تعجب ہے ایسے شخص پر کہ اللہ نے اتنا عظیم منصب عطا کیا شیخ الحدیث لیکن غیر زمہدارانہ گفتگو سبحان اللہ اللہ تعالیٰ تعصب سے بچائے اور بڑے دھڑلے کہ رہے ہیں کہ امام احمد اور اشعری دونوں کا عقیدہ ایک تھا تلبیس کررہے ہیں جب کہ ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ نے اپنے باطل عقیدہ سے توبہ کیا تھا اور منبر پر چڑھ کر اپنا جبہ اتار کر کہا کہ آج میں اپنے پہلے عقائد سے توبہ کرتا ہوں اور امام احمد کے عقائد کو قبول کرتا ہوں کیوں کہ انہوں نے دیکھا تھا کہ ہمارے عقیدے کی بنیاد عقل فلسفہ ہے جو ہمیں حق تک پہنچانے سے قاصر ہے لہذا جو عقیدہ امام أحمد کا عقیدہ ہے وہ کتاب وسنت سے لیا ہوا عقیدہ ہے جو حق کی طرف موصل ہے اور بھی بہت بڑے بڑے ملاحظات ہیں جو اتنے بڑے منصب والے کی شان کے شایان شان نہیں ہے اللہ تعالیٰ مولانا کی مغفرت فرمائے
Bhi yahi deen hai isi ko deen kehte hain aap ko koi eshkaal ho to ulama se maloom karo jo sahi ulama hoo sirf yek taraf ki baat sun kar amal karna nahi chahiye tehqeek karo phir amal karo.
تم اپنا دین کہاں سے لاؤ گے ؟2024میں بیٹھے ہو اپنے ابا سے، یا اپنے ابا کے ابا سے، یا ان کے ابا کے ابا سے ،یا ان کے ابا کے ابا سے ،یاان کے ابا کے ابا سے ، کہیں سے تو لاؤ گے ؟اگر نہیں ؟تو اس کا مطلب تم خود دین بناؤ گے۔ 2024میں بیٹھ کر632ء کا قرآن وحدیث تم بلا واسطہ کے کیسے پاؤگے ؟
سبحان اللہ۔
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی حضرت کےقبر پررحمت نازل کرے
اللهم ارزقه جنة الفردوس اعلي المقام ونور الله مرقده ونفعنا الله بعلمه
اللہ تعالٰی لے حضرت مفتی سعید رحمہ اللہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
ماشاءاللّٰہ
Jazak Allah
Subhan Allah
تعجب ہے ایسے شخص پر کہ اللہ نے اتنا عظیم منصب عطا کیا شیخ الحدیث لیکن غیر زمہدارانہ گفتگو
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ تعصب سے بچائے
اور بڑے دھڑلے کہ رہے ہیں کہ امام احمد اور اشعری دونوں کا عقیدہ ایک تھا تلبیس کررہے ہیں
جب کہ ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ نے اپنے باطل عقیدہ سے توبہ کیا تھا اور منبر پر چڑھ کر اپنا جبہ اتار کر کہا کہ آج میں اپنے پہلے عقائد سے توبہ کرتا ہوں اور امام احمد کے عقائد کو قبول کرتا ہوں
کیوں کہ انہوں نے دیکھا تھا کہ ہمارے عقیدے کی بنیاد عقل فلسفہ ہے جو ہمیں حق تک پہنچانے سے قاصر ہے لہذا جو عقیدہ امام أحمد کا عقیدہ ہے وہ کتاب وسنت سے لیا ہوا عقیدہ ہے جو حق کی طرف موصل ہے
اور بھی بہت بڑے بڑے ملاحظات ہیں
جو اتنے بڑے منصب والے کی شان کے شایان شان نہیں ہے
اللہ تعالیٰ مولانا کی مغفرت فرمائے
حق ایک ہوتا ہے تین نہیں امام احمد رحمہ اللہ کے عقیدہ اسماء و صفات میں اور ماتریدیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے ameen
سلفی حضرات حق پر ہیں
Ye aapka apna din ho sakta hai Islam nahi. Islam me to Allah ka hukm aur Nabi (sAw) ka tariqa hi din kahlata hai.
Bhi yahi deen hai isi ko deen kehte hain aap ko koi eshkaal ho to ulama se maloom karo jo sahi ulama hoo sirf yek taraf ki baat sun kar amal karna nahi chahiye tehqeek karo phir amal karo.
میرے خیال میں اسلام کے متعلق آپ کی معلومات کافی ناقص ہے
@@mdrahmatulbari4740
آج تک کسی نے بھی اپنی اسلامی معلومات کو کامل نہیں کہا تو میں کون ہوتا ہوں ۔
@@badrealamkhan5639 تو جناب من جب آپکو اپنی حیثیت معلوم ہے تو خاموشی ہی نجات ہے
تم اپنا دین کہاں سے لاؤ گے ؟2024میں بیٹھے ہو اپنے ابا سے، یا اپنے ابا کے ابا سے، یا ان کے ابا کے ابا سے ،یا ان کے ابا کے ابا سے ،یاان کے ابا کے ابا سے ، کہیں سے تو لاؤ گے ؟اگر نہیں ؟تو اس کا مطلب تم خود دین بناؤ گے۔ 2024میں بیٹھ کر632ء کا قرآن وحدیث تم بلا واسطہ کے کیسے پاؤگے ؟
Mera aap par pur bharosa hai key aapne imam ahmad rahimahullah ka aqeedah nahi padha hai.
Aap jahal ke shikar they aapko na ashariyat ka ilm tha aur na maturidiyat aur nah salafiyat ka ilm hai......bas batuni muft se mufti they.
salafiyat to kuch bhi nahi hai .....baki do ko puri ummat padh chuki hai
Khud parha kuch nahi dosre par bolte ho
@@AbdurRaufMagsi aap kya jaante ho mere barey mein?
Lado Lado, Aur Lado, Gaali Wali Bhi Bako 2-4 jab maza ayega.
Guftagoo ki tameez ...