Debate Between Qari Khalil and Mufti Hanif Qureshi | Irfan e Ramzan | GTV News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ย. 2024
  • Debate Between Qari Khalil and Mufti Hanif Qureshi | Irfan e Ramzan | GTV News
    #irfaneramzan #qarikhalilurrehman #muftihanifqureshi #gtvnews
    mufti hanif qureshi | mufti hanif qureshi bayan | mufti hanif qureshi vs qari khalil ur rehman | mufti hanif | qari khalil ur rehman | hanif qureshi | mufti hanif qureshi fight | mufti hanif qureshi vs qari khalil ur rehman fight | qari khalil ur rehman fight | mufti hanif qureshi munazra | mufti muhammad hanif qureshi | mufti fazal subhan | hanif qureshi bayan | mufti hanif qureshi latest | hanif qureshi best | fight between qari khalil ur rehman and owais rabbani

ความคิดเห็น • 321

  • @Hassanraza-is1ib
    @Hassanraza-is1ib 5 หลายเดือนก่อน +34

    علم غیب کا مالک الله پاک ھے الله پاک جس کو چاھے غیب کا علم عطا فرمائے

    • @umairnotezai8460
      @umairnotezai8460 5 หลายเดือนก่อน +2

      غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
      غیب کا علم کسی کو نہیں ملتا
      ہاں البتہ غیب کی خبر اللہ پاک نے وحی کے زریعے انبیاء کرام کو بتائی گئی ہے

    • @drsohailzafar4865
      @drsohailzafar4865 5 หลายเดือนก่อน +2

      القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
      آیت نمبر 188
      قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞
      ترجمہ:
      تو کہہ دے کہ میں مالک نہیں اپنی جان کے بھلے کا اور نہ برے کا مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں جان لیا کرتا غیب کی بات تو بہت کچھ بھلائیاں حاصل کرلیتا، اور مجھ کو برائی کبھی نہ پہنچتی، میں تو بس ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار لوگوں کو، ؏

    • @abdulrahmanmeo8377
      @abdulrahmanmeo8377 5 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤

  • @awanabrar1152
    @awanabrar1152 5 หลายเดือนก่อน +31

    قاری خلیل صاحب ، نے ماشاءاللہ علم غیب پر صحیح رہنمائی کی

    • @parvenakhtar4791
      @parvenakhtar4791 5 หลายเดือนก่อน

      ALHAMDULILLAH

    • @malikriaz6904
      @malikriaz6904 5 หลายเดือนก่อน

      Jaahil tu or tera molvi
      Wahan ishqy mijaazi
      Ghalib huwa tha
      To pata naa Chala
      Or Yahan ishqy haqeeqi phir ghalib ho Chuka tha

  • @islamispeace9833
    @islamispeace9833 5 หลายเดือนก่อน +38

    جی انبیاء کرام کو علم غیب اللہ کی عطا ہی سے ہے

  • @umariftikharkhan
    @umariftikharkhan 4 หลายเดือนก่อน +4

    علم غیب کا مالک صرف و صرف اللہ اکبر ﷻ کو ہے

  • @umariftikharkhan
    @umariftikharkhan 4 หลายเดือนก่อน +4

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا ۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے ، کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے ، ( لڑکا یا لڑکی ) کل کیا کرنا ہو گا ، اس کا کسی کو علم نہیں ۔ نہ کوئی یہ جانتا ہے کہ اسے موت کس جگہ آئے گی اور نہ کسی کو یہ معلوم کہ بارش کب ہو گی ۔
    Sahih Bukhari#1039#4627#4778

  • @MamaNazir-cj5gg
    @MamaNazir-cj5gg 5 หลายเดือนก่อน +16

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    قُلْ لَّا يَعۡلَمُ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ الۡغَيۡبَ اِلَّا اللّٰهُ‌ؕ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَ اَيَّانَ يُبۡعَثُوۡنَ ۞
    ترجمہ:
    کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے۔ اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب (زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے ۞

