Hazrat Ayub Ka Sabr Paigham e Quran Ep#16 Maulana Abdul Habib Attari
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ย. 2019
- Hazrat Ayub Ka Sabr Paigham e Quran Ep#16
Maulana Abdul Habib Attari
Madani Channel Dawateislami
TH-cam
/ abdulhabibattari
Facebook
/ abdulhabibat. .
Instagram
/ abdulhabibattar. .
Twitter
Take a look at Abdul Habib Attari (@AbdulHabibAttar): AbdulHabibAttar?s=09
Google +
plus.google.com/1160963485499...
Application Click here to install :
Maulana Abdul Habib Attari
Android Application
madani.co/2Dxj8At
آمین یا خاتم النبیین
ماشاء اللہ
جو یاد مصطفیٰ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے
حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے
Buhat khubsurat Silsila hai Akhirat ki yaad dilane wala, dil ko munawwar karne wala iss duniya e fani se dil ko dur rakhne wala Marhaba Marhaba kya baat hai Haji sahab! 🌺👌
ماشاءاللہ
Har Haal Mai Allah❤ subhan Tala ka Shukar Ada kiya Karo ❤
Mashaalla subhanalla bhaut qub
سبحان اللہ سبحان اللہ
Masha Allah
Thankyou....ap bohat acha bayan krtr ho apki bat samjh ati h..tamam.logo s.
SubhanAllah
ALLAH PAk aap ko besumar nekiyo or nemato se nawaje ❤️shi salamat rkhe🤲
Mashaallah❤❤❤❤
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
Masha Allah Allah ham sabko sabar karneki thoufk ata farma aameen🤲🤲🤲
جی بی سک آپ بہت پیاری پیاری واکیہ لیکے اتے ہے سبحان اللّه
Shubhan allah
ماشاءاللّٰه
माशा अल्लाह अल हमदुलिल्ला
*Aameen* *summa* *Aameen* ❤
MashAllah aapne bohot accha bataya
walekum As Salam wa Rahemtulahi wa Barkatu ❤
Ma shaa ALLAH ❤️aap hum sb tk aise he acchi baate pouchye
Sub han allah
Subhan Allah mashaa Allah
Masha Allah subhanallah jazakallah hu khaira ya Rab I love you All hamdulillah aameen Shubhanallah Shubhanallah Shubhanallah
Subhanallah
AMEEN 🤲
ماشاءاللہ سبحان الله بہت اچھا بیان رہا
Subhan Allah ❤️
Subhanallah
*La ilaha illallah muhammad💞 Rasool Allah* ❤
Mashallah subhanallah tabarakallah
Amin 💘💘💘
Mashallah bohat acha byan kia ap ne mufti sahab
Allah rabuizat hum sab ko Hazrat ayub jesa sabar atta kry or har bivi ko inki zojha jesi parhezgar bna de
Beshak Allah ka shukr hai hum tak yeh Waqiya Apne pahuchaya Aur hume Itminan huwa Alhumdolliah har haal me
🍂اسلام علیکم🍂
🍂صبح بخیر🍂
🍂جمعہ مبارک 🍂
خوش نصیبــــــــ ہوتے ہیں وہ لوگـــــــــ
جن کو اللـــــہ سبحانہ و تعالیٰ مانگنے کی توفیق دیتے ہیں
آج مانگئیے اللّــــــہ سے وہ سب
جو دنیـا والــوں سے مانگتے جھجکتے/شــرم محسوس کـرتے ہیں••••!!!
تو کہہ ڈالیـں_____وہ تمـام دل کی باتیــں____
جو لوگوں سے نہیــں کہہ سکتـے____!!!
☝🕋وہ رب سنتا ہے,,,,,,وہ دیتا ہے
وہ محب ہے,,,,مہربان,,,,نہایت رحــم کرنے والاہے .......!!!```
*☝بیشکــــــــــ💚🌹💚
دعاؤں میں یاد رکھیے گا آپ سب جناب💚
Subhanallah kya baat hai hazrat ayyub alayhisalam ki
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
MashAllah ji
سبحان اللہ
Subhanallah ssubhanallah
Mashallah huzur👌🏻😊
ابھی غنیمت ہے صبر میرا
ابھی لبالب بھرا نہیں ہُوں
وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہے
اُسے کہو میں میرا نہیں ہُوں۔۔۔
یا اللہ ھم سب کو بھی ایسا ہی صبر اور تحمّل نصیب فرما آمین یا رب العالمین
Mashallah
Subhanallah alhamdulillah
Subhan allh
Jazak Allah khyran
Subhanllah
shukar Hai Allahmdulillah ❤
Allah hu akbar 💯 mashaallah 🌹
Subhan Allah..
