Thai Lottery 15000 Close Routine Aur Gutka Routine | 01/07/2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 58

  • @muhammadshahidbhatti1514
    @muhammadshahidbhatti1514 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ
    بہت اچھی روٹین ھیں
    اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی و ایمان والی لمبی زندگی عطا کرے آمین

  • @amjadrana8212
    @amjadrana8212 4 หลายเดือนก่อน

    Very nice routines.

  • @MuhmmadRafi-l1n
    @MuhmmadRafi-l1n 4 หลายเดือนก่อน

    Respected Sir ,saulate you, very nice and calculated routeen

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت بہت مہربانی بھائی جان شکریہ اپ کا اپ نے کمنٹ کیا ویڈیو دیکھی اپ کی نوازش ہے جناب جزاک اللہ

  • @muhammadshahidbhatti1514
    @muhammadshahidbhatti1514 3 หลายเดือนก่อน

    محترم پیارے بھائی جان
    آپ کی عظمت کو سلام ھے❤

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  3 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے جزاک اللہ جی

  • @liaquataliarain6102
    @liaquataliarain6102 4 หลายเดือนก่อน

    Welldon❤❤

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ بھائی لیاقت صاحب اور بہت شکریہ

  • @salamatali5336
    @salamatali5336 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور خوشیاں عطا ء فرمائے۔ آمین۔

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی سلامت بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سلامت بھائی اپ کس علاقے سے ہیں مجھے تھوڑا سا اس کے بارے میں بتائیے گا ضرور تو جزاک اللہ تھینک یو

  • @iftikharahmed955
    @iftikharahmed955 4 หลายเดือนก่อน

    Good work

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ افتخار احمد بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے جناب بہت بہت شکریہ سر اللہ تعالی جزائے خیر دے اپ کو امین ثم امین

  • @ChQamarAbbas-xg1li
    @ChQamarAbbas-xg1li 4 หลายเดือนก่อน

    Best gutka 9

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بالکل قمر بھائی نو کا گٹکا بہت زیادہ اہم ہے میرے پاس بھی اسی کی اہمیت زیادہ ہیں سر اپ نے بجا فرمایا تھینک یو سر جزاک اللہ اللہ تعالی خوش رکھے اپ کو

    • @ChQamarAbbas-xg1li
      @ChQamarAbbas-xg1li 4 หลายเดือนก่อน

      @@WinnersPrizeBond thanks

  • @salamatali5336
    @salamatali5336 4 หลายเดือนก่อน

    Waiting your next video

  • @nusratnaz476
    @nusratnaz476 4 หลายเดือนก่อน

    Excellent work.Best of luck bhai jan

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh बहुत-बहुत shukriya mere Bhai Allah Tala aapko Khush rakhe Ameen summa Ameen

  • @sohailmanzoor3499
    @sohailmanzoor3499 4 หลายเดือนก่อน +1

    Wel. Com. G

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی جان بہت بہت شکریہ سہیل منظور صاحب سر کمنٹ کرنے کا اپ کا بہت شکریہ جناب اپ کی کیا رائے ہے کہ اس میں گٹکا کون سا ہونا چاہیے اپ اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنا اور کمنٹ کا جواب تو میں دیتا ہوں جی فوری لیکن میں اج ذرا کام سے گیا ہوا تھا تو وہاں سے میں ابھی تھوڑی دیر ہوئی ہے ایا ہوں تو کھانا کھانے کے بعد سب سے پہلے اپ ہی کے کمنٹ کا جواب دے رہا ہوں جزاک اللہ جی

    • @sohailmanzoor3499
      @sohailmanzoor3499 4 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام بھائی جان

    • @sohailmanzoor3499
      @sohailmanzoor3499 4 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام سر کیا حال ہے اپ کے ٹھیک ہیں جناب میرے حساب سے نو کا گٹکانا چاہیے ویسے سر جی اپ اپنا نمبر کیوں نہیں دیتے

    • @sohailmanzoor3499
      @sohailmanzoor3499 4 หลายเดือนก่อน

      واٹس ایپ پہ نمبر سیو کر لیں کبھی کبھی میسج چھوڑ دیا کریں گے مہربانی اپ کی

  • @lahoreprizebond6598
    @lahoreprizebond6598 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah zabardast routines
    In shall ah 12 na gutka Loja tore jai g

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh inshallah janab

  • @MuhammadAmin-re5ri
    @MuhammadAmin-re5ri 4 หลายเดือนก่อน +2

    بہت بہترین روٹین ھے ۔ باقی قسمت اپنی اپنی ۔ کیونکہ قسمت کے بغیر کام نہیں بنتا ۔ غلط کومنٹس پر غور نہ کیا کریں اور نہ ھی ٹینشن لیں ۔ ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں ۔

