کیا ایک پینشنر کی غیر شادی شدہ بیٹی دس سال بعد بھیک مانگے گی, جب ارکان اسمبلی اور سینیٹ خریدنے کے لئے ہر حکومت کے پاس وافر ذرائعِ آمدن ثابت ہوتے ہیں تو پھر سرکاری ملازمین کا حق کھانے کی کیا ضرورت ہے. پاکستان آرمی کی پینشن بھی سول پینشن بجٹ سے لی جاتی ہے. آرمی پینشن کو سول پینشن سے الگ کیا جائے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے.
انشاء اللہ اس کو عدالت میں چیلنج کرنے گے کیونکہ بہت سے غیر شادی شدہ بیوہ بیٹی والد کے پینشن پر گھر کا گزارہ کرتے ھے اور یہ قانون بھی ھے کہ جو قانون اے گا پہلے ولو پر لاگو نہیں ھوسکتا
سارے اسمبلی ہال سے ہمارا یہ سوال ہے کہ یہ بیٹیوں کے ساتھ ہی دشمنی کیوں کمائی گئی جب بیوہ کو مل سکتی ہے معذور بچوں کو تاحیات مل سکتی ہے تو بیٹیوں کو کیوں نہیں مل سکتی تاحیات
Henceforth کا مطلب ہے کہ اب سے قانون نافذ ہوگا یعنی 10ستمبر 2024 سے جو بھی فیملی پینشنر بنے گا اں پر اس کا اطلاق ہوگا اور جو ہماری بہن،بیٹیان اور مائیں 10 ستمبر 2024 کے پہلے سے فیملی پینشن وصول کر رہی ہیں ان کی پینشن تاحیات جاری رہے گی
فیملی پینشنرز جو پہلے سے بیٹیاں پینشن لے رہی ہیں ان کی پینشن 10 سال تک محدود نہ کی جائے یہ نوٹیفکیشن نامنظور ہے یہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا جائے اور کم از کم پرانے فیملی پینشنرز خصوصا بیٹیاں ان کی تاحیات پینشن جاری رکھی جائے جس بیٹی کی عمر 40 سال ہو گئی ہے وہ ائندہ 10 سال بعد کیا روزگار بنائے گی نوجوانوں کو تو روزگار مل نہیں رہا تو 45 50 سال کی عمر میں بیٹی کو کیا روزگار ملے گا کیا بیٹی اپنا کفن خرید کے رکھ لے اس لئے یہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے پرانے فیملی پینشنرز کی پینشن کو تاحیات کیا جائے بیٹیوں کی پینشن جاری رکھی جائے
آپ نے درست فرمایا میری عمر اس وقت 60 سال ہے یعنی 70 سال کی عمر میں مجھے کون روز گار دے گا میں نے آرمی پبلک سکول میں 27 سا ل نو کری کی جو کہ ایک semi government ادارہ ے جو پینشن نہیں دیتا میں والا کی پیشن لیتی ہوں لمحہ فکریہ
نامنظور احتجاج کریں بیٹیاں بوجھ ہیں؟ بڑے عہدے دار نہیں؟ اس کو عدالت میں چیلنج کریں اج کے حاضر سروس ملازمین کل ریٹائر ہون گے ان کے اور ان کی فیملی میں بھی مجبور بیٹیاں ہونگی اس کا انھیں بھی نقصان ہے، سرکاری ملازمین تنظیم اسے عدالت میں چیلنج کرے
اگر ایک بیوہ کو 2023 سے پینشن مل رہی ہے اور وہ 2025 میں فوت ہو جاتی ہے تو اسکی غیر شادی شدہ بیٹی کو پینشن ملے گی؟ اور اگر ملے گی تو کتنی مدد تک ملے گی؟
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ا اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین اپ سے سوال یہ ہے کہ نئی پینشن اصلاحات میں مرحومہ پینشنر کی غیر شادی شدہ بہن پیشن کی حق دار ہوں گی یا نہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
میرے دادا ابو فوج سے 1988صوبیدار میجر ریٹائرڈ ہوے تھے 2018میں انکی وفات ہوئی پھر میری دادی کو پینشن ٹرانسفر ہو ی سپتمبر 2022میں دادی کی بھی وافات ہو گئ اب انکی پیشن میرے چاچو جو جسمانی طور پر معذور ہے انکو کیسے منتقل ہو گی پلیز اسکا طریقہ کار بتا دیں
I think, the daughters already drawing pension for more than ten years will start suffering immediatly. However, its clarification from Finanace Division will be required.
