Ilm O Hikmat With Javed Ahmad Ghamidi | 22 December 2024 | Dunya News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 2

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 วันที่ผ่านมา

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @iqbalqureshi2278
    @iqbalqureshi2278 2 วันที่ผ่านมา

    فرمان رسول ھے(فعلیکم بسنتی) یہ سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے دین کا بڑا بنیادی موضوع ہے ہمارے روایتی مذہبی فکر میں سنت کا لفظ ایک سے زائد معنی میں بولا گیا ھے پہلا معنی عمل بالقران کا ھے یعنی نماز کب اور کیسے پڑھنی ہے اس کے بعد قول اور عمل جو بعد از قران ہے۔ محدثین نے رسول اللہ کی طرف منسوب کسی بھی روایت کو سنت کے معنی میں لیا ھے انہوں نے رسول اللہ کی نبوی اور شخصی زندگی میں فرق نہیں کیا اس کے بعد فقہا اتے ہیں انہوں نے رسول اللہ کی زندگی میں شخصی اور نبوی امور میں فرق کیا فقہا نے نبوی قول و عمل جو کسی حکم شرعی پر دلالت کریں ان لازم امور کے لئے انہوں نے (واجب) کی اصطلاح استعمال کی اس کے بعد (مستحب یا غیر لازم) امور کے لیے (سنت) کی اصطلاح استعمال کی ،رسوم و عادات پر مبنی امور کے لئے فقہا اگرچہ سنت کی اصطلاح بھی استعمال کرتے ہیں مگر ان کی فقہی حیثیت (مبا ح) امور کی ہے امت کی علمی تاریخ میں امام شاطبی میں اپنی کتاب الموافقات میں تصور سنت کو ایک نیا انداز میں پیش کیا امام شافعی کے نزدیک سنت قران کا بیان ھے یہ قران پر مبنی ہے یہ قران کی گرد گھومتی ہے امام شاطبی یہ کہنا چاہتے ہیں سنت قران کی شرح و فرع پر مبنی ھے یا عمل با لقرآن پر مبنی ھے امام شاطبی نے بیان کیا جتنی چیزیں سنت کے نام پر زاہد از قران بیان کی جاتی ہیں وہ سب کی سب استنباط نبو ی ھیں ان سب کا ماخذ قران ھے