Sar-e-Aam | Iqrar Ul Hassan | ARY News | 11th February 2022

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.พ. 2022
  • #CentralJail #SindhPolice #TeamSareAam #Karachi #Police
    Sar e Aam special program at the most sensitive Central Jail in Karachi
    Central Jail Karachi has become a correctional facility under the leadership of IG Kazi Nazir
    Launch of Music, Fine Arts, Computer classes, and English courses in Karachi Central Jail
    ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, business, amid others.
    Official Facebook: www. arynewsasia
    Official Twitter: / arynewsofficial
    Official Instagram: / arynewstv
    Website: arynews.tv
    Watch ARY NEWS LIVE: live.arynews.tv
    Listen Live: live.arynews.tv/audio
    Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / arynewsofficial
    #ARYNews
    ARY News Official TH-cam Channel.
    For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

ความคิดเห็น • 470

  • @ArynewsTvofficial
    @ArynewsTvofficial  2 ปีที่แล้ว +32

    Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP

    • @ijazm6241
      @ijazm6241 2 ปีที่แล้ว +4

      Broo sand me your nombr I coll you i stay Malaysia

    • @ayanarshad7567
      @ayanarshad7567 2 ปีที่แล้ว +6

      اسلام علیکم اقرار بھائی،
      یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دکھایا ہے .
      جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے .
      اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔
      سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ .
      یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔
      پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔
      ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔
      یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔
      تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ،
      جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔
      یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔
      یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔
      اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں

    • @writeraafirao9377
      @writeraafirao9377 2 ปีที่แล้ว +4

      پاکستان کی سب سے کرپٹ ترین جیل فیصل آباد ڈسٹرک جیل ہے میں چھ مہینے وہاں رہا ہوں اور یقین کریں اتنی کرپشن تو باہر کی پولیس نہیں کر رہی جتنی کرپشن فیصل آباد جیل میں ہے اور انتہائی گھٹیا خوراک دی جاتی ہے جب کسی بڑے بندے کا دورہ ہوتا ہے فل ڈسپلن دیکھایا جاتا ہے لیکن بعد میں پھر وہی جانوروں والا کھانا کھلایا جاتا ہے

    • @ayanarshad7567
      @ayanarshad7567 2 ปีที่แล้ว +1

      @@writeraafirao9377 بلکل ساہی کہا

    • @anasraza1216
      @anasraza1216 2 ปีที่แล้ว +3

      آپ قیدی بن کر آئیں پھر پتہ چلے گا

  • @murtazahaydari1724
    @murtazahaydari1724 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی ہمارے ملک پاکستان میں اتنا اچھا سوچ کے ساتھ قیدیوں کے ساتھ اچھے رویئے کے ساتھ ان کے اچھے مستقبل کے لیے اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے اقرار الحسن بھائی آپ پاک سلامت رکھے آپ کو بہت خوشی ہوئی دل کو چھو لیا اس پروگرام نے اللہ پاک ان کے زندگیوں میں خوشیاں بھر دے جنہوں نے اس کا بنیاد رکھا ہے جو اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ان کے مغفرت کرے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💖💕

  • @abidkhattak9929
    @abidkhattak9929 2 ปีที่แล้ว +23

    اللّه پاک ہر انسان کو اپنی حفظ و معن میں رکھے

  • @AyazKhan-ec8lz
    @AyazKhan-ec8lz 2 ปีที่แล้ว +1

    اقرار بھائی اسلام علیکم
    آج میں یہ پروگرامز دیکھ رہا تھا یقین جانیں مجھے بخار ھوگیا بھائی آپ کی عزمت کو سلام ہیں عاعم پیرس

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 2 ปีที่แล้ว +31

    نو مہینے پیٹ__میں رکھا _🤰
    تین سال ہاتھ __میں رکھا _🤱
    اور عمر بھر دل میں رکھا _👪
    اللہ پاک سب کی ماں کو سلامت رکھ💕

  • @qarianwaar49
    @qarianwaar49 2 ปีที่แล้ว +9

    ارے بھائی اقرار بھائی نے کبھی کسی کی پرائیویسی کو نہیں چھیڑا ایک ایماندار صحافی اور دلیر اور نڈر انسان ہیں ہر پاکستانی کو اقرار الحسن کی طرح ھونا چاہیے