    • @SkhursatAli
      @SkhursatAli 4 หลายเดือนก่อน

      افتؤمنون ببعض الكتاب وتكفرون ببعض الكتاب

    • @MamaNazir-cj5gg
      @MamaNazir-cj5gg 4 หลายเดือนก่อน

      صحیح کہا آپ نے ہم مانتے ہیں قرآن کا فیصلہ آپ مخالفت کرتے ہیں

  • @khani0009
    @khani0009 5 หลายเดือนก่อน +82

    بے شک غائب کا علم صرف ایک اللہ ہی کے پاس ہے

    • @tausifraza497
      @tausifraza497 5 หลายเดือนก่อน +14

      Aur uski ata se mere sarkar ke pass he samjha kya

    • @ayar7360
      @ayar7360 5 หลายเดือนก่อน +1

      Beshak

    • @Malik_Hassan_Vlog
      @Malik_Hassan_Vlog 5 หลายเดือนก่อน +5

      Quran pak mai paro Allah na rasoolo ko diya ha

    • @Syedzainulabidin790
      @Syedzainulabidin790 5 หลายเดือนก่อน +3

      ​@@tausifraza497jab banda k pas akal or ilm na ho to nahi bolna chaye bibi ayesha razillah unha per tohmat lagi nabi aik mahna kam wa besh silsila chalta raha nabi as ne ye nahi kaha k ye bohtan hey allah tallah ne bataya agr ilm ul ghaib hota

    • @AhmadHassan-cy3mt
      @AhmadHassan-cy3mt 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@tausifraza497
      دلیل؟؟؟

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน +31

    تیری عطا سے خدایا حضور جانتے ہیں
    بے شک میرے نبی کو اللہ نے علم غیب عطا فرمایا

    • @drsohailzafar4865
      @drsohailzafar4865 5 หลายเดือนก่อน +6

      القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
      آیت نمبر 188
      قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞
      ترجمہ:
      تو کہہ دے کہ میں مالک نہیں اپنی جان کے بھلے کا اور نہ برے کا مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں جان لیا کرتا غیب کی بات تو بہت کچھ بھلائیاں حاصل کرلیتا، اور مجھ کو برائی کبھی نہ پہنچتی، میں تو بس ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار لوگوں کو، ؏

    • @naseemhassan2454
      @naseemhassan2454 5 หลายเดือนก่อน +1

      اگر اللہ کے نبی ﷺ خود سے غیب جان لیا کرتے تو احد مین پتھر لگنے سے آپ کے چار دانت شہید نا ہوتے اور نا آپ بیہوش ہوتے قری خلیل صاحب نے بالکل ٹھیک بات کی کہ اللہ اپنے انبیاء کو جو غیب کی خبر پہنچاتا وہ جانتے جو نہی بتاتا ان کو نہی پتا ہوتا جیساکہ یعقوب ع اور یوسف ع کی مثال ہے

    • @Mirzajehlmi1122
      @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน +2

      @@naseemhassan2454 خود سے کا دعویٰ کس نے کیا اللہ کے نبی اللہ کی عطا سے غیب جانتے ہیں
      اور نبی کے کاموں میں بہت ساری حکتمیں ہوتی ہیں بلا وجہ نبی کے علم پر بھونکنا منافقوں کا طریقہ ہے نبی ہوتا ہے ہی وہ ہے جو غیب کا علم رکھتا ہوں نبی کا معنی ہی یہی ہے خارجیوں

