Nice
Awesome
Wa alaikum Assalam wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba beautiful visuals 👾🐚☑️
Malik Ahemad Yar khan sahab ki mukammal kahani den to ain nawazish hogi
Sadiya ji assalam walekum kahiye kya hal hai aapki kahaniyan mujhe bahut pasand a rahi hai Hindu aur Muslim mein kya fark Hai Ji Jay Hind Jay Siyaram ji I love u sadiya
@@storieswsadia are hujur shukriya kitne hajar bar shukriya Jay Jay Siyaram bhi
Sadia
السلام علیکم سعدیہ جی❤
میں بھی احمد یار خان صاحب کی سٹوریز پڑھ رہی ہوں۔۔اس سے پہلے ریلٹڈ چینلز پر دیکھتی ہوں کہ اگر آپ نے یا کسی اور نے پڑھی ہو تو وہ ریپیٹ نہ کروں۔۔پر آپ کے عنوان بدل دینے کی وجہ سے یہ مسئلہ ضرور سامنے آئے گا۔۔پلیز آپ سٹوری کے سٹارٹ یا ٹائٹل پر ہی اوریجنل عنوان کا ریفرنس دے سکتی ہیں؟ تا کہ ہم اپنے لسنرز کو ایک ہی کہانی بار بار سنانے کی کوفت سے بچ سکیں❤
وعلیکم السلام حمیرا جی 🌹
میں اس وجہ سے ٹائٹل نہیں بدلتی کہ مقصد اوریجنل نام کو چھپانا ہوتا ہے بلکہ مجھے وہ بلکل غیر متعلق لگتے ہیں باقی آپ فکر نہیں کریں یہ کہانیاں پہلے بھی کافی لوگوں نے پڑھی بھی ہیں سنائی بھی ہیں آپ کا اپنا خوبصورت انداز ہے اور باقیوں کا اپنا جدا انداز ہے آپ بلکل یہ خیال نہ کریں کہ کس نے کونسی کہانی سنائی ہے آپ سنادیا کریں یوٹیوب پر سینکڑوں ہزاروں کروڑوں لوگ ہیں اور پھر بعد میں آنے والے موجود ۔۔۔تو سننے والوں کی بلکل کمی نہیں
آپکے لیے دعاگو ہوں۔۔اللہ ہم سب کو ترقی عطا فرمائے
آمین۔۔🌹
Pawan nahi balki paun.
Sadia Stories 🙏 🤲 😭 🇵🇸 🇵🇸