  • @adeelshah6014
    @adeelshah6014 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah dua ha k pakistan k tamam idary asy hi km kren

  • @irfankhankandharkandhar4074
    @irfankhankandharkandhar4074 2 ปีที่แล้ว +44

    The policeman who has been guiding Aqrarul Hassan from the beginning is very good natured. Great

  • @NoshabaKitchenZone
    @NoshabaKitchenZone 2 ปีที่แล้ว +3

    Jazak Allah Iqrar Bhai ... Allah Paak aap ko sehat, Zindagi aur himat de Aameen

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 ปีที่แล้ว +1

    ےشک قرآن مجید دلوں کا سکون ہے.
    اور ہماری ہر الجھن کا واحد حل ہے..

  • @sarwarimam4190
    @sarwarimam4190 2 ปีที่แล้ว +4

    Zindabad.ARY💪💪💪 parwaz🚀
    Bolandi ki janib Allah tumeny 💕 mazied kamysbi deya amien🌙
    Karachi****✊

  • @rasheed9998
    @rasheed9998 2 ปีที่แล้ว +3

    MashAllah words nhi hn mere pass .
    Mere Life ki bht khubsurt video .
    Wow so amazing 😍😍😍😍😍
    Allah Pak jail staff ko Abad Rakhay Khush o Khurram rakhay .

  • @arslanfakhar9522
    @arslanfakhar9522 2 ปีที่แล้ว +1

    Thanks and salute to saittooo sbbbb....❤️❤️❤️❤️

  • @shahidkhanshahidkhan4953
    @shahidkhanshahidkhan4953 2 ปีที่แล้ว +1

    حسن صاحب اور قاضی نذیر صاحب کو سلام

  • @salmanrais6596
    @salmanrais6596 2 ปีที่แล้ว +1

    Salaam Iqrar the job you are doing is beyond our thinking and very few can do like this.
    May Allah bless you and protect you from all evil forces.

  • @srkworld_srk
    @srkworld_srk 2 ปีที่แล้ว +4

    Salute to you iqrar bhai...
    Allah apko hamaisha salamat rakhe aameen 🤲

  • @imamshahmeerbaloch555
    @imamshahmeerbaloch555 2 ปีที่แล้ว

    پنگے سے ننگے تک کا سفر۔ سلام آئی۔بی۔

  • @DRILLZ4433
    @DRILLZ4433 2 ปีที่แล้ว +1

    Ya allah jitny log jailo main baigunah qaid hain inhy azadi mil jay in k leye asane paida karain ameen qaid qaid hote hy jaise bhe ho

  • @rordada6224
    @rordada6224 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @adnanasami
    @adnanasami 2 ปีที่แล้ว +21

    Good to see that our jail authorities are putting in efforts to guide and train the inmates on how to become a useful contributor to society. May Allah guide all to be and stay on the right path. Dear Iqrar, you just never give up. Salute.

  • @shaktisinghkhatker6311
    @shaktisinghkhatker6311 2 ปีที่แล้ว +2

    Heartiest congratulations to Jail management for maintaining such a nice environment.....❤️❤️

  • @Javedkhan-qs7co
    @Javedkhan-qs7co 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم اقرار بھائی سنت رسول مبارک ہو ماشاء اللّٰہ

  • @IhsanKhan-mf9sn
    @IhsanKhan-mf9sn 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اتنے اچھے آور خوش مزاج املا یعنی پولیس والے ہیں دل کرتاہے میں بھی اس جیل میں ہوتا
    Love 💓 you 💞 from Dubai 🇵🇰❣️🇦🇪❣️

    • @ayanarshad7567
      @ayanarshad7567 2 ปีที่แล้ว +7

      اگر اب اس تصویر کا دوسرا رخ دیکھ لیں تو آپ جیل کے نام سے بھی پناہ مانگے گے۔
      یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دکھایا ہے .
      جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے .
      اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔
      سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ .
      یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔
      پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔
      ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔
      یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔
      تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ،
      جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔
      یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔
      یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔
      اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں

    • @hashimkhan7618
      @hashimkhan7618 2 ปีที่แล้ว +2

      Ayan arshad 100 parsand sahi kha apne Allah pak Bach a ameen

  • @ghjodhjoj7278
    @ghjodhjoj7278 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ احسان مہر آپ کو سلام اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بچوں کو سلامت رکھے آمین

  • @InShaaALLAHSahar
    @InShaaALLAHSahar 2 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین.

