جزاک اللہ سبحان اللہ قبول ہو انشاللہ پروردگار عالم تمام مومنین و مومنات اور ہر اس شخص کو آفات و بلیات ناگہانی سے محفوظ رکھے جو غم اے حسین علیہ السلام دل میں رکھتے ہیں اور کوئی غمِ نہ دے سوائے غم اے حسین علیہ السلام آمین ثم آمین یا رب العالمین
کائنات میں انسانوں زندو میں موجود یے دلیر بہادر دل سجّاد alhyesalam رکھنے والے ہوتے جو ذکر مصائب ع ال محمد علیہم السلام بیان کرجاتے ہین وہ ہشک دلیر مان باپ کی اولاد ہں۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حسینیو کی آواز کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے نیو نیوز لایا ہے منقبت، سلام، نوحہ اور مرثیہ کا مسابقہ۔ حسینیو آؤ کہ ہم غم حسین سنیں Ana Minal Hussain: th-cam.com/play/PLYTD0plk6Dxcpb-Rmv8h73A480uG7mke5.html
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جو اپ لوگوں کا پروگرام ہے یہ دوسرے پروگراموں کی کاپی ہے جیسے گانوں کے پروگرام ہوتے ہیں وہ ان کو کمپیئر کرتے ہیں کہ کون اچھا کھاتا ہے تو یہ اپ نے اس کی کاپی کرنے کی کوشش کی ہے اور جو کہ بہت ہی بری کوشش ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ نوحوں کی نویں جو پڑھتے ہیں وہ مولا کے لئے پڑھتے ہیں اور مولا ہی اس کو جج کرتے ہیں یہ جو اپ نے ٹرینڈ دے رہے ہیں اور اس کو ملا رہے ہیں ان پروگراموں سے جو کہ شریعت کے خلاف ہیں یہ ذرا پلیز اس کو روکیے ہاں اگر اپ نے نوحے پروانے ہیں بچوں سے دوسرے لوگوں سے اپ انہیں نوحے پڑوائے اور اس کو لوگوں کو میڈیا پر لے کے ائی ہے اس کو جج کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ کسی نے کیسا پڑا مولا قبول کرنے والے ہیں اور مولا خودی اس کو جج کریں گے تو برائے مہربانی دنیا کے ٹرینڈ کو دین میں مت لے کے ائیے بہت شکریہ
Aise competition bilkul nahi hone chahyen har koi Noha Marsiya aqeedat se parhta hai Mola ke lye aur sab awazen hi iss zikr mai achi hain. Isme apni personal awaz ki numaish aur bilawaja sur ki koi jaga nahi. Waqia e karbala ki yaad zarori hai chahe jesi bhi awaz ho
Salam DAROOD ON moula Ali bin HUSSAIN SHAHEED karbala syedul sajad, zain ul abideen musafiri kufa and shame Bimari karbala ,masoom imam mazloom ibni RASOOL ALLAH pbu and SARDARANI JANAT
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حسینیو کی آواز کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے نیو نیوز لایا ہے منقبت، سلام، نوحہ اور مرثیہ کا مسابقہ۔ حسینیو آؤ کہ ہم غم حسین سنیں Ana Minal Hussain: th-cam.com/play/PLYTD0plk6Dxcpb-Rmv8h73A480uG7mke5.html
اصل فرقے دو ھی ھیں۔ایک حسینی اور دوسرا یزیدی۔جب حضرت ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالنے کے لیئے نمرود نے آگ جلوائی تھی۔تو ایک پرندہ، فاختہ اپنے منہ میں پانی بھر کے آگ پر ڈالنے جارھی تھی۔تب اور پرندوں نے اس سے پوچھا تو کہاں جارھی ھے تو اس نے کہا آگ پر پانی ڈالنے جارھی ھوں۔میں جانتی ھوں کہ میرے اتنے سے پانی ڈالنے سے آگ نہیں بجھے گی۔مگر میں یہ پانی ڈال کر یہ بتانا چاھتی ھوں کہ میں آگ جلانے والوں میں سے نہیں بلکے آگ بجھانے والوں میں ھوں۔یعنی حضرت ابراھیم علیہ السلام کے ھمدردوں میں دوستوں میں ھوں۔دشمنوں میں نہیں۔اس کا ذکر قرآن میں ھے۔ھمارے اھلسنت بھائی بہن مجالس عزاء امام حسین علیہ السلام میں آکر اللہ تعالی کی بارگاہ اقدس میں یہی لکھوا دیتے ھیں کہ ھم حسینی ھیں یزیدی نہیں۔اور دیگر بہن بھائیوں کو اس پر غور کرنا چاھئیے۔اور مجالس عزاء و جلوس عزاء میں آکر اپنا نام سوگواران و غمخواران امام حسین ع میں لکھوایا کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ انھیں اور پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
Geo shehzadaa❤❤❤❤
mashaAllah salamat raho muzammil beta
Salam Ya Hussain ❤❤
😭💔مولا حسین سلامت رکھیں آمین.
