SC takes suo moto notice of IHC judges Letter - Full Court be Formed on the Complaint of the Judges?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 2 เม.ย. 2024
- #CapitalTalk | #HamidMir | 3rd April 2024
Guests: Musadik Malik & Senator Aon Abbas Buppi.
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#6judgesletter
#supremecourt
#fullcourt
#chiefjusticepakistan
آج کا بہترین پروگرام 👍
آئیندہ بھی ایسے بہترین شخصیت کو پروگرام میں شامل کیا کریں پھر پروگرام دیکھنا بہتر محسوس ہوتا ہےپ
Haamid sahib ap great ho
Great pbi sab salute you ❤
Assalam walekum Ahmad Mir Sahab shukr hai aapane ine logon ko ekatthe to bataya aur ek page per baat karne ki koshish kar rahe hain
حامد آپ تو سمجھدار آدمی ہیں یہ خطوط بھی انہی کی طرف سے ہیں جن کی جج صاحبان شکایت کر رہے ہیں ۔کیوں قوم کو اپ سب مل کر بیوقوف بنا رہے ہیں ۔
Oun abbass you are right
کوئی ضرورت نہیں کسی کو سزا دینے کی اور انکوائری کرنے کی کہ کس نے ججوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ۔ صرف ایک بات ہے کہ جو بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کرے اسکو توہین عدالت کی کارروائی کر کے سزا دی جائے کوئی جج کو دھمکی تو کیا ذاتی تعلق سے بھی اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کرے گا اور جج بھی لوگوں سے فاصلہ رکھیں ۔ اپیل کی ضرورت نہیں پڑے گی ، فل بنچ نے کوئی سزا نہیں دینی صرف سب کو خبردار کرنا ہے
Imran Khan zindabad 🖤
WAH.
حامد آپ بار بار جس طرف اشارہ کر رہے ہیں کوئی اس طرف نہیں آ رہا ۔
اگر ججز نے اس طرح کی اڈیو اور ویڈیوز لا کے لوگوں کو جیل میں نہ ڈالا ھوتا تبھی انصاف کے تقاضوں کو پہلے دیکھا ھوتا تو اج ان کے ساتھ یہ سبھی نہ ھوتا.
Weldone hamid meer sab. I agree with you❤
عدلیہ کی أزادی پر سمجھوتہ نہ کرنے کے چیف جسٹس صاحب کے الفاظ کو بس اتنا ھی سمجھا جا سکتا ھے جیسے ششہباز شریف صاحب کہتے ھیں کہ اگر مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ھو جاۓ تو استعفیٰ دے دونگا ؟
Hamid Bhai, who will take the action? Who will arrest those individuals who committing this crime? While the law enforcement themselves involved in it.
The heads were in the sand during quite recently also, during IK’s PMship. The PTI has suddenly become anti-establishment.
Hamid sb❤apki kawish ko salaam
Excellent
6جج عمران دار ہیں ان کے سارے فیصلے عمران نیازی کے حق میں ھوتے ہیں
Sharam kro mujahido
Blame game is not acceptable. Sorry to confess that we have not learnt any lessons from our history of 77yrs of Pakistan..
ALLAH HU AKBAR
جسٹس عطر من اللہ کو صرف ایک سال پیچھے کا مطر اتا ھے یہ تو 2018 سے چل رھا ھے
کیا موجودو دور کے فیصلے کسی کی سمجھ سے باھر ھیں ؟
Zabar dast
چھ ججز کے خط کا جواب تو یہی بنتا تھا وہ جواب سپریم جوڈیشل کونسل دے یا سپریم کورٹ دے یہی ھے کہ وہ اس افسر کو توھین عدالت کا نوٹس دے اسی افسر کو۔یہ اسان جواب ھے
عدت کے اندر نکاح کیا جائز ہے شرعی طور پر؟
عمران خان کا یہ بہت بڑا مسلہ ہے کہ دوسری پارٹیوں سے مل کر نہیں چلتے لیکن اب انکو مل کر چلنا چاہیے کیونکہ پہلے خان کو اسٹیبلیشمنٹ کی سپورٹ تھی اس لیے کہتے تھے میں انکو نہیں چھوڑوں گا لیکن اب وقت کی نزاکت کو سمجھنا چاہیے
زبان درازی سچ نہیں ہے بھائی اللہ کو جوابدہ ہے
Whose responsibility is to do away the present stagnant age-old system based on Coersion and intimidation.of course the present judiciary..