    • @naseemhassan2454
      @naseemhassan2454 5 หลายเดือนก่อน

      @@Mirzajehlmi1122 پیارے بحای منافقت وہ لوگ کر رہے ہین جو بغیر پڑھے بغیر دلیل کے ہر بات اللہﷻ اور اس کے رسولﷺ کی طرف منسوب کرہے ہین اب آپ کے ہی اصول جو آپ منافقت کا فتوا دے رہے ہو اس پر ہی بتاتا ہون کہ آپ کن کن ہستیو کو منافق کہ رہے ہو سب سے تو قرآن مین واضح لکحا ہے کہ غیب اللہ کے علاوہ کوی نہی جانتا قران مین جگہ جگہ لکھا ہوا ہے یہ آپ کو سمجح نہی آتی تو اس مین کسی کا کیا قصور سورہ الاعراف 188 آیت پڑھو اس کے بعد اور جگہ بحی قرآن مین ذکر ہے اور اب مین آپ کو بتاتا ہون تو کن کن کو منافق کہ کر گستاخی کر رہا ہے امان عائشہ رض فرماتی ہین جو یہ کہے کہ رسولﷺ کل کے بارے مین بتادیتے ہین کہ کل کیا ہوگا وہ شخص اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھ رہا ہے اب آپ کو جھوٹے پہ جو قتوا قرآن مین ہے وہ ضرور پتا ہو گا اب تو کہ اپنی ماں کو منافق اور اب حکمت والی بات کا جواب دیتا ہوں کیا یہ حکمت تھی کہ واضح فتح ہورہی ہو تو شکست مین بدل جاۓ کہ نبیﷺ کو پتا تحا کہ کل احد مین ہمین شکست ہو جاے گی لیکن آپ خاموش رہے اپنا اور اپنے ساتھیوں کا نقصان کروا دیا جانتے بوجھتے ہوۓ نبی پر واجب ہوتا ہے کہ وہ جو خبر ان پاس اللہ کی طرف ہو اس کا بیان کرنا بحلای اور برای سے آگاہ کرنا قرآن پرھو اس مین معراج کا واقعہ پڑحو جب آپﷺ واپس آے تو بتایا لوگون کو آپ ﷺ نے فرماتے ہین لوگون نے اتنے سوال کیے کہ آپﷺ فرماتے ہین مین پریشان ہوگیا کہ لوگ مجحے جھوٹا کہی گے تو اللہﷻ نے بیت المقدس کو اٹھا میرے سامنے کر دیا سوال یہ ہے جب آپ سب جانتے تھے تو پریشان ہونے کی کیا بات تھی پہلے قرآن سے علم غیب کا مقدمہ سمجحوکیا ہے اللہﷻ انبیاء کو جو خبر جو بات وحی کے ذریعے بتاتا وہ ان کو پتا ہوتی باقی جو نہی بتاتا نہی پتا ہوتی جیساکہ قیامت کا علم اللہﷻ نے نہی بتایا نبیﷺ بار بار سوال ہوا قرآن مین یہی جواب ہے کہ اللہﷻ کے علاوہ قیامت کا علم کسی کو نہی ہے ایسے ہی جو منہ مین نہی بول دیتے منافقت فلا فلا وغیرہ آپ کم علمی مین پتا نہی کن کن مقدسات کی توہین انجانے مین کر دیتے ہو جس مین قرآن کی آیات بحی ہوتی ہین احادیث بحی

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 5 หลายเดือนก่อน

      اگر نبی کے لیے علم غیب مان لیا جائے تو سفر معراج ۔جنت و دوزخ کا مشاہدہ ۔اور کفار کو تبلیغ سب بے معنی ہوجا تا ہے ۔ ​@@Mirzajehlmi1122

  • @QasimMobileSolution.G36B
    @QasimMobileSolution.G36B 5 หลายเดือนก่อน +9

    Shukar ha mufti sab ny ye to mana k Jo Allah ny btaya tha Wohi btaty thy Alhamdulillah

    • @khizargujjar2807
      @khizargujjar2807 5 หลายเดือนก่อน

      Zahir Hai Yeto Mante Hain Sab

    • @abdulrahmanmeo8377
      @abdulrahmanmeo8377 5 หลายเดือนก่อน +1

      Ary bywaquf zati kiss nai kaha hai ag tak.

  • @ranazaeem5484
    @ranazaeem5484 5 หลายเดือนก่อน +3

    جو غیب اللہ تعالیٰ انبیا علیہ کو بتا دیتا ھے ۔۔۔۔انہیں وھی علم ھوتا ھے

  • @Faizan_gulf
    @Faizan_gulf 5 หลายเดือนก่อน +3

    Beshak jisko jo ilm hai wo Allah ki attaa sy maana jata hai ❤ mufti hanif Qureshi sb Zindabad Aala Hazrat Paindabad

  • @user-we4lp1tb1j
    @user-we4lp1tb1j 5 หลายเดือนก่อน +31

    Qari Sahab Kay pass dalil acha hia

  • @KhalidMehmood-so1xt
    @KhalidMehmood-so1xt 5 หลายเดือนก่อน +16

    دو نمبر انسان دو نمبر بات کرے گا قاری صاحب زندہ باد

    • @humasajjad-gl4bq
      @humasajjad-gl4bq 5 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂

    • @hilalmir5173
      @hilalmir5173 5 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂, woh bhi off the stage

  • @vlogatGRDK901
    @vlogatGRDK901 5 หลายเดือนก่อน +1

    ابو انشاء نے بہت بہترین انداز میں سمجھایا اور حق کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @islamispeace9833
    @islamispeace9833 5 หลายเดือนก่อน +6

