔مگر اصل بات یہ ہے ۔کہ ستارے کب اور کیوں ٹوٹتے ہیں۔
Bahi is sataray ki halat b ch nisar jaisiho ghee q k is ko pata tha k ab is ki apnay halqay main koei oqat nahi rahi koei pmln ka voter is ko vote nahi day raha tha
Apna hulqa naee jeet saktay h,party kea banayain.izat he lain daina tahulq kehlata h,jis ko n ne izat de wohea dushman bana,jaisay Abbasi sb,Sh Rasheed sb,Hashmi sb,Mehtab Abbasi,Gauhar Ayoub,Mifta,Asif Karmani waghaira.
میاں صاحب نے تو قمر باجوہ اور فیض حمید کی ایسی کم تیسی کر دی تھیں اسی لئے راندہ درگاہ ہوئے ، مگر خان ٹیم نے شریف خاندان کے ساتھ اتنا ظلم کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہاتھ ✋ ملانا مجبوری ہو گیا ،
U r right ye 18 main pp5 main pmln k mokhlif mpa ki support ker raha tha or pti k umeedwar ko support kia hum nay is ko phir vote nahi dia q k ye party k sath wafadar nahi tha
شاہد خاقان عباسی کی سیاست ن لیگ کیوجہ سے ہے نہ ادھر کے رہینگے نہ اُدھر کے۔ جاوید ہاشمی، مہتاب عباسی اور گوہر ایوب کا انجام سب کے سامنے ہے۔ جاو اپنی اوقات معلوم کرو ن لیگ کے بغیر آپ کچھ نہیں۔
ان کو مریم نواز سے اختلاف تھا اگر مریم نواز سیاست میں نہ اتی تو مسلم لیگ ختم ہوجاتی موصوف تو اپنے حلقے میں ہار گے تھے اگر یہ اتنے خود دار تھے تو لاہور سے کیوں الیکشن کیوں لڑا؟
What a decent man who said everything without saying anything against anybody in a decent way and pointed out the needs for the most needed steps to pave the way for progress of the country!
عباسی صاحب ہم آج بھی آپ کی عزت کرتے ہیں لیکن آپ بہت غلط راستے پر چل رہے ہیں اس موقع پر آپ کو نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا لیکن آپ عمران خان کی زبان بول رہے ہیں
اس شخص نے میاں نواز شریف کی سپورٹ سے پی آئی اے کو نقصان پہنچا کر ائر بلیو قائم کر لی اور آج سن رہے ہیں کہ میاں صاحب کو چھوڑ کر نئی سیاسی جماعت بنا لی۔ کچھ لوگ کہہ دیتے ہیں کہ ائر بلیو تو بعد میں بنائی گئی اور اس کا پی آئی اے کی تباہی سے تعلق نہیں تو وہ جھوٹ بولتے ہیں یا حقائق سے ناواقف ہیں
جب حقائق کا علم نہ ہو تو بات نہیں کیا کرتے۔ ائر بلیو کا مالک کون ہے پہلے یہ تو معلوم کر لو۔ نواز گنجے نے بانی ممبر شاید خاقان سے دھوکہ کیا ہے بات صرف اتنی ہے
Salam Walekum Salim Safi Sahab Se Poochho Tu To apni seat Nahin ji sakta to Nawaz Sharif ka Laga party kya banaega vah to Abhi counsellor ka election Mein Nahin Jeet Sakta
Abbasi to answer this: if without 'truth and reconciliation' Pakistan cannot work, how he would make the concerned speak out truth while it is common to lie even under oath, how his proposed new party is then a solution?
سچ بات بتاو بہت سے انکل کو مریم صاحبہ ہضم نہیں کر رہے جب علیحدگی ہو گی تب پرانی باتیں چھوڑ دیں. اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں اور عوام کو اپنا منشور و پروگرام دیں
پاکستان میں صرف کچھ لوگ رہ گئے ہیں جو اصولوں پر کھڑے ہیں ۔ زبردست آدمی ہیں شاہد خاقان عباسی
True
شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہیں بالکل صحیح کہہ رھے ہیں ❤❤❤❤❤
Abbasi sahib ko vote pmln ka milta tha ab nahi milay gha ch nisar ki halat b daykh lo
Saleem Shafi confam 🖐️
جب تک اسٹبلیشمنٹ کی مداخلت ہو کھبی بھی ہمارے پیاے ملک ترقی نہیں کرسکتا 😢😢😢
جب تک مداخلت نہ ہو کوئی بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا
Such hey.
