Mera taluq pathan family sy hy or Alhamdulillah hamaray yahan koi namehram rishta ghar k andar nhi aa sakta betak may bitathay hn chahy wo czn ho ya behnoi ho ya koi or ho siraf mamo or chacha atay hn or hum onko siraf Salam karnay jaty hn baqi abbo handle krtay hn hamesha sar ko cover kar k dupatta achy say khud ko cover kia hta hy lekin panjab may aesa nhi hy orat ghar k andar tho kia bahir b jati hy tho pent shirt may dupatta tho siraf side par latkaya hta hy tho jab thak behan betyo ko haya k dairay may nhi rakha jayega Islam k mutabiq parwaresh nhi ki jaygi aesay waqyaat hty rhengy
Allah sab ko hidayat dy yar punjab ma nhi ha sab ghar ka apna system ha logo ko islam deen ka pata nhi haa bhut log ha jin ko khyal hta ha pata ha kay kon ha kon mehram ha kon Allah sab ko bs hidyat dy
Meray husbnd spain rehty hn meri young beti 16 years ki ha na kbhe namehram ayea na main ne apny husbnd k elawa kisi k bary me socha.Alhmdolillah sabr sacrifice kr k bht achee life guzer rahi aisaee kya aag lgi hoe thee is married orat ko aik maa ko he maar dea is kissay ne mery rongtay khry ker deay touba
کیا ھمارے دین نے نہیں بتایا کہ خون کے رشتوں کے علاوہ سارے رشتے نا محرم ھیں انکے ساتھ ادب ،احترام اور حجاب کے ساتھ ملو جب دین کا پاس نہیں ھوگا تو یہی سب ھوتا رھے گا
Hamesha susraal bura ni hota bhu bhi zaalim hoti hai log betion ke ache naseeb ki dua krte hain hmara to kehna hai allah susraal ke naseeb main achi bhu kre aik buri bhu ne kitne logon ki Zindagi barbad ki
😢😢Apny boht help Ki inki sath Dyny main Allha unko insaf dilye ameen.boht mushkil life hoge inki.or any Waly bcho Ki b.Allha SB par Rehm kry bht C duain is family K lye😢
Hmaray baray borahay kehtay hn jahan do na mehram hn wahan teesra shaitan zaroor mojood hota he . Allah janay kis rukh chal para he muashra😢Allah pak sbko shaitan k shar se mehfooz rakhay .. tabahi k dahanay pe baithay hn hm
Farah g agar apko mujrimo say interview karna parha tho please meri taraf say aik sawal zaror pochna Aneela say .........Maa tho oski b hogi or oski Maa b kisi ki saas hogi or agar oski bhabi oski Maa k sath aesa karegi tho osay kesa lagay ga??? Mujhy tho fikar os betay or do betyo ki ho rahi hy agar khuda nakhwasta onko insaf na mila wo khud kushi karlengay please please please onko insaf milna chahye😢
Buhat he dil ko cheer deny wala waqia hy his din se daikha hy musalsal isi ke bary main daikh or sun rhi hun youtube pe or kuch daikhny ka dil he nahi kr raha naqabil e yaqeen buhat he afsosnak
ہمارے معاشرے بہت تیزی سے ایسی برائی میں داخل ہو چکا ہے جس کی وجہ سے پہلے والی قوموں پر عذاب آئے. 😰🥲🥲 دل خون کے آنسو رویا ہم لوگ مسلمان ہونے کے بجائے انسانیت سے بھی دور تھے.
اس پورے جرم کی ماسٹر مائنڈ انکی بہو انیلا ہی ہے ۔۔۔اور اس سے بھی آگے کی بات بہو کی عادات و اطوار سے اسکی ماں کی تربیت پتا چلتی ہے ۔۔۔تو آج کی مائیں کیا سکھا رہی ہیں اپنی بیٹیوں کو نہ اخلاق نہ خدا خوفی نہ بڑوں کا ادب نہ شوہر کے حقوق نہ حیا نہ پاکدامنی نہ نماز نہ پردہ نہ ظلم کرنے سے ڈرنا آپ بتائیں جب یہ سب چیزیں آج کی مائیں بیٹیوں کو سب چیزیں نی دیںنگیں تو وہ تو صرف صرف ایک درندہ نما بیٹی کی رخصت کر رہی ہیں۔۔افسوس ہے آج کی مائوں پرکہ وہ مکافات عمل کو بھول گئیں ۔۔۔
Please please is waqiye ko high profile bnaya jaye taaky hukumat pe pressure parey or mujrimo ko phansi mily. Farah please aap iqrar bhai se request karein ke woh bhi is mamley per coverage karein🙏
Farah ye waqiya atna khatrnak hai ab kisy par bhi atbar nhi Kiya ja Sakta logo KO ho Kiya Gaya hai na anki mama AA sakti aur na kbhi ye bhol PAYE ge anki Zindagi kaise guzare gi
M jb jb in maa g ki tasveer daikhti hn mjy apni maa g ka khyal a jata h ...hy zalim insano...maa jesi hasti...kitni keemti hoti h ...kitny firyoun h yeh teeno ..vo beghrat aurat .