    بے شک اللہ کے انبیاء کرام کو علم غیب ہے

  • @user-cn2hm6ek1n
    @user-cn2hm6ek1n 5 หลายเดือนก่อน +15

    Keep it up qari sab ❤ ma sha allah

  • @user-io8ow2dr9k
    @user-io8ow2dr9k 5 หลายเดือนก่อน +3

    Mufti Hanif Qureshi sahib ne baat ko waziha kr diya shukriya mufti sahib

  • @NazimQadriProduction
    @NazimQadriProduction 5 หลายเดือนก่อน +10

    اور کوئی غیب کیا تم سے نیحا ہو بھلا
    جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں درود

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน +6

    بے شک میرے رب نے اپنے حبیب کو غیب کا علم عطا فرمایا میرے نبی نے قیامت تک اور اسکے بعد ہونے والے واقعات بیان فرمائے

    • @ahmedraz2
      @ahmedraz2 5 หลายเดือนก่อน

      To bolen Qayamat kab and wali hai.

    • @ahmedraz2
      @ahmedraz2 5 หลายเดือนก่อน

      ​@waqaskhon Jo Elm allah ne apne Nabi ko bataya wo Elm rasool ne duniya ke Logon ko bataya wo Elm Gaib kaisa...

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 4 หลายเดือนก่อน +1

    علم غاٸب کسی انسان کے پاس نہیں نبی ھوں صالح شہید سبکا علم محدود ھے

  • @kasper52173
    @kasper52173 5 หลายเดือนก่อน +1

    New Ramadan, same masleh, Indo-Pak Muslims will never change,

  • @user-cn2hm6ek1n
    @user-cn2hm6ek1n 5 หลายเดือนก่อน +13

    Qari khalil sb pr bhari hia❤❤❤ma sha allah

  • @drsohailzafar4865
    @drsohailzafar4865 5 หลายเดือนก่อน +2

    القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
    آیت نمبر 188
    قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ‌ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ‌ ‌ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞
    ترجمہ:
    تو کہہ دے کہ میں مالک نہیں اپنی جان کے بھلے کا اور نہ برے کا مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں جان لیا کرتا غیب کی بات تو بہت کچھ بھلائیاں حاصل کرلیتا، اور مجھ کو برائی کبھی نہ پہنچتی، میں تو بس ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار لوگوں کو، ؏

  • @shakeelabbas3889
    @shakeelabbas3889 5 หลายเดือนก่อน +4

    Nabi k pass bhi illm e Gaib hai hukm e khudaaa say ❤

  • @qurbanalimuawiya9347
    @qurbanalimuawiya9347 5 หลายเดือนก่อน +11

    Qari Khaled Rahman jazakallah

  • @hafiziftikhar1857
    @hafiziftikhar1857 5 หลายเดือนก่อน +3

    Qari haneef Qurashi Sahib Ma sha Allah great

  • @mohammadshadabraza125
    @mohammadshadabraza125 5 หลายเดือนก่อน +1

    SALAAM
    JAZAKALLAH KHAIR ALHAMDOLILAH MASHAALLAH
    Topic bhi likh diya kare Description mein INSHAALLAH

  • @Muhammadrafay-wc1bo
    @Muhammadrafay-wc1bo 5 หลายเดือนก่อน +8

    Mufti Muhammad Hanif Qurashi sahib got some logics on his points❤❤❤

  • @user-my1bd6or8i
    @user-my1bd6or8i 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللٰہ جتنا چاھتا ہے اپنے انبیا ٕ کو عطا کرتے ہیں ۔

  • @Umardehlviofficial
    @Umardehlviofficial 5 หลายเดือนก่อน +7

    Qari sahab ❤️❤️

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088 หลายเดือนก่อน

    القران الکریم
    (اے نبی ﷺ) کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں-
    سوره الاعراف - 188

  • @ranazubair4132
    @ranazubair4132 5 หลายเดือนก่อน +2

    Mufti sahb Love you

  • @syedmadani1256
    @syedmadani1256 5 หลายเดือนก่อน +1

    Beshak Subhanallah...
    Mufti sahab bahot qoob

  • @USMANAZIZI733
    @USMANAZIZI733 5 หลายเดือนก่อน +2

    Boht shukriya qari sab❤❤❤❤

  • @NomiNomi-vk7wn
    @NomiNomi-vk7wn 5 หลายเดือนก่อน +2

    عالم الغیب فلا یظھر علیٰ غیبہ احداً الا من ارتضیٰ من رسول
    غیب کا جاننے والا چنے ہوئے رسولوں کے علاوہ کسی پر غیب کو ظاہر نہیں کرتا
    القران