Sir I am retird Pensioners from bank (ZTBL) & updates filler(Having no other source of income other than Pension). Whether or not disconnected to be filled return hence forth. Kindly do the needful as requested. Regard.
Education info,,, channel me btaya gya ha k,,old pensioners,, unmarried daughter,pr 10 years wala qanoon nafaz nhi ho ga,,or ap bta rhay hain,,k pension 10 years tk chalay gi,,ab kon mis guide kr rha ha,,hm kaisay decide krain..
اسلام علیکم سر میری غیر شادی شدہ بہن جو کہ والدین کی وفات کے پیشن کی حقدار ہیں پیشن نہیں مل رہی جبکہ کاغذات اور تمام سرکاری کاروائیاں مکمل ہوچکی ہیں 11 ماہ ہو چکے ابھی تک کوئی اپڈیٹ نہیں ہے اسکا طریقہ کار سمجھا دیں اللہ اپکو جزائے خیر عطا کرے آمین
Asslamo alaikum wrb, sir during service my husband died, from 2021 I availing EOBI pension from my husband side. but I served 17 years service in school , I submitted 2023 my EOBI card for availing EOBI pension facility, they given me only 64000/- one time instead of pension. My case in EOBI Court Karachi, from Feb 2024 , but still waiting.
Kuch chanels per kaha ja raha hai ke jo old bhi le rHe hain 10 september ke baad 10 saal count honge agar abhi 6 saal ho gae hain to 4 saal reh gae hain un ke 10 saal hone mai
Sir old pensioners jo phely sy pension ley rehy hen un ki pension restoration ( double pension) k barey bateen kia koi new orders hen ya phely waly ki restoration jari rahy gi phely qanoon ki tarah
16 September 2024 ko group insurance case ki Samaj ka Islamabad High Court ka ahwal
11 วันที่ผ่านมา
GROUP INSURANCE ......... EVERYBODY WHO KEPT PAYING THE DUE INSURANCE PREMIUM SHOULD RECEIVE EQUAL & THE SAME RESPECT WHEN BENEFITS ARE DECIDED TO BE PAID . ...... All dues & benefits whenever granted by the Government or the Courts may be conveyed to the beneficiaries through the Banks / Dcos from which Dedicated -Accounts PENSIONS are already being paid since years ....... Discriminations & Injustices by the Intelligent-Bureaucrats may be possibly avoided !
10 سال والا آررڈنری پینشن ابھی تک کوئی بھی کلئیر نہیں ہوا، It has been decided that henceforth کی معنی اب سے یان اس کے بعد This word is confused, Please information
AP janab se gozarish hai Ky Ap Aik makhsos video banaay or hakaam e balaa tak ponchaay KY aghr pesionear ki NIC card Kise problem ki waja se Renew nahi hota ya Koi or problem ho tu jab tak NIC card ka problem Hal nahi hota tab tak pesion naa roka jaay kionky pesionear ka roti Pani or dawaai rok jaati hai or pesionear koi job ya kaam be nahi kar sakta majbor hota hai ,,, Allah Paak AP ko jaza e Khair de
ڈئیر سر، اگر بیوی سرکاری ملازمہ ہو اور شوہر دوران سروس وفات ہوچکا ہے اس صورت میں بیوی کو پینشن ملی گی، اور اگر ملی گی تو کب تک۔ نئی پینشن اصلاحات وفاقی دارالحکومت کی جانب سے جاری ہوئی ہے اس کا اطلاق تمام صوبوں پر یکساں ہوگی یا صوبے اس کی روشنی میں اپنا نوٹیفکیشن جاری کریگی۔شکریہ