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔ آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔ اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔ لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔ ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔ تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔ اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔ لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔ پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔ پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔ اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔ لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔ لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔ سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔ پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔ اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔ اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔ کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔ اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
@@saman_vlogs نہیں ڈیئر۔۔۔ انکو تو کسی صورت رہا نہیں کر سکتے۔۔۔ یہ سارا جرم انہوں نے ہی تو کیا ہے اپنے ہاتھ سے۔۔ لیکن مجھے یہ لگا کہ بات صرف یہ نہیں تھی ساس کو انکے تعلقات کا پتہ چل گیا تو اسلیے اسکو مار دیا۔۔۔ بلکہ یہ بہو پہلے سے مارنا چاہتی ہوگی اسلیے اس نے ان دونوں مردوں سے تعلقات بنائے تاکہ ان دونوں کو استعمال کر سکے۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دلی افسوس ہوا اس واقعے کو سن کے اس کے علاوہ جو تین چار واقعہ پنجاب میں ان پر بہت دلی افسوس ہوا اللہ تعالی کی ذات سے دعا کرتا ہوں اللہ تعالی کی ذات ہمارے حال پہ رحمت عطا فرمائے یہ واقعہ دیکھ کے سن کے مجھے رات کو بھی نیند نہیں اتی کیوں کہ ہم لوگ نے قران حدیث کو پڑھنا چھوڑ دیا نماز پڑھنا چھوڑ دیے صرف دنیا داری کی طرف ہماری توجہ جس کی وجہ سے یہ م سے یہ اوقات پیش اتے انسانی زندگی گزارنے کا جو طریقہ کار ہے وہ قران و حدیث میں ہے میری تمام والدین سے یہ درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ قران مجید تفسیر اور ترجمہ کے ساتھ پڑھائیں اور حدیث کو پڑھائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اسی میں ہماری کامیابی ہے کہ اور اسی میں ہماری نجات ہے
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔ آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔ اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔ لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔ ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔ تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔ اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔ لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔ پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔ پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔ اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔ لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔ لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔ سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔ پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔ اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔ اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔ کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔ اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
جب بھی آپ کسی کی ایسی حرکت پکڑیں اُسکو دوسرے لوگوں کو بتا دینا چاھیے وگرنہ آپنے جسکا جُرم پکڑا ھے وہ اپنے ڈر سے آپکو نُقصان پونہچائے گا تاکہ آپ کسی کو بتا نہ دیں اسلیے فورً بتا دیں
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔ آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔ اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔ لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔ ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔ تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔ اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔ لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔ پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔ پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔ اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔ لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔ لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔ سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔ پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔ اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔ اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔ کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔ اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