شاہد خاقان عباسی صاحب
نہایت ایماندار شخص ہے
PIA KO BARBAD KR K AIR BLUE KO SARAY ROUTE IS IMANDAR ADMI NE HE DYE AUR PIA KO BARBAD KR DIA
اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علٰی وسلم کے قانون کو نافذ کرو اس کے بغیر کوئی حل نیں
صحیح بات ہے اللہ رسول کا قانون کون نافذ کرے گا
خاقان عباسی ذومعنی جواب دے رھا ھے
جاقان صاحب جو کہہ رہے ہیں اللہ کرے وہ اس میں کامیاب ھوں۔۔۔۔ھم دل و جان سے انکو سپورٹ کریں گے ان شااللہ۔
ایک بات پر دل خوش ہو گا ہے شاید صاحب کی بات پر کے میں میاں نواز شریف صاحب کو نہیں چھوڑا
Shahid saab is an honest man
پاکستان کی موجودہ سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا سچائی پر مبنی انڑویو جرغہ کو مبارکباد 🎉🎉🎉 واحد راستہ پاکستان کی نجات کا
Is ko pocho 30 sal Kia kirta rah pmln m??????
@@MohdumerRajpoot❤❤❤❤
جو ملکی اور عوامی مشکلات پر کھل کر بات کرنے سے ڈرتا ہو عوام کیسے یقین کر لیں وہ ملک کو مشکلات سے نکالیں گے لیڈر کو بولڈ ہونا چائیے ادھر أدھر کی باتوں سے لیڈر نہیں بنا جاتا
ملکی معیشت کو مضبوط کرنا پاکستان کی اولین ضرورت ہے یہی بنیادی بات ہے-اس کے لئے قانون کی مکمل عملداری اہم ہے-گویا نیا عمرانی معاہدہ- اہم اسٹیک ہولڈر ، عوام، بِرُوکریسی، اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ مسائل از خود حل ہو جائیں گے-
❤
it seems the group of these people are more valuable than the current PTI leadership. Ill support this party as these people stand for cause
Mulk ki fikar har citizen k lye Lazmi hy
خدمت خلق کریں۔
G ABACE SAHAB FROM KARACHI YOUR NEW AND 1 MEMBER KARCUN
Pakistan Labour Party/ Mazdoor Party .
Very true person
fully support him and will vote for him
شاہد خاقان عباسی ایک شریف النفس ادمی ہے❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا کریں
Itna nahi jitna aap kaytay ho hum nay is ko sari umar bardasht kia hey hum ko bahter pata hey
Need honest and sincere people to run the country.
گریٹ عباسی صاحب
Bahi hum nay is ko boho bardasht kia aap khuda k liye apnay halqay main lay jaoo kahuta ki terha khandar na bana to kayna
@@dohafatima bnda bato se to thek lag rha tha 😎.
Big and sweet talk without any solid future plans. Lots of speech contradictions.
Right Sir Abasi Sb
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 20 شوال۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-
Great leader ❤
عباسی صاحب کی سوچ فکر درد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
Shahid khaqan abbasi zinda bad
پاکستان میں سیاست ھمیشہ موروثی رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام ان خاندانی وڈیروں اور لٹیروں سے دل برداشتہ ہوچکے ہیں۔
ویسے تو شاھد خاقان عباسی صاحب نے بھی سینٹ میں اپنی بہن کو ضرور ٹکٹ دلایا وہ آج بھی سنیٹر ھیں مورثی اور کس کو کہتے ھیں
Abbasi sahib bohat asha insan ha lakin jo bhe pmln ko shor kar gea wo hero sa zero ho gea
Well said
Nice person and Great personality Abbasi sab Allah pak aapko salamat rakhay
Great guy Abbasi
❤ نواز شریف
😜
عباسی صاحب اتنے نظریاتی کب سے ہؤے معملا کوئی اور ہے
درست ہے
عباسی صاحب مولانا صاحب کے پاس اجائے
Every word of sir Shahid is extremely realistic ❤
Khaqan Sahab is right pakistani stance on Palestine Palestine
kabi kisan par jo zulam ho rha us pe be bol do .patwarya 😂😂😂😂😂😂
Great ABASI SB ALLAH AAP KO KAMYAB KARAY BUS ALLAH SAY MADAD ZAROOR MANGNA AAP JESAY LOG ASASA HAIN QOM K
صافی صاحب۔ہر الیکشن سے پہلے مسلم لیگ ن سے ایک ستارہ ٹوٹ جاتا ہے۔اور زمین بوس ہو جاتا ہے۔
پرویز الہٰی شیخ رشید چوہدری نثار اور اب عباسی صاحب۔ستارے ٹوٹتے رہتے ہیں۔بنتے رہتے ہیں۔مگر اصل بات یہ ہے ۔کہ ستارے کب اور کیوں ٹوٹتے ہیں۔
Bahi is sataray ki halat b ch nisar jaisiho ghee q k is ko pata tha k ab is ki apnay halqay main koei oqat nahi rahi koei pmln ka voter is ko vote nahi day raha tha
What a Sincere n sober Leader, Shahid Khaqan Abbasi. 🌹❤️
شاھد خاقان عباسی صاحب اپ نہایت ھی سلجھے ھوے سنجیدہ سے انسان لگتے ھیں ،،، ھمارا اپکو مشورہ ھے کے اپ ،،، پی ایم ایل این ،،، ھر گز نا چھوڑیں سر ،،،،
mgr herkt bht ghutya Ki hy Perth mei chura ghounpa
ہاہاہاہاہا
صافی نے پھنسا لیا ہے عباسی کو
بہت خوبی صافی بہت خوب
Seedhi baat hey yeh establishment kaa Banda hey tamam naik kaam isay 70 saal ki umer maen yaad aye haen.