This shouldn’t be a competition.
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالیٰ توفیقات میں اضافہ کرے ، بہ طفیل محمد و آل محمد ۔ الٰہی آمین
ہائے میرے مظلوم مولا ع
ہائے میں صدقے 💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭
اچھا پروگرام ھ سید سجاد س بیمار کربلا قبول فرمائے
Mozamil Mahdi.............intahayi purdard ior khubsurat awaz ka malik hai ..........Allah tofeekat mine izafa farmai...............ElahiAmeen ❤❤🎉🎉
Hey sham😢😢😢😢❤
جزاک اللہ سبحان اللہ قبول ہو انشاللہ پروردگار عالم تمام مومنین و مومنات اور ہر اس شخص کو آفات و بلیات ناگہانی سے محفوظ رکھے جو غم اے حسین علیہ السلام دل میں رکھتے ہیں اور کوئی غمِ نہ دے سوائے غم اے حسین علیہ السلام آمین ثم آمین یا رب العالمین
JazzakAllah khair 🤲🙏😭
Subhanallah Molah salamat rakha Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Labaik ya imam Hussain as
Mash Allah mola salamat rakhain
😢 اللّه
Wah wah Kiya BAAT ha slamat rahin Kamal kerdea ha Dil min other gea noha
شہزادئ کونین پرسہ قبول فرمائیں اجرٖ عظیم عطا فرمائیں۔
Hayeeee Sajad a s
Masha Allah jee
Subhanallah maula salamat rakhe ameen
🎉❤ماشاءاللہ ❤🎉
Ameen
Subhahn allah
maeta mazlom mollah ❤😢
😢😢😢😢😢 buhàt hi riqat ameiz ufff Kitna tehar tehar k parha wah
صدقے مولا ع 😭😭
مولا زندگیاں کریں آپ سب کی۔ سوائے غمِ حسین ع کے اور کوئی غم نہ ملے آمین ۔
Mola salamat rakhy ap sbko game hussain k siwa kohi gum na dy
Slamat rahin sab
Hoya zaeef yak dum bazaran da asar .....hay mery mola sajjad(as)
سلام یا مظلوم کربلا
MashAllah
Kash main bhi perh sakti.....bht perha majlis main
Mashallah mola salamt rakhy ameen
MashaAllAh boht dard bhari awaz 😢😢😢😢😢MOLA slamat rakhy❤
Salamat rahain
MashaAllah
Salamat Rahyn
مولا سلامت رکھیں
Hy Hy😢😢😢😢😢❤
Mashaallah maula salamat rakhe
Geo azadaroon salamat raho
Usta Akbar Abass very good❤
Imam Hussain ra Haq Rasta❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
😢😢😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭
Ais sham dy shehar vich shabir rul gae aan😢
Hy Hy Hy Hy Hy 😢😢😢😢😢😢
کائنات میں انسانوں زندو میں موجود یے دلیر بہادر دل سجّاد alhyesalam رکھنے والے ہوتے جو ذکر مصائب ع ال محمد علیہم السلام بیان کرجاتے ہین وہ ہشک دلیر مان باپ کی اولاد ہں۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Sada mola ka zikr aise hi karte raho jeo mola abad rakhy
Mola sajjad a.s qabool kare ya elahi ameen
HAYE Mere IMAME SAJJAD A'S 🙏😭💔🙏😭💔🙏😭💔🙏😭💔🙏😭💔🙏😭💔🙏😭💔🙏😭
SALAMATI HO AP KI 🤲
Khary hn geo beta😢
Mola salamat rkhen
Ji y kaha ka hai kiya Pakistan m hota hai kiya
Moula azadaron ko salamat rakhe
Jazak Allah
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حسینیو کی آواز کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے نیو نیوز لایا ہے منقبت، سلام، نوحہ اور مرثیہ کا مسابقہ۔
حسینیو آؤ کہ ہم غم حسین سنیں
Ana Minal Hussain: th-cam.com/play/PLYTD0plk6Dxcpb-Rmv8h73A480uG7mke5.html
😢
Ya hoty program zikar Ahelbiat ko zeenat do 😢😢
