Sir hamare kajur k drakht hn, Dakki ki qism hai. Bahut saal hogaye hn, kajurain abhi sabz hoti hn k girna shuru ho jati hn aur sari ki sari 3, 4 din me tqreebn khatm hojati hn. Kia iska koi ilaj hai? Shukria!
Sir, اسلام وعلیکم! محترم ، یہ جو زرعی ادوایات کے لیبل پہ EC (ایملیسیفائیبل کنسنٹریٹ) لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہوتا ہے میں نے تین مختلف کمپنیوں کی کلوروپائر یفاس خریدی ہیں ان پہ مختلف درج ہے کسی پہ 40% Ec اور کسی پہ 12% EC ان میں سے اچھے والی کونسی ہے 40% والی یا 12% والی اس کے متعلق کوئی جامع جواب دیں یا ویڈیو بنا دیں عین نوازش ہوگی ۔ وسلام.
ماشاءاللہ آپ کی اپڈیٹ 99.9٪ اوکے ہوتی ہے اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے
باباجی آ پ کی بات 100% سچ ثابت ھوئی آ ج گرمی نے پاد ھی نکال دیے
اللّٰہ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے
اسلام علیکم بابا جی۔۔اپ کی ویڈیو بہت اہم ھوتی ہے ۔ اللہ آپ کو مدینہ منورہ لے آئے ۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے بابا جی
آپکی رپورٹ قابل اعتماد ھے
ابھی چک بیلی خان پوٹھوہار میں بارش اور ہلکی سے ژالہ باری ہوئی ہے موسم ایک دم ٹھنڈا ہو گیا ہے شکر الحمدللہ اللہ کا بے حساب شکر ہے الحمدللہ رب العالمین
Allah pak aap ko seht dy aur khush rakhay sir aur Allah pak apni rahmat shamle haal rakhey
بہترین اپ ڈیٹ 😊
Vvv nice👍
مشاہدے میں ہے کہ جب سندھ میں بارشیں ہو تو ادھر اپر پنجاب اور کے پی میں حبس اور گرمی کچھ ذیادہ ہوجاتی ہے
اسی طرح ہونے جارہاہے
پنجاب کے مرکزی علاقوں میں کم بارش کا امکان ہے جولائی میں
@@CropReformermarkaze ilaqay may shakargarh bhe shamil hay ??
Great information sir
بابا عاشق زندہ باد، سر جی اسپغول کی کاشت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کون سی وڈیوز پاکستان کے لیے مناسب ہے رہنمائی فرمائیں شکریہ
Kapas ko trips lagi howi hai kon sa spre kren RYK
Karachi ma barish kab sa shuru hofi
آپ جٹ ھں
Not at all.
Sar ji npk khad kitne dinon mein dhaan ke paudhe Le Lete Hain
کے پی کے میں مون سون بارشوں کا سلسلہ کب سے ھے
Sir Sindh ke update Karne ke leya thank you
❤❤❤❤❤❤
سر جی چاول کی پنیری پیلی ہو گئی ہے؟
مہربانی فرما کر کوئی تجویز بتا دیں
Sir hamare kajur k drakht hn, Dakki ki qism hai. Bahut saal hogaye hn, kajurain abhi sabz hoti hn k girna shuru ho jati hn aur sari ki sari 3, 4 din me tqreebn khatm hojati hn. Kia iska koi ilaj hai? Shukria!
Skg barish update ??
سر جی اب تل کاشت کرنے چاہیے یا اب نہ کریں
Chichwati K end Jo jnobi Punjab K sth attach h waha Phol Gobi direct seed sy kB sy kb tk lga skty Hain ??
وسط اگست کے بعد
Sir , kia p4040 ko baharia makai k toor per kasht kia ja sakta ha?
نہیں کیا جاسکتا
Sir g ab til qasat krny chaye na karain
Sir district ghotki mn july mn mamaol k mutabiq barish ho gi ya zyada ho gi?