We condemn those elements who attacked the core defensive installations n the country. Pakistan Army zindabad.
Assalam o Allaikum
Safi Sahib
Yeh men bhe boohat barri witness de skta hoon keh Mian Sahib ke khilaf sazish banai gai thee.
❤❤❤❤❤❤
Saleem safi ❤❤❤
اسلامی امارت افغانستان کرکے دیکھا رہا ہے اور ہم صرف بیس مباہیسے کرتے ہیں
ایویں لیڈر بن رئا ہے
Apna hulqa naee jeet saktay h,party kea banayain.izat he lain daina tahulq kehlata h,jis ko n ne izat de wohea dushman bana,jaisay Abbasi sb,Sh Rasheed sb,Hashmi sb,Mehtab Abbasi,Gauhar Ayoub,Mifta,Asif Karmani waghaira.
Shahid khaqaan 💯💯💯💯💯💯💯Right.......No Doubt💯💯💯💯💯💯💯
میاں صاحب نے تو قمر باجوہ اور فیض حمید کی ایسی کم تیسی کر دی تھیں اسی لئے راندہ درگاہ ہوئے ، مگر خان ٹیم نے شریف خاندان کے ساتھ اتنا ظلم کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہاتھ ✋ ملانا مجبوری ہو گیا ،
It is big mistake of Nawaz Sharif to make him once Prime Minister. Now less than this status any position is not acceptable.
U r right ye 18 main pp5 main pmln k mokhlif mpa ki support ker raha tha or pti k umeedwar ko support kia hum nay is ko phir vote nahi dia q k ye party k sath wafadar nahi tha
However Shahid might might try to spin, he is a frontman to mighty Bajwa and Faiz to make new party.
جب کشتی ڈوبنے والی ہو تو ایسے ہی مومن بن کر چھلانگ لگائی جاتی ہے۔ سابق وزیراعظم ۔(:
خواجہ محمد آصف نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن میں ووٹ دلایا تھا اسی کے تعلقات برقرار تھے
اگر عباسی صاحب نون کے بغیر الکشن لڑتے تو صرف چار ہزار ووٹ بھی نہیں ملنے تھے
Sir, mulk ke مسائل mushkil se ناممکن ki taraf rawan hai 95%.
Abbasi sb. I will join your party
عباسی صاحب کی نئی جماعت کا کیا نام ہے ؟
Bajway ko extension kay liey aap nay kya kuch naheen kya?
شاہد خاقان عباسی کی سیاست ن لیگ کیوجہ سے ہے نہ ادھر کے رہینگے نہ اُدھر کے۔ جاوید ہاشمی، مہتاب عباسی اور گوہر ایوب کا انجام سب کے سامنے ہے۔ جاو اپنی اوقات معلوم کرو ن لیگ کے بغیر آپ کچھ نہیں۔
ان کو مریم نواز سے اختلاف تھا اگر مریم نواز سیاست میں نہ اتی تو مسلم لیگ ختم ہوجاتی موصوف تو اپنے حلقے میں ہار گے تھے اگر یہ اتنے خود دار تھے تو لاہور سے کیوں الیکشن کیوں لڑا؟
What a decent man who said everything without saying anything against anybody in a decent way and pointed out the needs for the most needed steps to pave the way for progress of the country!
یہاں ہر کوئی اپنا یا اپنی پارٹی کیلئے سوچتا ہے کرسی کے بارے سوچتے ہیں ملک وقوم کے بارے کیوں نہیں سوچا جاتا؟
Abasi sahab you are wrong
وجہ۔چسکا۔وازارت۔عظمی۔کا۔جو۔اب۔ناممکن۔لگتا۔تھا۔ہمارا۔المیہ۔یہ۔ھے۔جب۔کوئ۔اہم۔عہدہ۔مل۔جاتا۔ھے۔تو۔ہم۔لوگ۔اپے۔اپ۔کو۔عقل۔کل۔سمجھنے۔لگتے۔ھیں
نواز شریف نے اس کو عزت دی اور اس نے اج وار کیا
Shahid sabih is great personality but he should be very clear and clean in policy without any fearand
کھل کر سیدھی بات کرنے کی ہمت نہیں . کہ فوج کو بیرکوں تک رکھنا ہو گا.