Farah g agar apko mujrimo say interview karna parha tho please meri taraf say aik sawal zaror pochna Aneela say .........Maa tho oski b hogi or oski Maa b kisi ki saas hogi or agar oski bhabi oski Maa k sath aesa karegi tho osay kesa lagay ga??? Mujhy tho fikar os betay or do betyo ki ho rahi hy agar khuda nakhwasta onko insaf na mila wo khud kushi karlengay please please please onko insaf milna chahye😢
اللہ اس ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے ...اور اولاد کو صبر دے آمین
Mera taluq pathan family sy hy or Alhamdulillah hamaray yahan koi namehram rishta ghar k andar nhi aa sakta betak may bitathay hn chahy wo czn ho ya behnoi ho ya koi or ho siraf mamo or chacha atay hn or hum onko siraf Salam karnay jaty hn baqi abbo handle krtay hn hamesha sar ko cover kar k dupatta achy say khud ko cover kia hta hy lekin panjab may aesa nhi hy orat ghar k andar tho kia bahir b jati hy tho pent shirt may dupatta tho siraf side par latkaya hta hy tho jab thak behan betyo ko haya k dairay may nhi rakha jayega Islam k mutabiq parwaresh nhi ki jaygi aesay waqyaat hty rhengy
Allah sab ko hidayat dy yar punjab ma nhi ha sab ghar ka apna system ha logo ko islam deen ka pata nhi haa bhut log ha jin ko khyal hta ha pata ha kay kon ha kon mehram ha kon Allah sab ko bs hidyat dy
Surah e Nisa and surah Ahzaab ki taleem aam ki jae ..Allah se jang hy ...jahaalat ka azaab hy
bilkul same here.dever tk sy perda krty hai hum.suser sy b perda krty hai hum Baki log Kia cheez hai
Thrue
جزاک اللہ 👍
😞 اللہ معاف کرے ...ایسے ایسے واقعات اور ظلم ہو رہیں ہیں کہ عقل تسلیم نہیں کرتی ..روح کانپ جاتی ہے سُن کے
قتل کبھی نہی کبھی بھی نہی چھتا یہی سچ ہے دعا ہے کہ اللہ اس مرحوم ماں کو انصاف عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین
Islam mian pardy k hukm ki smj na I to is jaisy waqiyat hi sunany ko milen gy..astghfirullah 😢
استغفراللہِ العظیم😢آثارِ قیامت
Meray husbnd spain rehty hn meri young beti 16 years ki ha na kbhe namehram ayea na main ne apny husbnd k elawa kisi k bary me socha.Alhmdolillah sabr sacrifice kr k bht achee life guzer rahi aisaee kya aag lgi hoe thee is married orat ko aik maa ko he maar dea is kissay ne mery rongtay khry ker deay touba
👍 جزاک اللّہ
کیا ھمارے دین نے نہیں بتایا کہ خون کے رشتوں کے علاوہ سارے رشتے نا محرم ھیں انکے ساتھ ادب ،احترام اور حجاب کے ساتھ ملو جب دین کا پاس نہیں ھوگا تو یہی سب ھوتا رھے گا
@@shamilaahmad2598 پورے معاشرے کو ھی تو کہا جارھا ھے کہ دین کو سمجھیں۔سسرال والے بھی اس میں شامل ھیں
@@Syeda_Jaff ji
Please ami ji ko insaf milna chaye please
Hamesha susraal bura ni hota bhu bhi zaalim hoti hai log betion ke ache naseeb ki dua krte hain hmara to kehna hai allah susraal ke naseeb main achi bhu kre aik buri bhu ne kitne logon ki Zindagi barbad ki
Bilkul sahi kaha
Shi kha
Please farah sister please numan ke madat Kare please 😢🙏🙏🙏
😢😢Apny boht help Ki inki sath Dyny main Allha unko insaf dilye ameen.boht mushkil life hoge inki.or any Waly bcho Ki b.Allha SB par Rehm kry bht C duain is family K lye😢
Hmaray baray borahay kehtay hn jahan do na mehram hn wahan teesra shaitan zaroor mojood hota he . Allah janay kis rukh chal para he muashra😢Allah pak sbko shaitan k shar se mehfooz rakhay .. tabahi k dahanay pe baithay hn hm
Dont leave this case untill
Justice served .
Deen Jo pardy ka hukam daita ha or haad mein bat ka wohi sch ha .
*LOg Makafaat-E-AmaL kO BhOoL Chukay Hain ALLAH Tuu Hamein Aise ZaLimOn Kw ZuLm Se Bachaaey Aameen...* 🙏🙏🙏
Please please inke har video dala Kare please
Appi please molziman ka interview yah un ke gher walo ka interview bhi dekhaye
یکطرفہ بات کرتی ہے ورنہ مدعی انکو گھر میں گھسنے نا دیں گے
حمزہ کو گھر میں کئی دن قید کئے رکھا اسکا باپ انکے ڈر سے بولتا نہیں
Farah g agar apko mujrimo say interview karna parha tho please meri taraf say aik sawal zaror pochna Aneela say .........Maa tho oski b hogi or oski Maa b kisi ki saas hogi or agar oski bhabi oski Maa k sath aesa karegi tho osay kesa lagay ga???
