Bajwa Sab … Nation will remember you as the Dark period of Pakistan … Appny humein bohat dukhaya hai… Har jagah … Appky jaisy log Pakistan ki tariqi kabhi nahee huty deakh sakty… Hum sub jaty hain …
وطن کے ان عظیم سپوتوں کو سلام اور خراج تحسین۔ بے شک انہیں لوگوں کی وجہ سے پاکستانی عوام چین کی نیند سوتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو اپنے عظیم سپوتوں پر فخر ہے اور وہ ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج اور عوام کا رشتہ لازوال ہے اور انشاءاللہ لازوال ہی رہے گا۔
حافظ قرآن جرنل صاحب سے امید ہے کہ وہ انگریز کی روایات کو ختم کر کے اسلامی روایات کو فروغ دیں گے ۔ اسلامی فوجوں نے ہمیشہ اللہ رب العزت سے مدد اور استعانت طلب کی ہے
افواج پاکستان جنرل سید عاصم منیر کا کچھ دنوں میں اس کا قابلیت کا پتہ لگا جائے گاہ پاکستانی سب جنرل تعریف کا قابل ہیں اس وجہ سے پاکستانی عدالتوں سے انصاف بھی ملتے ہیں اور پاکستانی عوام 1947 سے امان میں ہیں اور خاصکر آرمی پبلک اسکول پشاور بچوں کی طرف سے قاری سید عاصم منیر جنرل کو سلام۔۔۔۔ پشتون قوم اور بلوچ قوم سے بھی خونی سلام قبول کرو
Pakistan may planing theek nai ho rai jis ki waja say humaray mulk ka nuqsaan ho Raha hay. Agar is planing ko theek na kia giya tu pakistan ka nuqsaan ho ga.
حضرت علی کا قول مبارک یاد آ رہا ہے کہ “ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو “ بے شک باجوہ صاحب اُسی شر پسندی کا شکار ہیں۔ باجوہ صاحب اگر اتنے ہی بدعنوان اور غدار ہیں تو انہیں باجماعت توسیع کیوں دی گئی، اور ایک بار پھر توسیع دینے کا کیوں کہا گیا، میرے خیال میں ایک غدار کی سزا موت سے کم نہیں ہونی چاہئے لیکن اگر اسی غدار کو توسیع دینے کی بات کی جائے تو اسے مفاد پرستی اور منافقت کے سوا اور کیا کہا جائے ؟؟؟ وردی اترتے ہی بعض لوگوں نے اپنے اصلی چہرے دکھانے شروع کر دیے ہیں، جو کل تک باجوہ صاحب کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے انہیں آج یکا یک جنرل صاحب میں دنیا جہاں کی خامیاں نظر آنے لگی ہیں، اللّٰہ پاکستان اور پاکستانیوں کو ان شرپسندوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
general Bajwa ab apnay gaon chlay ja en gay...aur gaon k logon ki khidmat karen gay...general Bajwa ab local bus me apnaya gaon ja en gay...pakistan zindabad..
ریٹائرڈ چیف آرمی کا سٹک کو نئے چیف کے حوالے کرنا باقاعدہ ایک پیغام کیساتھ ھوتا ھے۔جو ھمیں سنائی تو نہیں دیتا۔لیکن دکھائی ضرور دیتا ھے۔پرانا چیف نئے آنے والے چیف کو کہتا ھے۔کہ مین نے اس سٹک کو پاکستانی قوم کے پچھواڑے میں ڈال کر رکھا تھا۔تم بھی اسے انکے پچھواڑے میں گھسائے رکھنا۔پاکستان زندہ باد پاک فوج مردہ باد پاکستانی قوم افسردہ باد
See how change of command in PAK.FORCES and compre with CHANGE OF COMMAND among GREEDY POLITICAL LEADERSHIP. 2.Shame for Gd eral Public who pick most GREEDY ; CORRUPT LEADERSHIP
Bhai .. Bajwaa ka kya haal hoga... Aage.. pls khabar dete rehna... Kyonki sab se suna hai ki.. Jo duniya mein zulm o sitam Karta hai.. uska aanjaam bhi buraa hota hai.. Ham sab besabri se intezaar hai.