  • @zulqarnainzaki5854
    @zulqarnainzaki5854 2 ปีที่แล้ว +1

    Fully prepared before visit

  • @waqarbutt8224
    @waqarbutt8224 ปีที่แล้ว

    Boht Dill khosh hoa Yaa Allah pak tera shokr

  • @shabbirpatel2923
    @shabbirpatel2923 2 ปีที่แล้ว +3

    Sain Hassan shetho , or tamam Police ehelkar well done, Allah aap logon per karam kare or tamam human rights wale or honery teachers ko salam or duain. Ameen

  • @abdullahahmed920
    @abdullahahmed920 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ اپنا رہم کرے ہر کسی پر آمین

  • @pruthu1867
    @pruthu1867 2 ปีที่แล้ว +3

    Iqrarbhai aapki singing bhi Nayab 👌💖🎉🎉🎉

  • @usamasyed7913
    @usamasyed7913 ปีที่แล้ว

    Achay police officers ko mera salute 🖖

  • @mariamtariq9525
    @mariamtariq9525 ปีที่แล้ว

    Such an eye opener!! Incredible!!

  • @XtremeFun
    @XtremeFun 2 ปีที่แล้ว +6

    Its very nice to see these arrangements. Like a proper mess, food is being prepared. Hope this is true for all year around. Pakistan zindabad 🇵🇰

  • @razishah4411
    @razishah4411 ปีที่แล้ว

    Alots of love karachi police for mercy

  • @hammadbashir7162
    @hammadbashir7162 2 ปีที่แล้ว

    Alha Pak apko slamt rkhy g

  • @hamzariaz4067
    @hamzariaz4067 2 ปีที่แล้ว +6

    کاش پورے ملک کی پولیس ایسی ہی ہوجائے

  • @yasinbhatti4117
    @yasinbhatti4117 2 ปีที่แล้ว +1

    Iqrar bhai Zindabad ap is qoum is mulak k liye Allah ki taraf sy aik naimat hain jo pori qoum pory mulak ko achai or Suchai ko samny la kar dikha rahy hain may Allah Almighty protect you by your enemies ameen suma ameen

  • @shafqathussain5129
    @shafqathussain5129 ปีที่แล้ว

    اقرار الحسن بہت اچھی رپورٹنگ کرتا ہے

  • @quranandahlulbayt1384
    @quranandahlulbayt1384 2 ปีที่แล้ว +1

    إقرار بھائی آپ سب واقعا حقیقی مجاہدین ہین ۔ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم سب پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہے ۔ ان درندوں کو، ان ظالم جنگلی جانوروں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیے ۔ ایسے چند خبیث اور گھٹیا لوگوں کی وجہ سے یہ مقدس شعبہ بدنام ہو رہا ہے اس لئے ایسے کرپٹ ظالموں کو انتہائی سخت سے سخت سزا ملنا چاہیے تاکہ آئیندہ کسی درندے کو ایسی جرت نہ ہو۔
    اللہ عزوجل محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے آپکو صحت و تندرستی کیساتھ طول عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

  • @taniyaimran1021
    @taniyaimran1021 2 ปีที่แล้ว +7

    Oho Allah plz help this people

  • @ibrahimbhutto7068
    @ibrahimbhutto7068 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @nazmannazman6729
    @nazmannazman6729 2 ปีที่แล้ว +2

    Mera Pakistan 🇵🇰❤️

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +22

    O Allah, Grant us a mind free of worries, a heart free of sadness and a body free of sickness. ❤️Ameen💖

