I love Khalid Mehmood Abbasi, Sahil Adeem, Israr Ahmed and like him others and also qasir ahmed raja. I really believe i should be with them helping to establish the deen of Allah.
میں بہت سارے اس طرح کے عنوانوں والے پروگراموں میں شریک ہو چکا ہوں باتیں اور بحثیں اچھی ہوتی ہیں لیکن جب لوگ بعد میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو وہ غیر سنجیدہ قسم کے حرکات اور مخالف اسلام چیزیں ان میں نظر اتی ہیں مثال کے طور پر کھڑے ہو کر سب کھانا کھاتے ہیں اگر عورتوں نے بھی اس بھی شرکت کی ہو تو ان کے ساتھ بھی کبھی کبھار مصافحہ دیکھنے کو ملتا ہے لیکن جو دینی روایتی مدارس ہے ان میں اگرچہ کام اور فکر اس طرح نہیں ہوتا ہے لیکن عمل کے اعتبار سے وہ بہت اعلی ہوتے ہیں
قیصر احمد راجہ اور خالد محمود عباسی صاحب دونوں ہیرے ہیں جواہرات ہیں ۔ماشاءاللہ اللہ ان کی صحت تندرستی میں اضافہ فرمائے علم میں اضافہ فرمائے اور ان پر اپنی رحمت اور کرم اور فضل اور عافیت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
اس عنوان یہ پوسکاڈ بہت اچھا اقدام ہے اس سلسلے کو جاری رکھیں اور مختلف لوگوں سے انٹرویو بھی لیں اور ان تمام لوگوں اور تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کریں تاکہ اسلام کا عملی نفاذ ہوسکے
Khalid sahab this is not good. You’re going to confuse alot of common Islam loving individuals. Please choose words wisely. I also sensed wrong concepts as well. What I have sensed is not only related to terminologies. The problem is deep.

Get sahil adeem on this podcast aswell
the great Qaiser Ustad, love from machil valley, indian occupied kashmir
میں بہت سارے اس طرح کے عنوانوں والے پروگراموں میں شریک ہو چکا ہوں باتیں اور بحثیں اچھی ہوتی ہیں لیکن جب لوگ بعد میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو وہ غیر سنجیدہ قسم کے حرکات اور مخالف اسلام چیزیں ان میں نظر اتی ہیں مثال کے طور پر کھڑے ہو کر سب کھانا کھاتے ہیں اگر عورتوں نے بھی اس بھی شرکت کی ہو تو ان کے ساتھ بھی کبھی کبھار مصافحہ دیکھنے کو ملتا ہے لیکن جو دینی روایتی مدارس ہے ان میں اگرچہ کام اور فکر اس طرح نہیں ہوتا ہے لیکن عمل کے اعتبار سے وہ بہت اعلی ہوتے ہیں
قیصر احمد راجہ اور خالد محمود عباسی صاحب دونوں ہیرے ہیں جواہرات ہیں ۔ماشاءاللہ اللہ ان کی صحت تندرستی میں اضافہ فرمائے علم میں اضافہ فرمائے اور ان پر اپنی رحمت اور کرم اور فضل اور عافیت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
اس عنوان یہ پوسکاڈ بہت اچھا اقدام ہے اس سلسلے کو جاری رکھیں اور مختلف لوگوں سے انٹرویو بھی لیں اور ان تمام لوگوں اور تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کریں تاکہ اسلام کا عملی نفاذ ہوسکے
اسلام میں اقامت دین نبی کریم کی تعلیماتِ پر عمل درآمد karna ہے اس میں توحید کی تعلیم نبی کریم کا پہلا steps ہے
Mashallah Khalid Mehmood Abbasi sab is such an intellectual and inspiring personality
Khalid sahab this is not good. You’re going to confuse alot of common Islam loving individuals. Please choose words wisely. I also sensed wrong concepts as well. What I have sensed is not only related to terminologies. The problem is deep.
کسی نے صحیح کہا ہے کہ ساحل بھائ اور قیصر راجہ بھائی، یہ دونوں عامر خان کی movie PK کے wrong numbers ہیں۔
بہترین سے بھی بہترین پوڈ کاسٹ۔۔ مذید ایسے لوگوں کو لایا جائے بشمول جماعت اسلامی
ہر لفظ جو خالد محمود عباسی نے کہا، بذات خود ایک موتی ہے۔
Mashallah Ustad e Mohtaram Khalid abbasi sahab kya baat hai aapki❤❤❤
What a legendary personality Khalid Mehmood Abbasi shb is ❤
جزاک اللّٰہ خیر قیصر راجہ اور خالد نحمود عباسی صاحب ♥️
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ❤
Khalid Mahmood Abbasi is one of the intellectual minds of Ummah....
Team if this podcast can be uploaded on main Qaiser Ahmed raja.. It will get more view.. wahan upload karain ❤❤
My 2 favorites. ❤
Bohot Khoob Qaiser Raja Sahab ❤