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
Bajwa Sab … Nation will remember you as the Dark period of Pakistan … Appny humein bohat dukhaya hai…
Har jagah … Appky jaisy log Pakistan ki tariqi kabhi nahee huty deakh sakty… Hum sub jaty hain …
جنرل باجوہ الوداع ۔۔ نا کوئی رونے دھونے والا نا کوئی دفاع کرنے والا
Bilkul sahi kaha 💯💯💯💯💯🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله
سیّد بادشاہ لکھ لکھ مبارکاں
Love u Pakistani khatoon ......💞💞
وطن کے ان عظیم سپوتوں کو سلام اور خراج تحسین۔
بے شک انہیں لوگوں کی وجہ سے پاکستانی عوام چین کی نیند سوتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو اپنے عظیم سپوتوں پر فخر ہے اور وہ ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج اور عوام کا رشتہ لازوال ہے اور انشاءاللہ لازوال ہی رہے گا۔
1a00
Congrats General Asim Muneer sb
Welcome Hafiz munair sab
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے عوام کے مالک بنے بیٹھے ہیں
حافظ جرنل کی آمد خوش آئیند ہے حافظ جرنل سے امید ہے کہ وہ محافظ قرآن بنیں گے ہم ان کے لیے اس معاملے ميں ان کے لیے دعا گو رہیں گے
زندہ باد پاکستان پائندہ
Congratulations 🎉👏 Asim Muneer
44:09 ❤
حافظ قرآن جرنل صاحب سے امید ہے کہ وہ انگریز کی روایات کو ختم کر کے اسلامی روایات کو فروغ دیں گے ۔
اسلامی فوجوں نے ہمیشہ اللہ رب العزت سے مدد اور استعانت طلب کی ہے
PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Pak Fauj Zindabad General Bajwa Zindabad General Asim Munir Zindabad
لیفٹننٹ جنرل نہیں جنرل عاصم منیر لکھیں ۔جنرل رینک ھے اور آرمی چیف اپوائنٹمنٹ ھے۔جیسے کور کمانڈر کے علاوہ اور بھی لیفٹیننٹ جنرل ھو تے ھیں۔
👍👍
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ،،،
افواج پاکستان جنرل سید عاصم منیر کا کچھ دنوں میں اس کا قابلیت کا پتہ لگا جائے گاہ پاکستانی سب جنرل تعریف کا قابل ہیں اس وجہ سے پاکستانی عدالتوں سے انصاف بھی ملتے ہیں اور پاکستانی عوام 1947 سے امان میں ہیں اور خاصکر آرمی پبلک اسکول پشاور بچوں کی طرف سے قاری سید عاصم منیر جنرل کو سلام۔۔۔۔ پشتون قوم اور بلوچ قوم سے بھی خونی سلام قبول کرو
Pak fouj Zindabad
Pakistan may planing theek nai ho rai jis ki waja say humaray mulk ka nuqsaan ho Raha hay. Agar is planing ko theek na kia giya tu pakistan ka nuqsaan ho ga.
امن کا گہوارہ بنانے کی بات ذرا مبالغہ آرائی ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ کاش ایسا ممکن ہو سکے
Got no money for infrastructure but celebrating the event with 100s of musicians which makes no sense.
