AHKAM E SHARIAT | 20th September 2019 | ARY Qtv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • AHKAM-E-SHARIAT
    Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal provides solutions for day to day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe, worship dealings and ethics.
    To Watch More Click Here: aryqtv.tv
    Android App: play.google.co...
    Ios: itunes.apple.c...
    Share your valuable views in comment box below.

ความคิดเห็น • 36

  • @smokeylostt
    @smokeylostt 5 ปีที่แล้ว +7

    Mufti Akmal great religious personality

  • @smokeylostt
    @smokeylostt 5 ปีที่แล้ว +3

    Ya Allah hum sab ko Hajj par bula Aameen Aameen

  • @mohammadiqbal5434
    @mohammadiqbal5434 5 ปีที่แล้ว +13

    Mufti sahab ka programme jitna bhi Dekhu kam hojata hai... tq mufti sahab for your best guidance.... lots of respect from Nepal....

  • @fouziashamim7118
    @fouziashamim7118 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah. Sallallaho alaihe wasallam ❤️

  • @najmafarooq8659
    @najmafarooq8659 5 ปีที่แล้ว +6

    AllAh taala hamary mufti sab ko lambi seht wali zindgi ataa farmay . Ameen . AllAh mufti sahib ka saiya hm sb py qieam rakhy . In sy hamen boht kuch seekhny ko milta hy .

  • @ch.muhammadmanshawarrich268
    @ch.muhammadmanshawarrich268 4 ปีที่แล้ว

    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم

  • @shehrozgul7614
    @shehrozgul7614 5 ปีที่แล้ว +9

    Mufti sahab ap par salamti nazil ho.

  • @zeshanarshad234
    @zeshanarshad234 2 หลายเดือนก่อน

    Ameen🤲

  • @funnycoll942
    @funnycoll942 5 ปีที่แล้ว +5

    Asslamu o alaikum suban Allah Mufti Saab Aap is tarha samjhate Hain Ki Ek Maa bacche ko Samjha Ti hai Allah talah Aap ko salamt rakhey Aameen summa Aameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖💖

  • @ghalibkhan1478
    @ghalibkhan1478 5 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ تبارک اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اور اللہ پاک ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین

  • @mdimranalam1499
    @mdimranalam1499 5 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah

  • @mohsiniqbal1717
    @mohsiniqbal1717 5 ปีที่แล้ว +1

    माशा अल्लाह

  • @Danishelectricalsworks
    @Danishelectricalsworks 5 ปีที่แล้ว +3

    Sarkaar k bargah bahut azeem hai

  • @mdmuheet9812
    @mdmuheet9812 5 ปีที่แล้ว +2

    Sukriy f India

  • @AliHaider-pn9qc
    @AliHaider-pn9qc 5 ปีที่แล้ว +3

    Mufti shab mai apse Deen sikhna chahti Hun ap buhat ache Hain Allah apko lambi umer de

  • @fariagoelaman9517
    @fariagoelaman9517 5 ปีที่แล้ว +2

    subhanAllah

  • @mshahzadmalikmshahzadmalik2602
    @mshahzadmalikmshahzadmalik2602 5 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @mohammadrameezahmed.1096
    @mohammadrameezahmed.1096 5 ปีที่แล้ว

    ALLAH AAPKO SALAMAT RAKHE AMEEN.

  • @aneesumer3735
    @aneesumer3735 5 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah 😍🥰😘❤️❤️

  • @muftiakmalsahibfans4011
    @muftiakmalsahibfans4011 5 ปีที่แล้ว +1

    Big fan you

  • @SaleemAnsari-ch1iq
    @SaleemAnsari-ch1iq 5 ปีที่แล้ว +2

    MASHA ALLAH

    • @shaguftasiddiqui4316
      @shaguftasiddiqui4316 5 ปีที่แล้ว

      Mufti sahab apka darse bukhari aur Al hadi program kyo nahi aa raha hai please bata dejeye ga

  • @AnasKhan-io3lu
    @AnasKhan-io3lu 5 ปีที่แล้ว +1

    ❤️❤️❤️❤️

  • @zebkhushbu6301
    @zebkhushbu6301 5 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آس میں فرما یا کہ رات کو صفائی کرنے میں حرج نہیں جن کہ اس سے قبل ایک پروگرام میں فرما یا تھا ، رات کو صفائی کرنا مناسب نہیں دن میں کر لیا کریں

    • @AbdurRahmanRazaQadri
      @AbdurRahmanRazaQadri 5 ปีที่แล้ว

      App 1 phir ye masla suniye Mufti Sahab nay sub wazahat kee ha

  • @zubairmeer2866
    @zubairmeer2866 5 ปีที่แล้ว +2

    Mufti shab ki email id bata de

  • @Mother_logy
    @Mother_logy 5 ปีที่แล้ว

    Mufti sahab swal ye h k kya agr shohar kahy k shiya nmaz shor k ahle sunnat ki namaz paro to kya kren .reply plz

  • @HirRnii
    @HirRnii 5 ปีที่แล้ว +3

    4 same ladies always call him. I dont know they are hired or they have too much free time to call.

