Extendable Laser Land Leveler

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
  • لیزر لینڈ لیور ایک جدید زرعی مشین ھے جو ٹیبل ٹاپ جیسی سطح کو یقینی بنانے کیلئے لیزر گائیڈڈ ڈریگ بکٹ کو استعمال کرتی ھے۔ اس مشین کا نیو ماڈل مکمل ایڈجسٹ ایبل ھے ۔
    یہ مشین مٹی کو کھیت کے اردگرد منتقل کرنے اور اعلیٰ طریقے کی درستگی کے ساتھ ساتھ زمین کی مطلوبہ ڈھلوان یا سطح بنانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ھے۔ لیزر لینڈ لیور کا نیا ماڈل پچھلے ماڈلز کے مقابلے میں ایک نمایاں بہتری ھے کیونکہ اس سے وقت اور تیل کی بچت ھوتی ھے ۔
    اس ماڈل کی ایڈجسٹ ایبل ھونے سے یہ سات فٹ سے دس فٹ تک ایڈجسٹ ھوتا ھے۔ بڑے اور چھوٹے ٹریکٹروں کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ھے اس سے لیزر لینڈ لیور کی کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے اور اس خصوصیت سے کسانوں کیلئے آسانی پیدا ھوئی ھے کیونکہ جو کسان اپنی زمین کو بوائی سے پہلے ہی تیزی سے مؤثر طریقے سے تیار کرنا چاھتے ہیں انکے لیئے ایک ایک بہترین ایجاد ھے ۔
    اعلٰی اور معیاری میٹریل سے تیار کردہ مصنوعات کی ضمانت اور مناسب ترین قیمت کے ساتھ فوری بکنگ اور ڈلیوری کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
    .
    .
    📞 رابطہ:
    فون: 923004225078
    923224759418
    923000603132
    .
    .
    ای میل: info@alinayat.com
    🌐 ویب سائٹ: www.alinayat.com
    .
    .
    .
    📍🏢 ہیڈ آفس و شو روم کا پتہ:
    8 کلومیٹر شیخوپورہ روڈ، بالمقابل ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ،
    فضل حق گارڈن، لاہور، پاکستان.
    .
    .
    Agriculture # Alinayat # Alinayat & Sons# heteen # newmodel# tractors # tractor equipment # Crops # soil# soilpreparation # agriculture tools# agriculture technology # farmers # farmingproductivity # farmer's life # Harvest# laserlandleveler # Leveler # land# advanced machinery# USA # Germany # Italy # Italianmodel#G.erra#Brevini#Italianbasedmodel# agricultureadvancement#modernmachinery# modernagriculture#latestmodel#pakistanadvancemachibery#optimizedplanting # Pakistan# Newmodel2024byAlinayat.

ความคิดเห็น •