  • @k4kayaniwithdifferentinfor121
    @k4kayaniwithdifferentinfor121 2 ปีที่แล้ว

    Amezing program bht achi koshish salam to this jail staff

  • @ikkhan2581
    @ikkhan2581 2 ปีที่แล้ว +3

    Germany 🇩🇪Stuttgart City : Iqrar bhai aap ko kya kahun main. Meri zindagi main main nay is say acha or dill ko chu janay wala mohabbat o insaniyat say bhara pegham aaj tak nahin dekha. Aap nay unki khabar li jinko sirf or sirf Allah ka sahara hay. Inko dekh kar ek lamhay kay liye zindagi rok si gai. Lekin ansu nahin rokay. Zalim chalak ho gaye dhokhaybaz. Main nay aaj tak aisay qedi or aisa Jail ka amla na aaj tak dekha na sona. Main Germany main Jailon main jata rehta hun translations kay liye. Kabhi Englisch kabhi Urdu,Hindi, Farsi, Italian,German,Russian,Pashto, Punjabi,Hindko waghairah. Kafi logon say interactions hotay rehtay hain. Lekin kahin bhi ye mahol nahin dekha. Allah in Jail walon or tamam afsaran ko iska ajre azeem ata farmaye 🤲. ELAHI Ameen. Waisay Frankfurt key ek chotay say Lahore Restaurant main aap say molaqat hui thi Shah Sahab. Allah aap ko khosh rakhay. Aap bahot achay insan hain. ALLAH aap ko iska ajar zaroor ata karay ga. Wassalamo alaikom warahmatullah

    • @ayanarshad7567
      @ayanarshad7567 2 ปีที่แล้ว +1

      آپ نے بہت اچھی بات کی ہے اور دل کی بات کی ہے ، مگر میں آپ کو ایک حقیقت ضرور بتاؤں گا جو میں اپنا فرض سمجھتا ہوں
      یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دیکھاہے
      جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے .
      اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔
      سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ .
      یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔
      پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔
      ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔
      یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔
      تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ،
      جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔
      یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔
      یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔
      اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں

    • @TomFan16773
      @TomFan16773 2 ปีที่แล้ว

      🌹

  • @areebadoll6845
    @areebadoll6845 2 ปีที่แล้ว

    Salaam ha in police walo ko

  • @lifeintheuk1663
    @lifeintheuk1663 2 ปีที่แล้ว +8

    I can't believe this is our police.they r doing such a great job.salute to police officer name saitu.we can clearly see positive change.i hope our outside police learn some lesson

  • @mhamdmhamd6018
    @mhamdmhamd6018 2 ปีที่แล้ว

    Mashaa Allah.. Bohut. Zabardast. Police. Ka. Kam. Hi.. Mashaa Allah... Very. Nice...

  • @eatanddiscover
    @eatanddiscover 2 ปีที่แล้ว +1

    Good information

  • @rajaarshid8175
    @rajaarshid8175 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم اقرار بھائی جان اللہ پاک اپ کو ھمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ امان میں رکھے اپ بہت ھی ذبردست کام کرتے ہیں اللہ پاک اپ کو کامیابیاں عطا فرمائے امین ثمہ امین بھاہی جان اگر کبھی اپ کے پاس ٹائم ھو تو ایک بار اڈیالہ جیل جاہیں وہاں پر اتنی کرپشن ھوتی ہیں کے اپ سوچ بھی نہیں سکتے میں نے 15 سال گذارے ہیں جیل میں موبائل رکھنا غیر قانونی ہیں چوری رکھے ھوے ہیں اگر فون پکڑا جاے تو 40 50ہزار دے گے تو مار نہیں پڑے گی فون وغیرہ لے جاہیں گے چرس پوڈر ہر چیز ملتی ہیں سرعام جیل والوں کی ملی بھگت سے

  • @dauwaabdulbari3102
    @dauwaabdulbari3102 2 ปีที่แล้ว +1

    اقرار بھائی ہم انڈیا سے ہے آپکے چہرے کو دیکھتا تھا تو بڑی امید ہوتی تھے اس لیے کہ آپ بڑے بڑے خطرے مول لینے والے آپریشن انجام دے رہے ہیں. اب آپ کو دیکھ کر دوگنی خوشی ہوئی کیونکہ آپ نے اپنے صاف ستھرے چہرے پر مبارک سنت کو سجایا ہے.. اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین و دنیا میں مزید ترقی عطا فرمائیں. دعا کی درخواست ہے

  • @esanaveed6162
    @esanaveed6162 ปีที่แล้ว

    I proud karachi jal police love you

  • @kenankhan6055
    @kenankhan6055 2 ปีที่แล้ว +1

    What a beautiful Video

  • @awansahmad2948
    @awansahmad2948 2 ปีที่แล้ว +1

    I am in now in sindh police i also got for jail for 1 month in 2017 now i am enjoying happy life