  • @rukhsanahameed6021
    @rukhsanahameed6021 5 ปีที่แล้ว

    Alhadi program bhi upload krin plz

  • @aminabegum6317
    @aminabegum6317 4 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum

  • @shazadabegum6405
    @shazadabegum6405 5 ปีที่แล้ว

    ایک مسئلہ میں سونے کی پرانی قیمت معلوم کرنے کی حاجت پیش آتی ہے کہ کسی نے پرانی زکوۃ نا نکالی ہو تو وہ کیسے نکالے کیوں کہ مسئلہ یہ ہے کہ پرانی زکوۃ کو پرانی قیمتوں کے مطابق ہی نکالی جائے گی
    آج مورخہ 4 سمبتر 2019 جنگ آخبار کی ویب سائٹ پر پرانے وزاعظموں کی ترتیب کو سامنے رکھ کر سونے کی قیمت بیان ہوئی ہے اس مسئلہ کے لئے کافی حد تک معاون ہوگی
    قارئین کی دلچسپی کے لیے یہاں گزرے 72 برس میں سونے کی کیا قیمت رہی یعنی عام پاکستانی کو سونا فی تولہ کتنے کا ملتا رہا، اس کی تفصیل موجود ہے۔
    قیام پاکستان کے وقت ایک تولہ سونا 25روپے میں خریدا جاسکتا تھا۔ مسائل مصائب سے نمٹتے فروری1951 میں عوام کو سونا تیزابی 93روپے فی تولہ میں دستیاب تھا۔
    پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے مہینے اکتوبر 1951 میں قیمت87 روپے تھی۔
    اپریل 1953 میں جب دوسرے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کا اقتدار ختم ہوا تو سونا تیزابی88روپے فی تولہ تھا۔
    اگست 1955 میں جب تیسرے وزیراعظم پاکستان محمد علی بوگرا کی حکومت ختم ہوئی تو فی تولہ سونا تیزابی ایک سو چار روپے میں عوام کےلیے موجود تھا۔
    ستمبر 1956 میں جب چوتھے وزیراعظم چوہدری محمد علی مستعفی ہوئے تو اس وقت یہ قیمت ایک سو چھ روپے فی تولہ ہوچکی تھی۔
    اکتوبر1957 میں اگلے وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی حکومت ختم ہوئی تو قیمت 109 روپے پر پہنچی ہوئی تھی۔
    دسمبر1957میں جب وزیراعظم اسماعیل ابراہیم چندریگر مستعفی ہوئے تو قیمت 106روپے تھی۔
    اکتوبر 1958 میں جب فیروز خان نون وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوئے تو سونا 113 ہوچکا تھا۔
    لیکن جب اکتوبر 1958 میں جنرل ایوب خان نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت سونا 106 تھا۔ ان ہی کے دور حکومت میں جنوری 1962 میں بڑھ کر 132 روپے ہوچکا تھا۔
    جب صدر ایوب مارچ 1969 میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تو اس وقت سونا 170 روپےفی تولہ تھا۔
    دسمبر 1971 میں صدر جنرل یحیٰی خان مستعفی ہوئے تو سونا 159 روپے فی تولہ تھا۔
    اکتوبر 1972 ذوالفقار علی بھٹو جب صدر پاکستان تھے تو سونا تیزابی کی فی تولہ قیمت277روپے تھی۔
    نومبر 1977 میں جب بھٹو حکومت کو ختم ہوئے چار ماہ گزر چکے تھے اور جنرل ضیاالحق حکمراں تھے تو اس وقت سونا تیزابی665 ہوچکا تھا۔
    مارچ 1985 میں محمد خان جونیجو وزیراعظم تھے تو اس وقت دس گرام سونے کی قیمت 1740 ہوچکی تھی۔ مئی 1988 میں جب ان کی حکومت کا اختتام ہوا تو یہ قیمت 2966 روپے تھی۔
    نومبر 1988 میں محترمہ بے نظیر بھٹو وزیراعظم بنیں تو دس گرام سونا تیزابی2906 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔
    نومبر 1990 میں میاں نواز شریف وزیراعظم بنے تو سونے کی قیمت 3025 پر تھی۔
    اکتوبر1993 میں جب بے نظیر دوبارہ وزیراعظم بنیں تو قیمت 3887روپے تھی۔
    فروری 1997 میں میاں نواز شریف دوسری مدت کے لیے وزیراعظم بنے تو اس وقت دس گرام سونے کی قیمت4775 روپے تھی۔
    اکتوبر1999 میں جنرل مشرف نے اقتدار سنبھالا تو اس ماہ دس گرام سونا 5452 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔
    اور جب اگست 2008 میں وہ مستعفی ہوئے تو قیمت 19117 پر تھی۔ جون 2012 میں یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمٰی کا خاتمہ ہوا تو اس وقت دس گرام سونا 49457روپے میں فروخت ہورہا تھا۔ جب کہ تولہ کی قیمت 57700روپے تھی۔
    مارچ 2013 میں راجہ پرویز اشرف وزارت عظمیٰ کی میعاد مکمل کی تو اس وقت دس گرام سونا 51428 اور 60 ہزار فی تولے پر تھی۔
    جون 2013 میں میاں نواز شریف تیسری مدت کے لیے وزیراعظم منتخب ہوئے تو دس گرام سونا 46457 اور فی تولہ 53700 روپے تھی۔
    اگست 2017 میں شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تو دس گرام سونا 43 ہزار628 اور فی تولہ50ہزار 900روپے تھی
    اور جب مئی 2018 میں ان کی وزارت عظمیٰ کی میعاد مکمل ہوئی تو فی تولہ سونا 58ہزار اور دس گرام 49725 روپے پر تھا۔
    لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت 88600 روپے اور 10 گرام 75960 روپے ہے۔

  • @muftiakmalsahibfans4011
    @muftiakmalsahibfans4011 5 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @sajjadalikadri7232
    @sajjadalikadri7232 5 ปีที่แล้ว

    Masha Allah