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائی جان محمد امین صاحب اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ کو خوش رکھے اور اللہ تعالی اپ کو رزق عطا فرمائے ڈیرو ڈھیر میرا مالک اپ کو رزق دے اور اپ کو کبھی کوئی پریشانی نہ ہو اپ میرے لیے دعا کرتے ہیں میں اپ کے لیے دعا کرتا ہوں انشاء اللہ تعالی اللہ بہتری کے معاملات فرمائے گا جی سر ایک بات اپ سے کہنی تھی کہ میرے پاس ایک پوزیشن ہے وہ کہتی ہے کہ چار نو کے بغیر اکڑا نہیں ہے اور دوسری سائیڈ پہ پوزیشن کہتی ہے کہ زیرو ایک کے بغیر بھی اکڑا نہیں ہے اگر چار ائے تو اوپن میں ائے کلوز ائے تو زیرو ایک کلوز ائے ٹھیک ہو گیا سر اگر گٹکا ائے روٹین کے حساب سے نو کا ہے اگر روٹین کے حساب سے نہیں ائے تو پھر 10 کا ائے اگر 10 کا گٹکا اتا ہے تو پھر جمع جو ہے وہ چلے گی ا اپ میری بات کو سمجھ رہے ہیں نا میں انشاء اللہ تعالی جلدی جو ہے کوئی نہ کوئی پوزیشن واضح کر کے اپ دوستوں کے سامنے رکھ دوں گا اور انشاءاللہ تعالی اللہ بہتری فرمائیں گے جزاک اللہ جی بہت مہربانی سر اللہ حافظ

  • @sarwarbashir5661
    @sarwarbashir5661 4 หลายเดือนก่อน

    گٹکا 9

  • @najmishehzadi7571
    @najmishehzadi7571 4 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai singal gutka 10 ka he yeh lagna chahie warna 9 ka he Rana Ali Asghar from Rawalpindi

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی میرے محترم رانا صاحب ا سر نو کا گٹکا از بیسٹ گٹکا میرے حساب سے یہ سب سے اچھا گٹکا اور بہترین گٹکا ہے یہ ٹھیک ہو گیا سر تو سر بہت مہربانی ہے اپ نے کمنٹ کیا سر شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے اور اپ کو خوشیاں عطا فرمائے امین ثم امین اپ کی جان مال اولاد میں اللہ برکت فرمائے امین ثم امین

  • @muhammadshahidbhatti1514
    @muhammadshahidbhatti1514 3 หลายเดือนก่อน

    محترم پیارے بھائی جان
    فسٹ جمع آکرہ اور مڈل جمع و سنٹر کی روٹین لگا دیں
    شکریہ

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  3 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاہد بھائی میں نے ابھی ویڈیو اپلوڈ کر دی ہے تو اس کا میں لنک یہاں کیسے لگا سکتا تھا مجھے سمجھ نہیں ارہی تو وہ ویڈیو بھی لوڈ کی ہے وہ اپ چیک کر لیں تھینک یو سر جزاک اللہ

  • @naveedraja711
    @naveedraja711 4 หลายเดือนก่อน

    12

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نوید راجہ صاحب میرے محترم بھائی اگر گٹکا نو کا لگا تو پھر جو ریگولر جمع چل رہی ہے وہ نہیں لگے گا اور اگر ریگولر جمع لگی تو پھر گٹکا کی روٹین نہیں چلے گی میری بات کو اپ فالو کر رہے ہیں یعنی یہ دو چیزوں میں سے ایک چیز ختم ہو جائے گی یا گٹکا روٹین ختم ہو جائے گی یا جمع ختم ہو جائے گا ٹھیک ہو گیا بھائی جان بہت بہت شکریہ جی اپ نے کمنٹ کیا راجہ صاحب بہت مہربانی جزاک اللہ اللہ تعالی خوش رکھے اللہ حافظ

  • @WaseemKhan-yd8zc
    @WaseemKhan-yd8zc 4 หลายเดือนก่อน

    Bhai Mera koi TH-cam chanal NAHI hy main bus TH-cam daikhta Hun aur main naam hihaad Bhi NAHI Hun mujhy to mery muhally main koi ni janta aur Meri waja Sy na tension len apna kaam jaari rakhen do brahany Wala aur do Kam krny Wala aur sath unki darwazy khirkiyan Roshan Daan ye bhi dikhaya kren hamen faida Hoga UN sab Sy