  • @qurbanalimuawiya9347
    @qurbanalimuawiya9347 5 หลายเดือนก่อน +5

    Qari Khaleel Rahman jazakallah

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน +1

    کون کہاں کس وقت کس حال میں مریگا میں میرے پیارے نبی نے بتایا اللہ کی عطا سے
    حضور کے علم بھونکنا منافقوں کا طریقہ ہے

  • @user-gm2je9ui8g
    @user-gm2je9ui8g 4 หลายเดือนก่อน

    بے شک قاری خلیل الرحمٰن صاحب سے بڑھ کر کوئی دلائل سے بات کر ہی نہیں سکتا اس پروگرام میں اللّٰہ قاری صاحب کی زندگی میں مال میں جان ایمان میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @itsmesik
    @itsmesik 5 หลายเดือนก่อน +9

    Qari Khaleel Rahman Masha Allah

  • @SajjadKhan-gd3ck
    @SajjadKhan-gd3ck 5 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ قاری صاحب

  • @shoebworld
    @shoebworld 5 หลายเดือนก่อน +1

    MASHAA ALLAH HANIF QURESHI SAHAB ACHCHI WAJAHAT KI

  • @MrymCaan1991
    @MrymCaan1991 5 หลายเดือนก่อน

    Qari Khaleel is the most authentic person in the panel

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 5 หลายเดือนก่อน +9

    i love Qureshi

  • @atifsiddiqui9826
    @atifsiddiqui9826 5 หลายเดือนก่อน +6

    Ovais Rabbani ye khane k wqt ki video bhi add kr k aap maktab e fikr taraf rujhaan saaf Nazar a rha h as anchor you have to be neutral

  • @NabiAnsari-jt8cs
    @NabiAnsari-jt8cs 5 หลายเดือนก่อน +2

    JAJAKALLAHKHAIR

  • @sohaibroomy4887
    @sohaibroomy4887 5 หลายเดือนก่อน

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @user-kv6qc6xx4q
    @user-kv6qc6xx4q 4 หลายเดือนก่อน

    mashaallah good speech Qari Khalil Rehman

  • @Qaisar.Mahmood.Rizvi.313
    @Qaisar.Mahmood.Rizvi.313 5 หลายเดือนก่อน +1

    اگر اللہ پاک عطا کرے تو ۔ یعقوب علیہ السلام میلوں دور سے یوسف علیہ السلام کی خوشبو سونگ سکتے ہیں۔
    اگر خوشبو اللہ کی عطا سے آسکتی ہے ۔ تو پھر علم غیب بھی اللہ پاک عطاء فرما سکتا ہے۔ کسی کے پاس جو کچھ ہے سب کا سب اللہ پاک کی عطا سے ہے۔ کسی کا ذاتی کچھ نہیں ہے۔
    یہ اہل سنت والجماعت مسلک اعلیٰ حضرت کا عقیدہ ہے

  • @CricketJanoon786
    @CricketJanoon786 5 หลายเดือนก่อน

    Kamal krde mufti Sahib

  • @judementor
    @judementor 5 หลายเดือนก่อน

    Mufti sb Great person ❤

  • @shahzadqamar2719
    @shahzadqamar2719 4 หลายเดือนก่อน

    Nabi words mean ghaib ke khabar bata nay wala but ata karda ilam nabi ka ilam mehdood but Allah ka la mehdood and zaati

  • @MalikLaastudio
    @MalikLaastudio 5 หลายเดือนก่อน +3

    قاری کے کرا ےکے فالورز کو سواے قاری کے باقی کسی کی بات اچھی ہی نہیں لگتی ۔حالانکہ سب بہت اچھی باتیں بتاتے ہیں ۔لیکن قاری کے فالورز ان اچھی باتوں میں بھی انتشار پھیلاتے ہیں ،انتشاری طبقہ ہے سچ میں ۔😢

