Nonfiler Eik carore say ziyada property nahi lay sukey ga eik hud say ziyada shares nahi lay sukey ga aur eik hud say ziyada bank transactions nahi kur sukey ga iis ka bataye aur notice for both filer nonfiler ka mobile pur sms bhi ata hai kia thanks
House wife k pass agar saving account hai to aus ka filer hona zorari hai income koi nai hai. Kindly guide ? Or kuch naam par nai just saving account hai
Housewife k 10 lac account mein Hain. Koi business ni. Koi salary ni. 4 Saal pehly k jama Hain . Husband ne diye thay. Kya wife ko b filer hona parray ga?
Husbend filer hai.bivi nahin.bivi kay account ko band ker dia jaye ga kia??..ya bivi auto filer shomar hu gy...ma overseas pakistani hon.magar pakistan ma filer hun
@robi8677 دیکھیں اگر وہ آپ سے سورس آف انکم پوچھ رہے ہیں تو یہ تو پوچھنا بنتا ہے کہ پیسہ کہاں سے لائے اس کے علاوہ کتنا جمع کروائا اور کتنا خرچ کیا اس کا پوچھنا غلط ہے۔ آپکا پیسہ ہے آپکی مرضی جتنا خرچ کریں۔ البتہ جب آپکے اکاونٹ میں پیسے جمع ہوں تب پوچھنا بنتا ہے کہ یہ سورس کیا ہے، کس نے جمع کروائے، اور کیوں جمع کروائے۔
@@kamranqureshi9142 یہ سب اشرافیہ کی عیاشیوں کا نتیجہ ہے کہ ملک کو قرضے لینا پڑتے ہیں۔ اور جو قرضے دیتا ہے اسکی کچھ شرائط ہوتی ہیں تاکہ مقروض کہیں دیوالیہ نہ ہو جائے۔ یہ ہمارے حکمرانوں نے ہمیں ستر سال سے حقائق سے دور رکھا اور اپنی نالائقی اور خردبرد کے نتیجے میں ملکی معیشت کی تباہی کو بیرونی سازش قرار دیا اور اب بھی کئی لوگ یہی سمجھتے ہیں۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت ہمارے برے حالات کے اصل ذمہ دار بیوروکریسی اور دوسرے نمبر پر سیاستدان ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط اگر مان لیں تو پھر انکی عیاشیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اس لئے یہ لوگ اپنی مراعات کم کرنے کی بجائے عوام پر سارا بوجھ شفٹ کرتے ہیں اور اسکا الزام ائی ایم ایف پر لگاتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ بجٹ خسارہ کم کرو۔ اب یہ خسارہ کم کرنے کے دو طریقے ہیں، ایک یہ کہ افسر شاہی اور سیاستدان اپنی مراعات کم کریں یا پھر عوام پر مزید ٹیکس لگائیں۔ یہ سارے چور ملے ہوئے ہیں لہذا حکومتی اخراجات کم کرنے کی بجائے یہ عوام پر مزید بوجھ ڈال دیتے ہیں اور ٹیکسز میں اضافہ کر دیتے ہیں۔ پھر عوام کیلئے مزئد مشکلات بن جاتی ہیں۔
ایسی الجھنوں میں پڑنے کی کیا ضرورت ھے اکاؤنٹ ہولڈر کے اکاؤنٹ میں ڈیکلیر ان کم سے زاید جمع ھو تو فوراً ایف بی آر کو مطلع کریں اور ایف بی آر کی طرف سے فورا نوتس آئے اور پراسیس هو
ایسا کچھ نہیں ہوگا ۔۔نصف ابادی خط غربت سے نیچے ہے ان کو ان کا ایمپلائر بیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دیتا بذریعہ بینک ۔۔ایسے اشخاص کیا خاک ریٹرن جمع کرائیں گے ۔۔جان من حقیقی دنیا میں اترو اور پھر بولو
On a bill you are making such a hue and cry ? It seems you are on the FBR paid v logger to creat harassment more than a FBR commissioner. Unless a bill turns into a law donot spread rumors, non residents will have no affect. People will keep money in their basement rather than in banks.
Good information
Shaukat awan advocate
@@malikshukat7287 👍
Bohat Shukria update karny ka
@@karobex042 👍
Jazak Allah for information
👍
Nonfiler Eik carore say ziyada property nahi lay sukey ga eik hud say ziyada shares nahi lay sukey ga aur eik hud say ziyada bank transactions nahi kur sukey ga iis ka bataye aur notice for both filer nonfiler ka mobile pur sms bhi ata hai kia thanks
sir ye kis SRO k accorded hua hai.?
Aslamo Alaikam bhai jo log out contry work krty unka kya ho ga unko be filer bn na ho ga
If salary is coming from other country is it valid tax file return
Jo mazdor hy jo student hy unka kia bne ga?
Registration ki ye proposal sales tax act me tarmeeem k liye hy
@@TheMuhammadArfat both
House wife k pass agar saving account hai to aus ka filer hona zorari hai income koi nai hai. Kindly guide ? Or kuch naam par nai just saving account hai
یہی میں نے بھی پوچھنا تھا
Housewife k 10 lac account mein Hain. Koi business ni. Koi salary ni. 4 Saal pehly k jama Hain . Husband ne diye thay.