زیادہ ہونے کا امکان ہے
جب ٹمپریچر گرنے لگ جائے تو گنڈھی لگا سکتے ھیں ٹریٹ کر کے کہ جماؤ اچھا بن جائے
Janwaro ki ghas k bary ap ny video bnai the humy Kuch Malomat chahye plz apna no comment box main dy plz
چکوال کے شمالی علاقوں کا موسم تفصیل سے بتائیں مہربانی ہوگی
جون کے اندراندر بارش عطا ہوسکتی ہے
Sir,
اسلام وعلیکم!
محترم ،
یہ جو زرعی ادوایات کے لیبل پہ EC (ایملیسیفائیبل کنسنٹریٹ) لکھا ہوتا ہے
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
میں نے تین مختلف کمپنیوں کی کلوروپائر یفاس خریدی ہیں
ان پہ مختلف درج ہے کسی پہ
40% Ec
اور کسی پہ
12% EC
ان میں سے اچھے والی کونسی ہے
40% والی یا 12% والی
اس کے متعلق کوئی جامع جواب دیں یا ویڈیو بنا دیں
عین نوازش ہوگی ۔
وسلام.
Good
Sir, kia p4040 ke berpoor fasal say 120 man makai ke paidawar hasil ho sakti ha?
موسمی کاشت کی صورت میں قدرے مشکل ہے
موسمی حالات بھی سازگار رہیں تو کبھی کبھی لے بھی سکتے ہین
Sir tili planter ki ha os ko naitrophas khad flood kr dy ya shata kr dy
پہلی آبپاشی کے ساتھ فلڈ کرنی بہتر
باباجی بڑا مانانوالہ سائیڈ کیا حالات ہیں مون سون کے ؟
باباجی تل کے بعد اور گندم سے کیا کاشت کریں ۔۔۔ جنوبی پنجاب وہاڑی میلسی سے ھوں ۔۔۔
ساگ توریا اگاسکتے ہیں
بابا جانی😘
Sir thori tehqeeq me kami hai apki, punjab se or sindh 3 jaga se badal enter hrhe hain
Punjab me july k first week se zyada hai
ایسے ہی نظر آرہاہے
Sir chakwal our is ky girdoniwah ka bta dy gy
انتیس جون تک ہوجائے گی
Best weather app kon C hai
میٹیولاجکس
Meteologix
Karachi m kb barish hogi??
تیس جون سے پہلے پہلے عطاہوسکتی ہے
Sir faisalabad ma mossoon kab start ho ga
دس جون تک تو نظر نہیں آرہا۔اللہ سے دعاکریں
السلام علیکم بابا جی 26 تاریخ کو جو بارش ہے وہ جہلم میں ہوگی
قوی امکان ہے29تاریخ سے
السلام علیکم سر میں ہائی بریڈ مکئی جانوروں کے لیے کاشت کرنی ہے شکرگڑھ سے تو کون سا دن صحیح رہے گا کاشت کرنے میں بارش کے لحاظ سے
بارش سے پہلے لگا دو
پی4040بیس جون کے بعد سے لگاسکتے ہیں
سر جی یہ قسم سالیج کیلئے ہے یا چارے کے لیے لیہ میں بھی لگ سکتی ہیں پکا رقبہ ہے@@CropReformer
آپ ہر ویڈیو میں جنگل میں کیوں بیٹھے ہوتے ہیں ؟ 🤔🤔🤔
😅😂❤
😅😂❤❤
😅😂❤❤
😅😂❤
😂😂😂😂
Baba donga bonga
Apka contect num mill sakta hy sir
03007657249
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مونسون کی جو بارشیں ہیں وہ پورے ملک کو کب کور کر لیں گی جو پورے ملک میں اچھی بارشیں ہوں گی ضرور اگاہ کیجئے شکریہ
7.8 july
July k doran hi chance hai.
Sir ap plz w.Ap nmbr shyr kr dyn
03007657249
❤❤❤❤❤❤❤❤❤