دل❤️ کرو ٹھنڈا میرا وہ کفِ پا چاند سا🌙
سینے پہ رکھ دو ذرا تم پہ کروڑوں درود❤️
تشریح: اے روتوں کو ہنسانے والے، دوزخ کی آگ بجھانے والے اور بجھے ہوئے ہدایت کے چراغ جلانے والے آقا ﷺ! چاند جیسا قدم مبارک میرے سینے پہ رکھ کر میرے دل کو ٹھنڈا فرما دیجئے، آپ پر اللّٰہ تعالٰی کی کروڑوں رحمتیں ہوں۔
ذات ہوئی انتخاب وصف ہوئے لاجواب💖
نام ہوا مصطفی تم پہ کروڑوں درود 💚
تشریح: ساری خدائی میں سے خدا تعالٰی نے محبوبیت کے لیے ہمارے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منتخب فرمایا اور آپ کی ہر خصلت بے مثال، لاجواب اور باکمال ہے۔ جب آپ کا نام ہی مصطفیٰ( چنا ہوا، برگزیدہ) ہے تو آپ کی ذات کتنی ارفع و اعلیٰ ہوگی۔ اے میرے آقا ﷺ اللّٰہ تعالٰی کی آپ پر کروڑوں رحمتیں ہوں.
(شرح کلامِ حدائق بخشش،ص:۹۴۵)
Beshak innallah ha ma as sabereen
SUBHANALLAH
अल्लाहुमा सल्ली अला मोहम्मदिव व अला आली मोहमद कमा सलयता अला इब्राईम व अला आली इब्राईम इन्नका हामीदू मजीद
अल्लाहुमा बारीक अला मोहमदीव व अला आली मोहम्मद कमा बारकता अला इब्राईम व अला आली इब्राईम इन्नका हामीदू मजीद
Masahalah unkal g aap ki batay bhot achi hoti hai
Slms Ameen MAshaAllah
❤❤❤
Subhanallha
💚💚💚SubhanAllah 💚💚💚
Subhanalla
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
سب کو میسّر ہو یہ مقام
پہنچوں مدینہ بن کر غلام
پڑھتے دُرود اور پڑھتے سلام
پڑھتے دُرود اور پڑھتے سلام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
عرش بریں تک چرچا تیرا
شمس و قمر ہے صدقہ تیرا
اے ماہِ کامل حُسن و تمام
اے ماہِ کامل حُسن و تمام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
رب کی خوشی ہے منشا تیرا
منشائے رب ہے تیری رضا
تیرا سخن ہے رب کا کلام
تیرا سخن ہے رب کا کلام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
روزِ ازل جو چمکا تھا نور
محشر میں ہوگا اُسکا ظہور
اوّل سے آخر تیرا ہی نام
اوّل سے آخر تیرا ہی نام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
جن و ملائک تیرے غلام
سب سے سوا ہے تیرا مقام
یٰسین و طہٰ تیرے ہی نام
یٰسین و طہٰ تیرے ہی نام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
تیری ثنا ہے میرا نصیب
قربان تُجھ پر جان ادیب
تجھ پر تصدق عالم تمام
تُجھ پر تصدق عالم تمام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
اتنا کرم تو فرمائے
روزِ پے سب کو بلوائے
حاضر یہاں ہے جتنے غلام
حاضر یہاں ہے جتنے غلام
خیر البشر پر لاکھوں سلام
لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
Salam Walekum
Ameen
Subhanallah mashallah
Subha nallah
Subhan allah
Beautiful....
Ya Allah forgive us
❤
Assalamu alaikum rahmatullahi barakatuhu
SUBHANALLAH ALLAH SARE MUSALMANO KO NAMAZI BNA DE .OR MUJHE BHI NMAZI BNA DE AAMIN.
Subhanallah 💚☘️🤲🤲🤲❣️🌹💚🍀
Shukhriya apka mai bhi bimar hu aur ab malum ho gaya ❤️❤️❤️❤️
Mashallha buhat khubsurat ,,🌷❤️🤲🤲 ur Jo Sahab sabak padh rahe hain uska naam bataen
May Almighty save us from His trails
We are weak ,sinners
O Almighty Allah forgive our sins
Ease our sufferings
😍
Hazrat Ayyub (A. S) Kitna arsa aazmaish MN mubtla rahay??
