Model college 1974to 1979 Hamaray zamany main Ghaffar Qureshi.Waqar Bulan Abdul sattar Midel Artisim walay aur Nawab khan .Saeed Qaimkhani waghaira Famous name thay May Allah bless all of them
بہت شکریہ آپ نے وڈیو کے شروع میں کہا تھا ماڈل کالج اسکول اور شاہ ولی اللہ اسکول کا بھی وزٹ کرائیں گے مگر آپ نے تو ماڈل اسکول پہ ہی وڈیو ک اختتام کر دیا۔۔۔۔ چلیں اگلی وڈیو میں انتظار رہے گا اور آپ نے فردوس سینیما کا فرنٹ دکھایا اچھا لگا۔
Model college 1974to 1979
Hamaray zamany main Ghaffar Qureshi.Waqar Bulan Abdul sattar Midel Artisim walay aur Nawab khan .Saeed Qaimkhani waghaira Famous name thay
May Allah bless all of them
Wah Ali Bhai, main ne bhi Model college se graduation ki thi, yaad taza hogai.
شکریہ محترم
Bohat behtreen
بہت شکریہ آپ نے وڈیو کے شروع میں کہا تھا ماڈل کالج اسکول اور شاہ ولی اللہ اسکول کا بھی وزٹ کرائیں گے مگر آپ نے تو ماڈل اسکول پہ ہی وڈیو ک اختتام کر دیا۔۔۔۔ چلیں اگلی وڈیو میں انتظار رہے گا اور آپ نے فردوس سینیما کا فرنٹ دکھایا اچھا لگا۔
جی شاہ ولی اللہ سکول کسی نیکسٹ ویڈیو میں
@@rjalimunawar شکریہ جناب انتظار رہے گا۔۔۔۔
Bus app ab kaheen mil jao,app ki behtreen class lagani pare gi.kiya kiya chezain yaad dila rahe hain.rula diyaAa.
🤣😂🙏
علی منور بھائی اسلام علیکم ٹیچرز ھمیشہ سے قابل احترام رھے ھیں جو احترام نہیں کرتے انہیں احترام کرنا چاہیے
واعلیکم السلام بہت شکریہ سر
بجا فرمایا
Bohat achi video banai ha sir
Asai banata raha
Apko rahim nagar ki request ki thi😊
جی ہاں مجھے یاد ہے آئیں گے وہاں بھی کسی دن انتظار کیجئے گا
@@rjalimunawar jee zaror😊
Bhai apne mujhy yad dila diya mene yhan se taleim li he .wao
شکریہ سر
علی بہائی آپنے ہمیں اپنا بچپن یاد دلا دیا❤️
Thanks for your vdo to see Model High School where I was studied in 1969
بہت خوب سر ❤️ آپ کو اچھا لگا یہ سن کر مجھے بہت اچھا لگا ❤️ خوش رہیں سر ❤️
کبھی میرپورخاص کی گندگی اور خستہ حالی پر بھی وڈیو بنائیں ....
بہت شکریہ
جی ضرور کوشش کرتے ہیں
I WAS A STUDENT OF THIS SCHOOL FOR THREE YEARS FROM 1983 TO 1986
بہت شکریہ سر
❤❤❤❤
😅
Sir sal college be Dekha app ka daily viewer
بہت شکریہ محترم ♥️
ہمارے چینل پر شاہ لطیف کالج کی ویڈیو موجود ہے
سکرول کیجئے
My model school
شکریہ سر ❤️
Meray class fellows main Karan Singh jo kay Director colleges rahay aur Yaqoob khawer Model college kay principal rahay hain
بہت شکریہ سر ❤️
Isi ke samne thaa tasveer mehal ❤
جی
Drual ulm school 🏫
دارلعلوم قاسمیہ ہائی اسکول ؟
عنقریب آپ دارالعلوم قاسمیہ ہائی اسکول کی ویڈیو دیکھ سکیں گے
Balloon
❤Habib sir Ka ha😊
اسلام علیکم سر کیا یاد کروا دیا میں بھی اس کالج سے تعلیم مکمل کی ہے اور آ ج کل پاکستان پوسٹ میں ملازمت کر رہا ہوں ❤ اسلام آباد میں
بہت شکریہ سر ❤️
سلامتی کی دعائیں
Sir isma to ma bhi Hun 😂
ارے واہ بہت خوب
Ma board exam dene aya tha idhr
Good