  • @MubasherSalafi
    @MubasherSalafi หลายเดือนก่อน

    مسلک حق مسلک قرآن و سنت مسلک اہلحدیث زندہ آباد

  • @khani0009
    @khani0009 5 หลายเดือนก่อน +9

    قاری خلیل الرحمن کی صحبت میں بیٹھ کر حنیف دو نمبر قریشی بھی دین سیکھ رہا ہے الحمداللہ

  • @asifhaider8959
    @asifhaider8959 5 หลายเดือนก่อน

    Beshak geb ka ilam sirf Allah k pas ha

  • @user-dz6ih2xn2s
    @user-dz6ih2xn2s 5 หลายเดือนก่อน +4

    Me deobandi Hanafi hoon, lekin Qari Khalil bilkul drust farma rahe hain. Ilme ghaib Allah k siwa kisi k pas nahi hota, anbiya AS k paas bhi Nahi. Ye Allah ki sifat hai. Aur yahi logical aur mantaqi baat bhi hai. Haan anbiya AS k paas wo mehdood had tak ilme ghaib hota hai jo Allah unhe atta karta hai, aur yahi anbiya ka khasa bhi hota hai

  • @pgclec7946
    @pgclec7946 5 หลายเดือนก่อน

    باذن اللہ

  • @saleemshah7685
    @saleemshah7685 5 หลายเดือนก่อน +3

    Mufti Hanif Qureshi❤

  • @AmjadAli-je3gq
    @AmjadAli-je3gq 5 หลายเดือนก่อน

    نبی کی شان ہے کہ اللہ اسے علم غیب دیتا ہے۔۔ یہ نبی کے منصب کی ضرورت ہے

  • @coolmind5488
    @coolmind5488 5 หลายเดือนก่อน +3

    Jazakallah qari kahleel rehman

  • @hassanthetruthlover4397
    @hassanthetruthlover4397 5 หลายเดือนก่อน

    قاری خلِیل نے معاملہ ہی کلیئر کردیا
    الحَمدُ اللہ

  • @emadyousaf2232
    @emadyousaf2232 6 วันที่ผ่านมา

    (سورۃ هود 49)
    نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
    جو حضرت موسی جانتے وہ حضرت خضر نہیں جانتے اور جو حضرت خضر جانتے وہ موسی نہیں جانتے۔
    جو جبرائیل فرشتے نے دیکھا ہںوا اور جو وہ جانتا وہ نبی اور دوسرے فرشتے نہیں جانتے۔
    نبیؐ بھی پیدا ہںوتے ہی سب نہیں تھے جانتے جو دنیا میں دیکھا سیکھا اور وہ جو الله نے بتایا دکھایا اور سمجھایا۔

  • @arhammalik2462
    @arhammalik2462 5 หลายเดือนก่อน +3

    Qari khalil sahb ki bat sun Ka hamsha sakon hota ha

  • @Muhammadrafay-wc1bo
    @Muhammadrafay-wc1bo 5 หลายเดือนก่อน +2

    Shamsheer E ala Hazrat Mufti Muhammad Hanif Qurashi sahib ❤❤❤

    • @muhammaduzairkhan9422
      @muhammaduzairkhan9422 5 หลายเดือนก่อน

      ALLAH PAK sb jaanta ha jb k dusra koi bhi sb nahi janta, ALLAH Pak jise chahe jo bta de

    • @Muhammadrafay-wc1bo
      @Muhammadrafay-wc1bo 5 หลายเดือนก่อน +1

      @@muhammaduzairkhan9422 🥰🥰

  • @saleemshah7685
    @saleemshah7685 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti Hanif Qureshi zimdabaad

  • @MBILAL-eq5pt
    @MBILAL-eq5pt 5 หลายเดือนก่อน

    Beeshak elme gaib allah ke paas hai laiken hamara emaan hai allah tala nay hamary nabi sl ko atta farmaya

  • @idreesjanbaz272
    @idreesjanbaz272 4 หลายเดือนก่อน +1

    Qari Khalil right

  • @khizargujjar2807
    @khizargujjar2807 5 หลายเดือนก่อน

    Mufti Hanif Qurasihi Zindabad

  • @muhammaduzairkhan9422
    @muhammaduzairkhan9422 5 หลายเดือนก่อน

    *ALLAH PAK hi jo sb janta ha baqi woh jo baat js ko bta de, ab mein ne kl kiya khaya, akele mein kahan kb kiya kiya woh toh ALLAH hi janta ha ya mein ya mere farishte*

