داستانِ غم دل ان کو سنائی نہ گئی بات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی سر بھی قدموں پہ رکھا ہاتھ بھی جوڑے لیکن منتیں کر کہ میں مجبور ہوا خوب ہوا بات بگڑی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی سب کو ہم بھول گئے جوشِ جنوں میں لیکن ایک تری یاد تھی ایسی کہ بھلائی نہ گئی تو اگر یاد کرے مجھ کو تو بھلائے کس کو میں اگر تجھ کو بھلاؤں تو کسے یاد کروں عشق پر کچھ نہ چلا دیدہ تر کا قابو اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی کیا اٹھائے گی صبا خاک مری اس در سے یہ قیامت تو خود ان سے بھی نہ اٹھائی نہ گئی بات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
اک تیری یاد تھی جو ہم سے بھلائی گئی سبحان اللہ
اک تیری یاد تھی ایسی کہ بھلائی نہ گئی ۔۔۔ ❤❤
داستانِ غم دل ان کو سنائی نہ گئی
بات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
سر بھی قدموں پہ رکھا ہاتھ بھی جوڑے لیکن
منتیں کر کہ میں مجبور ہوا خوب ہوا
بات بگڑی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
سب کو ہم بھول گئے جوشِ جنوں میں لیکن
ایک تری یاد تھی ایسی کہ بھلائی نہ گئی
تو اگر یاد کرے مجھ کو تو بھلائے کس کو
میں اگر تجھ کو بھلاؤں تو کسے یاد کروں
عشق پر کچھ نہ چلا دیدہ تر کا قابو
اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی
کیا اٹھائے گی صبا خاک مری اس در سے
یہ قیامت تو خود ان سے بھی نہ اٹھائی نہ گئی
بات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
سبحان الله ما شاء الله جزاك الله ، حاجی محبوب علی قوال صاحب کا جواب نہیں ۔ الله كريم أن کی مغفرت فرمائے ۔اور اعلی مقام سے نوازے ، آمین
Brilliant!
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
صلی اللہُ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
Very nice kalam
ہائے😢😢
❤ Bismilla Bismilla Bismilla Masha Allah Saww Bismilla Bismilla Bismilla ❤
مرحبا
کیا بات ہے
واہ واہ واہ
Excellent qwalli hardly see the face looks very old video
کمال
جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤❤❤
جگر صاحب کی بات ھے۔
Allah Allah 🌹🌹🌹🌹
Ma sha Allah. First time watching the Haji sb singing ❤❤❤ Beautiful
Wah g wah
سبحان اللہ!! کیا کہنے۔ واہ جی واہ
اسے کہتے ہیں قوالی۔ آ ہا ۔۔ بار بار سننے کو دل کرتا ہے۔
نایاب ویڑ یو
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
واہ واہ واہ
Subhan Allah
بہت شکریہ سلامت رہیں ❤
❤❤❤... بہت خوب جناب ❤❤❤
NAZLI
Wah g wah khoob g
Mashallah
❤
❤❤
خیلی خوب
❤ ❤❤❤❤❤❤❤😂
Haq
🤍NYC
ANNUUU
❤❤❤
❤❤❤