Aoa zebi bhai video dekh k dil ko skoon mil gya k msla kidr or kahan py hy boht shukria g wesy like ka button press krny se mera angootha to nh jla 😂😂😂 Allah ap ko khush rkhy again jazakAllah sir g
میں نے اس ویڈیو میں یہی تو بتایا ہے ۔ اپ دھیان سے پوری ویڈیو دیکھ لیں تو بہت کچھ سمجھ جائیں گے اور باقی سب کی طرح دعا دیتے نظر ائیں گے ۔ میں اپ کے ساتھ ہوں
Bhai Sahab AP se hambal request ha subtitles lgana bta den ya phir outotranlat ka option kese enable hoga wo bta den plezzzzzzzz bhot logon ne bta ya magr ni lag Raha mujy umeed ha AP btayen ge to lag jay ga plezzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
ایک تو اٹومیٹک سبٹائٹل ہوتے ہیں وہ ہم یوٹیوب کی سیٹنگ میں جا کر لگا سکتے ہیں ۔ یعنی کہ انیبل کر دیں تو اپ کی ویڈیو پر ا جائیں گے ۔ دوسرے وہ سب ٹائٹل ہیں جو ویڈیو ایڈٹ کرتے ہوئے خود ڈالنے ہوتے ہیں ۔ اپ دونوں میں سے کس کی بات کر رہے ہیں ؟ اٹومیٹک سب ٹائٹل ڈالنا تو ہر کسی کو اتا ہے یعنی گوگل کروم سے وائی ٹی سٹوڈیو اوپن کریں اور چینل کی سیٹنگ میں جا کر انیبل کر دیں
Ameen brother apki video dekh kar kuch tension kum hui hai Allah apko bhut kush rakhe ameen maiusa mai hoti hoon USA mai internet service bhut achi hai
لیکن ویوز ڈاؤن کی وجوہات بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ یعنی کہ نئے یوٹیوبرز بہت غلطیاں کرتے ہیں ان سے بچنا ضروری ہے ۔ میں نے ان غلطیوں کے بارے میں اپنی بیشتر ویڈیوز میں بتا رکھا ہے ۔ اگر انہیں دیکھ کر سمجھیں تو اپ کا وقت ضائع نہیں ہوگا
Mery views kam any start ho gaye hain Abb m daily 1 ganty k liye Live ati hoon Jin m 5 log pory live m mery sath rehty h Or bad m upload video ko b daikhty hain Jis sy watch time increase hona start howa h... baki 90 sy 100+ live m views aty hain Or yt studio m graph b show ho gya h Subscriber 193 hain
اپنی لائو سٹریمنگ کی ایسی ہوگی اور اس کا تھمب نیل بھی بنایا کریں اس کو امپروو کریں اور اس سے بہت زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے ۔ لائیو سٹریم کے سارے طریقوں پر میں نے ویڈیو بنا رکھی ہے ۔ اپلوڈنگ کے بعد دوسرے دن انالیسز کریے گا کہ نئے لوگ بھی اتے ہیں کہ نہیں اس کے علاوہ لائیو سٹریم شارٹ فیڈ کے اندر سجیسٹ ہوتی ہے کہ نہیں ۔ لیکن یہ سب ایسی او کرنے کے بعد
@MrZabiTech bhai pori watch bhi karta hn like bhi karta hn mera bhi chennel hai shorts video ka mujhy pata hai eik TH-camr ka yehi to eik dosry ki help hai
اس بارے میں میں نے اپنی ویڈیو کے دوسرے اخری حصے میں بتایا ہے اگر اپ نے پوری ویڈیو دیکھیں تو سمجھ جائیں گے ۔ ڈب کی بھائی کے بھی 10 فیصد ویوز اتے ہیں ۔ ان کہ ادھے سبسکرائبرز بھی ان کی ویڈیو نہیں دیکھتے لیکن ان کو مشہور کرنے میں پورے میڈیا کا ہاتھ ہے وہ بھی ولوگ چینل ہے اس لیے ۔ ۔ ۔ان کو نہ تو پراپر ایسی او کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی تھم نیل پر محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔ صرف تھم نیل پر اور ویڈیو میں لڑکی ہونی چاہیے
میں اسی ٹاپک پر ویڈیو بناتا ہوں پچھلے ایک مہینے سے اسی ٹائپ کی ویڈیوز ہیں ان کو اپ دیکھ لیں اس میں اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کی غلطیاں کیا ہیں ویوز ٹھیک ہو جائیں گے ڈیٹ نہیں ہوا
بالکل اتے ہیں مگر پہلے اپ کے سبسکرائبرز کی طرف سے رسپانس دیکھتا ہے الگوریدم ۔ اگر سبسکرائبرز کی طرف سے اچھا رسپانس ہو تو دوسرے دن نئے لوگوں پر بھی سجیسٹ ہونے لگتی ہے ۔ اگر سبسکرائبرز ہی ہماری ویڈیوز کو نہ دیکھیں تو پھر رک جاتی ہے
