Quran Meri Zindagi l Surah Baqrah Part 31 l Episode 34 l TV One USA

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 3

  • @ghazalatanveer8447
    @ghazalatanveer8447 2 ปีที่แล้ว

    Walekumassalam Aameen summa Aameen jazak Allah khair 🥰 😍

  • @mirzaghani6681
    @mirzaghani6681 2 ปีที่แล้ว +1

    الحمدو للاہ کیا خوش نصیبی ہے کہ بغیر کسی دنیاوی غرض کے کس کس طرح لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور انکی زندگی سنور گئ اس دنیا میں اور آخرت بھی کس قدر بخیر ہوگئ بیشک اللہ پاک اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا -اور بہت پیاری فرمودات حضرت علی کرم اللُہ وجہہ آپ نے فرمایا لوگو جو ہے اس میں سے دو جو بھی ہمارا نصیب ہے اس میں سے چاہے دو کھجور ہی سہی وہ بھی ہمارا اتنا بڑا صدقہ شمار ہوگا جیسے کوئ بہت خوش حال مسلمان بہت سارا صدقہ اللہ کی راہ میں دے گا خرچ کرے گا الحمد و للّٰہ جو لوگ اپنے گھروں سے کسی نہ کسی طرح دال روٹی فراہم کررہے ہیں مسکینوں کو وہ کوئ معمولی اجر نہ جانیں اللہُ اکبر یہی لوگ ہیں جو فلاح پائیں گے بس بات سمجھنے کی ہے اللہ تعا لی نے ہمیں ایک دوسرے کا کفیل بنایا ہے پہلے اقربا پھر پڑوسی اور مسکین بار بار مسکینوں کو کھانا کھلانے کا حکم ہے قرآن پاک میں سبحان اللہ کہ لوگوں کو لوگوں کی ذمہ داری بخشی تاکہ وہ حد سے تجاوز نہ کریں یتیموں کے لئیے بہت ہی بڑا اعزاز ہے ہمارے لئے کہا کےسر پر ہاتھرکھیںابھی بھی دیر نہیں ہوئ بسماللہ کریں سب لوگ ---🇵🇰🌸🌺🌼🌺🌸🇵🇰🌸🌺🌼🌺🌸🇵🇰🌸🌺🌼🌼🌺🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @fouziasultana3412
    @fouziasultana3412 2 ปีที่แล้ว

    kia aeysha Khalid sy rabta ho skta hai
    ya un ka phone number mil skta hai