مصیبت یہ ہے کہ dha city کی انتظامیہ اور ان کے کام کی رفتار بالکل بکواس ہے اور جب تک dha کو جلد از جلد رہنے کے قابل نہیں بنایا جاتا اور اس کی درست مارکیٹنگ نہیں کی جاتی لوگوں کی دلچسپی dha میں کبھی نہیں بڑھ سکے گی۔ پچھلے کئی برسوں سے کان پک گئے یہ سنتے ہوئے کہ dha city میں لوگ آباد ہونے جا رہے ہیں۔ مگر ہوا کیا ۔۔ 0/0۔ 🙄🙏🏼🙏🏼🙏🏼 اور رہی بحریہ ٹاؤن کی بات تو ملک ریاض کی بیہودہ policies نے اتنے شاندار منصوبے کا ستیاناس کر دیا ہے اور بیچارے کراچی کے مڈل کلاس کے شہری جنہوں نے اربوں روپے لگائے ان کے اعتماد کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے بحریہ ٹاؤن کراچی کی مینجمنٹ اور ملک ریاض کی لالچ نے۔ لہزا میرا خیال نہیں ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں اب کراچی والے پیسے لگائیں گے۔ اسوقت کراچی والے شہر کے اندر ہی فلیٹس خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔۔ dha city اور بحریہ ٹاؤن سے مکمّل مایوس ہونے کے بعد۔ 😒😠😡 اور ہاں، ہر کوئی 10 سال اور 20 سال کی انویسٹمنٹ نہیں کرتا۔ بھائی لوگوں نے گھر بنانے ہیں رہنے کے لئے۔ ☹️🥱
Nice video🍁🍁🍁🍁
Bhai Sector 13F ki market rates kia kitna hyy
Sir 500 ka sector konsa better he 1 carore ke range me
Please send me details about installment plots
Sir. 14D 125 yards plot price effect on IPS.
مصیبت یہ ہے کہ dha city کی انتظامیہ اور ان کے کام کی رفتار بالکل بکواس ہے اور جب تک dha کو جلد از جلد رہنے کے قابل نہیں بنایا جاتا اور اس کی درست مارکیٹنگ نہیں کی جاتی لوگوں کی دلچسپی dha میں کبھی نہیں بڑھ سکے گی۔ پچھلے کئی برسوں سے کان پک گئے یہ سنتے ہوئے کہ dha city میں لوگ آباد ہونے جا رہے ہیں۔ مگر ہوا کیا ۔۔ 0/0۔ 🙄🙏🏼🙏🏼🙏🏼
اور رہی بحریہ ٹاؤن کی بات تو ملک ریاض کی بیہودہ policies نے اتنے شاندار منصوبے کا ستیاناس کر دیا ہے اور بیچارے کراچی کے مڈل کلاس کے شہری جنہوں نے اربوں روپے لگائے ان کے اعتماد کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے بحریہ ٹاؤن کراچی کی مینجمنٹ اور ملک ریاض کی لالچ نے۔
لہزا میرا خیال نہیں ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں اب کراچی والے پیسے لگائیں گے۔ اسوقت کراچی والے شہر کے اندر ہی فلیٹس خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔۔ dha city اور بحریہ ٹاؤن سے مکمّل مایوس ہونے کے بعد۔
😒😠😡
اور ہاں، ہر کوئی 10 سال اور 20 سال کی انویسٹمنٹ نہیں کرتا۔ بھائی لوگوں نے گھر بنانے ہیں رہنے کے لئے۔ ☹️🥱
Dha city krchi mein hm hara plot hy kisi ko khareed ho to batana Shuda families ka hy
Apke pass he instalment par 125 par?
What about sec12 e ??
Is it advisable to buy a plot in DHA city?
Bhai plot cell kr raha hu lena hy To batana
Sir 125 Yard kee price plz
23 lacs to 25 lacs 1700 series. 14D available