ویسے میں یہ کام تو نہیں کرتا مگر فیس بک پر ایسے کافی گروپس دیکھے ہیں جن کے اندر یہی کام ہوتا ہے ۔ اپ فیس بک پر کوشش کر کے دیکھ لیں ۔ یہی میسج اپ ان گروپس کے اندر لکھیں گے تو لوگ اپ سے رابطہ کر لیں گے
سبسکرائبر تو ڈراپ ہوتے ہی رہتے ہیں۔ اور جب ویوز اتے ہیں تو سبسکرائبر بھی بڑھتے ہیں ۔ یوٹیوب غیر ضروری سبسکرائبرز کو خود ہی ختم کر دیتا ہے اس لیے ڈراپ ہوتے ہیں
اس میں تو صرف حسد کرنے والوں کی بےعزتی ہوئی نا 😀 پاک دل والے تو امین کہہ رہے ہیں ۔ بہت شکریہ کمنٹ کرنے کا ۔ اپ سب کو اپنے جیسا نہ سمجھیں بہت سارے لوگ لائک کمنٹس نہیں کرتے اس لیے کہ وہ خود کچھ کرنے قابل نہیں ہوتے حسد واقع ہی بری بلا ہے
66 subscribers and 10 views. At this rate, my audience engagement is practically elite-I mean, who else is pulling in 6% of their total subscribers?😎📈 Keep watching, folks-at this pace, I’ll be famous… in about 100 years!
یہ تو ڈیلیٹ ہونے کی وجہ جان کر ہی پتہ چلے گا ۔ اگر انہوں نے غلطی سے کیا ہے مشین نے تو پھر واپس ا جائے گا اور اگر بڑی وائلیشن ہوئی ہے تو پھر نہیں ائے گا ۔ اپ کو جو ای میل ائی ہے یوٹیوب کی طرف سے وہ اس کا سکرین شاٹ مجھے سینڈ کریں ای میل
Aoa zebi bhai video dekh k dil ko skoon mil gya k msla kidr or kahan py hy boht shukria g wesy like ka button press krny se mera angootha to nh jla 😂😂😂 Allah ap ko khush rkhy again jazakAllah sir g
😄 یہ صرف اپ کی محنت اور توجہ کی وجہ سے ہے کہ اپ امپروو کرتے ہیں ۔ جو لوگ پوری بات سنتے ہیں وہ خوش ہوتے ہیں ۔ خدا اپ کو ڈھیروں کامیابیاں دے
@@MrZabiTech ameen
Plz subscribe
@@MrZabiTechameen full video Dekhi sir g
جزاک اللہ ڈرامہ واچ اپ نے پوری ویڈیو دیکھی اور دعا میں شامل ہو گئے 🎉
Thanks for 199 subscribers 🎉❤
Done ap bhi krna
Thanks for 17 subscribe 🎉
جنہوں نے بھی پوری ویڈیو دیکھ کر لائک کیا ہے اللہ تعالی ان کو سلامتی اور کامیابی دے
Done..ap bhi krna
thanks for 28 subscribers 🥹
بھائی ویڈیو پوری دیکھ کر اس کے مطابق کمنٹ کیا کریں اس سے زیادہ فائدہ ہوگا 👍🏻
Done..ap bhi krna plz
Bht achi video hai
Thanks for 578 subscribers ❤
Jazakumullah khaira
Jazzakallah sir g Apne views ke down honey ke dorust wajohat bataye
میں نے اس ویڈیو میں یہی تو بتایا ہے ۔ اپ دھیان سے پوری ویڈیو دیکھ لیں تو بہت کچھ سمجھ جائیں گے اور باقی سب کی طرح دعا دیتے نظر ائیں گے ۔ میں اپ کے ساتھ ہوں
Asslmo alekum mashaAllah bohut khoob nice information Allah apko successful bnay ameen 🙏❤
جزاک اللہ خدا اپ کو بھی کامیابیاں دے
Assalamualaikum bhai pahle mere 100/50veiw aate the ab ap ki dua se ab veiw pahle se acche ho gye h thanks bhai شکریہ جزا ک خیر
Allah apko khush rakhy kamyabi de aur hme b kamyabi de ameem
آمین
Allah ap ko Khush rhakhai ap live mae comment per answer Kia karein mai nai subscribe kia hua hai ap muffeed video banataei hain
میں ہر جگہ کمنٹس کے جواب دیتا ہوں اور لائیو سٹریمنگ بھی کرتا ہوں ۔ اگر اپ نے بیل ائیکن دبا رکھا ہے تو اپ کو لائیو سٹریمنگ کا نوٹیفکیشن بھی مل جائے گا
Zabardast Allah ap ko ajr e azeem ata kry ameen thanks for shairing such informative video 🎉🎉
Welcome ❣️
Sir ap buhut zbr10 a Allah apko kamyabi kry
آمین
Thanks for 555 subscribers 😊
Done..ap bhi krna plz
Great 👍👍👍👍
Sahi kaha...but it is panic stress
کامیابی پانے والے یوٹیوبر اس سے نہیں گھبراتے
Very good information
Zabardast ❤❤❤
❤❤
Zabi bhi thanks khush raho abad raho
❣️
Good luck sir
سلامتی ہو پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر
Nyccc sir😊😊
جی 😊 اسلام و علیکم جی
وعلیکم السلام جی
Bhut achi batey ki he
شکریہ
Kia bat ha ap ki Sir jee
Thank you
Thanks sir..