Qazi ny kiwo itni lambi date de Galat h
ناظرین! اللہ تعالی جسے چاہے عزت دے دیویں جسے چاہے رسوا کر دے، قران مجید کا واقعہ سچا ہے کہ وہ ابا بیلوں سے ہاتھیوں کو مروا سکتا ہے" اج ججزز کے کیس سے ثابت ہوا ہے کہ طاقتور خدا کی ذات ہے، قوم کو پتہ چلا ہے کہ کون کیا ہے ؟ لہذا ہمیں اپنے کرداروں اور فیصلوں پر نظر ثانی کرنا چاہیے؛ اور ملک کی بہتر خدمت کریں، ناظرین ! حتی کہ مسلم لیگ کے سابق وزیر داخلہ اور ذمہ دار فرد ہیں، رانا ثنا اللہ اپنی زبانی کہہ رہے ہیں کہ سابق فیصلے غلط تھے، لہذا ابھی وقت ہے کہ تمام قومی ادارے مع جوڈیشری قانون اور ضابطے کے اندر رہ کر کام کریں تو ملک کے لیے بہتر ہوگا؛ اللہ تعالی ملک پاکستان کو سلامت رکھے امین شکریہ @ سردار
Hum inh dono parties k sath hai ager ya khufia camera utarny py razi ho jay.
میر صاحب سینٹر صاحب جھوٹ بول رہا ھے کہ ھم غلطیوں سے سیکھ چکے ہیں جبکہ کے پی کے کی کابینہ کا اجلاس کور کمانڈر پشاور کے دفتر میں ھو رہا ھے اور اس میں کیا شک ھے کہ وزیر اعلی گنڈاپور بھی وردی والوں کی منظور نظر ھے
Imran Khan ko Bahar nikalwao phir pti bhi mil ke is nizam ko theek karegi ye likh ke dedeye TU have to take step
Fomm 47 govt na manzoor.
Ye PMLN wale sirf deal kar sakty Hain
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
🎉❤🎉Nice 🎉❤🎉
❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤
Ye Jo na maloom ye kis ko maloom he ?
Ha ye malom ha
Aun abbasi sounds honest
Mussadiq sounds very weak
اګر خقیقت میی pti کهړا هوجای توفوج کوسایډکیا جاسکتاهیی
ابھی یہ بہت بول رہے ہیں سینیٹر صاحب اگر یہ وہی نظام ھے تو آج آپ کیوں آلاکار بنے ہوئے ہیں خدا راہ پاکستانی عوام کو بےوقوف نا بنائیں عمران خان چوروں کے خلاف کروائی کرنا چاہتے تھے جو آپ کے سہولتکاروں نے نہیں کرنی دیں عوام عمران خان کے ساتھ ھے ان سب مسائل کا حل صرف عوامی میںڈیٹ ھے جو مہربانی کرکے عوام کو ان کا حق دے دیں
رانا ثناءاللہ ابھی بھی فیصل آباد میں منشیات کی سرپرستی کر رہیں ہیں اور اڈے بھی ان کے ہیں
Videos bna k upload kardain 😂 ya adalat Mai Lai jho sabot k sath 😂 Yi kamm Ali Amin gandapoor b kar.rha hai 😂
8 qazi ko 9 may ke case me andr kro😅
پی ٹی ائی کا عام سا ورکر ہو یا ایم این اے ہو یا ایم پی او یا سینٹر ہو ۔ ان کے اندر بات کرنے کی بالکل تمیز نہیں ہے ۔
یوتھیا برادر ! مصدق ملک صاحب سے بات کرنے کا طریقہ سیکھ لو ۔
Khufya camera 😅
9:00 to 5:00 job 😅
These are the best scenes in the show the rest we have finished hopes from our country .. that’s the end .
