ہسپانیہ تو خونِ مسلماں کا امیں ہے مانندِ حرم پاک ہے تُو میری نظر میں پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشاں خاموش اذانیں ہیں تیری بادِ سحر میں۔۔۔ علامہ اقبال
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔

@@mohsinrajatv8466 جی وہ آپ جیسے بے ایمان قادیانیوں کے نزدیک ہوں گے نام نہاد مسلمان۔ دنیا میں بھی بھگتا اور قبر میں بھی بھگت رہے ہوں گے۔ حمد اور نعت بہت سارے ہندوؤں نے لکھیں مگر رہے پھر بھی وہ ہندو۔ آپ جیسا یا آنجہانی کرمو جیسا کوئی منکر ختم نبوت اور گستاخ رسالت و نبوت کوئ قادیانی لاکھ اذانیں دے مگر رہے گا ملعون۔ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔
I also visited it 2 years ago before pandemic and said 2 nafals in it, had lemon water sold by somebody, sat in its lawn and looked down at Alhambra.😭😭

اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ : اسپین کے لوگوں کے دلوں میں اسلام کی محبت و اہمیت ڈال دے اور راہ ہدایت عطا کر اور ایمان کی روشنی سے ان کے دلوں کو منور کردے ۔ آمین
اس ویڈیو نے غرناطہ کی پڑھی ہوئی تاریخ یاد دلا دی، غرناطہ کی اس خوبصورت مسجد کو دیکھ کر اور اسکی منارے بلند ہوتی پرسکون آذان کی صدا سن کر آنکھوں خوشی سے نم گئیں Too much love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
I visited this masjid its so beautiful 😍 i was there in 2015 i took my son daughter n granddaughters they loved it so much I would recommend all muslim brothers n sisters to vist alandlucia 🌹🌹🌹🌹🌹
@@rizwanahmedansari5513 yes, when pulpits were not used to spread hatred, division, jealousy and mischief? Every week regularly the mosques are centers of news because Muslims were regularly killed during prayers? So,,such prayer is important.
اللہ تعالی حضرت الیاس رحمہ اللہ کی قبر کو نور سے بھر دے انہوں نے فرمایا تھا تبلیغ کی محنت کفر کی بنیادوں کو کھوکھلا کردے گی اور کفر کو پتہ بھی نہیں چل گا
@@apkafan8004 q k ye jamat ibadat b karti ha or ibadat krny walon ki tadad zayada krty hen or phir wahan sy koi mard mujahid niklta wahan sy or koi europe to koi asia to koi arab to koi duniya hila deta umeed ha jwb mil gya ho
Tumhari Tabligh jamat ne kafiro ko kuch nhi kiya lekin y haqiqat hai ki firke wahabiyat ki Tabligh karke aqidah Wahabia felaya sunni Masjid o p kabze kiye our sunnio ko wahabi aqidah diye jo 14 sadio se unke abba wajdad ka aqidah tha. Islam ka sahi aqidah ki tarwijo isaat sirr dawateislami kar ri hai jo ummat ki aksariyat ka aqidah hai Alhumdulilah our yahi Islam ka aqidah hai our MUSALOMAN e aalam ki aksariyat ka yahi aqidah hai
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
جزاک اللہ. حافظ صاحب. آپ نے مسلمانوں کی شاندار ماضی اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی وجہ سے زوال شدہ غرناطہ کی معلومات بتا کر آگہی دی ہے. اللہُ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے. اور مسلمانوں کو عروج ثر یا عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
انشااللہ ۔غرناطہ کی مسجدوں سے ایک دن اذانین گونجے گی اور گھر گھر سے تلاوت قرآن پاک کی کی صدا آئے گی ۔۔ بس قوم جاگ جائے ۔ متحد ہوجائیں ۔اتفاق کرلیں ۔ اسلام کے قومی ہیرو کی شجاعت و شہیدوں کی قربانی کو یاد کرلیں ۔۔ ہماری قوم بہت بہادر و مضبوط عزم والی ھے ۔ جو ٹھان لیتی ھے ۔ وہ کرکے رہتی ھے ۔ اور اسلام کے لئے تو ہمارا بچہ بچہ حاضر ھے ۔۔اسلام زندہ باد ۔
