السلام علیکم بھائی جان میں نے اپنے ایک رشتہ دار کو ساۓخاص ویزے کے لیے اج سے تین مہینے پہلے دو لاکھ روپے دیے تھے اس نے دس دن میں بولا تھا وکالہ بنوا کے دوں گا لیکن ابھی تین مہینے ہو گئے ہیں اس نے وکالہ بنوا کے نہیں دیا بولتا ہے اب بولتا ہے میں نے کفیل کو پیسے دے دیے ہیں کفیل کی ماں بیمار ہے اس لیے وہ پریشان ہے تھوڑا اس کے بچے بھی کہہ رہے ہیں سکول نہیں جا رہے میں نے اس کو کفیل کو پیسے دیے ہوئے ہیں کیا کفیل ایسے کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام بھائی وکالہ بھی تقریباً دو لاکھ کے پاس ہی بنے گا اگر تو ویزہ نکل آیا ہے تو آپکو ٹوٹل کتنے پیسے بولے ہیں آپکے رشتے دار نے؟ مجھے آپکی باتوں سے لگ رہا ہے کہ اس نے ویزہ ابھی تک نہی نکلوایا اسی لیے بہانے کر رہا ہے بعض اوقات کفیل بھی پیسے کھا جاتا ہے ۔ آپ پہلے یہ بتایے کہ آپ کی آپکے رشتے دار سے کیا ڈن ہوا ہے کفالت بھی دینی ہے ؟ کام باہر کرنا ہے یا اسی کفیل کے پاس؟
❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹
Aslamalekum.sir ma phly house driver tha. Sudiarab ma.ab Pakistan hn.koi visa hai tw btae.
Keep it up
Thanks 🙏
Great info ❤
Thanks for watching!
Good job 👍👍
Thanks 👍
Good 👍
Thanks
Hello 👋
bhai saiqkhas visa kay liyay apply ki saude ko maktab laikay gaya tha fees sabkhuch bardia mofiqa aur issue honay mai kitna time lagta hai bhai
Visa Do se teen din me a jata hai phir us k bad wakala banta hai jis bhi agency se visa lgwana ho Pakistan me uska license number dena hota hai
I need driver job sudiarab
السلام علیکم بھائی جان میں نے اپنے ایک رشتہ دار کو ساۓخاص ویزے کے لیے اج سے تین مہینے پہلے دو لاکھ روپے دیے تھے اس نے دس دن میں بولا تھا وکالہ بنوا کے دوں گا لیکن ابھی تین مہینے ہو گئے ہیں اس نے وکالہ بنوا کے نہیں دیا بولتا ہے اب بولتا ہے میں نے کفیل کو پیسے دے دیے ہیں کفیل کی ماں بیمار ہے اس لیے وہ پریشان ہے تھوڑا اس کے بچے بھی کہہ رہے ہیں سکول نہیں جا رہے میں نے اس کو کفیل کو پیسے دیے ہوئے ہیں کیا کفیل
ایسے کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام بھائی وکالہ بھی تقریباً دو لاکھ کے پاس ہی بنے گا اگر تو ویزہ نکل آیا ہے تو آپکو ٹوٹل کتنے پیسے بولے ہیں آپکے رشتے دار نے؟ مجھے آپکی باتوں سے لگ رہا ہے کہ اس نے ویزہ ابھی تک نہی نکلوایا اسی لیے بہانے کر رہا ہے بعض اوقات کفیل بھی پیسے کھا جاتا ہے ۔ آپ پہلے یہ بتایے کہ آپ کی آپکے رشتے دار سے کیا ڈن ہوا ہے کفالت بھی دینی ہے ؟ کام باہر کرنا ہے یا اسی کفیل کے پاس؟
@@Alibukhari-vlogs visa house driver total 2lake 50hazr Pakistan khrcha apna
@@Alibukhari-vlogs udr aik kzn Hoya ha wo bol rhy tha wo pasy kha gya a aur free wala house driver ka visa dhond rhy ha kya Ase ho skta ha
Bhai visa ha ap k pas ❤❤❤
@@ahmadtech9304 free visa to koi nhi hota fee hoti hai ab ye depend karta hai k kafeel se kya done hota hai kafeel visa ki fee khud nhi deta kabhi