Kya wife ko b filer hona parray ga?
Saving account?
@@faheempracticallearning Sir g mera savings account ha ose me 6 lack ha kio b income ni ha mera to Mera account fees kerskta ha ya ni
@@faheempracticallearning Yes
Advance tax 147 main 90% limit tk puhiny main Rs.1450 ka difference ha tu bhi penalty lagaeyga IRIS? Admitted Liability 206,346 Advance tax 4Qtr 1,844,052 kindly answer
Aoa.. Sir me ny 15 oct ko zero return file krdiya tha lakin revise ni kr ska.. Ky me ab revise kr skta hoon??? Plz answer
Yes, quickly
@faheempracticallearning sir kitny din hyn ab mery pass??
Assalamo alaikum sir kia pension accounts b band ho saktay hn
@@M.Aslam-t7m no
I have bank account in Pakistan but I m non resident Pakistani lives abroad
Did you file return in pak?
contacted you on WA for enrollment in Tax course but No response..
Pls call at 03007574731, so many msg
Masha ALLAH Janab
Jazak ALLAH for information.
👍
Husbend filer hai.bivi nahin.bivi kay account ko band ker dia jaye ga kia??..ya bivi auto filer shomar hu gy...ma overseas pakistani hon.magar pakistan ma filer hun
@@husnainmuneer689 no wife also need to file tax return
@@faheempracticallearningwife ko kisi b waqt filer kiya ja sakta hai.?...ye new rule kub tk laago ho jaye ga?
How can we get our amount from bank if account is blocked.
When account is blocked, then your money is also blocked. Simple is that
I am overseas pakistani, bank has blocked my account. What is way to get my amount back . Amount is 800k
@robi8677 0300-7574731 call on this number
I have send you message on your whattsapp. I am not in pakistan@@faheempracticallearning
@@faheempracticallearningI have sent message on whatsapp number
Jo Banda 20000 Salary laita hai.wo khak return file karey ga.6 Lac say neechay WALA kyun return file karey ga.
ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ یہ سب گپیں ہیں۔ نان فائلرز کو کافی عرصہ سے چھوٹ دی گئی ہے۔ اور آئندہ بھی ایسا ہی چلے گا۔
Behut tang ker rhy hein bank waly.
@robi8677 دیکھیں اگر وہ آپ سے سورس آف انکم پوچھ رہے ہیں تو یہ تو پوچھنا بنتا ہے کہ پیسہ کہاں سے لائے
اس کے علاوہ کتنا جمع کروائا اور کتنا خرچ کیا اس کا پوچھنا غلط ہے۔ آپکا پیسہ ہے آپکی مرضی جتنا خرچ کریں۔
البتہ جب آپکے اکاونٹ میں پیسے جمع ہوں تب پوچھنا بنتا ہے کہ یہ سورس کیا ہے، کس نے جمع کروائے، اور کیوں جمع کروائے۔
Big no to IMFBR
@@kamranqureshi9142 یہ سب اشرافیہ کی عیاشیوں کا نتیجہ ہے کہ ملک کو قرضے لینا پڑتے ہیں۔
اور جو قرضے دیتا ہے اسکی کچھ شرائط ہوتی ہیں تاکہ مقروض کہیں دیوالیہ نہ ہو جائے۔
یہ ہمارے حکمرانوں نے ہمیں ستر سال سے حقائق سے دور رکھا اور اپنی نالائقی اور خردبرد کے نتیجے میں ملکی معیشت کی تباہی کو بیرونی سازش قرار دیا اور اب بھی کئی لوگ یہی سمجھتے ہیں۔
لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت ہمارے برے حالات کے اصل ذمہ دار بیوروکریسی اور دوسرے نمبر پر سیاستدان ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط اگر مان لیں تو پھر انکی عیاشیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اس لئے یہ لوگ اپنی مراعات کم کرنے کی بجائے عوام پر سارا بوجھ شفٹ کرتے ہیں اور اسکا الزام ائی ایم ایف پر لگاتے ہیں۔
آئی ایم ایف نے کہا کہ بجٹ خسارہ کم کرو۔
اب یہ خسارہ کم کرنے کے دو طریقے ہیں، ایک یہ کہ افسر شاہی اور سیاستدان اپنی مراعات کم کریں یا پھر عوام پر مزید ٹیکس لگائیں۔
یہ سارے چور ملے ہوئے ہیں لہذا حکومتی اخراجات کم کرنے کی بجائے یہ عوام پر مزید بوجھ ڈال دیتے ہیں اور ٹیکسز میں اضافہ کر دیتے ہیں۔
پھر عوام کیلئے مزئد مشکلات بن جاتی ہیں۔
❤
@@jamshidalibacha2298 👍
Fahim SB ya tu bats appeal clear ka laia rashwat kitni Dina howghi bager rashwt Ka koi Kam Nahi kartay
Non filer wohi hey jis k pass kuch b nahi hey wo apni roti mushkil say pori kerta hey
First viewed