بانی پی ٹی آئی اور دیگر قیادت کے بچے اپنے محلوں میں محفوظ رہیں اور غریب و مڈل کلاس عوام کے بچے پاکستان کی سڑکوں اور جیلوں میں رہیں مگر ایسا کیوں ہو ؟؟؟ لہذا اب جن لوگوں کو شعور آ چکا ہے وہ اس بار اپنے اعلی شعور کو بھی استعمال کریں گے کہ آخر غریب اور مڈل کلاس عوام کے بچے ہر بار اکیلے قربانیاں کیوں دیں؟ کیا ہم کوئی غلام ہیں؟