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وسیم خان میں اپ کی بات کا پتہ کیوں جواب نہیں دیتا اب پہلے دیتا تھا پتہ ہے نا اپ کو جیسا بھی سوال اپ کرتے تھے اپ کو جواب ملتا تھا اب نہیں ملتا کیوں نہیں ملتا غور کیا اپ نے میں نے اپ کو کتنی مرتبہ یہی بات کی ہے کہ یار اب ماشاءاللہ مسلمان ہو اپ کی مہربانی ہے اگر اپ سلامتی بھیج نہیں سکتے تو وصول کرنے کا اشارہ تو دے سکتے ہیں نا تو جو بندہ سلام کا جواب دینے کے لیے تیار نہیں ہے اس سے بات کیا کرنی ہے اور مجھے اپ سے کیا اختلاف ہونا ہے ٹھیک ہے یار میرے بھائی اللہ تعالی پہلے مجھے ہدایت دے پھر اپ کو ہدایت دے جزاک اللہ یہی کہہ سکتا ہوں اور تو میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہے اپ ہر وقت مجھ سے لڑتے ہی ہو تنقید ہی کرتے ہو اور کچھ نہیں کرتے ہو یار نہ لڑو یار میں تو بڑا کمزور سا بندہ ہوں نہ لڑوں میرے ساتھ ٹھیک ہے اور اگر ائندہ کمنٹ کرو گے اچھا کمنٹ کرو اپ کی مہربانی ہے جزاک اللہ

  • @salamatali5336
    @salamatali5336 4 หลายเดือนก่อน

    بھائی جی میرے خیال میں گیارہ کا گٹکا ہونا چاہیے۔باقی میرا اللہ بہتر جانتا ہے۔

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی سلامت بھائی میرے حساب سے 11 کا گٹکا نہیں ہے پھر توجہ دینا میں اپ سے گزارش کر رہا ہوں میں نے بہت ساری چیزیں صرف اپ کے لیے وجہ سے جو ہے نا وہ کر رہا ہوں کہ اللہ تعالی اپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے میں نے اس کا اظہار پہلے بھی کیا تھا بھائی جان میں اتنی لمبی روٹین اتنی لمبی جو ویڈیو ہو جاتی ہے نا وہ اپ بھائیوں کی وجہ سے ہوتی ہے تاکہ اپ کو بات کی سمجھ ائے اور اپ اس میں سے اپنا نظام سیٹ کر سکیں ایک چیز تو وہ ہوتی ہے جو اپ کے سامنے میں لے اتا ہوں اور ایک چیز وہ ہوتی ہے جو اپ کے سامنے نہیں ہوتی ٹھیک ہے میری بات اپ سمجھ رہے ہیں نا یعنی یہ تو کچھ ادھی روٹی نہیں ہے سمجھ لیں اپ اور ادھی اپ کے سامنے نہیں ہوتی تو جو عادی نہیں ہوتی ہم لوگ اس کو سمجھ رہے ہوتے ہیں اور اس کے مطابق ہی چیزیں اپ دوستوں کے سامنے رکھتے ہیں کئی چیزیں نا بھائی جان نیکسٹ ٹائم ٹوٹتی ہیں اپ دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ہم اپ لوگوں کے سامنے روٹین رکھتے ہیں اور پھر اپ کو کہتے بھی ہیں کہ بھائی یہ روٹین ٹوٹ جاتا ٹوٹ سکتی ہے یہی دیانت داری ہے میرے حساب سے تو میں تو اپ لوگوں کو بتاتا ہوں ساتھ ساتھ کہ بھائی یہ روٹین ہے میری لیکن مجھے نظر نہیں ا رہا کہ یہ روٹین چلے گی تو ذرا دھیان سے توجہ سے کیجئے گا جزاک اللہ جی اللہ تعالی خوش رکھے اپ کو تھینک یو اللہ حافظ

  • @shakilokhan1431
    @shakilokhan1431 3 หลายเดือนก่อน

    Only 12

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  3 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی مجھے اپ کا نا نام سمجھ نہیں ارہا شکیلو خان یہ شکیل خان تو مائنڈ نہ کیجیے گا بھائی جو مجھے سمجھ ایا میں نے کہا ہے تو ا بہت مہربانی سر اپ نے کمنٹ کیا ہے اچھا لگا ہے تو گٹکا گٹھ کے بارے میں نا میں نے ایک ویڈیو تیار کی ہے یار وہ ویڈیو اپ دیکھنا انشاءاللہ مجھے بڑی اللہ کے گھر سے امید ہے کہ اپ کو کلیئر ہو جائے گا کہ اگر 12 کا گٹکا لگتا ہے تو وہ اکڑا کون سا بنتا ہے انشاءاللہ اپ کو کلیئر ہو جائے گا کہ یار کون سی چیز زیادہ امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے جزاک اللہ جی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے بڑی مہربانی خان جی اللہ حافظ