  • @sahabar.akibatein6817
    @sahabar.akibatein6817 2 ปีที่แล้ว +14

    Allah Kisi insan ko esa waqt na dikhaye zinda insan ko phansi🥺 main to Kisi chiriyon ko marte dekhta Hun to ankhon me ansoun ajate Hain phir ye insaan😢🤲🕋🥺💔

  • @fidaaliamanali577
    @fidaaliamanali577 2 ปีที่แล้ว +1

    Excellent program thanks 🙏🏽

  • @dietitian676
    @dietitian676 2 ปีที่แล้ว +1

    It's heart wrenching 😭Allah protect everyone

  • @arslanfakhar9522
    @arslanfakhar9522 2 ปีที่แล้ว +4

    Love for Central jail police especially for guider.....❤️❤️❤️

  • @shahzaibansari1978
    @shahzaibansari1978 2 ปีที่แล้ว

    Bht Khushi howi ese police wale dekh kar salute hai inko....🙏🙏🙏

  • @walayatsaid5575
    @walayatsaid5575 2 ปีที่แล้ว

    Great yr e to inhone jahil k ander ek alag khubsorat donya bana rake he thanks sare aam team

  • @esanaveed6162
    @esanaveed6162 ปีที่แล้ว

    I love you ARY

  • @saalimpalli5935
    @saalimpalli5935 2 ปีที่แล้ว

    یار اقرار بھائی میں نے عورتوں کی جیل والا پروگرام بھی دیکھا تھا!
    اقرار بھائی یقین کریں میں بہت حیران ہوا
    الحمدللہ میرے وطن میں بھی اچھا کام ہو رہا ہے
    اور جیل میں انقلابی تبدیلیاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی

  • @rashidsaleem111
    @rashidsaleem111 2 ปีที่แล้ว +2

    احسان مہر بہت اچھا افسر ہے ماشاءاللہ سر سیلوٹ اپکو

  • @residentevilvillage1842
    @residentevilvillage1842 2 ปีที่แล้ว +3

    Yeh tou jail kam, institute ziada lagraha ha. Is tarah har government sector hona chahye.

  • @abeeraaslam1814
    @abeeraaslam1814 2 ปีที่แล้ว

    Boht positive boht hi acha laga ,kun k hmen yaqeen h boht ache log bhi h boht sare pakitan me ,Allah kareem sb ko acha krne ki toufeeq ata frmay dill khoosh ho gia ye sb dekh k

  • @areesapari4761
    @areesapari4761 2 ปีที่แล้ว

    Slam hai es trha k police officer ko Well done 👏 ✔

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +3

    Good program!

  • @harisabdullahworld.86
    @harisabdullahworld.86 2 ปีที่แล้ว +1

    Gooood work syed iqrarol hassan

  • @muzammalrauf9807
    @muzammalrauf9807 2 ปีที่แล้ว

    MashaAllah very nice.
    Congratulate to Mahar sb

  • @MuradAliPk
    @MuradAliPk 2 ปีที่แล้ว +2

    waooo Amaizing

  • @taniyaimran1021
    @taniyaimran1021 2 ปีที่แล้ว +26

    Allah Pak hum sub ko Nagahni Afato se bachai Ameeen 🇵🇰

  • @naseemakhtar4904
    @naseemakhtar4904 2 ปีที่แล้ว

    Buhat khub daikh kar khushi hui hy jo log azad huty hain skolon main koi b kam hu masjid main b gndy kam ka hi sunty hain yeh to buhat acha nzam hy aisy hi bahir b ho to kitna acha hy

  • @user-gy3xe9yr8i
    @user-gy3xe9yr8i 2 ปีที่แล้ว +9

    Leave the offices and enter and see and listen, but the suffering of the prisoners inside is the root of the truth in the matter

  • @abdulwaseem874
    @abdulwaseem874 2 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH Pak sub ko apnay hifzo amaan mein rakhy.

  • @fatimabari5528
    @fatimabari5528 2 ปีที่แล้ว

    Thanks. Well said I agree and appreciate every word altered. May Allah ease the pain of such prisoners. Allah show them right path. My heart is
    crying Heart breaking. May Allah protect everyone such punishment. We all hopes for the justice of these prisoners. Stay Blessed.