اور چلے لیڈر بننے
Khaqan ka hashar bhi Molana fazal jaisa hoga
نواز شریف صاحب نے شاہد خاقان عباسی کو حد سے زیادہ عزت دی ۔اسی لیے نواز شریف صاحب کے لئے شر ثابت ہو رہے ہیں
Such a Great leader Abbasi sab 👍🏻
شکر کرے اللہ پاک نے آپ کو ھدایت دے دی ہے
Nice. Progmme ..
عباسی صاحب ہم آج بھی آپ کی عزت کرتے ہیں لیکن آپ بہت غلط راستے پر چل رہے ہیں
اس موقع پر آپ کو نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے تھا لیکن آپ عمران خان کی زبان بول رہے ہیں
💯👍
🙏🙏🙏✍✍✍👈
شرم کرو
نواز شریف نے شاہد خاقان سے دھوکہ کیا ہے
نواز شریف صاحب کی بیٹی فیصلوں میں غالب ھے ن لیگ کا ووٹر بھی اسکی اوچھی حرکات سے مایوس ھیں
Ye aap ki sooch hey bro
اس شخص نے میاں نواز شریف کی سپورٹ سے پی آئی اے کو نقصان پہنچا کر ائر بلیو قائم کر لی اور آج سن رہے ہیں کہ میاں صاحب کو چھوڑ کر نئی سیاسی جماعت بنا لی۔ کچھ لوگ کہہ دیتے ہیں کہ ائر بلیو تو بعد میں بنائی گئی اور اس کا پی آئی اے کی تباہی سے تعلق نہیں تو وہ جھوٹ بولتے ہیں یا حقائق سے ناواقف ہیں
جب حقائق کا علم نہ ہو تو بات نہیں کیا کرتے۔ ائر بلیو کا مالک کون ہے پہلے یہ تو معلوم کر لو۔ نواز گنجے نے بانی ممبر شاید خاقان سے دھوکہ کیا ہے بات صرف اتنی ہے
Vote only Nawaz sharif 💯💯💯💯💯💯💯💯
Agreed with Abbasi sb that minute working is required to streamline the governance of Pakistan.
صافی صاحب عباسی صاحب کو گھیر گھار کر خوب صفاٸ کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام
Geo Shahid Khaqaan Sb. Allah apko sachayi per karha hone ka istiqamat de. Is mulk ka kabaar bana diya hai hamari logo ne saati fawayid ke liye
صافی صاحب آپ نے دیکھا کہ باجوہ قرآن ہاتھ میں لے کر باتیں کر رہے ہیں اگر ایسے ہی ہے تو آپ ان کا انٹرویو کریں اور پھر اس سے قرآن پر ہاتھ رکھ کر بات کریں
Mr Abbacy is making a lot of sense. I believe he should create a new party. I am sure he will be successful
The only man whom I liked in Muslum League N
Dear Safi, never expected you to become a tool for promoting GHQ's latest product. Am watching you with Mehtab Abbasi at the moment
صافی صاحب ہمت کر کے ایک سوال پوچھ لیں کہ یہ محترم اپنے حلقے سے ہار گئے تھے
یہ بنائیں گے پارٹی
Salam Walekum Salim Safi Sahab Se Poochho Tu To apni seat Nahin ji sakta to Nawaz Sharif ka Laga party kya banaega vah to Abhi counsellor ka election Mein Nahin Jeet Sakta
عباسی صاحب خود بھی ایک سرمایہ دار ھیں۔۔۔ البتہ ایماندار ھیں اور لایق انسان ھیں
Janab Salem Sahfi Shab always also ever zundabad pmln workers Paris France
دعا کرتے ھیں عباسی صاحب کمایاب ھوں اور اگلے الیکشن میں اپنی سیٹ لے سکیُں اپنی پارٹی کے نام سے😂❤💐🍷
Na mumkin hey pp5 main to is ka aik vote b nahi
Abbasi to answer this: if without 'truth and reconciliation' Pakistan cannot work, how he would make the concerned speak out truth while it is common to lie even under oath, how his proposed new party is then a solution?
Khaqan Abbasi should not have been interviewed with Mr. Safi
لفافی احترام کوئی نہیں دونوں میں دونوں کے راز ہے آ پس میں کر پشن کے اور دھرنوں کے پیچھے وہی تھا جو 9May کے پیچھے تھا
My great leader Mina Mohammed Nawaz Sheref zundabad pmln workers Paris France
سچ بات بتاو بہت سے انکل کو مریم صاحبہ ہضم نہیں کر رہے
جب علیحدگی ہو گی تب پرانی باتیں چھوڑ دیں. اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں اور عوام کو اپنا منشور و پروگرام دیں