جناب من ۔۔ میں اپنے دور شباب میں دس ھفتوں تک اسپین میں گھوما پھرا ھوں ۔۔ اس میں شان اسلام اس قدر ھے کہ تاریخ اسلام سے واقفیت رکھنے والا کویی شخص بھی دیکھ کر آنسو بہایے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ اسپین میں اسلامی تاریخ بڑی دردناک ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یہ سعادت بھی حاصل ھے ۔ کہ میں نے مسجد قرطبہ میں نماز ادا کی تھی ۔۔۔۔ مجھے یہ کلپ دیکھ کر بہت خوشی ھویی ھے ۔۔۔ کاش میں اب وھاں جا سکتا ۔۔۔۔ لیکن خرابی صحت کی بنا پر اب یہ ممکن نہیں ھے ۔۔۔۔۔ اللہ کریم ھمارا اسپینی دور ھمیں واپس کر دے ۔ آمین۔
We Muslims are very happy and emotional to see tbe great news of happiness... Insha Allah one day Spain will be ours also.. ♥️❤️💖❣️💓💕♥️❤️❣️💕💕♥️❤️💞💖💓💕❣️
Lajavaab, Aap ne bout aala or informative report bnai hy, aapke reports dekh ker, hume Spanish Muslim rules ke baare boht detailed information mili hy,.. Keep doing this
This mosque is in Albazyn on a hill top. We said 2 nafals in it. I’ve been to Granada to see Alhambra and cordoba mosque. I couldn’t control my emotions n tears came to my eyes. Streets of Albazyn in gharnata are beautiful.
💕💕💕 SUBHAN ALLAH 💕💕💕 💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕 💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕 💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕 💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕 💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
اے گلستان اندلس۔۔۔وہ دن یاد ہیں تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں پر جب آشیا ہمارا
(علامہ اقبال)
Ha Pskistanio k ashiane the waha pe . 😁
گلستان اندلس کو تو آج بھی یاد ہے
بھول تو ہم گئے ہیں اقبال۔۔۔
ہسپانیہ تو خونِ مسلماں کا امیں ہے
مانندِ حرم پاک ہے تُو میری نظر میں
پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشاں
خاموش اذانیں ہیں تیری بادِ سحر میں۔۔۔
علامہ اقبال
@@zagrozbaloch9376 lmao 🤣🤣🤣
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
آج کا یورپ انسانیت کادرس دیتا ہے۔ حالانکہ اس کی بنیاد انسانی خون پر رکھی گئ ہے
یہ یورپ آج بھی انسامیت کے نام پر بیکس عوام خصوصا" اھل اسلام کا اب بھی خون بہا رھا ھے ۔
یورپ اور پورا مغرب آج بھی انسانیت کا خون بہا رہا ہے
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
@@mohsinrajatv8466 جی وہ آپ جیسے بے ایمان قادیانیوں کے نزدیک ہوں گے نام نہاد مسلمان۔ دنیا میں بھی بھگتا اور قبر میں بھی بھگت رہے ہوں گے۔ حمد اور نعت بہت سارے ہندوؤں نے لکھیں مگر رہے پھر بھی وہ ہندو۔ آپ جیسا یا آنجہانی کرمو جیسا کوئی منکر ختم نبوت اور گستاخ رسالت و نبوت کوئ قادیانی لاکھ اذانیں دے مگر رہے گا ملعون۔ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔
@@ashfaqkhan9548 aur INSANIYAT k nam per Musalman ,Musalman ka khoon Baha raha ha , use aap Kiya kahenge?
غرناطہ کی موجودہ مسجد کی زیارت کا مجھے شرف حاصل ہوا، تو میری خوشی کی انتہا نہ رہی،
آپ کا بے حد شکریہ
I also visited it 2 years ago before pandemic and said 2 nafals in it, had lemon water sold by somebody, sat in its lawn and looked down at Alhambra.😭😭
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
Its mirzai khana not a masjid.