  • @aamircharagh7633
    @aamircharagh7633 5 หลายเดือนก่อน

    Good Qari sab

  • @SaifAli-kz2uo
    @SaifAli-kz2uo 5 หลายเดือนก่อน +1

    بے شک یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں ❤

  • @haqbaba4175
    @haqbaba4175 5 หลายเดือนก่อน +3

    This anchor is like a cat on wall. Will jump to either side when it is comfortable for him.
    Hanif Qureshi must give proof of "Ataaee" Ilm e Ghaib. There is a huge difference betwern "Ataaee" and "Bataee" means informs of Ghaib. Allah (swt) informs His Ghaib to prophets or who ever He wishes. He does not give it.

  • @muhammadazadazad9369
    @muhammadazadazad9369 5 หลายเดือนก่อน

    Baat ilm e ghaib ke nahe
    Ghaib Allah janta hai pr qull ghaib Allah k pass hai

  • @badrulhassan9358
    @badrulhassan9358 5 หลายเดือนก่อน

    Allah swt ke bataye Bina koi nahi jaanta

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน +3

    اے علم غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے ؟
    او تجھے بھی کہنا پڑیگا حضور جانتے ہیں

    • @JustFun-xv1gz
      @JustFun-xv1gz 5 หลายเดือนก่อน

      😂

    • @JustFun-xv1gz
      @JustFun-xv1gz 5 หลายเดือนก่อน

      Bralvio ke daleel ese hoty hain😂

    • @PothwariSukhan
      @PothwariSukhan 4 หลายเดือนก่อน

      Brelvi ho aor jahil na ho swal e paida nai hota

    • @PothwariSukhan
      @PothwariSukhan 4 หลายเดือนก่อน

      بریلوی کھینچ تان کے اس کو اپنے بابوں تک لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اللّٰہ نے قرآن میں صاف صاف کہہ دیا
      {وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ یَّشَآءُ فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖۚ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا فَلَكُمْ اَجْرٌ عَظِیْمٌ} (۱۷۹)
      ترجَمہ :اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگوتمہیں غیب کا علم دے دے، ہاں اللہ چن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے
      تو ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسولوں پر اور اگر ایمان لاؤ اور پرہیزگاری کرو تو تمہارے لیے بڑا ثواب ہے۔(پ 4، آلِ عمران :179)
      کسی بابے کی کیا حیثیت ہے کہ وہ علم غیب کا دعویٰ کرے

  • @ShahSajad-rs4ej
    @ShahSajad-rs4ej 5 หลายเดือนก่อน

    Qari Khalil ur Rahman ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @inamulhaqsyed2134
    @inamulhaqsyed2134 5 หลายเดือนก่อน

    Allah pak ke elawa ilme ghaib kisi ke pass naheen

  • @mrab1377
    @mrab1377 4 หลายเดือนก่อน

    Jab swal ka jawab dediya gaya phie alag se khatey waqt uski safay q

  • @mdyusuf2324
    @mdyusuf2324 5 หลายเดือนก่อน +3

    Ghaib tak tak hi ghaib hota hai jab Tak Allah k pas ho

    • @abdulrahmanmeo8377
      @abdulrahmanmeo8377 5 หลายเดือนก่อน

      To kia allah taala nai galat kaha hai keh yah gaib batany per bakheel naheen.

    • @mdyusuf2324
      @mdyusuf2324 4 หลายเดือนก่อน

      @@abdulrahmanmeo8377 qiyamat k din Allah tumhare tamam tar ikhtelafat ko hal kar de ga. tum bhi intezaar karo main bhi intezar karta hoon. (Al-Qur'an)

  • @mohammedsaleem-wh7fj
    @mohammedsaleem-wh7fj 5 หลายเดือนก่อน

    Mufti sab ❤
    Ahlus sunnah

  • @ajazali2893
    @ajazali2893 4 หลายเดือนก่อน

    Beshk gyb allha or nabi or wilayt

  • @ZenoOfalea468
    @ZenoOfalea468 5 หลายเดือนก่อน +1

    مفتی فضل سبحانی صاحب کے چہرے کے نور کے بارے میں بھی ان سے پوچھیں ،،، بڑی مہربانی ہوگی ۔

    • @hilalmir5173
      @hilalmir5173 5 หลายเดือนก่อน

      On se kya poochhega. Allah ki dein Hai. Hazrat Bilal ko bhi Allah ne he bakhsha tha

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน

    بے شک میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم غیب دان ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم پر صرف منافق ہی بھونک سکتا ہے

  • @chotabhim4814
    @chotabhim4814 5 หลายเดือนก่อน

    Agar Rasool SAW PBUH ke pas ilme gaib hota to Hazrat Aysha RZ ke bare me apne mahine Allah ke hukm ka wait kyo kia.