Welcome
Nice information
Aassalamualaykum v rahmatullahi v baraqatuhu every one
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
Nicegood 😊😊😊
Sir mery 10,12; views sy hazaro ma views ana start hogaye Hain Thanks sir ap bhot guide karty ❤❤
Nice video sar❤
Thank you for watching! Like the video for more content like this.
بہت شکریہ جناب😊
Welcome
❤❤❤ tighat 💯
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Sir mashallah vip information ache se samjaya hai ap ne sir mera ek sawall hai please time nikal k jwb de😊
؟
Bohot zbrdst video hai.
Thanks
Bhai Sahab AP se hambal request ha subtitles lgana bta den ya phir outotranlat ka option kese enable hoga wo bta den plezzzzzzzz bhot logon ne bta ya magr ni lag Raha mujy umeed ha AP btayen ge to lag jay ga plezzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
ایک تو اٹومیٹک سبٹائٹل ہوتے ہیں وہ ہم یوٹیوب کی سیٹنگ میں جا کر لگا سکتے ہیں ۔ یعنی کہ انیبل کر دیں تو اپ کی ویڈیو پر ا جائیں گے ۔ دوسرے وہ سب ٹائٹل ہیں جو ویڈیو ایڈٹ کرتے ہوئے خود ڈالنے ہوتے ہیں ۔ اپ دونوں میں سے کس کی بات کر رہے ہیں ؟ اٹومیٹک سب ٹائٹل ڈالنا تو ہر کسی کو اتا ہے یعنی گوگل کروم سے وائی ٹی سٹوڈیو اوپن کریں اور چینل کی سیٹنگ میں جا کر انیبل کر دیں
Nice sharing 🎉new
Thanks and welcome
Mashallah ❤️❤️
Esa hi ha bhai log jalty buht ha Allah maff kry hm sab ko aur kamyabi de ameen
Ameen brother apki video dekh kar kuch tension kum hui hai Allah apko bhut kush rakhe ameen maiusa mai hoti hoon USA mai internet service bhut achi hai
Sai Bat hai mujhe b tension thi pata n kio n views bhar rahy
لیکن ویوز ڈاؤن کی وجوہات بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ یعنی کہ نئے یوٹیوبرز بہت غلطیاں کرتے ہیں ان سے بچنا ضروری ہے ۔ میں نے ان غلطیوں کے بارے میں اپنی بیشتر ویڈیوز میں بتا رکھا ہے ۔ اگر انہیں دیکھ کر سمجھیں تو اپ کا وقت ضائع نہیں ہوگا
Sir full watch. Aj hmara b net suba sy bnad tha abi chla hy. Or sir like kr dia hmary hath nahi jaly😂😂 jzakAllah
Thanks 🤩
Very nice
Bhaiya Maza Aya Apki Video Dekh Kar.
Can I have your contact Number.
