یوٹوب کی دنیا میں آپکے جیسا پڑھانے کا انداز کسی بھی افراد میں موجود نہیں ہے میرا علم صرف آپکے وجہ سے بہت مظبوط ہوا ہے آپکا ویڈیو میں بے صبری سے انتظار کرتا ہوں
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بہن جب میں یہ لیکچر سن رہی تھی کسی سٹو ڈنٹ نے کمنٹ کیا ہوا ہے کہ میڈم آپ اسطرح پڑھا رہی ہیں جیسے ہمارے انرر انڈیل رہی ہیں یہ اس وقت میرے بھی دل کی آواز تھی ماشاءاللہ الحمدللہ آپ کے پڑھانے کا انداز بس خدا داد صلاحیت ہے اللّٰہ پاک آپ کے لئے دنیا و آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے جو وقت آپ لگاتی ہیں قبولو مقبول فرمائے آپ ہمارے لیے یونہی کام کرتی رہیں آمین یارب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری معلمہ آج کافی ٹائم بعد وہ سکون و چین پھر سے ملا الحمدللہ سچ میں استاد ایک عظیم نعمت ہے استاد قوم کا محسن ہوتا ہے اور معمار بھی ۔استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کا مقام بہت بلند ہے استاد نونہالان وطن کی تعلیم کا فریضہ سرانجام دیتا ہے ۔ استاد کی وجہ سے ایک باشعور اور تعلیم یافتہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ استاد بچوں کو جہالت کے گڑھے سے نکال کر علم کے نور کی طرف لے جاتا ہے ۔ ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت۔یہ ایک ایسا پیشہ ہے جو انبیاء کی وراثت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں حضرت علی فرماتے ہیں جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاد ہے اور میں اس کا غلام ہوں چاہے تو مجھ کو آزاد کر دے یا رکھ لیے کسی نے کیا ہی خوب کہا ہے استاد کا ادب کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے استاد اور شاگرد کا تعلق علم کی بنیاد پر ہوتا ہے شاگرد اپنے علوم کو استاد سے لیتا ہے گویا استاد ایک دریا ہے جس میں علم کا پانی موجیں مارتا ہے اور شاگرد اس دریا میں غوطے لگا کر اس کی گہرائی اور گہرائی سے موتی ہیرے اور جواہرات نکال کر اپنے دامن میں بھرتا ہے۔ یا یوں سمجھیں کہ استاد اور شاگرد کی مثال ایک چمیستان کی سی ہے۔ کہ استاد دامن کا روح رواں ہوتا ہے ۔جس سے چمن کی رونق بہار رہتی ہے اور چمن خوش منظر قائم رہتے ہیں اور شاگرد اس چمن کا ایک پھول ہوتا ہے۔ جس سے خوشبو پھیلتی ہے 🥀🥀💓💓🌺🌺میری اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ میری پیاری معلمہ کا یہ زندگی کا پیار سفر تاقیامت ساتھ رہے 💓🌺❤️❤️🌺
Aslmu Alikum warahmtullah wabarakatohu Main ne first time ateend mujye buhat Acha laga MASHAALLAH Aap sy rabta kaise kr sakty hain kindly confirm kigiy plz
یوٹوب کی دنیا میں آپکے جیسا پڑھانے کا انداز کسی بھی افراد میں موجود نہیں ہے
میرا علم صرف آپکے وجہ سے بہت مظبوط ہوا ہے
آپکا ویڈیو میں بے صبری سے انتظار کرتا ہوں
Ameen
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہن جب میں یہ لیکچر سن رہی تھی کسی سٹو ڈنٹ نے کمنٹ کیا ہوا ہے کہ میڈم آپ اسطرح پڑھا رہی ہیں جیسے ہمارے انرر انڈیل رہی ہیں یہ اس وقت میرے بھی دل کی آواز تھی ماشاءاللہ الحمدللہ آپ کے پڑھانے کا انداز بس خدا داد صلاحیت ہے اللّٰہ پاک آپ کے لئے دنیا و آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے جو وقت آپ لگاتی ہیں قبولو مقبول فرمائے آپ ہمارے لیے یونہی کام کرتی رہیں آمین یارب العالمین
JazakaAllah
MASHALLAH MASHALLAH ♥️♥️♥️♥️
Mujy hmesha confusion rehti thi aap ny bhot acha samjha diya..jazak Allah
EXCELLENT WAY OF EXPRESSION STAY BLESSED HEALTHY
ماشاءاللہ
Excellent ❤
Ma sha Allah zabardast JazakAllah khairun
Ma Sha Allah very impressive
ماشاءاللہ
الھم زد فزد
الحمدللہ اپ بہد شاندا معلمہ ہے
jazakallahu khairan kasiran kasirah ma'am
Bahut umda lectures hai aapke Allah aapko salaamat rakhe Aameen
Alhumdolillah, Ma Sha Allah very well explained.
