جنازہ کے بعد دعا دلاٸل کے انبار Allama Muhammad Saddam Hussain Qadri Amini

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 28

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی محمد صدام حسین قادری عطاری صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 หลายเดือนก่อน +1

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی 💖🌼
    چار یارانِ نبی جنتی جنتی 💖🌼

  • @sheikharshad3258
    @sheikharshad3258 หลายเดือนก่อน

    Qibla saddam hussain saheb salamat rahein ❤❤❤❤❤

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    اللہ حافظ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼💖🌼

  • @OmanOman-pu8vm
    @OmanOman-pu8vm หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا یہی ہے پیر کو نہ پکارا جائے نہ ان سے مدد مانگی

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    صدام بھائ سمجھدار ہیں امت کی فکر کریں پیر کو پکارنے والے عقیدے سے لوگوں کو بچائیں اللہ آپ کو اجر عظیم دے گا

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    جنات کا بادشاہ دھوکہ پر مبنی کتاب مکمل بند کریں ورنہ قیامت میں امت کے لوگوں کا نقصان ہوگا

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    عرس پر گدی نشیں دربار کو سجدے جیسی سلامی کیوں دی جاتی ہے؟

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    عرس کا ثبوت؟؟؟

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    سچے دل سے بتائیں عرس سے کیا فائدہ ہوتا ہے لوگوں کو بلکی الٹا نقصان ہوتا ہے

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    مدینہ منورہ کا،پاکیزہ ماحول پیر کو پکارنے سے منع کرتا ہے

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    بریلوی توحید والی آیات کیوں چھپاتے ہیں؟؟؟؟؟؟

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    پیر کو پکارنے کا حدیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثبوت؟؟

    • @sheikharshad3258
      @sheikharshad3258 หลายเดือนก่อน +1

      Manah kahan likha ha saboot dein abb masjidon pe minaar buntay hain kya huzoor ki hayat e taiyeba main thay air conditioner na chalao light na on karo

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں سارے جہان ہیں پیر کو پکارنے والا عقیدہ سو فیصد غلط ہے ایسے عقیدہ سے توبہ فرض ہے

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    پیر کو کیوں پکارتے ہیں؟

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    پیر کو پکارنے کا ثبوت؟؟؟

  • @abqadeer3174
    @abqadeer3174 หลายเดือนก่อน

    mufti sahab apko mufti sajjid chasti na challenge diya h ap os ko kio jawab kio ni dety

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  หลายเดือนก่อน

      @@abqadeer3174 مجھے تو علم بھی نہیں نا میں اسے جانتا ہوں

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    پیر کو پکارنے پر قیامت میں سخت عذاب ہو گا اللہ عذاب سے محفوظ فرمائے

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    پیر کو پکارنے کا قرآن سے دلیل؟؟؟؟

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    لوگوں کو اتنا،بڑا دھوکہ عقیدے کا یعنی پیر کو پکارو خدارا یہ عقیدہ ختم کریں

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی محمد صدام حسین قادری عطاری صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