فریج اے سی کو انویرٹر بنائیں How to make inverter circuit for fridge &AC

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • #inverterAc
    #invertercircut
    #inveterfridge
    #acrepairing
    #fridgerepairing

ความคิดเห็น • 9

  • @silanoor3245
    @silanoor3245 11 หลายเดือนก่อน +1

    Acha idea ha well done❤❤

  • @ZahidHussain-zi5lj
    @ZahidHussain-zi5lj 11 หลายเดือนก่อน +1

    ہیوی لوڈ کے سٹارٹنگ ٹارک کو سافٹ اسٹارٹنگ میں چلانے کے لیے بہترین سرکٹ ہے ۔اس سرکٹ کے ڈائگرام کا انتظار رہے گا ۔

  • @MuhammadSaleem-dp6ob
    @MuhammadSaleem-dp6ob 11 หลายเดือนก่อน +1

    Asslam o alaikum sir

  • @mohmmadismail521
    @mohmmadismail521 11 หลายเดือนก่อน +1

    اس کا ڈائیگرام اگر اپ دے دیں تو بہت اچھا ہوگا اور اس جو ٹرائک لگا ہوا ہے اس کا نمبر کیا ہے

    • @windingshop153
      @windingshop153  11 หลายเดือนก่อน

      جی سر ضرور دوں گا اور آپ ٹرائک کس چیز کو بول رہے ہو سمجھ نہیں آیا

    • @mohmmadismail521
      @mohmmadismail521 11 หลายเดือนก่อน

      @@windingshop153 سر جی جو کٹ اپ نے دکھایا ہے اس اس میں ایک بلیک کلر کا پرزہ لگا ہوا ہے جو کہ سائز میں کٹ کے دوسرے پرزوں سے بڑا ہے جو کہ دیکھنے میں ٹرانزسٹر کی طرح ہے
      اس کے بی ٹرانزسٹر کی طرح تین پن ہوتے ہیں جو کہ پنکھے کی ڈمر میں بھی لگا ہوتا ہے اس کا کام اے سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرنا ہوتا ہے لیکن دیے ہوئے وولٹیج سے زیادہ نہیں کرتا اس کی ایک پن ایم ون دوسری پن ایم ٹو اور تیسری پن گیٹ ہوتا ہے ایم ون اور ایم ٹو سے اے سی بجلی گزاری جاتی ہے اور گیٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے پنکھے میں اس کو ویری ایبل سے کنٹرول کیا جاتا ہے لیکن جو کٹ اپ نے دکھایا ہے اس میں فکس رجسٹر اور کپیسٹر کے ذریعے ایک مخصوص ٹائم تک وولٹیج کو کم کیا گیا ہے اس ٹائم کے بعد وولٹیج اپنی سطح پر ا جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس چیز کا ٹارک کم ہو جاتا ہے اس ٹرائک کو تبدیل کر کے اس کٹ کو ہیوی لوڈ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور گیٹ میں لگے کپیسٹر کو تبدیل کر کے اس کی ٹائمنگ کو بڑھایا یا گھٹایا جا سکتا ہے سر اس کا ڈائیگرام دے دیں تو اچھی بات ہے نہ دے تب بھی اچھی بات ہے لیکن اپنا واٹس ایپ نمبر تو دے دیں

  • @rosechannel9321
    @rosechannel9321 11 หลายเดือนก่อน

    Very nice job done but how we can get this Circut or send your Name and Fune no. Thanks. KHB LHR

  • @MuhammadSaleem-dp6ob
    @MuhammadSaleem-dp6ob 11 หลายเดือนก่อน +1

    Asslam o alaikum sir good job sir sir apna number to deen