Saeedi Moosani | Dargah Syed Saeedi Moosani | Vlog | Live Ghost | Free Live Operation | Ayesha Mehru
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 3 มี.ค. 2024
- "A VISIT OF DARGAH SAIN SAEEDI MOOSANI SHAREEF Mehar Dadu"
saeedi mosani dargah sai saeedi mosani moosani visit to dargah sai saeedi mosani visit to the dargah of syed sayedi moosani saeedi moosani syed sakhi saeedi moosani mazar dargah sai saeedi mosani taluka mehar district dadu saeedi moosani in meharh sayedi moosani saeedi mosani mazar saeedi mosani bazar,mazar saeedi mosani hazrat saeedi moosani visit dargha saeedi mosani syed sakhi makhdoom saeedi mosani saeedi mosani vlog,saeedi larkana sindh pakistan Ayesha Mehru Aisha aisha ayesha mehar dadu.
Behtreen keep it up
MashaAllah ❤️❤
❤❤ mashallah ❤ walaikum Salam ❤❤❤. Very nice ❤❤❤❤❤❤
بہت خوب جی ماشاء اللہ
👍🏻
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉
Mashallah❤❤
وعلیکم سلام 😊
Me b seyad mosani sab ka mured hun❤❤❤
اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کی بڑی شان ہوتی ہے اور ان پر اللہ مالک و خالک کا بڑا کرم ہوتا ہے اللہ ان پر راضی ہوتا ہے اور اس لئے ہی اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کو بڑی خاص عطا ہوتی اللہ تعالٰی کی طرف سے
اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے جی اور اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
Jo faida sain Syedi Mosani se mene liya he Allah ki ksm mujhe pta he ur Sain ka wazifa he jo rat ko prta ho
شفا دینے والی ذات صرف اور صرف اللّه رب العزت کی ہے باقی سب پیر اوليا انبيا کتب ابدال سب اللّه کے در کے محتاج ھیں اللّه پاک ھمیں توحید پے قائم رکھے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین
بالکل درست بات ہے جی سب کچھ صرف اللہ مالک و خالک کی طرف سے ہی ہے اور ہوتا ہے اس کی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا کیونکہ وہ مالک و خالک ہے لیکن ہمارے کچھ لوگوں کو ان کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہوئی ہے کہ یہ شرک ہے اللہ تعالٰی کے ولیوں کو مانتے بھی ہیں لیکن سمجھ نہیں رکھتے ان سے محبت نہیں کرتے حالانکہ اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کی بڑی شان ہوتی اللہ تعالٰی کے ہاں ان کا ہر کسی کا اپنا اپنا ایک مقام ہے اور سب عطا اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور یہ اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ نیک پاک لوگ ایک رہنما ہوتے ہیں راستہ دیکھانے والے راہنمائی کرنے والے اور بندے کو پاک صاف کر کے آگے لے کر جاتے ہیں بارگاہ رسالت میں اور جب نبی پاک سے عشق ہو گا محبت کنکشن جوڑے گا تو پھر آگے اللہ مالک و خالک کے ہاں بھی حاضری ہو گی اور یہ سچے جھوٹے نہیں سچے درویش لوگ اولیاء کرام وسیلہ ہوتے ہیں وسیلہ بنتے ہیں بندے کو آگے لے جانے کے لئے کیونکہ حضرت انسان کے لئے اپنی اصل منزل تک پہنچنے کے لئے بہت زیادہ منزلیں طے کرنی پڑتی ہیں
اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے جی
لیکن آپکو جس درگاہ پر جائیں کچھ مزید تھوڑی تفصیل سے آگاہی کرنی چاہئے
Wahn py hotel hyn rat rehny k lye ya nai
Jé bilkl buhat hai hotel
یہ درگاہ کہاں پر ہے ?
District Dadu, tehsil Mehar
Ye district dadu talka mehar near 20 km door se hai