Proud of you and your great father and symbol of resistance and courage. Keep it up and read his poetry in the same manner he would do and make it kind of Neesaab of resistance until poor and persecuted get their rights to expression, freedom and survival.
پتا نہیں عظیم لوگ خوش فہم ہوتے ہیں کہ سادے۔۔۔ یا پھر دنیا کی نظر میں بیوقوف۔۔ جو بھی ہوتے ہیں لیکن دکھ ہی کماتے ہیں اور۔۔۔ ایسوں کی اولادیں سوائے فخر اور تکالیف کے وراثت میں کچھ حاصل نہیں کر پاتیں۔۔ ایسا اس لئے بھی کہہ رہا ہوں کہ میرا تعلق بھی کچھ ایسے ہی قبیل سے ہے۔
مرحوم حبیب جالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک درویش صفت انسان ۔۔ منفرد باغی شاعر اور کٹر پاکستانی شخسیت تھا ۔۔۔ مُجھے اُن کے ساتھ ارلز کورٹ۔ لندن کے ایک فلیٹ میں جمی ایک مجلس یاراں کے دوران ملاقات و گفتگو اور چایے نوشی کا شرف حاصل ھوا تھا ۔۔۔ میرے پاس اُن کا دستخط شدہ آخری شایع مجموعہ کلام " حرف مقتل " بھی موجود ھے ۔ جو مرحوم نے بڑے پیار و شفقت سے دیا تھا ۔ اور میرا سرمایہ ھے ۔۔۔۔ رب قدوس مرحوم کے درجات بلند کرے ۔ تمام انسانی خامیاں مغفرت کرے ۔ اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں نعیم مقام عطا کرے ۔۔۔ آمین
بہت مہربانی طاہرہ جالب میں آپ کو جالب صاحب کا کلام پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہو ں مگر ایک گزارش بھی کرتا ہو ں کلام کو فر فر بلا روک ٹوک پڑھنا چاہیۓ طرز کے سا تھ روانی سےاٹک اٹک کر نہیں جس طرح جالب صاحب پڑھتے تھے شکریہ شکریہ شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ھو۔ھر شر سے محفوظ رکھے۔آمین
بہت خوب ۔
جب تک قوم کے زندہ فکر لوگ
فکر حیات بخش عام کرتے رہیں گے ۔
امید کی کرن باقی رہے گی ۔
سلامت رہیں ۔۔۔۔۔۔
Habib jalb sab na hamisha hoslay or himat dekhai ha Zindagi ma
اللہ پاک درویش شاعر حبیب جالب مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
حبیب جالب صاحب جیسے شاعر کبھی کبھار ہی پیدا ہوتے ہیں.. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
You are doing great job for the legacy of your great father and a great national poet.please keep it up.
Allah pak ka sath hamsha app betiyun k sath ho
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثما آمین
Weldon Weldon 👍 👍 Nice 👍👍 great leader 🎉🎉
Proud of you and your great father and symbol of resistance and courage. Keep it up and read his poetry in the same manner he would do and make it kind of Neesaab of resistance until poor and persecuted get their rights to expression, freedom and survival.
جیو جیو طاہرہ کیا بات ہے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Tahira Baji Pura Pakistan Ap par Proud feel Karta hai❤
Jalib sahab zindabaad
واہ زبردست
Best of Luck madam 👍
Habib jalib sahab k kya kehne g ❤❤❤❤❤❤❤❤
i love jalib sb, i am wasi ullah khan from saroba garden
بہت خوب
Allah swt ap ko salamat rakhe aur hifazat kare. aameen
آپ بہت اچھے کام کر رہی ہیں جیتی رھیں بیٹا
Super XL*
Awesome
Great story ❤
Nice
Good
nice❤
very nice
Good, keep it up 👍👍👍
شہزادی جالب صاحب کی
جالب صاحب مر کر بھی زندہ ہے ۔
کبھی ضمیر کے خلاف سودا نہیں کیا ۔
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
Love. You dear.
Jalib sahib ek sacha insan thaa
I have no ward to mention here,that Jailb sahib was great and true man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MAY ALĹAH GRANT BEST PLACE IN JANAT UL FIRDAUS AAMEEN YA RABUĹALAMEEN
kia jalib saib mara pasandeda inqelabi shaher hia kia onka farzand hia
پتا نہیں عظیم لوگ خوش فہم ہوتے ہیں کہ سادے۔۔۔ یا پھر دنیا کی نظر میں بیوقوف۔۔ جو بھی ہوتے ہیں لیکن دکھ ہی کماتے ہیں اور۔۔۔ ایسوں کی اولادیں سوائے فخر اور تکالیف کے وراثت میں کچھ حاصل نہیں کر پاتیں۔۔ ایسا اس لئے بھی کہہ رہا ہوں کہ میرا تعلق بھی کچھ ایسے ہی قبیل سے ہے۔
حبیب جالب کی اللہ مغفرت فرماۓ میں نے آج ہی ان کو کو سنا ہے مجھے ان کے کام نے مطاصر کیا ہے میں ان کا فین ہو گیا ہوں
مرحوم حبیب جالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک درویش صفت انسان ۔۔ منفرد باغی شاعر اور کٹر پاکستانی شخسیت تھا ۔۔۔ مُجھے اُن کے ساتھ ارلز کورٹ۔ لندن کے ایک فلیٹ میں جمی ایک مجلس یاراں کے دوران ملاقات و گفتگو اور چایے نوشی کا شرف حاصل ھوا تھا ۔۔۔ میرے پاس اُن کا دستخط شدہ آخری شایع مجموعہ کلام " حرف مقتل " بھی موجود ھے ۔ جو مرحوم نے بڑے پیار و شفقت سے دیا تھا ۔ اور میرا سرمایہ ھے ۔۔۔۔ رب قدوس مرحوم کے درجات بلند کرے ۔ تمام انسانی خامیاں مغفرت کرے ۔ اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں نعیم مقام عطا کرے ۔۔۔ آمین
بہت مہربانی طاہرہ جالب میں آپ کو جالب صاحب کا کلام پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہو ں مگر ایک گزارش بھی کرتا ہو ں کلام کو فر فر بلا روک ٹوک پڑھنا چاہیۓ طرز کے سا تھ روانی سےاٹک اٹک کر نہیں جس طرح جالب صاحب پڑھتے تھے شکریہ شکریہ شکریہ
nawaz shareef jan day day ga mill nahi day ga !
لاجواب
Nice
Nice