محترم اسلام علیکم میرے چچا سسر ریٹائرمنٹ کے بعد انتقال کر گئے، اس کے پیشن میرے چاچے ساس کو ملتی تھی، اب اس بھی انتقال ھوگیا ہے. اس کے تین بیٹیاں بیوہ ہین، کیا فیملی پیشن ان کو مل سکتیں ہیں
No effect on old pensioners,well settled law hy koi bhi qanoon js din sy bny ga tb sy lago ho ga,dosri baat old pensioners ko jb pension mili us waqt jo rules lago thy us ky mutabiq pension milli hy so un py new rules ka itlaq nhi hota, Ap iss ko iss trh smjh skty hain ky aik mulazam 1999 me retire howa uski pension bni e.g 3000/aik same grade ka dosra mulazam 2002 mein retire howa uski pension bni 30000/ kyun ky pay scale revise ho gy thy,ab agr iss logic ko dursat maan liya jaiy tu bhai 1999 waly pensioner ki pension bhi30000/ ho jani chahiy thi new notification ky mutabiq, un py jb faida ka new notification lago nhi hota tu nuqsan ka kaisy ho skta hy Iss ki aik misaal punjab ky 17 A waly qanoon ki bhi hy jo lhr High court ny keh diya hy ky iss qanoon sy pehly jo elligble ho chuky ky un py is ka itlaq nhi ho skta. SC ki boht c judgments ky mutabiq nya qanoon restrospective effect nhi rkhta so no worry for old family pensioners
@@MaryamKhanumArshad kia Aapne khud confirm kia hy? Pehle to sb keh rhe the k old walon k liye nae hy abb ye kese ho sakta hy? Inke khilaf court Jana chahiye.
اسلام علیکم سر۔ دس سال کے بعد جس بیٹی کے والدین نہیں ہیں وہ کہاں جائیں گی جس نہج پہ مہنگائی بڑھ رہی ہے غیر شادی شدہ بیوہ مطلقہ بیٹی کا کیا قصور ۔۔۔ہمارے لے بھی کوئ آواز اٹھانے 😢😢😢
بیٹیوں کی پینشن 10 سال کرنے کا نوٹیفکیشن نا منظور ہے نا منظور ہے نا منظور ہے نا منظور ہے بیٹیوں کی پینشن کو تاحیات کیا جائے
Yes yes yes
But radio Pakistan waly tw khery k ab SE bnd krdo gayi h is it correct ??
کیا ایک پینشنر کی غیر شادی شدہ بیٹی دس سال بعد بھیک مانگے گی, جب ارکان اسمبلی اور سینیٹ خریدنے کے لئے ہر حکومت کے پاس وافر ذرائعِ آمدن ثابت ہوتے ہیں تو پھر سرکاری ملازمین کا حق کھانے کی کیا ضرورت ہے. پاکستان آرمی کی پینشن بھی سول پینشن بجٹ سے لی جاتی ہے. آرمی پینشن کو سول پینشن سے الگ کیا جائے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے.
بالکل ٹھیک
انشاء اللہ اس کو عدالت میں چیلنج کرنے گے کیونکہ بہت سے غیر شادی شدہ بیوہ بیٹی والد کے پینشن پر گھر کا گزارہ کرتے ھے اور یہ قانون بھی ھے کہ جو قانون اے گا پہلے ولو پر لاگو نہیں ھوسکتا
بیٹیوں کی پینشن تاحیات ملنی چاہیے، وہ کونسا لاکھوں میں ہوتی ہے
پینشن کے پیچھے سب سے پہلے عمران خان ہاتھ دھو کر پڑ ا تھا جو آہستہ آہستہ پینشن ختم ہوتے ہوتے ختم ہو جائے گی جڑ سے
❤@@JoharAli-w5o
سرا جی یہ قانون نہیں بلکہ ظلم ھے اس پر عدالت جائیں گے انشاء اللہ
خزانے پر بوجھ صرف بیٹیوں کا ہی ہے اس لئے یہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے
Jazbaati honay ki zarrorat nhi hai. This is a right decision.