Bhagirath chor ko saja Nahin milegi kya
Hamid mir sb Respekt ❤❤❤❤
WAH. PROOF. IS. SINCE. 1947. .NO FEAR 🫦 PAKISTANIO
Janab yeh Qazi faez esa idher udher ki baate kar ke 6 judges IHC ke khilaf faisla de ga yeh khud jamhuriat ka qatil hay jo aik siayasi party ko pakistan ke general Election se bahr kiya tha
Woh to khud unke......saath mila huwa hay...
Chahey , camray ho, judges ho, politcal ,siyasat hu, executive hu, jo b hu. Pakistani qoom jub tak SANP ka SER nahe kuchlayngay aur khatam nahe karengay , Ye mulk teak nahy hoga, ghulami karta rahy ga aur byghyrat dollars katay rehengay ,
ی سب فوج کی ګولی سی ډرتی هیی PTM زنده باد
Dogs in barking
London mafia namanzor
This system was created on past 56 years. Malik Qayyum ?
Ye sab nizam sirf AUR sirf awam hi theek karsakti hai ....Karne Wala kis ko pakarega
مبینہ لندن پلان کے کردار راہ راست پر آجائیں
تحریر ۔۔۔ حافظ شفیق الرحمن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضی فائز عیسیٰ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں پر دباؤ ڈالنے ، ان کے کام میں مداخلت کرنے اور دھمکیاں دینے والے عناصر بارے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ وہ عدلیہ کی خود مختاری پر یقین رکھتے تو فارم 47 میڈ مسلط کردہ میندیٹ لیس وزیر اعظم شہباز شریف سے ملنے کی خواہش ان کے سینے میں بس بھری ناگن کی طرح انگڑائی نہ لیتی ۔ دوران سماعت قاضی فائز عیسیٰ ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع کرتے رہے۔ حالانکہ کہا جاتا ہے کہ جج نہیں بولتے ، ان کے فیصلے بوللتے ہیں۔ لیکن قاضی صاحب 80 منٹ کی سماعت کے دوران 40 منٹ خود گل فشانی -گفتار کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ 44کروڑ عوام کی 48 کروڑ بصارتوں اور سماعتوں پر واضح ہو چکا کہ وہ عدلیہ کا وقت ضائع کرنے اور لقمہ دے کر اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے کے فن میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ وہ بات کو طول دینے کے ایکسپرٹ ہیں۔ وہ اس کیس کو سنجیدگی سے لیتے تو 29 اپریل کی لمبی تاریخ نہ دیتے ۔۔۔ اس سے عوامی حلقے یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ قاضی سر تا پا compromised and managed جج ہے مین سٹریم میڈیا کے طلعت حسین ، نجم سیٹھی ، مجیب الرحمٰن شامی ، سہیل وڑائچ ، شاہزیب خانزادہ اور غریدہ فاروقی ایسے تجزیہ کاروں اور اینکر پر سنز کی طرح ۔
عوامی مطالبہ ہے کہ قاضی فل کورٹ بنائے ، جس میں قاضی ، منصور شاہ ، مسرت ہلالی اور جونئیر ترین جج نہ ہو ۔ یہ فل کورٹ بقیہ سینئیر ججز پر مشتمل ہو ۔ ان کی تعداد 12 ہو یا کچھ اور ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس منیر ثانی بن چکے ہیں۔ ان کی موجودگی میں انتظامیہ کے خلاف کوئی کیس منطقی انجام تک پہنچ نہیں سکتا اور سائلین کو انصاف نہیں مل سکتا ۔یہ تأثر بھی قوی ہوتا جا رہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی والے مبینہ لنڈن پلان کے مطابق سرگرم -تگ و تاز ہیں۔ ارباب حل و عقد کو زائل کرنے کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کریں۔ یاد رکھیں 24 کروڑ عوام سانحہ 9 فروری 2024 ء کو سانحہ سقوط ڈھاکہ 16 دسمبر 1971 ء کے بعد سب سے بڑا سانحہ قرار دیتے ہیں۔
