Alhamdulillah mashaAllah SubhanAllah Allah Hu Akbar kabeera sallallaho alaihi wa sallam mashaAllah Sheikh ki zabardast samajhayish... Allah rabbul izzat hamarey Sheikh hazrat moulana peer Zulfiqar Ahmed naqshbandi Haafiz ullAh damatbarkatuhum ki umar main or sehat main Barkat ata farmaye or Inka saaya hamarey upar lambey arsey tak banaye rakhe Aameen ya rabbul alamin ❤️🌹💞😊🙂
بعض مرتبہ ایسا ہوتاہے کہ بیوی چاہتی ہےکہ شوہر سارا کا سارا مجھ سے محبت کرے اور ماں چاہتی ہےکہ جیسے شادی سے پہلے مجھ سےاٹیچ تھا سارا کا سارا مجھ سے اٹیچ ہو
بعض اوقات ساس ہر چھوٹی چھوٹی بات میں ٹانگ اڑاتی ہے دخل دیتی ہے ہر بات میں رایے دیتی ہے اور ساس یہ نہیں سمجھتی کہ میں مشورہ دےرہی ہوں مگر میرا مشورہ اسکو بوجھ لگ رہاہے
اسلام علیکم پیر صاحب اللہ تعالی آ پ کو سلا مت رکھے خوش رکھے اور طویل زندگی دے امین ثمہ امین ۔ برائے مہر بانی آ پ میرے لئے ضرور ضرور دُعا کریں تاکہ اللہ تعالی اپنی مہر بانی سے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صد قے اور وسیلے سے مُجھے صحت و تندُرستی دے اور مُجھے ایک نیک اور صالح روزگار یعنی نو کری بھی دے دے اور میرا ایک نیک اور اچھی لڑکی کے ساتھ میرا نِکاح بھی کروادے ۔اور مُجھے اپنے خزانئہ غائب میں نِکاح کر نے کے لئے اخراجات بھی دے دے اور مُجھے حسبِ ضرور ت مکان و گاڑی بھی دے دے امین ثمہ امین ۔
شادی سےپہلے لڑکا پورا ماں سےاٹیچ ہوتا ہے شادی کے بعد بیوی سے بھی محبت کرنی ہے تو ماں یہ محسوس کرتی ہےکہ بیٹا اب مجھ سےدورہورہاہے اور بیوی سمجھتی ہے کہ خاوند تو میراہےنا
اگر گھر میں اکٹھا رہتے ہیں تو گھر میں کسکا حکم چلیگا اسپر بھی کھینچاتانی ہوتی ہے بہو چاہتی ہے کہ میری بات کو وزن دیاجایے اور ساس کہتی ہےکہ گھرتو میرےبیٹےکاہے
کیی جگہ دیکھا کہ ساس کی دخل اندازی ۔ٹانگ اڑانابہت زیادہ ہوتاہے یہ چیز اچھی نہیں ہے شریعت نے کچھ لمٹس کو سیٹ کیاہے اگر ہم اسکے مطابق زندگی گزارینگے تو زندگی اچھی گزریگی ساس کو اس بات کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ لڑکی یہ بھی کسی کی بیٹی ہے جو انکے بیٹے کے گھرکو آباد کرنےکےلے آیی ہے یہ اگر اس بچی کو عزت دینگے تو وہ انکی عزت کریگی
یا اللہ ہرساس بہو میں محبت پیدا فرما🤲🤲🤲
NICE BAYAN MASHA ALLAH 👌👌👌👌👌
اللہ حضرت کےفیض کو خوب عام فرمایے 🤲🤲🤲🤲🤲
Alhamdulillah mashaAllah SubhanAllah Allah Hu Akbar kabeera sallallaho alaihi wa sallam mashaAllah Sheikh ki zabardast samajhayish... Allah rabbul izzat hamarey Sheikh hazrat moulana peer Zulfiqar Ahmed naqshbandi Haafiz ullAh damatbarkatuhum ki umar main or sehat main Barkat ata farmaye or Inka saaya hamarey upar lambey arsey tak banaye rakhe Aameen ya rabbul alamin ❤️🌹💞😊🙂
YA ALLAH HAR SAAS BAHU ME MOHABBAT PAIDA FARMA🤲🤲🤲
عورت سب سے گہری محبت بھی عورت ہی سےکریگی
عورت کی سب سے زیادہ نفرت عورت ہی سے ہوتی ہے اللہ اکبر
اللہ حضرت کےعلم میں خوب برکت عطافرمایے 🤲🤲🤲🤲🤲