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جو اپ لوگوں کا پروگرام ہے یہ دوسرے پروگراموں کی کاپی ہے جیسے گانوں کے پروگرام ہوتے ہیں وہ ان کو کمپیئر کرتے ہیں کہ کون اچھا کھاتا ہے تو یہ اپ نے اس کی کاپی کرنے کی کوشش کی ہے اور جو کہ بہت ہی بری کوشش ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ نوحوں کی نویں جو پڑھتے ہیں وہ مولا کے لئے پڑھتے ہیں اور مولا ہی اس کو جج کرتے ہیں یہ جو اپ نے ٹرینڈ دے رہے ہیں اور اس کو ملا رہے ہیں ان پروگراموں سے جو کہ شریعت کے خلاف ہیں یہ ذرا پلیز اس کو روکیے ہاں اگر اپ نے نوحے پروانے ہیں بچوں سے دوسرے لوگوں سے اپ انہیں نوحے پڑوائے اور اس کو لوگوں کو میڈیا پر لے کے ائی ہے اس کو جج کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ کسی نے کیسا پڑا مولا قبول کرنے والے ہیں اور مولا خودی اس کو جج کریں گے تو برائے مہربانی دنیا کے ٹرینڈ کو دین میں مت لے کے ائیے بہت شکریہ
Mashallah jazakallah salamat raho
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Zandgia
Khodara moqala kara kar nohe ki behormati na karen
Aise competition bilkul nahi hone chahyen har koi Noha Marsiya aqeedat se parhta hai Mola ke lye aur sab awazen hi iss zikr mai achi hain. Isme apni personal awaz ki numaish aur bilawaja sur ki koi jaga nahi. Waqia e karbala ki yaad zarori hai chahe jesi bhi awaz ho
Viewership بڑھانے کے لیئے جو چاہو لکھ دو بس ویوز بڑھ جایئں کچھ ڈالر کا آسرا ہو جائے، ذرا خون کے آنسو تو دکھاو نا، ۔۔۔۔
Salam DAROOD ON moula Ali bin HUSSAIN SHAHEED karbala syedul sajad, zain ul abideen musafiri kufa and shame Bimari karbala ,masoom imam mazloom ibni RASOOL ALLAH pbu and SARDARANI JANAT
Boat acha ha paorgaram
💔🇵🇰😭BEWATAN💔🇵🇰😭 SARKAR💔🇵🇰😭 KAKUL💔🇵🇰😭 ABBOTTABAD 💔🇵🇰😭
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حسینیو کی آواز کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے نیو نیوز لایا ہے منقبت، سلام، نوحہ اور مرثیہ کا مسابقہ۔
حسینیو آؤ کہ ہم غم حسین سنیں
Ana Minal Hussain: th-cam.com/play/PLYTD0plk6Dxcpb-Rmv8h73A480uG7mke5.html
Azadari ka tamasha na banao
Hy sham Hy garbey
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Sister ye 😂 happy face hai
Ye ronay wala 😢 😭
اصل فرقے دو ھی ھیں۔ایک حسینی اور دوسرا یزیدی۔جب حضرت ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالنے کے لیئے نمرود نے آگ جلوائی تھی۔تو ایک پرندہ، فاختہ اپنے منہ میں پانی بھر کے آگ پر ڈالنے جارھی تھی۔تب اور پرندوں نے اس سے پوچھا تو کہاں جارھی ھے تو اس نے کہا آگ پر پانی ڈالنے جارھی ھوں۔میں جانتی ھوں کہ میرے اتنے سے پانی ڈالنے سے آگ نہیں بجھے گی۔مگر میں یہ پانی ڈال کر یہ بتانا چاھتی ھوں کہ میں آگ جلانے والوں میں سے نہیں بلکے آگ بجھانے والوں میں ھوں۔یعنی حضرت ابراھیم علیہ السلام کے ھمدردوں میں دوستوں میں ھوں۔دشمنوں میں نہیں۔اس کا ذکر قرآن میں ھے۔ھمارے اھلسنت بھائی بہن مجالس عزاء امام حسین علیہ السلام میں آکر اللہ تعالی کی بارگاہ اقدس میں یہی لکھوا دیتے ھیں کہ ھم حسینی ھیں یزیدی نہیں۔اور دیگر بہن بھائیوں کو اس پر غور کرنا چاھئیے۔اور مجالس عزاء و جلوس عزاء میں آکر اپنا نام سوگواران و غمخواران امام حسین ع میں لکھوایا کریں۔
Ghalat hy. Ajr dyny wali sirf khuda ki zat hy. Nauha parhna Ibadat hy. Kabhi dykha hy k namaz ka muqabla hua ho?
Bhai clean shave?? Thodi dadhi rakh lete to achcha hota. Sharm karo bhai
Quaid e Azam or Allama Iqbal ko kia bolo gy?🔥
استاد اور شاگرد دونوں پڑھنے میں جاھل ہیں
گانوں کی طرز پر پڑھ رہے ہیں اور دونوں ہے سرے ہیں
😢
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😢