Mujhy tho fikar os betay or do betyo ki ho rahi hy agar khuda nakhwasta onko insaf na mila wo khud kushi karlengay please please please onko insaf milna chahye😢
Buhat he dil ko cheer deny wala waqia hy his din se daikha hy musalsal isi ke bary main daikh or sun rhi hun youtube pe or kuch daikhny ka dil he nahi kr raha naqabil e yaqeen buhat he afsosnak
ہمارے معاشرے بہت تیزی سے ایسی برائی میں داخل ہو چکا ہے جس کی وجہ سے پہلے والی قوموں پر عذاب آئے.
😰🥲🥲
دل خون کے آنسو رویا
ہم لوگ مسلمان ہونے کے بجائے انسانیت سے بھی دور تھے.
Main three day bemar rahe isi waqiye ki tention le kr😢
😢stay strong
Pyari baji ap mujy baht achi lagti hai
Allah rehm kry
Your work great api Jan ❤
koi 100 mai 20 houn gai shaid jo shareeif houn gai baqi sub taraf yahi hai.Combined family system islami nahin bulkai shaitan ka waar hai.
اس پورے جرم کی ماسٹر مائنڈ انکی بہو انیلا ہی ہے ۔۔۔اور اس سے بھی آگے کی بات بہو کی عادات و اطوار سے اسکی ماں کی تربیت پتا چلتی ہے ۔۔۔تو آج کی مائیں کیا سکھا رہی ہیں اپنی بیٹیوں کو نہ اخلاق نہ خدا خوفی نہ بڑوں کا ادب نہ شوہر کے حقوق نہ حیا نہ پاکدامنی نہ نماز نہ پردہ نہ ظلم کرنے سے ڈرنا آپ بتائیں جب یہ سب چیزیں آج کی مائیں بیٹیوں کو سب چیزیں نی دیںنگیں تو وہ تو صرف صرف ایک درندہ نما بیٹی کی رخصت کر رہی ہیں۔۔افسوس ہے آج کی مائوں پرکہ وہ مکافات عمل کو بھول گئیں ۔۔۔
Sab is ky bat apne gharo m parda karna start Kare please islam ko follow karo please damat ko ghar m na ane day
Blkul thek kaha aap ne
Please please is waqiye ko high profile bnaya jaye taaky hukumat pe pressure parey or mujrimo ko phansi mily. Farah please aap iqrar bhai se request karein ke woh bhi is mamley per coverage karein🙏
Very heart breaking news 😢😢😢😢😢
Plz api mujrmon ka interview kry lazmi Allah ki lanut ho zalmo per
Janaab yehi waja h k hum har baat mn islaam ko le atay hn .k parday ka hukum diya gya h
Sister, please kindly interview the criminals
Bhai khaali sugaa hi hota he, baaki sub rishtay aag hain aurat k lia
Farah ye waqiya atna khatrnak hai ab kisy par bhi atbar nhi Kiya ja Sakta logo KO ho Kiya Gaya hai na anki mama AA sakti aur na kbhi ye bhol PAYE ge anki Zindagi kaise guzare gi
Beton ki khas trbiat krne ki zroort hoti h ..lkn maa baap srf betiyon pe strictness dikhate k ye hmri izzt khrab na krden
Or aik na aik din khud k jal m phs jaty hain keo k allah pak hai moka dyta hai magar vbda na smjhy to khud p zulm krta hau or aik din phs jta hai
Ye sub Islam se doori or khoufe khuda ka na hona hai
😢😢😢😢😢
Astagfirullah 😢
Itni masoom maa😢😢😢😢😢😢
Usman nay q aesa kia usman ko kia mila ya usman q bhabhi ka sath dia usman se pochay yh
Kitnay khoob soorat naam or kitnay ghatya kaam😢😢😢
Jb yeh hal to phr Allah ka azab nah ay haad ha zulm ki .in logo ki tarbeyat daikho kia koi muslim kr sakta ha
Aap Marium millat express incident kiun cover nahi kr rahein ?????qaa
Iss case mein to qaatil saamnay hain pr Marium ka
Hamza ka kya rishta h in k 2nd husbnd sy
koi rishta nhi....noman ka sotila bhai hy...aur usman sy mil geya tha
منہ بولا بیٹا تھا یعنی سو تیلا بیٹا تھا
M jb jb in maa g ki tasveer daikhti hn mjy apni maa g ka khyal a jata h ...hy zalim insano...maa jesi hasti...kitni keemti hoti h ...kitny firyoun h yeh teeno ..vo beghrat aurat .