  • @GhulamNabi-bz3do
    @GhulamNabi-bz3do 4 หลายเดือนก่อน

    9gukt

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی غلام نبی بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے غلام نبی بھائی گٹکا نو کا تو ا رہا ہے روٹین کے ساتھ بالکل ٹھیک ہے میرے کم مشورہ ہے گٹکا 10 کا جو ہے نا اس کو بھی اپ نے چھوڑنا نہیں ہے کیوں نہیں چھوڑنا میرے پاس پوزیشن یہ ہے کہ ایک سائیڈ پہ چار نو ہیں اور ایک سائیڈ پہ بھائی جان زیرو ایک ہے یعنی چار نو سے بھی فگر ائے گا اور زیرو ایک سے بھی فگر ائے گا جزاک اللہ جی بہت مہربانی سر اپ نے کمنٹ کیا شکریہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے

  • @fazalullahmemon8784
    @fazalullahmemon8784 4 หลายเดือนก่อน

    Sir 92 ka akra anna chahye

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر میری بات کو تھوڑا سا اپ نے سیریس لینا ہے چار نو کے بغیر اکڑا نہیں ہے اور زیرو ایک کے بغیر اکڑا نہیں ہے ٹھیک ہو گیا جناب جزاک اللہ

    • @Aaqib7793
      @Aaqib7793 4 หลายเดือนก่อน

      90 Bhi ana chahye

  • @AliAli-ku3oo
    @AliAli-ku3oo 4 หลายเดือนก่อน

    12/11 gutga man kosa acha hai

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی علی بھائی کیسے ہیں اپ علی بھائی 11 12 کے تو مجھے سمجھ میں نہیں ارہی لیکن اگر اپ کہتے ہیں کہ نو 12 تو پھر کچھ سمجھ میں ا جاتی ہے کہ چلو یار بھائی پوچھ رہے ہیں تو یہ 11 12 تو میری روٹین میں نہیں ہے ٹھیک ہے علی بھائی جزاک اللہ اللہ تعالی خوش رکھے اپ کو

  • @muhammadnaseer1581
    @muhammadnaseer1581 4 หลายเดือนก่อน

    Gutka may be 8 ka

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی جان کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں امید کرتا ہوں انشاءاللہ اپ خیریت سے ہوں گے نہیں میرے بھائی اٹھ کا گٹکا نہیں ہے معذرت کے ساتھ مشکل کے ساتھ لگ رہا ہے یہ ا لیکن میرے پاس نا ایک سائیڈ پہ ہے چار نو اور ایک سائیڈ پہ ہے زیرو پانچ ایک چھ اپ اتنا لمبا بھی نہ جائیں زیرو ایک اس کے بغیر بھی اکڑا نہیں یعنی چار نو کے بغیر بھی اکڑا نہیں ہے اور زیرو ایک کے بغیر بھی اکڑا نہیں ہے ٹھیک ہو گیا بس بس یہ پوزیشن ہے اس میں گٹکا نو کا اور 10 کا یہ دو پوزیشنوں میں ا رہا ہے ٹھیک ہو گیا سر تھینک یو اللہ حافظ اللہ تعالی جزائے خیر دے اپ کو

  • @sohailmanzoor3499
    @sohailmanzoor3499 4 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم اپ نے جواب نہیں دیا

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی سر کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سہیل منظور بھائی میں نے اپ کے پہلے میسج کا جواب دیا ہے تو میں نے عرض کیا ہے کہ میں کام سے گیا ہوا تھا سر ابھی میں میرے بھائی ایا ہوں تو کھانا کھا کے تو سب سے پہلے میسج میں نے اپ ہی کو کیا تھا اب یہ ریگولر اپ کا دوبارہ میسج بھی دیکھا ہے تو اس کو پھر بھی میں اپ کی طرف میسج کر رہا ہوں میرے بھائی کا میرے لیے کوئی اور حکم ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا تھینک یو سر جزاک اللہ اللہ تعالی خوش رکھے امین ثم امین

    • @sohailmanzoor3499
      @sohailmanzoor3499 4 หลายเดือนก่อน

      جی جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اگر اپ نے نمبر نہیں دینا تو ٹھیک ہے اپ کی مرضی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے امین اللہ حافظ

  • @ChQamarAbbas-xg1li
    @ChQamarAbbas-xg1li 4 หลายเดือนก่อน

    Ab gutka chal raha hai 8 9 12

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب محترم چودری قمر عباس صاحب سر بالکل یہ ریگولر چیز جو ہے وہ چل رہی ہے اور ہمارے پاس بھی یہی تین گٹکے نکل رہے ہیں تو زیادہ ہی امپورٹنٹ اس میں نو اور 12 کا ہے ٹھیک ہے نا سر تھینک یو جی جزاک اللہ اللہ تعالی خوش رکھے اپ کو امین ثم امین

  • @ChakarJok
    @ChakarJok 4 หลายเดือนก่อน

    👎

    • @WinnersPrizeBond
      @WinnersPrizeBond  4 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی شکریہ میرے بھائی اپ کا مہربانی اپ نے کمنٹ تو کیا جزاک اللہ اللہ اپ کو خوش رکھے میرے بھائی