@@akhatarrama564 wrong
Bakwass u all ppl see nothing about Garnatta
U must see before 2007 after it Garbbage and history is fake
اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ :
اسپین کے لوگوں کے دلوں میں اسلام کی محبت و اہمیت ڈال دے اور راہ ہدایت عطا کر اور ایمان کی روشنی سے ان کے دلوں کو منور کردے ۔ آمین
آمين
Ameen.😭😭😭
آمین
آمین ثم آمین ۔
Itnay waqt MEI. Pakistan SE Islam Nikal Jaye ga 🤣🤣🤣
اس ویڈیو نے غرناطہ کی پڑھی ہوئی تاریخ یاد دلا دی، غرناطہ کی اس خوبصورت مسجد کو دیکھ کر اور اسکی منارے بلند ہوتی پرسکون آذان کی صدا سن کر آنکھوں خوشی سے نم گئیں Too much love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اللہ تعالٰی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ اس کی عظمت رفتہ کو پھر سے واپس لوٹا دے اور اسلام و مسلمان کو کو دوبارہ سربلندی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
الله أكبر کی وہ صدا ہے جو دنیا کے ہر حصے میں گونجتی ہے
ہسپانیہ تو خون مسلماں کا امیں ہے۔
مانند حرم پاک ہے تو میرِی نظر میں۔
پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں۔
خاموش اذانیں ہیں تیری باد سحر میں۔۔
Akbar World Traveler:
YOU HAVE QUOTED ALLAMA IQBAL'S VERY BEAUTIFUL POETRY....LOVE AND RESPECT TO YOU ❤❤❤
❤️❤️
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
Iconic Iqbal
انشاللہ اگر میرے اللہ نے چاہا تو سپین ایک بار پھر مسلمان ملک ہوگا۔
INSHA'ALLAH...
InShaAllah .
Phr spain ka haal bhi baqi musalman mulkon jese ho jaye ga.
Insah allah
İNSHA'ALLAH
ماشاء اللہ
اللہ پھر سے غرناتا کو مسلمانوں سے آباد کرے
اللہ ان لوگوں کیلئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ آپنے بہترین رپورٹ پیش کی ھے ۔انشاللہ اب صدائے اذان اپناکام خود دکھائے گی ۔
ان شاءاللہ 👍🤲
ان شاء اللہ
Ma Sha Allah
Hahahaha. Khud na hilna tusi lok
@@m.arslankhan7442 ویسے کہا آپ نے بلکل ٹھیک ھے
اور بڑی دور کی بات کی👍👍👍👍😁😁😁😁😁
اللہ تعالیٰ سے دوری ہی مسلمانوں کی زوال کا سبب بنتی ہیں۔۔۔۔
جہاں بھی ہو ، خوش رہو ۔ میرے پیارے مسلمان بھائیوں 💖
آمین
Pakistani BHI Islam SE door hein lekin Pakistan SE to Islam Nahi nikla
جب دین کی محنت چھوڑ دی جاتی ہے ۔
تو نتیجہ زوال کی صورت میں آتا ہے۔
بےشک
یہ بنو عباسیہ کی غداری کی وجہ سے ہوا تھا, اگر خلافت امویہ ہوتی تو آج بھی اندلس میں مسلمانوں کی حکومت ہوتی،
Pakistanio ne BHI Deen SE muhabbat Nahi ki Pakistan SE to Islam Nahi nikla
@@BestFriend-ui1sg nannu Abbasia ky ghaddari ki waja se nhe hua blky bannu abutib ki ghaddari ki waja se hua thA
Quite right .That is the reason.
ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ زبردست 👌
جزاک اللٌہ خیر 🤲
یااللٰؔہ شکر الحمداللٰؔہ ۔۔۔۔یااللٰؔہ ہم مسلمانوں کو ہدایت دے
لاجواب،
بہترین،
بہت عمدہ بہت عمدہ۔۔۔۔۔
Thanks to all those people and organizations who participated in this noble cause.
آمین
ALHAMDOLILLAH.
مسلمانوں کا ماضی بہت شاندار ہے انشاءاللہ بہت جلد مسلمان ایک بار پھر ابھریں گے اور پوری دنیا پہ چھا جائیں گے ۔
ہسپانیہ تو خون مسلماں کا امین ہے
مانند حرم پاک ہے تو میری نظر میں
پوشیدہ تیری خاک میں سجدوں کے نشان ہیں
خاموش اذانیں ہیں تیری باد سحر میں
I visited this masjid its so beautiful 😍 i was there in 2015 i took my son daughter n granddaughters they loved it so much I would recommend all muslim brothers n sisters to vist alandlucia 🌹🌹🌹🌹🌹
Insh Allah, i have all ready a visit in plan for next year.
ماشاءاللہ
ہائے غرناطہ تیری قسمت ۔700سال مسلمانوں نے حکومت کی ۔اور ایسا زوال آیا سب کجھ بہا کے لے گیا۔دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔😢😢
مشرق و مغرب میں پھر اسلام کا سورج طلوع ہوگا
@@syedejazhussain9753 InshAllah
@@syedejazhussain9753
In-Shaa-Allah
@@syedejazhussain9753 insha Allah labbaik ya rasulallah labbaik ya Abu Bakar labbaik ya umar labbaik ya Ali labbaik ya Hussain.