Usman from Islamabad
Can I have your WhatsApp no
Keep shinning bro ❤
❣️
Ma Sha AllAh zabardast mere
🎉
Thank you brother good information
Welcome
@MrZabiTech Thenk you brother جزاک اللہ
Ha ye baat hai both masla hai hamre mulk me
ماشاءاللہ بہت خوب
Nice
MashaALLAH good info
plz subscribe
AOA. keep it up
وعلیکم السلام
Mery views kam any start ho gaye hain
Abb m daily 1 ganty k liye Live ati hoon
Jin m 5 log pory live m mery sath rehty h Or bad m upload video ko b daikhty hain Jis sy watch time increase hona start howa h... baki 90 sy 100+ live m views aty hain
Or yt studio m graph b show ho gya h
Subscriber 193 hain
اپنی لائو سٹریمنگ کی ایسی ہوگی اور اس کا تھمب نیل بھی بنایا کریں اس کو امپروو کریں اور اس سے بہت زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے ۔ لائیو سٹریم کے سارے طریقوں پر میں نے ویڈیو بنا رکھی ہے ۔ اپلوڈنگ کے بعد دوسرے دن انالیسز کریے گا کہ نئے لوگ بھی اتے ہیں کہ نہیں اس کے علاوہ لائیو سٹریم شارٹ فیڈ کے اندر سجیسٹ ہوتی ہے کہ نہیں ۔ لیکن یہ سب ایسی او کرنے کے بعد
*Science Experiments to 3 sal se nahi dekh Rahe log Pakistan me 173 videos Bnai hen 10 k subscriber hen views 100 se 300*
اس بارے میں میں نے ویڈیو کے دوسرے حصے میں بتایا ہے یعنی چھٹے منٹ کے بعد ۔
شاید اپ نے پوری بات نہیں سنی ؟😊
Right
Cute dp
@MrZabiTech thanks
@MrZabiTech like and subscribed you best of luck
4 :49 very funny😂
🤗🎉
always be happy
سلامتی ہو پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر
@MrZabiTech bhai pori watch bhi karta hn like bhi karta hn mera bhi chennel hai shorts video ka mujhy pata hai eik TH-camr ka yehi to eik dosry ki help hai
بہت خوبصورت بات کہی ۔♥️
Good
Thanks
اسلام و علیکم/
جس بھائی بہن نے میرا کمینٹ پڑھا وہ ایک بار درود شریف پڑھ لیں
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو
@MrZabiTech Ameen sum Ameen
Like karvanay ka best tarikia😂😂😂😂😂😂😂
ہر چیز سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا اپ کو 🤩
@@MrZabiTech ap ko Mel kia hy
اپ نے میرے بتائے طریقے سے رابطہ کیا اسی لیے میں نے اپ کا چینل چیک کر کے سب کچھ بتا دیا
😢😢😢😢
🤔
Shirt button vali use kia karain . Ye achi ni lag rahi .
Sorry if u mind
Ok Zaroor
@@MrZabiTech
Humara bhi jokes ka channel hi .
But am big fan of you sir
❣️🎉
😂
Good one
Lakin mubashir saddiq and duck bhai en logo k views to Millon main ha rhy hain
اس بارے میں میں نے اپنی ویڈیو کے دوسرے اخری حصے میں بتایا ہے اگر اپ نے پوری ویڈیو دیکھیں تو سمجھ جائیں گے ۔ ڈب کی بھائی کے بھی 10 فیصد ویوز اتے ہیں ۔ ان کہ ادھے سبسکرائبرز بھی ان کی ویڈیو نہیں دیکھتے لیکن ان کو مشہور کرنے میں پورے میڈیا کا ہاتھ ہے وہ بھی ولوگ چینل ہے اس لیے ۔ ۔ ۔ان کو نہ تو پراپر ایسی او کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی تھم نیل پر محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔ صرف تھم نیل پر اور ویڈیو میں لڑکی ہونی چاہیے
TH-cam buhat se cheezay update ker raha hai mera channel last month sahi chal raha tha but this month dead hu gaia
میں اسی ٹاپک پر ویڈیو بناتا ہوں پچھلے ایک مہینے سے اسی ٹائپ کی ویڈیوز ہیں ان کو اپ دیکھ لیں اس میں اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کی غلطیاں کیا ہیں ویوز ٹھیک ہو جائیں گے ڈیٹ نہیں ہوا
Aassalamualaykum
وعلیکم السلام