May Allah always bless you .
Nice❤
Welcome mam
Masha Allah
You are a great teacher, you teacher from your ❤🎉
JazakAllahu khairan kaseera ma'am 🥰❤❤❤
Masha Allah ❤
Aap jesy ustaza k hum sab ko zarurat thi wo mil gae hamen❤
Excellent lesson yaa Ustadah, barak Allaahu feekum
Welcome back
The lesson is very beneficial
Good
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت اچھا ❤🎉😮
Masha allah
Mashaallah zabardast co relationship 🎉
Kush amdeed. Aapke har lectures helpful hai Allah aapko jazaekhaire de ameen 💐
Assalamu alaikum
Subhanallah, beautiful
Jazakallahu khairan kaseeran kaseera
Mashallah. Excellent
اللہ تعالی آپ کی تدریسی کاوش کو ہمارے لیے بابرکت اور مزید نفع بخش بنا دے!! آمین۔
JazakaAllah
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری معلمہ
آج کافی ٹائم بعد وہ سکون و چین پھر سے ملا الحمدللہ سچ میں استاد ایک عظیم نعمت ہے
استاد قوم کا محسن ہوتا ہے اور معمار بھی ۔استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کا مقام بہت بلند ہے استاد نونہالان وطن کی تعلیم کا فریضہ سرانجام دیتا ہے ۔ استاد کی وجہ سے ایک باشعور اور تعلیم یافتہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ استاد بچوں کو جہالت کے گڑھے سے نکال کر علم کے نور کی طرف لے جاتا ہے ۔
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت۔یہ ایک ایسا پیشہ ہے جو انبیاء کی وراثت ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں حضرت علی فرماتے ہیں جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاد ہے اور میں اس کا غلام ہوں چاہے تو مجھ کو آزاد کر دے یا رکھ لیے
کسی نے کیا ہی خوب کہا ہے
استاد کا ادب کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے
استاد اور شاگرد کا تعلق علم کی بنیاد پر ہوتا ہے شاگرد اپنے علوم کو استاد سے لیتا ہے گویا استاد ایک دریا ہے جس میں علم کا پانی موجیں مارتا ہے اور شاگرد اس دریا میں غوطے لگا کر اس کی گہرائی اور گہرائی سے موتی ہیرے اور جواہرات نکال کر اپنے دامن میں بھرتا ہے۔ یا یوں سمجھیں کہ استاد اور شاگرد کی مثال ایک چمیستان کی سی ہے۔ کہ استاد دامن کا روح رواں ہوتا ہے ۔جس سے چمن کی رونق بہار رہتی ہے اور چمن خوش منظر قائم رہتے ہیں اور شاگرد اس چمن کا ایک پھول ہوتا ہے۔ جس سے خوشبو پھیلتی ہے 🥀🥀💓💓🌺🌺میری اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ میری پیاری معلمہ کا یہ زندگی کا پیار سفر تاقیامت ساتھ رہے 💓🌺❤️❤️🌺
aameen
MashaALLAH........ ALLAH aapko aur bhi zyada kare , ilm may........lots n lots of love from India ❤
Listened again and reached to the depths of lectures. Allah tahala ajre azeem atta karey.
My Dua for you from my deep ❤🎉
Baji Jan aap NY to Meri mushkil hi asan kr di me kabi Zindagi me ye sekh na pati ❤ Allah aap ko dono Jahan me aafiath dy aameen ya rabbul aalameen ❤
جزاک اللہ خیرا
Share these videos with those who are learning Quran and arabic
Dear Teacher 💓 Masha Allah Allah Thalla Ap ko bhtareen jaza dy, to explain this topic bab Mufaala so beautifully 🎉❤
Aslmu Alikum warahmtullah wabarakatohu
Main ne first time ateend mujye buhat Acha laga MASHAALLAH
Aap sy rabta kaise kr sakty hain kindly confirm kigiy plz
Maam ka naam kia h
Shamsa irum
Maam ap ka whats app group h??
Yes contact on WhatsApp 00447775277051
Mashalla