واہ کینٹ ٹیکسلا حلقہ این اے 54 الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2024
  • واہ کینٹ ٹیکسلا حلقہ این اے 54 الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    #GandharaNews #Elections #GeneralElection2024 #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #LatestNews #PoliticalNews #Taxila #Wah #PollingAgents #NA54 #GandharaNewsUpdates #PakistaniPolitics #ElectionCoverage #PTIvsPMLNvsPPP #PollingStations #PoliticalParties #ElectionMonitoring #VotingProcess #NA54Election #PakistanVotes #Election2024 #PoliticalCampaigns #VoterTurnout #ElectoralProcess #PoliticalAnalysis #PTILeadership #PMLNLeadership #PPPLeadership #DemocraticProcess #CitizensEngagement #PakistanDemocracy
    #ElectionDay #VoteCounting #PoliticalParticipation #CitizenResponsibility #DemocracyInAction #PoliticalStability #ElectoralTransparency #PollingSecurity #ElectionObservation #FairElections

ความคิดเห็น • 46

  • @asfandhashmi6825
    @asfandhashmi6825 4 หลายเดือนก่อน +21

    پی ٹی آئی کے دوستوں کو بہت بہت مبارکباد۔
    اتنی پابندیوں کے باوجود ایسا رزلٹ ورکرز کی محنت کا منہ بولتا ثبوت

  • @riseandshine348
    @riseandshine348 4 หลายเดือนก่อน +21

    😮الیکشن سے کبھی تبدیلی نہیں آئے گی
    یہ سرمایہ داروں کا کاروبار ھے
    جو کروڑوں لگاتے اور اربوں کماتے😢 ہیں💯

  • @thelostqueen5797
    @thelostqueen5797 4 หลายเดือนก่อน +17

    پورے پاکستان میں تمام امیدواروں کیساتھ اکیلا خان لڑ رہا ھے رئیل #برانڈ❤

  • @ahsanmalik9101
    @ahsanmalik9101 4 หลายเดือนก่อน +22

    ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹراور نیوزڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے حکومت سے موبائل اورانٹرنیٹ سروسز کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا۔
    ایمنڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ تردید کے باوجود پولنگ سے قبل موبائل اورانٹرنیٹ سروس بندکردی گئی، حکومت موبائل سروس بحال کرے تاکہ عوام تک معلومات پہنچ سکیں۔

  • @hammadahsan349
    @hammadahsan349 4 หลายเดือนก่อน +21

    ‏وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے!!!!!
    ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے!!!!!

  • @yemnaqureshi6258
    @yemnaqureshi6258 4 หลายเดือนก่อน +22

    ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔۔۔۔۔ اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔
    بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔

  • @sabeehajabeen5591
    @sabeehajabeen5591 4 หลายเดือนก่อน +24

    ہم قبر پرست قوم ہیں،😭🔥🔥🔥زندگی میں پتھر برساتے ہیں اور اعزاز کے ساتھ دفن کرتے ہیں

  • @shazaibs3418
    @shazaibs3418 4 หลายเดือนก่อน +21

    ‎جو اس ساعت میں پنہاں ہے اجالا ہم بھی دیکھیں گے
    ‎جو فرقِ صبح پر چمکے گا تارا ہم بھی دیکھیں گے

  • @reemahmed1314
    @reemahmed1314 4 หลายเดือนก่อน +21

    کارل مارکس کا اک قول یاد آیا ✨
    چند سالوں بعد مظلوموں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ ظالموں کا کون سا طبقہ اب ان کا نمائندہ ٹھہرے گا اور ان کا استحصال کرے گا ۔

  • @alamdarhaider3315
    @alamdarhaider3315 4 หลายเดือนก่อน +18

    ابھی تک کے قومی اسمبلی کی سیٹوں کے نتائج
    تحریک انصاف 70 سیٹوں پر آگے۔۔
    ن لیگ 35 سیٹوں پر۔۔
    پیپلزپارٹی 19 سیٹوں پر۔۔

  • @sitrajabeen751
    @sitrajabeen751 4 หลายเดือนก่อน +20

    ہوے جاتے ہیں کیوں غمخار قاتل
    نا تھے اتنے دلآزار قاتل
    مسیحاؤں کو جب آواز دی ہم نے
    پلٹ کر آ گے ہر بار قاتل
    وہاں کیا داد خواہی کیا گواہی
    جہاں ہوں منصفوں کے یار قاتل
    - احمد فراز

