Sir ma 3.2 kw ka lagva rha hn .. ilaqy ma koi professional bnda ni ha .. ap bta dain kon kon si cable aur chzn use kro taka masla na ho 545w, frons 3.2
انورکس انورٹر 3.2kva کے ساتھ ایک ساتھ پہلے دو عدد phonex 2500 لگائی تھیں کیا اب ان دو بیٹریوں کے ساتھ دو عدد اور بیٹریاں لگا سکتے ہیں یا نہیں کیا کوئی فرق یا نقصان تو نہیں ہوتا
@@technicalguidance جی بھائی پڑانی بیٹریوں کو ایک سال ہوا ہے اور بیٹریوں کو ایک سال کے دوران 20 ایپمیئر سے زیادہ چارج نہیں کی گئیں کیا اس صورتحال میں 2 بیڑیاں اور لگانے سے بھی نئی بیٹریاں بچ جائیں گی
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم :السلام علیکم اپ نے اس کی video پوری لوڈ نہیں کی یا پھر اس کا دوسرا حصہ بھی ہے ۔ کیا بیٹری کے ساتھ باہر کا AC بریکر لگا سکتے ہیں ۔ کیوں کہ مجھے باہر کا DC بریکر نہیں ملا ۔ اس بادے میں اگاہ کریں ۔جزاک اللّٰه
اسلام علیکم بھایی جو اپ وایر کی بات کر رہے ہیں لگتا ہے اس کے بارے اپ نہیں جانتے یہ بہت ہی اچھی وایر ہے tinned copper wire ہے یہ بہت ہی سپیشل چیز ہے پوری دنیا میں اس سے اچھی وایر اپ کو نہیں ملے گی بس اور بس ان کی پاور کا ایشو یہ ہے ان کے سولر پینل صاف نہیں ہیں اور کچھ نہیں
محترم بھائی میں نے بھی چار عدد بی گریڈ پینل لیے ہیں ساتھ فرونس کمپنی کا انورٹر لگایا تین کلو واٹ کا تو ان چار پینل سے مجھے کتنی واٹ آنے چاہیے ٹوٹل پی وی سے میری راہنمائی کریں اگر ممکن ہو تو آپنا وٹس ایپ نمبر بھی دیں آپ سے انورٹر کی سیٹنگ سیکھنی ہے
Assalamualaikum zabardast video
brother 4kw ke system pe battery ke sath 16mm2 ki wire sahi rahy gi ya 25mm lagani pare gi?
مسٹر غنڑجنیئر ڈیزائن کے لوگ سولر سسٹم لگا کر دیں گے تو یہ سب قباہتیں تو ہونگی۔
ماشاءاللہ بہت خوب مقبول اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے آمین ثم آمین
Kia. Hum simple.ups ki battery pr charg controller ka.dc current de.skte.he?
Sir ma 3.2 kw ka lagva rha hn .. ilaqy ma koi professional bnda ni ha .. ap bta dain kon kon si cable aur chzn use kro taka masla na ho 545w, frons 3.2
03006715530 whatsapp par Voice message krain & please don't call me 🙏🏻بھائی کال نہ کیجئے گا
ماشاءاللہ
Sir aap solar ka breaker battery ko laga Deen wo 100A ka hy.
Assalam o Alikum
Very informative video.
Bhai! WAPDA k hoty hue kbi kbi Mera 1.6kva inverter WAPDA supply ko CUT OFF kr deta Hai.
Aisa q Hai??
Setting khrab hey
Great Mehmood s.b
انورکس انورٹر 3.2kva کے ساتھ ایک ساتھ پہلے دو عدد phonex 2500 لگائی تھیں کیا اب ان دو بیٹریوں کے ساتھ دو عدد اور بیٹریاں لگا سکتے ہیں یا نہیں
کیا کوئی فرق یا نقصان تو نہیں ہوتا
لگا سکتے ہیں
@@technicalguidance کیا ایک سال پہلے اور بعد میں لگائی گئی بیٹریوں کی لائف اور لائف سائیکل پر کتنا اثر پڑے گا
نئی بیٹری بھی جلدی خراب ہو جاتی ھے ایسے
پرانی چیک کر کے لگائیے
@@technicalguidance
جی بھائی پڑانی بیٹریوں کو ایک سال ہوا ہے
اور بیٹریوں کو ایک سال کے دوران 20 ایپمیئر سے زیادہ چارج نہیں کی گئیں
کیا اس صورتحال میں 2 بیڑیاں اور لگانے سے بھی نئی بیٹریاں بچ جائیں گی
Nice video 👍
❤❤❤
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم :السلام علیکم اپ نے اس کی video پوری لوڈ نہیں کی یا پھر اس کا دوسرا حصہ بھی ہے ۔ کیا بیٹری کے ساتھ باہر کا AC بریکر لگا سکتے ہیں ۔ کیوں کہ مجھے باہر کا DC بریکر نہیں ملا ۔ اس بادے میں اگاہ کریں ۔جزاک اللّٰه
نہی لگا سکتے
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم :السلام علیکم اپ کا اگائی دینے کا بہت شکریہ خوش رہیں ۔ امین
Bhai sub gallery hai sawae inverter k
App ka kia name hy jis say check karna hy angle is ka
See in video description
Bhai 6mm sy ziyda ni lgani chahy
Bhai lahore k lye solar panels ka angel kya huna chye
Soon I will make video on it
اسلام علیکم بھایی جو اپ وایر کی بات کر رہے ہیں لگتا ہے اس کے بارے اپ نہیں جانتے یہ بہت ہی اچھی وایر ہے tinned copper wire ہے یہ بہت ہی سپیشل چیز ہے پوری دنیا میں اس سے اچھی وایر اپ کو نہیں ملے گی بس اور بس ان کی پاور کا ایشو یہ ہے ان کے سولر پینل صاف نہیں ہیں اور کچھ نہیں
اب انشاء اللّه اس چیز کے اوپر بھی ایک ویڈیو بناؤں گا پروف کے ساتھ کیوں کہ ایسے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ھے ۔
Ya panels 2 num hyn. Is m real panel m n purchase kia h
17 ampare ka lai 4mm to zulam hai 🥺🥺
Proper information nahi hay video main
Fronus ki settings he update kar detay
😢😢😮😮😂😂🎉🎉
سیٹنگ کر دی تھی لیکن پھر ویڈیو لمبی ہو جاتی
Bhai pori video uplod kryn
اوکے
اس کو جب ٹھیک کروں گا تو اس کی ویڈیو بھی بناؤں گا
Bhai apna contect nbr dain or kaha pr hoty hain
03006715530 whatsapp par Voice message krain & please don't call me 🙏🏻بھائی کال نہ کیجئے گا
Khanpur katora
محترم بھائی میں نے بھی چار عدد بی گریڈ پینل لیے ہیں ساتھ فرونس کمپنی کا انورٹر لگایا تین کلو واٹ کا تو ان چار پینل سے مجھے کتنی واٹ آنے چاہیے ٹوٹل پی وی سے میری راہنمائی کریں اگر ممکن ہو تو آپنا وٹس ایپ نمبر بھی دیں آپ سے انورٹر کی سیٹنگ سیکھنی ہے
System ki video bna kr send krain 03006715530 whatsapp par Voice message krain & please don't call me 🙏🏻بھائی کال نہ کیجئے گا