@@M_Malik-PK tum right or wrong kafesla kerny waly koi nh ho bhai jazbaati nh ho rhi hyn wo wo sahi keh rhi hyn isliye ap isterha na bolen plz
بہت تفصیل سے بیان کیا ہے سر ۔ کوئی ابہام نہیں چھوڑا
سارے اسمبلی ہال سے ہمارا یہ سوال ہے کہ یہ بیٹیوں کے ساتھ ہی دشمنی کیوں کمائی گئی جب بیوہ کو مل سکتی ہے معذور بچوں کو تاحیات مل سکتی ہے تو بیٹیوں کو کیوں نہیں مل سکتی تاحیات
Khuddara yeh zulm na karein...pehle hi betiyan laawaris ho jati maa baap ke baad agar yeh pension bhi chheen leinge to kya karein gi betiyan?😢
پرانے فیملی پینشنرز میں سے بیٹیوں کی پینشن کو 10 سال نہ کیا جائے اس نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا جائے عدالت میں
no purano py ye lago nhe hy
پنشن. سلپ کے حاصل کرنے کا طریقہ بتاءیں ۔
bundle off thanks for sharing these informations ...
Aap jaisa koi dosra nahi aap bari wazahat se samjhatay hain shukriya
بہت خوب ، بہت محنت سے آپ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں ۔
Well informed.
بہت شکریہ بہت اچھی وضاحت کرتے ہیں آپ۔ جزاک اللہ
Henceforth
کا مطلب ہے کہ اب سے قانون نافذ ہوگا
یعنی 10ستمبر 2024 سے جو بھی فیملی پینشنر بنے گا اں پر اس کا اطلاق ہوگا
اور جو ہماری بہن،بیٹیان اور مائیں 10 ستمبر 2024 کے پہلے سے فیملی پینشن وصول کر رہی ہیں ان کی پینشن تاحیات جاری رہے گی
فیملی پینشنرز جو پہلے سے بیٹیاں پینشن لے رہی ہیں ان کی پینشن 10 سال تک محدود نہ کی جائے یہ نوٹیفکیشن نامنظور ہے یہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا جائے اور کم از کم پرانے فیملی پینشنرز خصوصا بیٹیاں ان کی تاحیات پینشن جاری رکھی جائے جس بیٹی کی عمر 40 سال ہو گئی ہے وہ ائندہ 10 سال بعد کیا روزگار بنائے گی نوجوانوں کو تو روزگار مل نہیں رہا تو 45 50 سال کی عمر میں بیٹی کو کیا روزگار ملے گا کیا بیٹی اپنا کفن خرید کے رکھ لے اس لئے یہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے پرانے فیملی پینشنرز کی پینشن کو تاحیات کیا جائے بیٹیوں کی پینشن جاری رکھی جائے
آپ نے درست فرمایا میری عمر اس وقت 60 سال ہے یعنی 70 سال کی عمر میں مجھے کون روز گار دے گا میں نے آرمی پبلک سکول میں 27 سا ل نو کری کی جو کہ ایک semi government ادارہ ے جو پینشن نہیں دیتا میں والا کی پیشن لیتی ہوں لمحہ فکریہ
purany faimly pentioner ki 10 sal mehdod nhe
@@rubinayounis6311 ❤️❤️❤️
عدالت میں چیلنج کر دینا چاہیے یہ آڑ جائیگا البتہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین پر یہ شقیں لاگو ہو سکتی ہیں
AoA Thanks for the useful information sir.
پینشن اور فیملی پینشن کا باقاعدہ بنانے کا طریقہ بتائیں کون کون سے کاغذات کیسے کیسے تیار کرنے ہوتے ہیں؟؟
Notification ki wazahat kab tak aae gi? Allah se Dua hai k betiyun ki pension b tahyaat jaari rahy. Ameeeen. Werna sab betiyun ka kya hoga.
Allah Jane kb SB final ho ga bs family pentionar Roz tention mei Rahe..... gov jb chahti Jo marzi kr rahi... beshaqqq Allah hi sb ka nighbaan..❤
اچھی ویڈیو ھے اج کی شزکری
نامنظور احتجاج کریں بیٹیاں بوجھ ہیں؟
بڑے عہدے دار نہیں؟
اس کو عدالت میں چیلنج کریں اج کے حاضر سروس ملازمین کل ریٹائر ہون گے ان کے اور ان کی فیملی میں بھی مجبور بیٹیاں ہونگی اس کا انھیں بھی نقصان ہے،
سرکاری ملازمین تنظیم اسے عدالت میں چیلنج کرے
Thanks for updating
Betion ki pension jari rehni chahiye tahayaat.
