یوصیکم اللّٰہ میں صرف اور صرف امت کو خطاب تھا جیسا کہ سباق یعنی ماطاب لکم من النساء اور فاتوھن صداقتھن نحلہ سے اور سیاق یعنی ومن یطع اللّٰہ ورسولہ ۔۔۔۔ومن یعص اللّٰہ ورسولہ ۔۔سے معلوم ہوا لیکن اسکے باوجود سیدہ زائرہ طیبہ طاہرہ سلام اللہ علی ابیھا وعلیھا کا کم ضمیر میں سرکار کو شامل سمجھنا اجتھاد ہی تو تھا اسکے بارے میں وہ لفظ بولے گئے
استاد محترم ❤️
Chisti sb zindabad❤
چشتی صاحب تو چھا گئے اس بار
چشتی صاحب صرف اس بار نہیں چھائے
بلکہ وہ ہر بار چھا جاتے ہیں@@allamaismailnaqshbandi

استاد ذیشان سلامت رہیں آپ۔
❤❤❤❤
آج تو آپ نے مینگل کی طرز پر گفتگو کی
یوصیکم اللّٰہ میں صرف اور صرف امت کو خطاب تھا جیسا کہ سباق یعنی ماطاب لکم من النساء اور فاتوھن صداقتھن نحلہ سے اور سیاق یعنی ومن یطع اللّٰہ ورسولہ ۔۔۔۔ومن یعص اللّٰہ ورسولہ ۔۔سے معلوم ہوا لیکن اسکے باوجود سیدہ زائرہ طیبہ طاہرہ سلام اللہ علی ابیھا وعلیھا کا کم ضمیر میں سرکار کو شامل سمجھنا اجتھاد ہی تو تھا اسکے بارے میں وہ لفظ بولے گئے
ناراض ہونے والی بات یہ راوی کے الفاظ ہیں سیدہ کے الفاظ نہیں ہیں