Qawali Jahan Roshan Ast - Khatam Sharif Hazrat Muhammad SAW - With Urdu Translation |TGS|

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2024
  • Talimat e Golra Sharif |TGS|
    Khatam Sharif Khatim UnNabiyeen Hazrat Muhammad Mustafa SAW
    Zer E Sadarat: Pir Syed Ghulam Nizam Ud Din Jami Gillani, Pir Syed Mehr Mohiyuddin Roomi Gillani (Sajjada Nasheenan Dargah Alia Golra Sharif)
    Mehfil e Sama
    Golra Sharif Qawali
    Qawali: Jahan Roshan Ast (With Urdu Translation)
    Poet: Hazrat Molana Abdul Rehman Jami RA
    Voice: Haji Ijaz Hussain Darbari Qawal Golra Sharif
    Presented By: Talimat e Golra Sharif
    پیشکش: تعلیماتِ گولڑہ شریف
    تعلیمات گولڑہ شریف
    ختم شریف خاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰی ﷺ
    زیرِ صدارت: پیر سیّد غلام نظام الدین جامی گیلانی، پیر سیّد مہر محی الدین رومی گیلانی (سجادہ نشینان درگاہ عالیہ گولڑہ شریف)
    محفلِ سماع
    گولڑہ شریف قوالی
    کلام: جہاں روشن است از جمالِ محمد (اردو ترجمہ کے ساتھ)
    شاعر: حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی ؒ
    بآواز: حاجی اعجاز حسین درباری قوال گولڑہ شریف
    Lyrics:
    جہاں روشن است از جمالِ محمدﷺ
    دلم زندہ شد از وصالِ محمدﷺ
    تمام جہان محمدﷺ کے حسن و جمال کی روشنی سے مستنیر ہے
    میرا دل آپﷺ کے وصال سے زندہ ہو گیا ہے
    خوشا مسجد و ممبر و خانقاہے
    کہ در وے بود قیل و قالِ محمدﷺ
    وہ مسجد کتنی حسین ہوگی، اس ممبر کا کیا مقام ہوگا اور اس خانقاہ کی کتنی توقیر ہوگی
    جس میں محمدﷺ کی قیل و قال کا بیان ہو، یعنی آپﷺ کی گفتگو ہو
    خوشا چشم خو بنگرد مصطفیٰﷺ را
    خوشا دل کہ دارد خیالِ محمدﷺ
    خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس میں رخ مصطفٰیﷺ سمایا ہے
    اور مبارک ہے وہ دل جس میں یاد مصطفٰیﷺ ہے
    وصفِ رخش والضحی گشت نازل
    چو واللیل شد زلف وخالِ محمدﷺ
    آپﷺ کے چہرہ انور کی تعریف میں سورہ والضحیٰ نازل ہوئی
    اسی طرح سورة والیل تو آپﷺ کی زلفوں اور آپ کے خال( تل) مبارک کی تعریف میں ہے
    بجنت ہمہ حوریاں کرد نعرہ
    بوقتِ شنیدن وصالِ محمدﷺ
    جب حوروں کو آپﷺ کا جنت میں آنا معلوم ہوا تو (شب معراج کی طرف اشارہ ہے)
    حوروں نے خوشی سے نعرے لگائے کہ آج آپ سے وصال ہو گا
    بصدق و صفا گشت بے چارہ جامیؔ
    غلامِ غلامانِ آلِ محمدﷺ
    جامیؔ انتہائی صدق اور صفائے قلبی سے،
    آلِ رسُولﷺ کے غلاموں کا غلام بن گیا ہے
    #Talimat_e_Golra_Sharif
    #Golra_Sharif_Qawali
    #Pir_Sahib_Golra_Sharif
    Thanks For Watching Video
    ویڈیو دیکھنے کا شکریہ
    For More Videos Subscribe Channel & Ring Bell Also
    مزید ویڈیوز کے لیے چینل سبسکرائب کریں اور گھنٹی کا بٹن بھی دبائیں

ความคิดเห็น • 13

  • @NaseemAArab
    @NaseemAArab 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @sabeermaan9066
    @sabeermaan9066 3 ปีที่แล้ว +2

    Haq naseer ya naseer

  • @sabeermaan9066
    @sabeermaan9066 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLAH MASHALLAH SUBHANALLAH jazak ALLAH

  • @FarhanKhan-il1ss
    @FarhanKhan-il1ss 2 ปีที่แล้ว

    Ma sha allah ❤

  • @sabeermaan9066
    @sabeermaan9066 3 ปีที่แล้ว +1

    Haq jammi ya jammi

  • @pharmacyassistant224
    @pharmacyassistant224 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللهماشاءاللہ

  • @sabeermaan9066
    @sabeermaan9066 3 ปีที่แล้ว +1

    Haq golra sach golra

  • @justinbieberhungmaadminsgc4229
    @justinbieberhungmaadminsgc4229 3 ปีที่แล้ว +2

    🌸🌸🌸

  • @justinbieberhungmaadminsgc4229
    @justinbieberhungmaadminsgc4229 3 ปีที่แล้ว +1

    🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @justinbieberhungmaadminsgc4229
    @justinbieberhungmaadminsgc4229 3 ปีที่แล้ว +1

    🌺🌸

  • @justinbieberhungmaadminsgc4229
    @justinbieberhungmaadminsgc4229 3 ปีที่แล้ว +1

    🌸🌸🌸🌸🌙🌙🌙

  • @MehnazsMoments
    @MehnazsMoments 3 ปีที่แล้ว +2

    Asalamualikum...ma sadqay jaoo ma quran jaoo...❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤💞💞💞💞💞❤❤❤❤❤💝💝💝💝💝❤❤❤❤❤❤💐💐💐💐💐❤❤❤❤❤❤🌱🌱🌳🌳🌳🌳🌱🌱🌱❤❤❤❤❤❤❤💕💕💕💕💕💕❤❤❤❤❤❤💓💓💓💓💓❤❤❤❤❤❤❣❣❣❣❣❣💌💌💌💌💌❤❤❤❤❤❤

  • @justinbieberhungmaadminsgc4229
    @justinbieberhungmaadminsgc4229 3 ปีที่แล้ว +1

    🌸🌸🌸🌸