  • @saleemkhan-wj6kh
    @saleemkhan-wj6kh 2 ปีที่แล้ว +1

    Love to lovely pakistan

  • @shabbirpatel2923
    @shabbirpatel2923 2 ปีที่แล้ว +1

    This police man who is breifing Aqrar is looking also good man having good family bacground, god bless him

  • @zeeshanali1375
    @zeeshanali1375 2 ปีที่แล้ว

    Unbelievable kya baat ha❤️❤️❤️❤️

  • @faisalchaudhary3075
    @faisalchaudhary3075 2 ปีที่แล้ว

    Salute Sare Aam Team.
    Hum Badly gy to badly gaa Pakistan

  • @najukhan2956
    @najukhan2956 2 ปีที่แล้ว

    MashaAllah MashaAllah Zabardast

  • @jaafarwaseem2747
    @jaafarwaseem2747 2 ปีที่แล้ว

    ALLAH swt sab ko naik kam kerney aur esee jailon se mehfooz rakhey ameen

  • @AbdulMajeed-ge3zu
    @AbdulMajeed-ge3zu 2 ปีที่แล้ว

    Salam hy jail intizamia ko thanku

  • @hajimuhammadzafar3294
    @hajimuhammadzafar3294 2 ปีที่แล้ว

    Zabardast program allah AAP ki hefazat farmaen ameen

  • @umnawaf3039
    @umnawaf3039 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء الله

  • @sahibasworld9427
    @sahibasworld9427 2 ปีที่แล้ว

    Literally Boht acha laga koi positive Kam Dekh k boht dill Khush hua magr dukh b Sath m

  • @shamakhan1137
    @shamakhan1137 2 ปีที่แล้ว +1

    Love you so much bhai 🥰 we are so proud of you 👏

  • @jamilgujjar7314
    @jamilgujjar7314 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ

  • @zeshaanali9615
    @zeshaanali9615 2 ปีที่แล้ว

    Peer g mashallah

  • @naeemuddinnajami4529
    @naeemuddinnajami4529 2 ปีที่แล้ว +1

    SeeTu sahib was very noble and great police officer but on the politics base he didn’t be approached be a I G Sindh . He was really kind and honest police high rank officer may Allah bless him in his rest of life amen .

  • @mahikhan7129
    @mahikhan7129 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak iqrar Bhai ko jald sehtiyaab kary Ameen

  • @spdrugyt3199
    @spdrugyt3199 2 ปีที่แล้ว +2

    Pakistan zindabad ❤️❤️❤️❤️❣️🤞

  • @KASHIFALI-py2yl
    @KASHIFALI-py2yl 2 ปีที่แล้ว +1

    Nice and thanks

  • @shaziaparveen7238
    @shaziaparveen7238 2 ปีที่แล้ว +2

    Wow love this police officer such a humble person🥰

  • @riazjani9726
    @riazjani9726 2 ปีที่แล้ว

    Bhot achy zindabad police but Iqrar Bhai Apne last main hii Dil udas kar deya

  • @saadrabbani9644
    @saadrabbani9644 2 ปีที่แล้ว +1

    Aslam o alikum
    Iqrar bhai ap mujhy bohut achy lgty hyn allah pak apka hami o nasir ho ap bohut achy hyn
    Is sentral jail main mery papa ny 12 saal ki saza kati aur woh saza jis ka jurm mery papa ny kia hi na tha
    Jub main 4 saal ki thi to papa ko jail ho gai aur 12 saal bad hum wahn sy papa ki death body ly ky ay
    Main ny puri life papa ka intizar kia ky papa ayngy aur papa ay nhi lay gay
    Kash ky iqrar bhai ap 2 saal pehly gay hoty to shayd mery papa mery sath kuch waqt guzar lyty
    Khyr allah pak hmisha apki is naik aur mukhlis kam ko qabul frmay aur apko apny hifz o aman main rkhy
    Ameen

  • @malikbhai1754
    @malikbhai1754 2 ปีที่แล้ว

    Zbrdst

  • @aneezaanjum5179
    @aneezaanjum5179 2 ปีที่แล้ว

    Paintings are beautiful ❤️

  • @ziakhan-nc3ie
    @ziakhan-nc3ie 2 ปีที่แล้ว

    Wawo its so amazing

  • @raziamoin328
    @raziamoin328 2 ปีที่แล้ว

    Very very good my son Iqrar ul Hassan and God bless U Ameeeeeen

  • @hassan103072
    @hassan103072 2 ปีที่แล้ว

    Great to see you showing positive face of pakistan