(م):472=472-3/1432 مکمل سورت ایک ساتھ نازل ہونے والی سب سے پہلی سورت سورہٴ فاتحہ ہے، یہ سورت پورے قرآن کا متن اور پورا قرآن اس کی شرح ہے، اسی وجہ سے اس سورت کا نام ”ام القرآن“ ”ام الکتاب“ اور ”قرآن عظیم“ بھی احادیث صحیحہ میں آئے ہیں۔ (قرطبی بحوالہ معارف القرآن: ۱/۱۵) قرآن کریم جو تیس حصوں یا پاروں میں تقسیم ہے، یہ کوئی منصوص، شرعی، یا آسمانی تقسیم نہیں ہے، بلکہ بعد کے لوگوں نے بچوں کو پڑھانے کے لیے آسانی کے خیال سے تیس مساوی حصوں یا پاروں میں تقسیم کردیا ہے، چونکہ سورہٴ فاتحہ پورے قرآن کا متن اور تعارف ہے اور پورا قرآن اس کی شرح ہے، اس لیے سورہٴ فاتحہ کسی پارے کا جز نہیں بلکہ تمام پاروں سے الگ ہے؛ اس لیے کہ اگر اس کو کسی پارے میں شامل کریں گے تو اس پارے کا تعارف ہوجائے گا، باقی پاروں سے اس کا تعلق باقی نہیں رہ جائے گا؛ اس لیے سورہٴ فاتحہ کو الگ رکھا گیا، اور باقی قرآن کے تیس پارے کیے گئے۔ (مستفاد علمی خطبات: ۱/۵۵، مکتبہ حجاز دیوبند) واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
🎉🎉 🎉🎉🎉
Hazrat aap hi kardo Wajahat
is ki
Hame bhi maloom nahi hai
ضرور بتادینا
8057988346
سورہ فاتحہ کس پارے میں ہے آپ ہی بتادو
پلیز ضرور بتادو
(م):472=472-3/1432 مکمل سورت ایک ساتھ نازل ہونے والی سب سے پہلی سورت سورہٴ فاتحہ ہے، یہ سورت پورے قرآن کا متن اور پورا قرآن اس کی شرح ہے، اسی وجہ سے اس سورت کا نام ”ام القرآن“ ”ام الکتاب“ اور ”قرآن عظیم“ بھی احادیث صحیحہ میں آئے ہیں۔ (قرطبی بحوالہ معارف القرآن: ۱/۱۵) قرآن کریم جو تیس حصوں یا پاروں میں تقسیم ہے، یہ کوئی منصوص، شرعی، یا آسمانی تقسیم نہیں ہے، بلکہ بعد کے لوگوں نے بچوں کو پڑھانے کے لیے آسانی کے خیال سے تیس مساوی حصوں یا پاروں میں تقسیم کردیا ہے، چونکہ سورہٴ فاتحہ پورے قرآن کا متن اور تعارف ہے اور پورا قرآن اس کی شرح ہے، اس لیے سورہٴ فاتحہ کسی پارے کا جز نہیں بلکہ تمام پاروں سے الگ ہے؛ اس لیے کہ اگر اس کو کسی پارے میں شامل کریں گے تو اس پارے کا تعارف ہوجائے گا، باقی پاروں سے اس کا تعلق باقی نہیں رہ جائے گا؛ اس لیے سورہٴ فاتحہ کو الگ رکھا گیا، اور باقی قرآن کے تیس پارے کیے گئے۔ (مستفاد علمی خطبات: ۱/۵۵، مکتبہ حجاز دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن میں تیس پارے ہیں
اور تیس پاروں میں ایک سوچودہ سورہ ہے
اور اس میں سورہ فاتحہ کاشمار کیاجاتاہے
ایساکیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@@JulfanAli-l1g تیس پاروں میں 114 سورتیں نہیں بلکہ 113 سورتیں ہیں
تیس پاروں میں 113 سورتیں ہیں @@Fiza-eMadaris