😊😙❤
🤲🤲🤲🤲🤲
صلّی اللہ علیہ وسلم
جو یادِ مصطفیٰ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے
حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
یہ دربارِ محمد ہے یہاں ملتا ہے بن مانگے
ارے ناداں یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے
اگر ابو جہل سے امتحاں آئے تو آنے دو
رسول اللہ ان باتوں سے گھبرایا نہیں کرتے
ارے وہ نہ سمجھ قربان ہوجا اُن کے روزے پر
یہ لمحہ زندگی میں باربار آیا نہیں کرتے
جو یادِ مصطفیٰ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے
حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
صلّی اللہ علیہ وسلم
نعت _ رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کتاب : سبز خوشبو
نوک _ قلم پہ حرف _مودت بھی سرخرو
میں سرخرو ہوں,میری جسارت بھی سرخرو
جس میں نہ ہو درود_ نبی پاک ﷺ کا وروُد
ہوتی نہیں ہے ایسی عبادت بھی سرخرو
اک روز چُوم آیا تھا طیبہ کی خاک کو
اس پر ہے میرا عجز، عقیدت بھی سرخرو
دیکھا تھا میں نے گنبد _ خضری کو
خواب میں
دن بھر رہی ہے چشم_ بصیرت بھی سرخرو
اُن کا گدا ہوں جن کی گدا کائنات ہے
اُن کی عطا سے کاسۂ قسمت بھی سرخرو
صد شُکر چشم _ نم کا وضو ٹُوٹتا نہیں
اس بات پر ہے حُسن _ طہارت بھی سرخرو
میں جانتا ہوں شافع ﷺ_ محشر کے سامنے
اک روز ہوں گے اشک_ ندامت بھی سرخرو
پیش _ نظر ہے عزت _ سادات کا خیال
زاہد! ہے اس لیے مری نسبت بھی سرخرو
زاہد شمسی
Assalamoalykum hazrat mere haq mai dua farmaye ki mai bilkul pehli jaise ho jaoo kyunki mujhe 14 years se ek disease hain wo ja hi nahi rahi meri bohat illaj karwai par koi aaraam nahi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🍂 ہم نے سجائی ھے اپ کیلیے درود شریف کی محفل تو سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ خود بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف بھیجتے ہیں اور فرشتوں کو بھی درود شریف پڑھنے کا حکم دیتے ہیں❣
🍂اللہ تعالی ھمیں زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین یاربعالمین 🍀❣🍀
🌹❤ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
🌹❤ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
یہ دربارِ محمد ہے یہاں ملتا ہے بن مانگے
ارے نادان یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے
Plz qari sb ki tilwat Be Kamal Ha is waqei Ma plz unka Name aur unki tileat ka link Send kar dy ..
Baki Haji Sab to Madinah Madinah
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، اللہ سے لو لگانا
مومن کی روح ڈھلنا، قرآں کو راہ کرنا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، حق کو حیات کرنا
فرقوں میں بٹ نہ جانا، امت کو ایک رکھنا
عشقِ رسولﷺ کیا ہے، قائم نماز کرنا
لازم زکوۃ دینا، ہر بت کو پاش کرنا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، رزقِ حلال کھانا
سود اور حرام سے بھی اولاد کو بچانا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، اہلِ زمیں سے جڑنا
ہر اک کی خیر بننا، مشکل میں کام آنا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، رشتوں کو یاد رکھنا
ماں باپ کی اطاعت، ان کا خیال رکھنا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، ترکِ گناہ کرنا
ہر شرک، شر ، برائی کے پاس تک نہ جانا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، نیت کو صاف رکھنا
اس زندگی کا محور، خوفِ خدا بنانا
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے، درود و سلام کہنا
لفظوں سے آگے بڑھ کے، سنت پہ ان کی چلنا
زباں پر شکوے رنج و الم لایا نہیں کرتے
نبی کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے
Subhanallaha
😭😭😭
Plz ya bta dijyi jo qari sab quran ki ayat ki tilwat kar rahy han waqei ma in ka name bya dy
Aur ya bta dijyi k inki tilwat ka link Send farma Dy
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Hazrat plz ye bta dijiye k Ayub A.S ko ek
zakhm k oper keery par gy thy iska koi Quran or hadees se saboot h plz bta dijiye
Abhi bata rahi hai radio Byan
Aurato ke baare bhi bataye sahab
Allah beshak kukur Rahi mein
Rat ja waqt hai.Pyari pyari Naatein sun ke dil ko sukoon me lao and makka Madina ki yad lekr sojao❤️Mery channel pe bht pyari Naatein hai Xaror sunna bht sukon milega InshaAllah. also pls subscribe and hit the bell icon JazakAllah🌠
Masha Allah
Subhanallah
SubhanAllah
Subhaan Allah
Mashallah