Us ko supreme court' m challenge krenge lnshAllah
I pay salute to urs efforts in describing the detail of Pensioners.
Very nice vedio thanks
اگر ایک بیوہ کو 2023 سے پینشن مل رہی ہے اور وہ 2025 میں فوت ہو جاتی ہے تو اسکی غیر شادی شدہ بیٹی کو پینشن ملے گی؟ اور اگر ملے گی تو کتنی مدد تک ملے گی؟
Ap ka concept bilkul theekh hae, Thanks 👍
Thanks for information sir.
Best explanation thanks
Anyone who is interested in filling a case against this decision of 10 years on pension please lets unite and challenge this in court
Yes
@@obaidrehman2180 do you have any lawyer who can help us to challenge this?
Yess I m.
I am
@@uzairahmed5326 ok let us wait for the official notification and instructions
MashaAllah bohat Acha samjaia bewa ky lia ta hiaat ho na chaia
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ا اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اپ سے سوال یہ ہے کہ نئی پینشن اصلاحات میں مرحومہ پینشنر کی غیر شادی شدہ بہن پیشن کی حق دار ہوں گی یا نہیں
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
شکریہ
Good explanation
jazakAllah bohat acha sumjahya
Very well briefing.
Good....Allah apko slamat rakhy sehat o eman k sath.
Thanks
❤Nawaz Bhai you are good man Allah Tala give you long life
سرکاری اور غیر سرکاری پینشن ختم کر کے غریب اور امیر کے لیے یکساں ایک ہی ای او بی ائی سکیم دے دینی چاہیے
Aslamoalikum
Nawaz moguhal sb, you are great.
Sir you are best accountant
Bohat zulm hea bewa divorce beati kaay sath .
Sir if a retired person, having full pension, dies then his/her spouse will get pension at what ratio, full or half.
Excellent Sir.
Masha allah achhi details
JazakAllah
This person give correct information
Sir, assalamualaikum ye batain Kia in reforms ya notification ka itlaak tamam provinces per BHI HOGA. Reply plz
میرے دادا ابو فوج سے 1988صوبیدار میجر ریٹائرڈ ہوے تھے 2018میں انکی وفات ہوئی پھر میری دادی کو پینشن ٹرانسفر ہو ی سپتمبر 2022میں دادی کی بھی وافات ہو گئ اب انکی پیشن میرے چاچو جو جسمانی طور پر معذور ہے انکو کیسے منتقل ہو گی پلیز اسکا طریقہ کار بتا دیں
میری پھوپھی ہے اسکا دماغی علاج چل رہا ہے اسی پینشن سے اگر یہ بند ہوجا ۓ تو کیا ہے اسکے متبادل کہ وہ اپنا علاج جاری رکھے
I think, the daughters already drawing pension for more than ten years will start suffering immediatly. However, its clarification from Finanace Division will be required.
Sir I am retird Pensioners from bank (ZTBL) & updates filler(Having no other source of income other than Pension).
Whether or not disconnected to be filled return hence forth.
Kindly do the needful as requested.
Regard.
Sir Sap new bohat mehnat se samghaya ha.👍👍
Sir Aap na bohat mehnat se samghaya ha👍👍
Education info,,, channel me btaya gya ha k,,old pensioners,, unmarried daughter,pr 10 years wala qanoon nafaz nhi ho ga,,or ap bta rhay hain,,k pension 10 years tk chalay gi,,ab kon mis guide kr rha ha,,hm kaisay decide krain..
اپ نے اپنے وی لاگ میں اسی طرح واضح کیا تھا کہ میاں بیوی دونوں کے انتقال کے بعد مذکورہ وارثین کو پنشن ملے گی بڑی واضح بات
Ye confirm hy k 10 September se hi mazeed 10 years tk mile gi ?