@@aneesalvi4 LABAIK ALLAH HUMMA KAINA CHAYE ONLY
میرا رب اللّٰہ تبارک وتعالٰی اسپین سمیت ساری دنیا میں مسلمانوں کو شاندار عروج عطا فرمائے ۔۔
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر ایمان صحت ہمیشہ کے لیے دیے آمین
SubhanAllah. From Mumbai India.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ... اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو پھر سے عروج عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞❤️💕
بہت اچھی رپورٹنگ کی مسلمانو کی تاریخ اجاگر کی ہے
ہر دور میں مسلم عظیم رہے ہیں ماشاء اللہ
الحمداللہ
Masha Allah .Please keep on uploading such videos in future also.
شکریہ ❤
حافظ احمد صاحب، اللہ آپ جزائے خیر دے
Great coverage and very informative documentary
ماشاءاللہ، ازان کی اواز اور بھی بلند ھوگی۔انشاءاللہ
What a delight it was to watch this video. Thank you.
اس اچھی رپورٹ پر آپ کو جزاک اللہ خیرا بھائی
اور ان شاءاللہ مسجد قرطبہ میں بھی دوبارہ اذانیں گونجیں گی اور اس کے منبر ومحراب سجدوں سے آباد ہوں گے
MashAllah Aj Boht khushi hui. Ya Allah Musalmano ko unka khoya hua mukam Ata kr.
آمین
Hope this mosque will be spreading love peace and brotherhood
کوئی شک ہے؟؟؟؟
@@rizwanahmedansari5513 yes, when pulpits were not used to spread hatred, division, jealousy and mischief? Every week regularly the mosques are centers of news because Muslims were regularly killed during prayers? So,,such prayer is important.
اللہ اکبر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم جزاک اللہ خیرا کثیرا
🇵🇰💖🇵🇰👍🇵🇰💝🇵🇰💕🇵🇰
ﷲ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا و بکراۃ و اصیلا
بہت زبردست رپورٹ پیش کی ہے۔ بہت شکریہ
اللہ تعالی حضرت الیاس رحمہ اللہ کی قبر کو نور سے بھر دے انہوں نے فرمایا تھا تبلیغ کی محنت کفر کی بنیادوں کو کھوکھلا کردے گی اور کفر کو پتہ بھی نہیں چل گا
اس ڈاکیومنٹری کا تمہاری تبلیغی جماعت سے کیا تعلق ہے ؟
@@apkafan8004 q k ye jamat ibadat b karti ha or ibadat krny walon ki tadad zayada krty hen or phir wahan sy koi mard mujahid niklta wahan sy or koi europe to koi asia to koi arab to koi duniya hila deta umeed ha jwb mil gya ho
@@apkafan8004
Ap k khiyal mae Islaam kis tara dunya k konay konay mae pehl raha hae...??
Tumhari Tabligh jamat ne kafiro ko kuch nhi kiya lekin y haqiqat hai ki firke wahabiyat ki Tabligh karke aqidah Wahabia felaya sunni Masjid o p kabze kiye our sunnio ko wahabi aqidah diye jo 14 sadio se unke abba wajdad ka aqidah tha.
Islam ka sahi aqidah ki tarwijo isaat sirr dawateislami kar ri hai jo ummat ki aksariyat ka aqidah hai Alhumdulilah our yahi Islam ka aqidah hai our MUSALOMAN e aalam ki aksariyat ka yahi aqidah hai
Afghan taliban m aksariyat Barelvi aqidah ki hai . Baki wahbi wagera b mix hai
الحمد اللہ رب العالمین جزاک اللہ خیر بھائی ❤
Maa Shaa Allah ☝️
Love ❤️ from Hyderabad deccan ❤️ india 🇮🇳 alhamdulillah ☝️
🌹 اللہ اکبر ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ سبحان اللہ 🌹
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ غرناطہ کو اسلام کے ذریعے دوبارہ عروج نصیب فرماے آمین ثم آمین
Mashallah DW is Best behtreen report Pesh ki hai.❤️ Love from lahore pakistan 😘
ان شا اللہ تعالی مسجد میں بھی دیکھوں گئی کبھی 👍❤فرام پاکستان شمیم عارف ❤❤👍
Excellent series by DE urdu!