  • @BUSHRASULTANA-op8hp
    @BUSHRASULTANA-op8hp 4 หลายเดือนก่อน +18

    غلام سرور خان اور چودھری نثار کا بائیکاٹ
    عوام نے دونوں آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل اور عذرا مسعود کو اپنا فیوریٹ امیدوار سلیکٹ کیا۔

  • @ghulamfatima6414
    @ghulamfatima6414 4 หลายเดือนก่อน +11

    تازہ صورت حال زیادہ تر ووٹر مظلوم کے ساتھ ہیں ۔ووٹ ظلم کے خلاف

  • @zeenatzhura8834
    @zeenatzhura8834 4 หลายเดือนก่อน +14

    ‏شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔
    ‏شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔
    "چی گویرا ""چی گویرا "

  • @ehsanulhaq3555
    @ehsanulhaq3555 4 หลายเดือนก่อน +14

    ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور ‏آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے."🍃🥺🌼
    - پاؤلو کوئلو ناول: الکیمسٹ

  • @stoneheart827
    @stoneheart827 4 หลายเดือนก่อน +10

    صْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!
    انشاء اللہ آج کا دن تحریک انصاف کی فتح کا دن ہوگا ♥

  • @ehsanulhaq3555
    @ehsanulhaq3555 3 หลายเดือนก่อน +7

    آٹھ فروری نو مئی سے زیادہ پاور فل نکلا ۔ قوم کو ایک بپھرے ہوئے ہجوم کی بجائے ایک متحرک قوم بنانا ہے تو قوم کے اس پرامن خروج کو عزت دو تا کہ کسی بھی نو مئی کو راہ اور ریزن نہ ملے ۔
    بشکریہ حنیف ڈار۔

  • @zeenatzhura8834
    @zeenatzhura8834 4 หลายเดือนก่อน +13

    ‏شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔
    "چی گویرا "

  • @hasnatawan2542
    @hasnatawan2542 4 หลายเดือนก่อน +10

    پرانا گڑ نئے شاپروں میں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے سیاست منافع بخش کاروباربن چکا ہے

  • @pakiboy7529
    @pakiboy7529 4 หลายเดือนก่อน +10

    تمام شہر کو😰😥🙄😴 تاریکیوں سے شکوہ ہے
    مگر چراغ کی بیعت سے خوف آتا ہے😰😥🙄😴

  • @shahidanwar8193
    @shahidanwar8193 4 หลายเดือนก่อน +9

    عوام کو دھوکہ دینے والوں کا انجام ھمیشہ بہت برا ھوتا ھے

  • @zaffranqazi5956
    @zaffranqazi5956 4 หลายเดือนก่อน +21

    ❤🤩👌❤🤩Remarkable video. Thanks for uploading .👌❤🤩👌❤

  • @zulqarnianshah6849
    @zulqarnianshah6849 4 หลายเดือนก่อน +8

    پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت دی گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی اگر level playing field ہوتا
    تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجاتی کامران خان کا ٹوئٹ

  • @fizzasolangi8019
    @fizzasolangi8019 4 หลายเดือนก่อน +15

    ہر چند نظر نے جھیلے ہیں ہر بار سنہرے گھاؤ بھی
    ہم آج بھی دھوکہ کھا لیں گے تم بھیس بدل کر آؤ بھی!
    قتیل شفائی

  • @pakeagle1694
    @pakeagle1694 4 หลายเดือนก่อน +10

    دھاندلی والا گلہ ختم۔۔اب تک کے نتایج کے مطابق یہ ظاہر ہو چکا ہے کہ الیکشن شفاف ہوے اور نتایج بھی ٹھیک آ رہے ہیں۔ اب حتمی نتیجہ جو بھی ہو سب کو خوش اسلوبی سے تسلیم کرنا چاہیے

  • @SalmanAhmed-oy7el
    @SalmanAhmed-oy7el 4 หลายเดือนก่อน +8

    شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر عذرا مسعود وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔

  • @shahbazabbassi2013
    @shahbazabbassi2013 4 หลายเดือนก่อน +17

    پروگرام وڑ گیا سے سے پروگرام بڑھ گیا تک کا سفر 😁

  • @beenishagha7396
    @beenishagha7396 4 หลายเดือนก่อน +8

    إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
    ❤❤❤❤ ...نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ❤❤❤

