Ayatullah Mar'ashi Najafi ko Imam e Zamana (ajtf) ki naseehatein Regards., / madrasaalqaaim madrasatulqaaim / madrasaalqaaim vimeo.com/alqaaim/videos +923332136992
آیت اللہ مرعشی نجی کو امام زمانہ کی نصیحتیں: تلاوت قرآن پاک کی تاکید نماز شب کی تاکید آئمہ کی قبور اور اولاد آئمہ کی زیارت کی تاکید احترام سادات کی تاکید دیگر علماء شہدا صالحین کی قبور کی زیارت کو جائیں مولا علی کے خطبہ شقشقیہ کو حفظ کرنے کی تاکید کی خطبہ حضرت زینب کو حفظ کرنے کی تاکید کی والدین کی خدمت کی تاکید عقیق پر 14 معصومین کے نام کندہ ہوں اسے میت کے منہ میں رکھنے کی تاکید کی نماز جماعت میں شرکت کی تاکید فقہ احادیث وتفسیر کے مطالعہ کی تاکید نہج البلاغہ و صحیفہ کاملہ کا مطالعہ کرنے کی تاکید اور دعاوں التماس دعا
zindabad
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب
مولا آپ تمام مؤمنین و مؤمنات صغیر و کبیر کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین یا رب العالمین ۔۔۔
Subhanallah ❤
السلام علیک یا امام صاحب العصر و الزمان حضرت محمد مھدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ۔۔۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب
MashaAllah JazakAllah
MashaAllah
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے
❤❤❤❤❤
Assalam O Aleykum
Ladies namz ka terka bhi btay plz
آیت اللہ مرعشی نجی کو امام زمانہ کی نصیحتیں:
تلاوت قرآن پاک کی تاکید
نماز شب کی تاکید
آئمہ کی قبور اور اولاد آئمہ کی زیارت کی تاکید
احترام سادات کی تاکید
دیگر علماء شہدا صالحین کی قبور کی زیارت کو جائیں
مولا علی کے خطبہ شقشقیہ کو حفظ کرنے کی تاکید کی
خطبہ حضرت زینب کو حفظ کرنے کی تاکید کی
والدین کی خدمت کی تاکید
عقیق پر 14 معصومین کے نام کندہ ہوں اسے میت کے منہ میں رکھنے کی تاکید کی
نماز جماعت میں شرکت کی تاکید
فقہ احادیث وتفسیر کے مطالعہ کی تاکید
نہج البلاغہ و صحیفہ کاملہ کا مطالعہ کرنے کی تاکید اور دعاوں
التماس دعا