بہت عمدہ ۔ پیش کش زبان نہایت شائستہ
❤اللہ اکبر 💖
❤سبحان اللہ 💖
❤الحمدللہ 💖
❤ماشاءاللہ 💖
❤جزاک اللہ خیرا 💖
جزاک اللّہ خیر فی الدنیا والآخرۃ 🌹
MashAllah SubhAnallah
ماشأاﷲ .....بہت اچھی رپورٹ ہے...👏👏👏
AH"--Granada A great loss.Excellent memory. Excellent specification.
شکریہ بہت خوب اہم معلومات دینے پر تہں دل سے شکرگزار ہیں💐
اچھا پروگرام ہے پر سپین میں پہلی دفعہ سات سو سال کے زوال اور پابندیوں کے بعد اذان کی پہلی صدا اس مسجد کی تعمیر سے بہت پہلے 1980 میں گونجی۔۔جب جماعت احمدیہ نے مسجد بشارت پیدرو آباد سپین کا افتتاح کیا ۔۔۔اس وقت اسلام کا نام لینا بھی سپین میں جرم سمجھا جاتا تھا اور جماعت احمدیہ کے پہلے مبلغ جو وہاں گئے تھے ان کو ان گنت بار جیل جانا پڑا اور اگر گھر سے باہر جاتے تھے تو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ واپس آئیں گے یا جیل چلے جائیں گے ان کا نام چودھری کرم الہی ظفر تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی سپین میں دوبارہ اسلام کو زندہ کرنے میں لگا دی ۔۔جب آپ نے سپین میں جا کر اسلام کی دوبارہ آبیاری کا کام شروع کیا اس وقت تک تو کوئی وہاں اسلام کو جانتا بھی نہ تھا ۔۔۔کیسی کیسی مشکلات آپ کو دیکھنی پڑیں اور کتنے کتنے دن آپ نے بغیر آمدنی کے گزارہ کیا یہ ایک دل کو لر زا دینے والی داستان ہے ۔۔۔آخر وقت تک اپنے مشن کے لیے کام کیا آور ان حالات میں مسجد کے لیے حالات سازگار کیے جن کے بارے میں اس وقت سوچنا بھی حماقت سمجھی جاتی تھی اور حکومت اس کے نہیایت خلاف تھی۔۔آپ نے اپنی ساری زندگی اپنے اس مشن کو دی حتی کہ آپکی قبر بھی سپین ہی میں ہے۔۔اللہ تعا لی بے شمار رحمتیں آپ کی روح پر نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ وہ کانٹوں میں گل کھلانے کا سخت ترین دور تھا ۔اس پہلی مسجد کے بعد تو فضا اسلام کے لیے نسبتا سازگار ہو گئی تھی اور وہ پہلے والی سختی بتدریج کم ہوتی گئی۔۔ اس چمن کی آبیاری میں جس کا خون سب سے پہلے کام آیا اس کا ذکر پہلے ہونا چاہئے تاکہ آپ اگلی نسل کو تاریخ کی امانت پوری دیانت کے ساتھ سونپیں جو کہ ان کا حق ہے۔۔
شکریہ جناب جزاک اللہ احسن الجزا
Thank you so much for sharing...Respect form Pakistan
Allah will promote Islam every where Insha Allah
انشاللہ میں اس مسجد میں آذان دوں گا۔شاندار رپورٹ
Aameen suma aameen
Allah almighty mn b ye azan sunoo
جزاک اللہ. حافظ صاحب. آپ نے مسلمانوں کی شاندار ماضی اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی وجہ سے زوال شدہ غرناطہ کی معلومات بتا کر آگہی دی ہے. اللہُ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے. اور مسلمانوں کو عروج ثر یا عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Konci nafarmani batae ha.
خوشی اور غم دونون کا احساس ہے تاریخ دل دکہاتی ہے امید تقویت دیتی ہے
Jazakallah Apne musalmanon ki histry share ki boht khoob achi knowledge Mila jazakallah
I love it thank you DW. Do some more stuff like that.
Apka Dil se bahut bahut shukriya......from up. india.
Azan is beautiful when it is recited without loud speaker, especially when mozin has beautiful voice.