Its time to bring change. If politicians channelize energies in positive we can see a sea change
Es hamam main sab nangy hain boss. Kuch nahi hone wala
Hahaha no Media Naam NAHI Le sakti TU karoge Kiya is duniya mey 😅
Great leader Imran Khan zendabad ♥️♥️
Khan ne hame himmat di, love from kpk, Imran Khan zindabad
Imran Khan zindabad ❤❤
افسوس ھے ملک پاگلوں کے ھاتھ دے دیا گیا
جب ملک پر قانون کی عمل داری نہیں تو لوگ کہاں جائیں لوگوں نے عدالت میں ھی جانا ھے
Talk Show Dekho ispe haat milwarahe Hain per ye unse NAHI puchrahe ye Jo Pakistan mey phhoot dalwaraha hai wo Kon hai Pakistan ke leye alag alag Hoke khare hojao
قاضی فیض عموماً سوشل میڈیا کے خلاف بولتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بہت بڑا مواد ہے جو یا تو کسی کی حمایت میں ہے یا کسی کے خلاف۔ بات یہ ہے کہ تقریباً 100% آپ کے خلاف کیوں بولتے ہیں؟ سوشل میڈیا عام طور پر کسی کردار کے بارے میں صرف ایک آئینہ یا عکاسی ہے یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ اصل میں کیا ہیں۔ K.I.A
Goon League keeps going to the past.This is a diversion.
Astagfirullah
Ye jo khunda gardi he iske peche awam ko pata he kon he
YE STALISHMENT KE CHALL HAI K.. ELECTION'S
KHALOO 2ND ADILIT ADALIT KHALOO AWR TIME PASS
Musadiq ko Q etraz ho ga. Yeh na he hain na she trans gender simply darmiana mail
عون عباس تمهاری صوبای خکومت کا اجلاس کها هوا کور کمانډر هاوس میی هوا
Mir sb waiting for your private vlog on your channel
Him zinda qawm hai,bsqiqawmein you mods hsin surf Pakistan zinda hsi11
PTI wala khi ajeeb hay. on kho lagtha hay sara mulk youthia hay.on kha logic kha mothabiq judages par serf yahi chand salo may pressure bada os say pehala pakistan gul golzar taw. heheheehehe
عون عباس بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔
Ku k AP pti sai hai es lia AP thk kah rhy hai osss ko 😂
Malik buckwas kertay hai, ya abi be boot ki safahee ker Tay hai
Bhai jb tak ya rawayya nhi chorenge change nhi a skta
Imported government namanzor
Hamid Mir Shahave, Pakistan Ko Control Kartha Ha Tararest Tangeem ( Establistment ) Sharif Khandan Or Dacow Asiaf Ali Zardare group, Pakistan Or Pakistani Kowam Ko Barbad Kardeya Nalat Ha, 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩 Bangladesh,
Camere in dono ka bap bhi nahi utar sakta ye apko bhi pata he tu qu public ka time waist karte ho jo camere utar sakte he unko program me bulao ager himat he
Banana republic k fankaar cartoons
PTI lanati
Masadik Malik Only Dialog Mola Jatt
Love you Mir Sahib the great ❤
جب انگریز ہوتا تھا اس وقت ایک ہی وائے سرائے ہوتا تھا جو پورے بھارت کو کنٹرول کرتا تھا پتہ نہیں جب وہ گئے کیوں ہمیں سات لاکھ خنزیر وائے سرائے چھوڑ گئے ہیں کیوں ؟؟؟؟؟
نیازی کی محبت میں خط لکھا
ان ججز کو اب یاد آیا
حامد میر صاحب نیازی کے وکیل نا بنا کریں