حضرت علی کا قول مبارک یاد آ رہا ہے کہ “ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو “ بے شک باجوہ صاحب اُسی شر پسندی کا شکار ہیں۔ باجوہ صاحب اگر اتنے ہی بدعنوان اور غدار ہیں تو انہیں باجماعت توسیع کیوں دی گئی، اور ایک بار پھر توسیع دینے کا کیوں کہا گیا، میرے خیال میں ایک غدار کی سزا موت سے کم نہیں ہونی چاہئے لیکن اگر اسی غدار کو توسیع دینے کی بات کی جائے تو اسے مفاد پرستی اور منافقت کے سوا اور کیا کہا جائے ؟؟؟ وردی اترتے ہی بعض لوگوں نے اپنے اصلی چہرے دکھانے شروع کر دیے ہیں، جو کل تک باجوہ صاحب کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے انہیں آج یکا یک جنرل صاحب میں دنیا جہاں کی خامیاں نظر آنے لگی ہیں، اللّٰہ پاکستان اور پاکستانیوں کو ان شرپسندوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
وہ کون تھا جو دفعہ ہوا
ہمارا فوج ہمیشہ سرخرو رہے پاک فوج زندہ باد
Hain haaji
Bajawa ko power ka nsha ab tk otr choka ho ga
1:05:50 Hug bil jabbar. Zabardasti jhappi
🥰🥰🥰
general Bajwa ab apnay gaon chlay ja en gay...aur gaon k logon ki khidmat karen gay...general Bajwa ab local bus me apnaya gaon ja en gay...pakistan zindabad..
👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
Go Bajwa
New billionaire
ریٹائرڈ چیف آرمی کا سٹک کو نئے چیف کے حوالے کرنا باقاعدہ ایک پیغام کیساتھ ھوتا ھے۔جو ھمیں سنائی تو نہیں دیتا۔لیکن دکھائی ضرور دیتا ھے۔پرانا چیف نئے آنے والے چیف کو کہتا ھے۔کہ مین نے اس سٹک کو پاکستانی قوم کے پچھواڑے میں ڈال کر رکھا تھا۔تم بھی اسے انکے پچھواڑے میں گھسائے رکھنا۔پاکستان زندہ باد
پاک فوج مردہ باد
پاکستانی قوم افسردہ باد
In translation God spell is in small please care about it
See how change of command in PAK.FORCES and compre with CHANGE OF COMMAND among GREEDY POLITICAL LEADERSHIP.
2.Shame for Gd eral Public who pick most GREEDY ; CORRUPT LEADERSHIP
Bhai .. Bajwaa ka kya haal hoga... Aage.. pls khabar dete rehna...
Kyonki sab se suna hai ki..
Jo duniya mein zulm o sitam Karta hai.. uska aanjaam bhi buraa hota hai..
Ham sab besabri se intezaar hai.
Like kaisy zulum keyay bajwa ny?
@@levo9976
Imaandar journalist ko jail bhej kar..
Badmash Sharif aur Zardari Barbadi jaise Mafia ko support karke, curruption kiya.
@@EP.720 hahahahahah imanfar joutnalist sirf wohi hy ju imran khan ko support kry
Are band ko band karo nhi to shaitan aa jaayega😄😄😄
E❤ client
Aik bajwa gaya 2sra bajwa agaya
Ya molk voj k NHI 25 ,garor awm k ha
Very good
Mujrah
Gen Asim munir ko zabardasti jhappi de rha hai 😂
@@hammer67459 yea
Janey wala sanp tha acha hua chala gia........ Dafa hua.
جرنل باجوہ کبھی یوتھیوں کے ابا ہواکرتے تھے ۔ تمھیں یاد ہو نہ ہو ہمیں یاد ہے پورا پورا
@@qazimuhayyuddinqazimuhayyu1607ptwariyon ne b bhot sarey abu bnaey huey hen molana deasal aur zrdari ko b abu bna lia.
@@qazimuhayyuddinqazimuhayyu1607 yothiya to yothiya hota he mugr ptwari bhot chotiya hota he
@@qazimuhayyuddinqazimuhayyu1607 tum log to ab zrdari ko b abu jee kehty ho.bryani wala ptwari
Nu