Meri Traf say Apko baht Slam Araz Hay
اسلام علیکم
سر میری غیر شادی شدہ بہن جو کہ والدین کی وفات کے پیشن کی حقدار ہیں پیشن نہیں مل رہی جبکہ کاغذات اور تمام سرکاری کاروائیاں مکمل ہوچکی ہیں 11 ماہ ہو چکے ابھی تک کوئی اپڈیٹ نہیں ہے اسکا طریقہ کار سمجھا دیں اللہ اپکو جزائے خیر عطا کرے آمین
Assalam Alaikum
Sir, some pension slips were not issued from PIFRA. Now, can we get same previous pension slips from pifra?
Zabardast
Sir GPF pr interest ka kasy ptarmigan chalay ga k total kitna laga ha or asal raqam kitni ha
very nice sir
Asslamo alaikum wrb, sir during service my husband died, from 2021 I availing EOBI pension from my husband side. but I served 17 years service in school , I submitted 2023 my EOBI card for availing EOBI pension facility, they given me only 64000/- one time instead of pension. My case in EOBI Court Karachi, from Feb 2024 , but still waiting.
Well sir g❤
Kuch chanels per kaha ja raha hai ke jo old bhi le rHe hain 10 september ke baad 10 saal count honge agar abhi 6 saal ho gae hain to 4 saal reh gae hain un ke 10 saal hone mai
بیوی اور اولاد نہ ہونے کی صورت میں والدین کی پنشن کی کیا حیثیت ہے
Sir old pensioners jo phely sy pension ley rehy hen un ki pension restoration ( double pension) k barey bateen kia koi new orders hen ya phely waly ki restoration jari rahy gi phely qanoon ki tarah
Sir mere walid march 2023 ko retired howe thy as a school teacher. mgr un ki leave encashment nahi mila abi tak
Very nice
16 September 2024 ko group insurance case ki Samaj ka Islamabad High Court ka ahwal
GROUP INSURANCE
......... EVERYBODY WHO KEPT PAYING THE DUE INSURANCE PREMIUM SHOULD RECEIVE EQUAL & THE SAME RESPECT WHEN BENEFITS ARE DECIDED TO BE PAID .
...... All dues & benefits whenever granted by the Government or the Courts may be conveyed to the beneficiaries through the Banks / Dcos from which Dedicated -Accounts PENSIONS are already being paid since years ....... Discriminations & Injustices by the Intelligent-Bureaucrats may be possibly avoided !
10 سال والا آررڈنری پینشن ابھی تک کوئی بھی کلئیر نہیں ہوا، It has been decided that henceforth کی معنی اب سے یان اس کے بعد This word is confused, Please information
AP janab se gozarish hai Ky Ap Aik makhsos video banaay or hakaam e balaa tak ponchaay KY aghr pesionear ki NIC card Kise problem ki waja se Renew nahi hota ya Koi or problem ho tu jab tak NIC card ka problem Hal nahi hota tab tak pesion naa roka jaay kionky pesionear ka roti Pani or dawaai rok jaati hai or pesionear koi job ya kaam be nahi kar sakta majbor hota hai ,,, Allah Paak AP ko jaza e Khair de
Good sir
Kya october se family pension nhi mily gi?
I am divorced daughter what about me?? Plz
ڈئیر سر، اگر بیوی سرکاری ملازمہ ہو اور شوہر دوران سروس وفات ہوچکا ہے اس صورت میں بیوی کو پینشن ملی گی، اور اگر ملی گی تو کب تک۔
نئی پینشن اصلاحات وفاقی دارالحکومت کی جانب سے جاری ہوئی ہے اس کا اطلاق تمام صوبوں پر یکساں ہوگی یا صوبے اس کی روشنی میں اپنا نوٹیفکیشن جاری کریگی۔شکریہ
Sir what about new rules about pension commutation in Khyber pkhtoonkhaw.
Sir Kya bewa penshnor apni pension disable poti k nam kar salty ha.plz reply
Government aik assembly ijlas ka 6 crore kjarch kr deti h aur aik month me Kitne hi ijlas hote hn aur Sara zoor pension 10 saal Karne per h.
A,o,a,sir,meine poochna tha k 1july 2023 k bad retired hane walon ko 17.5 pesion mein keun nahi lga?
جب بیوہ اور معذور بچوں کو تاحیات پینشن مل سکتی ہے تو بیٹیوں کو کیوں تاحیات نہیں مل سکتی
Yes, of course,, but yahan pr sr pr chadar denay ki bjaye,,, khenchanay walay ziada hain..