  • @Talib78
    @Talib78 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mufty hanif hq par han is masla par

  • @NazimQadriProduction
    @NazimQadriProduction 5 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ قریشی صاحب

  • @user-yk1bc7qx2e
    @user-yk1bc7qx2e 5 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے سننی مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین 🇮🇳❤❤

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 5 หลายเดือนก่อน +2

    بے شک میرے پیارے نبی اللہ کی عطا سے غیب کا علم رکھتے ہیں نبی کے علم پر بھونکنا منافقوں کا طریقہ ہے صحابہ کا عقیدہ حضور جانتے ہیں

  • @memyself9959
    @memyself9959 5 หลายเดือนก่อน

    اپ قاری خلیل الرحمن جاوید کی گفتگو سنیں اور پھر حنیف قریشی کی اور پھر اس بات کا فیصلہ کریں کہ کس کی بات میں وزن و منطق ہے!
    قاری خلیل الرحمن نے جو بات کہی ہے اس کو اگر سمجھا جائے تو ہمیں پتا چلے گا کہ اگر اللہ نہ چاہے تو کسی پیغمبر کو بھی غائب کا علم نہیں ہو سکتا اور اگر اللہ چاہے تو جتنا چاہے غیب کا علم دے سکتا ہے!

  • @csatvofficial
    @csatvofficial 5 หลายเดือนก่อน

    Qari shb is right

  • @saleemshah7685
    @saleemshah7685 5 หลายเดือนก่อน +2

    Quteshi sb ZindaBaaad❤

  • @MubasherSalafi
    @MubasherSalafi หลายเดือนก่อน

    علم غیب صرف اللہ کے پاس ہے

  • @Umarumar.5529umar
    @Umarumar.5529umar 5 หลายเดือนก่อน

    Yar ehle tashi ka roza late ku kholty hai puri dunia maghrib ki Azan pay kholti hai thura bayan Karen is bary Mai please

  • @mrchange1715
    @mrchange1715 5 หลายเดือนก่อน

    Qari khalil ne bhi yahi baat ki hai bahi k ALLAH jab zahir karay to NABI PER zahir ho jata hai..... jaisay ASHAAB E KAHAF Ki tadaat ALLAH NE zahir ni ki NABI A.S Ko nahi bataya to gaib zahir nahi hua .... mufti haneef apni taraf se Tashreeh kartay raho... Jo marzi hai

  • @A4Abdullah111
    @A4Abdullah111 5 หลายเดือนก่อน

    Beshak Allah tala ne hmare Nabi pak s a w ko chez ka Ilam ghaib aata kry ( majudad )

  • @rubkifarmabardar
    @rubkifarmabardar 5 หลายเดือนก่อน

    Allah pak farmate hen ae nabi kahe do agar mojhe gheb ki baten pata ho tu mere upar aane wali msibat men ruk na lon gheb ki baten bas alkah pak ke siwa kisi ko nahi pata

  • @user-zf8me1qq2d
    @user-zf8me1qq2d 5 หลายเดือนก่อน

    Quran wazy ha ilmay ghaib bs Allah k pass ha ... Jo ilam nabiyon k pass ha wo wahi k zariye Khuda btata ha .... otherwise ghaib bs Khuda k pass ha.

  • @AamirShani-ft7yx
    @AamirShani-ft7yx 5 หลายเดือนก่อน

    Hanif Qureshi Nice

  • @sunnyreon7415
    @sunnyreon7415 5 หลายเดือนก่อน +1

    Ghuma phira k baat to wohi hai, matlab jo Hanif Qureshi ka aqeeda hai or jo kuffar-e-makkah aqeeda tha or jo hindu mazhab ka aqeeda hai in tamam ka shirk to common hai. Bus farq ye hai k Ek kalima-go mushrik hai or baqi kaafir + mushrik.

  • @informationtechnology1773
    @informationtechnology1773 5 หลายเดือนก่อน

    Qari Khalil Saab ne theik baat ki