Taoos Chaman ki Mena by Nayyer Masood

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • نیر مسعود کے افسانے طاؤس چمن کی مینا کا مختصرتجزیہ اور تعارف
    A brief introduction and analysis of Taoos Chaman ki Mena by Nayyer Masood in urdu/hindi.

ความคิดเห็น • 17

  • @SalarDurrani-or2oe
    @SalarDurrani-or2oe 9 หลายเดือนก่อน +2

    آپ نے انتہائی خوبصورتی سے جناب نیرمسود کے بارے میں دلچسپ اور منفرد معلومات سامعین کو بہم کیں ، جس کے لیے آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پل پل سر سبز و شاداب رہیں ۔۔۔۔ آمین
    🌻🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻

  • @NawazKhan-ln2tw
    @NawazKhan-ln2tw หลายเดือนก่อน +1

    آپ کے علم سے بہت متاثر ہوں

  • @asmakhwaj2921
    @asmakhwaj2921 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب بہترین افسانہ میم

  • @Ahmadshag
    @Ahmadshag 9 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب
    اللہ تعالیٰ آ پ کو کامیاب کرے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @adeelahmad7444
    @adeelahmad7444 ปีที่แล้ว +1

    بہترین انتخاب

  • @chaudhryshuban8524
    @chaudhryshuban8524 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوبصورت طریقہ بیان کرنے کا ۔۔اللہ آپ کو اور کامیابی دے۔آمین۔۔۔

  • @WorldPrimeTime
    @WorldPrimeTime ปีที่แล้ว +2

    واہ بہت خوب نئیر مسعود صاحب کا بھرپور تعارف کرایا ہے،

  • @Hashiralikhan123
    @Hashiralikhan123 ปีที่แล้ว +1

    👍

  • @nadirvoice8184
    @nadirvoice8184 ปีที่แล้ว +1

    Acha hy

  • @samanliaqat5420
    @samanliaqat5420 ปีที่แล้ว +1

    nice mam hmesha ki tarah zbrdst

  • @zahoorminhas
    @zahoorminhas ปีที่แล้ว +1

    آج ہی یہ کتاب شروع کی ۔۔ ابھی ایک کہانی پڑھی " بائی کے ماتم دار" اور اسی کی سحر میں ہوں
    یوٹیوب پہ آیا تو آپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی ۔۔حسن اتفاق ❤
    آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔۔۔۔
    بہت دعائیں ، نیک تمنائیں اور احترام

  • @muhammadzohaib3297
    @muhammadzohaib3297 ปีที่แล้ว

    Nice mam

  • @legendak3376
    @legendak3376 ปีที่แล้ว +2

    عمدہ تبصرہ ❤ شاد و آباد رہیے 😊 ناول بی بہت خوبصورت ہے اور آپ نے ناول کا تعارف بھی بہت خوبصورت دیا ❤

    • @drhinajamshed
      @drhinajamshed  ปีที่แล้ว

      شکریہ مریم بیٹے۔ شاد و آباد رہیے۔

  • @Ahmadshag
    @Ahmadshag 9 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب
    اللہ تعالیٰ آ پ کو کامیاب کرے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