  • @hala-e-noor589
    @hala-e-noor589 4 หลายเดือนก่อน +8

    آج بہت سے مرحومین نے آکر ووٹ ڈالا ہوگا ایک دن عالم ِبرزخ سے چھٹی لے کر

  • @humaqazi5713
    @humaqazi5713 4 หลายเดือนก่อน +19

    برائے مہربانی صرف خوبرو انگوٹھوں والے خواتین و حضرات تصاویر اپلوڈ کریں۔ باقی افراد ویسے لکھ کر بھی بتا دیں گے تو مان لیا جائے گا کہ آپ ووٹ ڈال آئے ہیں

  • @sherbanosafi7821
    @sherbanosafi7821 3 หลายเดือนก่อน +3

    ‏نتائج بدلے جا سکتے ہیں۔ حقیقت نہیں بدلی جا سکتی عوام جیت گئ ھے ۔ اعتزاز

  • @osmanmalik3195
    @osmanmalik3195 3 หลายเดือนก่อน +5

    گر آپ چاہتے ہیں کہ آئیندہ سردیوں میں آپ کے صرف ہونٹ اور ایڑیاں ہی پھٹیں تو ! آٹھ فروری کو ووٹ کا دُرست استعمال کریں!

  • @mahmoodnahim2059
    @mahmoodnahim2059 4 หลายเดือนก่อน +7

    خلق خدا نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الحمدللہ تحریک انصاف کے امیدوادان کی بھاری اکثریت فارم 45 کے مطابق برتری میں ہے۔ 25 کڑور کے عوام کے فیصلے کو اب کھلے دل سے تسلیم کریں اور کسی قسم کی سازش یا قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرنا اس وقت ایک احمقانہ فعل ہو گا۔ حماد اظہر کا واضح انداز میں پیغام

  • @rehanali6354
    @rehanali6354 3 หลายเดือนก่อน +2

    آنے والا دور خیالی سہاروں سے بغاوت کا دور ہوگا، اپنی بے بسی کا ماتم بھی خود کریں گے اور تریاق بھی ۔۔۔۔!!!

  • @beenishagha7396
    @beenishagha7396 3 หลายเดือนก่อน +6

    ‘Election engineering’: Is Pakistan’s February vote already rigged?
    Even with Pakistan’s chequered electoral history, some analysts believe the coming vote might be among the most unfree yet.

  • @ShafiqJanjua-fw9ge
    @ShafiqJanjua-fw9ge 3 หลายเดือนก่อน +4

    SUBB MAYA HAI

  • @sanakazmi4142
    @sanakazmi4142 3 หลายเดือนก่อน +1

    ہم نے الیکشن کمیشن میں رٹ دائر کر دی ہے ۔ انشاءاللہ عوام کے ووٹوں کے تحفظ کے لئے ہر انتہا پر جائیں گے اور ووٹوں کا تحفظ کریں گے۔ اللہ پر ہمیں یقین ہے ہماری مدد کرے گا۔ حق اور سچ کی فتح ہو گی ۔
    سعد علی خان
    حلقہ پی پی 12
    ٹیکسلا

  • @zulqarnianshah6849
    @zulqarnianshah6849 3 หลายเดือนก่อน +3

    اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے
    اَسِیں بدلی بیٹھے ووٹ.

  • @ghulamfatima6414
    @ghulamfatima6414 3 หลายเดือนก่อน +6

    Pakistan holds its 12th general elections on February 8, concerns are mounting among analysts and sections of the political class that the coming vote might rank near the top of the list of most manipulated votes even in the country’s chequered democratic journey.

  • @aqsajatoi104
    @aqsajatoi104 3 หลายเดือนก่อน +3

    Ch Nisar, Ghulam Sarwar's 40-year political career ends after loss in 2024 polls

  • @ahsan3773
    @ahsan3773 3 หลายเดือนก่อน

    Salutes from the core of hearts and souls, great man.... aap ki soch jeet chuki hay sachae ki ye jung.. mubarak ho.. aaj feslahoga awaam ka inshallah...

  • @hammadzahid9630
    @hammadzahid9630 3 หลายเดือนก่อน

    الیکشن 2024
    جہاں PTI جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی ، مگر جہاں ہاری وہاں واویلا، آیڈیو لیک بھی ہو چکی پی ٹی آئی کی فارم 47 کے حوالے سے، یہ سب کر کے ملک کو کہاں لے کر جایا جا رہا ہے