Out of country logo k views down hony ki Kiya wja h idhr to koi net issue ni
ویوز ڈاؤن ہونے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جو میں نے اپنے بہت سارے ویڈیوز میں بتا رکھی ہیں ۔ انٹرنیٹ کا ایشو تو ان میں سے ایک ہے
Mhny like ka button click kia hath nahi jala😅😅hasideen ka koi Hal nh ha 😢
کوئی حل نہیں ہے درست کہا🤩❣️
Zaberdast
Wow😂😂😂😂😂so sweet
🤗
@MrZabiTech 😊
Sirf down ni mukamal tbahi mere first channel pr 3m real time se under 1m
Ooo god😒
@@MrZabiTech welcome
Pakistan Mai net hr jagah kharab 😮😮
Assalam o alaikum
وعلیکم السلام
25-30% views in last month
+
Screenshot ✅
میں نے اپ سے رابطہ کر لیا ہے ۔ جو ہو سکا وہ کروں گا
But sir lazmi to ni h Sirf subscribers he views dn... Views to unsubscribe login s b aaty hn
بالکل اتے ہیں مگر پہلے اپ کے سبسکرائبرز کی طرف سے رسپانس دیکھتا ہے الگوریدم ۔ اگر سبسکرائبرز کی طرف سے اچھا رسپانس ہو تو دوسرے دن نئے لوگوں پر بھی سجیسٹ ہونے لگتی ہے ۔ اگر سبسکرائبرز ہی ہماری ویڈیوز کو نہ دیکھیں تو پھر رک جاتی ہے
Thanks for 7subcriber
Sir mujhe apna channl bechna ha 3000 plus subscriber han green screen short video ka channl ha kiya aap bikwa den ge
ویسے میں یہ کام تو نہیں کرتا مگر فیس بک پر ایسے کافی گروپس دیکھے ہیں جن کے اندر یہی کام ہوتا ہے ۔ اپ فیس بک پر کوشش کر کے دیکھ لیں ۔ یہی میسج اپ ان گروپس کے اندر لکھیں گے تو لوگ اپ سے رابطہ کر لیں گے
@@MrZabiTech thanks sir
Views bhi km arhe hn aur subscribers bhi drop horhe hn.
سبسکرائبر تو ڈراپ ہوتے ہی رہتے ہیں۔ اور جب ویوز اتے ہیں تو سبسکرائبر بھی بڑھتے ہیں ۔ یوٹیوب غیر ضروری سبسکرائبرز کو خود ہی ختم کر دیتا ہے اس لیے ڈراپ ہوتے ہیں
اسلام علیکم بھائی
وعلیکم السلام
I thought i was the only one struggling with views
No! Mostly People Facing This 🤗
Short pr thumbnail nhi lgta..?
بالکل شارٹس پر تھمن اور لگتا ہے اور اس کا بڑا فائدہ ہوتا ہے اس کا طریقہ میں نے چھ دن پہلے والی ویڈیو میں بتا رکھا ہے
@MrZabiTech ok bhai thank u
I faced sudden down in views 😢
I have more solutions, watch my videos, I make more videos on this topic
چینل چیکنگ کیسے کروائی جائے؟؟
ویڈیو کے اندر طریقہ بتایا گیا ہے اگر اپ پوری ویڈیو دیکھیں تو
السلام علیکم
وعلیکم السلام
اپ کو خوش امدید بہت دنوں کے بعد
M thankful to you.
Hahaha ap ny to bezti krdi😂
اس میں تو صرف حسد کرنے والوں کی بےعزتی ہوئی نا 😀 پاک دل والے تو امین کہہ رہے ہیں ۔ بہت شکریہ کمنٹ کرنے کا ۔ اپ سب کو اپنے جیسا نہ سمجھیں بہت سارے لوگ لائک کمنٹس نہیں کرتے اس لیے کہ وہ خود کچھ کرنے قابل نہیں ہوتے حسد واقع ہی بری بلا ہے
@@MrZabiTech bilkul
Hahahah Bhai G mery hath ko kuchh b ni howa
Many Like kia hehehe😂😂😂😂
🤩
66 subscribers and 10 views. At this rate, my audience engagement is practically elite-I mean, who else is pulling in 6% of their total subscribers?😎📈 Keep watching, folks-at this pace, I’ll be famous… in about 100 years!
May be in 100 days
بھائی میرا چینل یوٹیوب نے ڈیلیٹ کر دیا ہے کیا وہ چینل واپس مل جائے گا
یہ تو ڈیلیٹ ہونے کی وجہ جان کر ہی پتہ چلے گا ۔ اگر انہوں نے غلطی سے کیا ہے مشین نے تو پھر واپس ا جائے گا اور اگر بڑی وائلیشن ہوئی ہے تو پھر نہیں ائے گا ۔ اپ کو جو ای میل ائی ہے یوٹیوب کی طرف سے وہ اس کا سکرین شاٹ مجھے سینڈ کریں ای میل
😂😂😂
❤❤
Good information
Nice
Thank you for watching
🎉❤
❤❤❤❤❤
❤❤
❤❤❤