بہت ہی اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے۔ شکریہ
انشااللہ ۔غرناطہ کی مسجدوں سے ایک دن اذانین گونجے گی اور گھر گھر سے تلاوت قرآن پاک کی کی صدا آئے گی ۔۔ بس قوم جاگ جائے ۔ متحد ہوجائیں ۔اتفاق کرلیں ۔ اسلام کے قومی ہیرو کی شجاعت و شہیدوں کی قربانی کو یاد کرلیں ۔۔ ہماری قوم بہت بہادر و مضبوط عزم والی ھے ۔ جو ٹھان لیتی ھے ۔ وہ کرکے رہتی ھے ۔ اور اسلام کے لئے تو ہمارا بچہ بچہ حاضر ھے ۔۔اسلام زندہ باد ۔
🕊️💞☪️ا للّہ اکبر 🤲🕌🕋🕌🤲 ا للّہ اکبر ☪️💞🕊️
جناب من ۔۔ میں اپنے دور شباب میں دس ھفتوں تک اسپین میں گھوما پھرا ھوں ۔۔ اس میں شان اسلام اس قدر ھے کہ تاریخ اسلام سے واقفیت رکھنے والا کویی شخص بھی دیکھ کر آنسو بہایے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ اسپین میں اسلامی تاریخ بڑی دردناک ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یہ سعادت بھی حاصل ھے ۔ کہ میں نے مسجد قرطبہ میں نماز ادا کی تھی ۔۔۔۔ مجھے یہ کلپ دیکھ کر بہت خوشی ھویی ھے ۔۔۔ کاش میں اب وھاں جا سکتا ۔۔۔۔ لیکن خرابی صحت کی بنا پر اب یہ ممکن نہیں ھے ۔۔۔۔۔ اللہ کریم ھمارا اسپینی دور ھمیں واپس کر دے ۔ آمین۔
Dour shabab aur 10 hafte,is arse mn Kiya Kiya dekh aur khaya piya?
Amean 🤲🏻
Inshallah wapas ayega
ماشاءاللہ
یہ رب کریم خاص عنایت ھے جس نے آپ کو اس سرزمین کی زیارت نصیب فرمای
رب رحیم
آپ کے وہ سجدے قبول فرماے امین سم آمین
Ameen
سر بہت اچھی معلومات دی آپ نے۔ اور اس کا بیک گراؤنڈ میوزک بھی اچھا ہے۔
We Muslims are very happy and emotional to see tbe great news of happiness...
Insha Allah one day Spain will be ours also.. ♥️❤️💖❣️💓💕♥️❤️❣️💕💕♥️❤️💞💖💓💕❣️
واہ دل خوش کر دیا اس پیکج نے.
الله أكبر
الله أكبر
الله أكبر
الله أكبر
mashaallah mashaallah
MASHA ALLAH ♥
SubhanAllah!!!
, قابل ستائش ❤️💐🌹
بے حد شکریہ ۔
*بیشک اللہ بہت بڑا ہے*
*Yha seris Continue Rakhna please*
بیشک۔❣👍
Duniya me koi esi jagh nahi hai jahn Rab ka Deen na ho,
Alhamdullillah we all are Muslims ♥️
جزاک اللہ خیر👍❣❣❣
🌹 اللّٰہ❤️ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
Such a great informative video, thanks for sharing
انشاءاللہ اسلام کا پرچم پھر سے پوری دنیا میں سر بلند ھو گا فدایان محمد ھی غالب آئیں گئے انشاءاللہ
❤سبحان اللہ 💖
Ma-sha-Allah
May this adhan bring peace ✌️
MashaAllah
Allah Muslims ko or be kamyabe dy
I am now in spain main insha Allah masjid ka visit karon ga jald hi Allah pak ne chaha to....
Lajavaab, Aap ne bout aala or informative report bnai hy, aapke reports dekh ker, hume Spanish Muslim rules ke baare boht detailed information mili hy,..
Keep doing this
جزاک اللہ خیرا فی الدارین ماشااللہ اللہ اکبر کبیرا
بہت خوب 💐ماشاءاللّہ ❤️
الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️
masha allah
Maashaallah khudaa ka shukr ha Duaa ha.
MashAllah
Best wishes from Lahore Pakistan
❤❤❤
This mosque is in Albazyn on a hill top. We said 2 nafals in it. I’ve been to Granada to see Alhambra and cordoba mosque. I couldn’t control my emotions n tears came to my eyes. Streets of Albazyn in gharnata are beautiful.
❤😭
شکرالحمداللٰؔہ
💕💕💕 SUBHAN ALLAH 💕💕💕
💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕
💕💕💕🌿صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿💕💕💕