Ye Punjab me itni Beghairuti kun he sare besharami ki waqiat wahi per hote hain
Us malik mkan ko arrest krway 15 py call bhi to kr skti thi bahr ja ky muhaly walo ko ikhta krti y bhag jaty in ko kia pta kis ny muhala ikhta kia
Y Hamza murdered his step mother???
What was his benefit??
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔
آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔
اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔
لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔
ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔
تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔
اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔
لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔
پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔
پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔
اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔
لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔
لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔
سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔
پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔
اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔
اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔
کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔
اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
😂😂😂😂 21 topo ki saalaami ap pay Sara ilzaam hi os lerki pay lga dia , chlo g baaki dono merdo ko to rihaa kr dayna chea hudd he 😅😅😂
@@saman_vlogs
نہیں ڈیئر۔۔۔
انکو تو کسی صورت رہا نہیں کر سکتے۔۔۔ یہ سارا جرم انہوں نے ہی تو کیا ہے اپنے ہاتھ سے۔۔
لیکن مجھے یہ لگا کہ بات صرف یہ نہیں تھی ساس کو انکے تعلقات کا پتہ چل گیا تو اسلیے اسکو مار دیا۔۔۔
بلکہ یہ بہو پہلے سے مارنا چاہتی ہوگی اسلیے اس نے ان دونوں مردوں سے تعلقات بنائے تاکہ ان دونوں کو استعمال کر سکے۔۔
@@naartproduction7472 uff ALLAH
سوتیلے بیٹے کا اس میں کیا فاءدہ تھا 😢🤔 اس نے ان کا ساتھ کیوں دیا ❓
usman usko paisy deta tha
Farah ye nahi bataya k iss admi sai inn k bachay thay apnay
Iqrar Bhai se kahe k criminal ka intervive kre
Aneela ko saza milni chahye
M n videos dakhi mjy b neend nahi I...
astagfirullah insan dunia ki muhabat m is qadar gum ho gya hy k ache buray ki tameeez bol betha hy
Hina kon? Yh tau aneela nhi thi?
😢😢
Mout
Aunty k sohar sath nahi rehty thy kiya
Step son ha
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دلی افسوس ہوا اس واقعے کو سن کے اس کے علاوہ جو تین چار واقعہ پنجاب میں ان پر بہت دلی افسوس ہوا اللہ تعالی کی ذات سے دعا کرتا ہوں اللہ تعالی کی ذات ہمارے حال پہ رحمت عطا فرمائے یہ واقعہ دیکھ کے سن کے مجھے رات کو بھی نیند نہیں اتی کیوں کہ ہم لوگ نے قران حدیث کو پڑھنا چھوڑ دیا نماز پڑھنا چھوڑ دیے صرف دنیا داری کی طرف ہماری توجہ جس کی وجہ سے یہ م سے یہ اوقات پیش اتے انسانی زندگی گزارنے کا جو طریقہ کار ہے وہ قران و حدیث میں ہے میری تمام والدین سے یہ درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ قران مجید تفسیر اور ترجمہ کے ساتھ پڑھائیں اور حدیث کو پڑھائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اسی میں ہماری کامیابی ہے کہ اور اسی میں ہماری نجات ہے
بھاي كو كھنا تھا ابنی بیتی لے جاؤ
Ik dafa ap is larki k ghr ja k b pta kr lo
Besharami dekhate hai jhubhi to ye sub hk raha he
Sotela beta tha
بہو اور جمائی کی تو سمجھ آ گئی لیکن .. مجھے یہ سمجھ نہیں آئی بیٹے نے ماں کے ساتھ ایسا کیوں کیا
sutaila beta thA
Beta sotaila tha js ny kya
@@halimahamza488اچھا اسی لئے
سوتیلا بیٹا تھا
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔
آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔
اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔
لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔
ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔
تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔
اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔
لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔
پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔
پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔
اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔
لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔
لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔
سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔
پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔
اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔
اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔
کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔
اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
جب بھی آپ کسی کی ایسی حرکت پکڑیں اُسکو دوسرے لوگوں کو بتا دینا چاھیے وگرنہ آپنے جسکا جُرم پکڑا ھے وہ اپنے ڈر سے آپکو نُقصان پونہچائے گا تاکہ آپ کسی کو بتا نہ دیں اسلیے فورً بتا دیں
Ise liy Pathan family acha Karti he k husband ko chor k susar Sy le k Ghar k har mard Sy in ki orat parda Karti 👍bohat hi afsos he is bat ka ...