بعض مرتبہ ایسا ہوتاہے کہ ساس اور بہو دونوں کو ایک دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں ہوتی ہیں
بعض مرتبہ ایسا ہوتاہے کہ بیوی چاہتی ہےکہ شوہر سارا کا سارا مجھ سے محبت کرے اور ماں چاہتی ہےکہ جیسے شادی سے پہلے مجھ سےاٹیچ تھا سارا کا سارا مجھ سے اٹیچ ہو
بعض اوقات ساس ہر چھوٹی چھوٹی بات میں ٹانگ اڑاتی ہے دخل دیتی ہے ہر بات میں رایے دیتی ہے
اور ساس یہ نہیں سمجھتی کہ میں مشورہ دےرہی ہوں مگر میرا مشورہ اسکو بوجھ لگ رہاہے
❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم پیر صاحب
اللہ تعالی آ پ کو سلا مت رکھے خوش رکھے اور طویل زندگی دے امین ثمہ امین ۔
برائے مہر بانی آ پ میرے لئے ضرور ضرور دُعا کریں تاکہ اللہ تعالی اپنی مہر بانی سے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صد قے اور وسیلے سے مُجھے صحت و تندُرستی دے اور مُجھے ایک نیک اور صالح روزگار یعنی نو کری بھی دے دے اور میرا ایک نیک اور اچھی لڑکی کے ساتھ میرا نِکاح بھی کروادے ۔اور مُجھے اپنے خزانئہ غائب میں نِکاح کر نے کے لئے اخراجات بھی دے دے اور مُجھے حسبِ ضرور ت مکان و گاڑی بھی دے دے امین ثمہ امین ۔
ماشاءاللہ
شادی سےپہلے لڑکا پورا ماں سےاٹیچ ہوتا ہے شادی کے بعد بیوی سے بھی محبت کرنی ہے تو ماں یہ محسوس کرتی ہےکہ بیٹا اب مجھ سےدورہورہاہے اور بیوی سمجھتی ہے کہ خاوند تو میراہےنا
بعض جگہ شادی کیاہوتی ہے ایک وار شروع ہوجاتی ہے
Ji ye bat har orat samjhti hi nhi hai mai apne mayke mai is chiz se bht Pareshaan hu
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ.
«أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat دامت برکاتہم ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma.. Ya-Allah (ﷻ) hazrat ka saya ta der sar par qayem rahe . Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼
وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ۔ (القرآن)
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ (القرآن)
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ (القرآن)
اَعُوْذُ و اُغیْذُکم بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔
اللهم اغفر لي، ولہُ ولوالدي ولأهلي ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات وارحمنا بواسع رحمتك وجودك وكرمك ولطفك
اگر گھر میں اکٹھا رہتے ہیں تو گھر میں کسکا حکم چلیگا اسپر بھی کھینچاتانی ہوتی ہے
بہو چاہتی ہے کہ میری بات کو وزن دیاجایے اور ساس کہتی ہےکہ گھرتو میرےبیٹےکاہے
Bhot pareshan hu is masle se ma ko manay ya orat ko sambhale 😭😭😭😭😭
کیی جگہ دیکھا کہ ساس کی دخل اندازی ۔ٹانگ اڑانابہت زیادہ ہوتاہے یہ چیز اچھی نہیں ہے شریعت نے کچھ لمٹس کو سیٹ کیاہے اگر ہم اسکے مطابق زندگی گزارینگے تو زندگی اچھی گزریگی
ساس کو اس بات کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ لڑکی یہ بھی کسی کی بیٹی ہے جو انکے بیٹے کے گھرکو آباد کرنےکےلے آیی ہے یہ اگر اس بچی کو عزت دینگے تو وہ انکی عزت کریگی