Sir govt ko batiyuo k saat ye zulm nahi Karna chahiy UN ki pension tahiyat hona chahiy un ki job ki age b nahi ho ge wo Kiya karn ge
Dosri shadi k bad agar biwi ahal nahi rehti to behan ko kaha se ta hayat dogay?
Namanzoor,namanzoor😢
میرے سوالات کا جواب لازمی دینا اور کیا میں بائیو میٹرک باہر کے ملک سے کر سکتا ہوں
Kia bewa khatoon ki bewa beti walida k fot honay k baad pension le sakti hai ??
کے پی میں 21/09/21کو پنشن نوٹیفیکیشن کیا گیا کیا غیر شادی شدہ پنشنر فوت ھو جاۓ تو غیر شادی شدہ بہن کو پنش ملے گی یا نہیں
Pension re store kerny k liay application kis ko likhi jaati hai a.g sindh main?
Sir ise ko challenge Kya jae tanzeme kaun kahmosh hain .
محترم اسلام علیکم
میرے چچا سسر ریٹائرمنٹ کے بعد انتقال کر گئے، اس کے پیشن میرے چاچے ساس کو ملتی تھی، اب اس بھی انتقال ھوگیا ہے.
اس کے تین بیٹیاں بیوہ ہین، کیا فیملی پیشن ان کو مل سکتیں ہیں
❤ great ❤
Now it has been cleared
سر اسلام علیکم سر کیا بیٹے کو بھی 10 سال ملی گی
No effect on old pensioners,well settled law hy koi bhi qanoon js din sy bny ga tb sy lago ho ga,dosri baat old pensioners ko jb pension mili us waqt jo rules lago thy us ky mutabiq pension milli hy so un py new rules ka itlaq nhi hota,
Ap iss ko iss trh smjh skty hain ky aik mulazam 1999 me retire howa uski pension bni e.g 3000/aik same grade ka dosra mulazam 2002 mein retire howa uski pension bni 30000/ kyun ky pay scale revise ho gy thy,ab agr iss logic ko dursat maan liya jaiy tu bhai 1999 waly pensioner ki pension bhi30000/ ho jani chahiy thi new notification ky mutabiq, un py jb faida ka new notification lago nhi hota tu nuqsan ka kaisy ho skta hy
Iss ki aik misaal punjab ky 17 A waly qanoon ki bhi hy jo lhr High court ny keh diya hy ky iss qanoon sy pehly jo elligble ho chuky ky un py is ka itlaq nhi ho skta.
SC ki boht c judgments ky mutabiq nya qanoon restrospective effect nhi rkhta so no worry for old family pensioners
It's confirmed from ministry of finance
It's applicable on old family pensioners as well
@@MaryamKhanumArshad kia Aapne khud confirm kia hy? Pehle to sb keh rhe the k old walon k liye nae hy abb ye kese ho sakta hy? Inke khilaf court Jana chahiye.
@@asadbilalmusic4857 exactly
Let's unite and go to the court
I'm ready
@@MaryamKhanumArshad yeah. Sure . Alright. InshaAllah. We will get relief from the courts.
Sir wapda retired,, spouse ki death pr,,unmarried daughter ka medical continue rhay ga..plz ans..me phlay b Q kr chuka hon..
Aslamoalikum sir beti bewa h aur govt teacher b h to Kya bewa mother ki death k baad us ki pension ki haqdar h father PAK army m thy plz guide
اسلام علیکم سر۔ دس سال کے بعد جس بیٹی کے والدین نہیں ہیں وہ کہاں جائیں گی جس نہج پہ مہنگائی بڑھ رہی ہے غیر شادی شدہ بیوہ مطلقہ بیٹی کا کیا قصور ۔۔۔ہمارے لے بھی کوئ آواز اٹھانے 😢😢😢
Bachyo ke schlorship kay pasyaee kab tak aye gyae
وفات کے بعد بیوہ کی جگہ معزور بیٹا لے سکتا ھے بیوہ لکھ کے دے دے اگر میری جگہ مرحوم باپ کی پینشن معزور بیٹا کو دے دی جاے پلیز