Jis orat ny itny admio s chkr chlay uska interview len k usko konsi most thi jo miya ko dhoka de rhi thi
میں نے دو دن بہت سوچا اس واقعے پر۔۔۔
آج یہ بات سمجھ آئی کہ اصل میں اس بہو کو ساس سے نفرت تھی۔۔ کیونکہ اس کا شوہر اسکو بار بار کہتا تھا کہ میری ماں کا خیال رکھا کر۔۔ کوئی چیز مانگنی ہو تو مجھ سے نہیں ، میری ماں سے مانگا کر۔۔۔
اب کچھ افسوس کے ساتھ، کہ آجکل کی بیویاں یہ سب برداشت نہیں کرتیں۔۔
لہذا اس بہو نے اپنی ساس سے دشمنی پال لی۔۔۔
ایک اور پہلو یہ بھی کہ یہ ساس اسکی پھپھو بھی تھیں۔۔ اسکی ماں کی نند۔
تو پیچھے میکے سے ماں بھی سکھاتی تھی ساس سے دشمنی رکھنا۔۔
اب اس بہو نے سوچا ہوگا کہ ساس کو کسی طرح راستے سے ہٹایا جائے،۔۔ اور اس پہ الزام بھی نہ آئے۔۔
لیکن اکیلی لڑکی کیسے یہ کام کرے۔۔۔
پھر اس بہو نے سوچا ہوگا کہ اس گھر کے داماد کو ساتھ ملایا جائے۔۔ تاکہ ایک مرد کا ساتھ بھی مل جائے، جو ساس کو پکڑ کے مار سکے۔۔ اور جس پر بعد میں سارا الزام بھی لگ سکے۔۔
پھر اس بہو نے چالاکی سے اس داماد پر ڈورے ڈالے ہوں گے۔۔۔
اور ایک اور وجہ بھی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب سسرال میں بہو کے ساتھ کوئی لڑائی وغیرہ ہوجائے تو بہو سوچتی ہے کہ کاش انکی بیٹی کے ساتھ بھی برا ہو، پھر انکو پتہ چلے۔۔۔
لہذا اس بہو نے ایک تو داماد کا انتخاب کیا اور دوسرا سوتیلے بیٹے کا۔۔۔ کہ یہ دونوں میری مدد کرسکتے ہیں ساس کو راستے سے ہٹانے میں۔۔۔
لیکن یہ کیوں کریں گے۔۔۔
سو پہلے ان سے غلط تعلقات بنائے جائیں۔۔۔ پھر انکو آمادہ کیا جائے اس کام پہ۔۔
پھر آگے وہی بات کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے نا کہ مرد کو مکمل عقل ہوتی ہے لیکن ایک ناقص العقل عورت اسکی ساری عقل ختم کر دیتی ہے۔۔۔
اس بہو نے پوری چالاکی سے ڈورے ڈال کے، ناجائز تعلقات بنا کے ان دونوں لڑکوں کی عقل ختم کی۔۔ اپنے دکھ بھی انکے آگے روئے ہوں گے۔۔
اور پھر جب ساس کو تھوڑا بہت انکے تعلقات کا علم ہوا ہوگا تب اس بہو نے ہی کہا ہوگا کہ اسکو ختم ہی کر دیتے ہیں۔۔۔
کیونکہ اسکو اچھی طرح پتہ تھا کہ یہ دونوں مرد ہی اس ساس کو ماریں گے اور یہی دونوں پکڑے جائیں گے۔۔ میں صاف بچ بھی جاؤں گی اور میری زندگی سے ساس کا کانٹا بھی نکل جائے گا۔۔
اور گھر خراب ہوگا تو صرف انکی بیٹی کا۔۔۔ میرا تو صحیح رہے گا سب کچھ۔۔
itn
itna bara comment